Category: بزنس

ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے جمعرات کو رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے فروخت کی بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں کے سلسلے میں تھوڑے مالی خسارے کی اطلاع دی اور پورے مالی سال کے لیے منافع کی…

بینک آف جاپان کی جانب سے کمرشل بینکوں کے لیے لامحدود قرضوں کے اجرا

ٹوکیو: جاپان کی کساد بازاری کا شکار معیشت کو دھکا لگانے کے لیے دباؤ کا شکار بینک آف جاپان نے منگل کو کہا کہ ایک نیا پروگرام جاری کرے گا جو کمرشل بینکوں کو “لامحدود” قرضوں کی سہولت دے گا…

پاور ونڈوز میں آگ کے خدشے پر ٹیوٹا نے پوری دنیا سے 7.43 ملین کاریں واپس منگوا لیں

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپ نے بدھ کو کہا کہ وہ مختلف ماڈلز بشمول مقبول عام کیمرے اور کرولا کی پاور ونڈو میں ایک نقص کی وجہ سے آگ لگنے کے خدشے کے پیش نظر پوری دنیا سے 7.41 ملین کاریں…

چین میں جاپانی کار ساز اداروں کی فروخت میں گراوٹ

بیجنگ: جاپانی کار ساز اداروں نے ستمبر کے دوران چین میں فروخت میں گراوٹ کی اطلاع دی ہے، جس سے دونوں ممالک کے مابین علاقائی تنازع کے اثر کی تصدیق ہوئی ہے اور خدشات پیدا ہوئے ہیں کہ دنیا کی…

جاپان کے چوٹی کے تین کار ساز ادارے چین میں پیداوار نصف کر دیں گے

ٹوکیو: پیر کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان کے تین چوٹی کے کار ساز ادارے ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین علاقائی تنازع کے بعد فروخت میں آنے والی مندی کی وجہ سے چین میں پیداوار نصف کر دیں گے۔ نیکےئی…

جے اے ایل کی جانب سے جاپان چین پروازوں میں کٹوتی میں توسیع

ٹوکیو: جاپان ائیر لائنز جاپان اور چین کے مابین اپنی خدمات میں عارضی کٹوتیوں کو طول دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے چونکہ دونوں ممالک کے مابین گونجتے علاقائی تنازع کے دوران طلب میں اضافے کا کوئی امکان نظر نہیں…

چین پر خدشات کے باعث جاپان ائیر لائن کے حصص 8.73 فیصد گر گئے

ٹوکیو: ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین بڑھتے ہوئے علاقائی تنازع پر موجود خدشات کے باعث جاپان ائیر لائنز (جے اے ایل) کے حصص منگل کو ری لسٹنگ کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں 9 فیصد کے قریب گرنے…

چینی مظاہروں سے کاروباری منصوبے متاثر ہوئے، جاپانی فرمیں

ٹوکیو: رائٹرز کے ایک پول کے مطابق، قریباً 41 فیصد جاپانی فرمیں چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازع کو اپنے کاروبار پر اثر انداز ہوتا محسوس کرتی ہیں، جبکہ کچھ وہاں سے نکلنے اور اپنے آپریشن کسی اور جگہ…

نومورا کی نظریں اخراجات کی مد میں 1 ارب ڈالر کی کٹوتی پر

ٹوکیو: نومورا ہولڈنگز نے پیر کو کہا کہ وہ اپنی بیلنس شیٹ کی مرمت کرنے کی کوششوں کے تحت 1 ارب ڈالر کی کٹوتیاں کرے گا، جبکہ جاپان کا سب سے بڑا بروکریج ادارہ ایک شرمناک انسائیڈر ٹریڈنگ اسکینڈل سے…

بھارت کی فسادات سے متاثر ماروتی سوزوکی کی فروخت اگست میں کم ہو گئی

نئی دہلی: بھارت کے سب سے بڑے کار ساز ادارے  ماروتی سوزوکی نے اتوار کو پچھلے ماہ ایک سال قبل کے مقابلے میں 40 فیصد کم فروخت کی رپورٹ پیش کی، چونکہ مہلک تشدد سے متزلزل ایک کلیدی پلانٹ پر…

جاپان نے 2 سالہ تعطل کے بعد امریکہ کو بڑے گوشت کی برآمد بحال کر دی

ٹوکیو: جاپان نے جمعہ کو کہا کہ اس نے امریکہ کو گائے کے گوشت کی شپمنٹس کو بحال کر دیا ہے، جو دو سال قبل جاپانی گائیوں میں منہ کھر کی بیماری پھوٹ پڑنے کے بعد معطل کر دی گئی…

شارپ کی نظریں ہون ہائی کو پلانٹس کی فروخت پر

ٹوکیو: ہفتے کی اطلاعات کے مطابق، جاپانی الیکٹرونکس دیو شارپ اپنے غیر ملکی کارخانے تائیوان کے ہون ہائی پریسیژن کو فروخت کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ اپنی بیمار مالیات کو بہتر بنا سکے۔ یہ اطلاعات ایسے وقت سامنے…

مکڈونلڈ جاپان نے 78 زخمیوں کی اطلاع کے بعد انعامی گلاس واپس منگوا لیے

ٹوکیو: مکڈونلڈ جاپان نے جمعرات کو کہا کہ وہ 78 لوگوں کی جانب سے زخمی ہونے کی اطلاعات کے بعد اولمپک کے تھیم والے انعامی گلاس واپس منگوا رہا ہے۔ فاسٹ فوڈ دیو نے کہا تھا کہ اس نے “اولمپک…

سہ ماہی منافع بڑھنے کے ساتھ ٹیوٹا نے عالمی فروخت کا ہدف بھی بڑھا دیا

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن نے رواں مالی سال کے لیے اپنا فروخت کا ہدف 9.76 ملین گاڑیوں تک بڑھا دیا اور جمعہ کو سہ ماہی منافع میں طاقتور بحالی کی رپورٹ بھی پیش کی، جو 2011 میں آفات کی وجہ…

بی او جے پالیسی سازوں کی جانب سے یورپی قرضہ خدشات کے دوران بحالی کی غیر یقینی کیفیت کی وارننگ

کانازاوا: یورپ کا کھولتا ہوا قرضہ بحران بیرونی طلب میں تاخیر پیدا کر سکتا ہے جو جاپان کی اقتصادی بحالی کے لیے انتہائی ضروری ہے؛ یہ بات بینک آف جاپان کے ایک پالیسی ساز نے کہی اور عالمی اقتصادیات میں…

نومورا کے سی ای او انسائیڈر ٹریڈنگ اسکینڈل پر مستعفی

ٹوکیو: جمعرات کی ایک رپورٹ کے مطابق، نومورا ہولڈنگز گروپ کے چیف ایگزیکٹو کینیچی واتانابے فرم میں ہونے والے رسواکن اسکینڈل کی ذمہ داری لیتے ہوئے مستعفی ہو جائیں گے۔ یہ رپورٹ اس وقت آئی ہے جب جاپانی بروکریج فرم…

ڈالر 77 ین سے اوپر جانے کی صورت میں حکومت فاریکس منڈی میں مداخلت کر سکتی ہے

ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے پیر کو خبردار کیا کہ ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی قدر میں اضافے کی وجہ سٹے بازی ہو سکتی ہے، اور عندیہ دیا کہ اگر ین کی قدر میں اضافہ ایسے…

جاپان کے سرمایہ کاروں کو غیر یقینی ہفتے کا سامنا: تجزیہ نگار

ٹوکیو: جاپانی مارکیٹوں میں سرمایہ کاروں کو غیر یقینی ہفتے کا سامنا ہے جب ملک اور بیرون ملک مثبت کارپوریٹ آمدن عالمی معیشت پر وسیع تر خدشات کی وجہ سے ختم ہو سکتی ہے۔ 20 جولائی کو ختم ہونے والے…