Tag: سائینس

موبائل فون انڈسٹری کی نظر بازیافتگی سے کی جانے والی بچت پر

بارسلونا: ہر سال 1 بلین سے زیادہ موبائل فون تیار ہوتے ہیں لیکن ان میں سے ایک فیصد سے بھی کم بازیافت (ری سائیکل) کیے جاتے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر صارفین ماحول دوست ہونے کا ثبوت دیں…

پوٹاشیم والی کھاد بھورے چاول میں سیزیم کی مقدار کم کرنے میں مددگار

تسوکوبا، ایباراکی: قومی مرکز تحقیق برائے زراعت کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ تابکار دھان سے بھورے چاولوں میں تابکار سیزیم جذب ہونے کی بڑی مقدار کو پوٹاشیم ملی کھاد کے ذریعے کم کیا جا سکتا ہے۔ تسوکوبا، صوبہ…

نسان نے اینڈرائڈ کے لیے نئی گلوبل ایپ جاری کر دی

یوکوہاما: نسان موٹر کو نے اینڈرائڈ کے لیے نسان گلوبل ایپ جاری کر دی ہے۔ یہ جامع اطلاقیہ (ایپلی کیشن) نسان کی جانب سے مہیا کی گئی پوری دنیا کی خبریں، نسان کی تاریخ کے بارے میں معلومات اور ایڈوانس…

تیز تر اسمارٹ فونز نے ڈیٹا کرنچ سے بچنے کی دوڑ میں تیزی پیدا کر دی

پیرس: اس ہفتے دینا کے سب سے بڑے موبائل فون میلے میں ہلکے، تیز تر اور ‘مزید اسمارٹ’ اسمارٹ فونز اپنا جلوہ دکھائیں گے جبکہ اس صورتحال نے نیٹ ورک کو اوور لوڈ سے بچانے اور فونز کو ‘صم بکم’…

این ٹی ٹی ڈوکومو آفات کے دوران وائس میسجنگ کی سروس شروع کرے گا

این ٹی ٹی ڈوکومو نے جمعرات کو کہا کہ وہ یکم مارچ سے آفات کے لیے وائس میسجنگ سروس شروع کرے گا جو کہ عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد کمپنی کے آفات سے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ آفات…

ٹائی ٹینک جاپان میں تھری ڈی میں دوبارہ پیش ہو گی

جیمز کیمرون کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ‘ٹائی ٹینک’، امریکہ میں اجرا کے ایک دن بعد، 7 اپریل کو جاپان میں تھری ڈی انداز میں پیش کی جائے گی۔ یہ دوبارہ اجرا ٹائی ٹینک کے بندرگاہ چھوڑنے کے پورے 100…

سافٹ بینک نئی تیز رفتار موبائل ڈیٹا سروس لانچ کرے گا

توکیو: جاپان کے تیسرے بڑے موبائل آپریٹر سافٹ بینک نے کہا کہ وہ ایک نئی وائرلیس انٹرنیٹ سروس جاری کرے گا جس کی رفتار 110 میگا بٹس فی سیکنڈ تک ہو گی۔ سافٹ بینک نے ایک بیان میں کہا کہ…

امریکی کمپنی نے وائرلیس انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے دنیا کا سستا ترین ٹیبلٹ تیار کرنے کا دعوی کر دیا

مونٹریال: ایک برطانوی ٹیکنالوجی کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ اس نے وائرلیس انٹرنیٹ تک رسائی مہیا کرنے کے لیے دنیا کا سستا ترین ٹیبلٹ تیار کر لیا ہے۔ 35 ڈالر فی یونٹ کی کم ترین لاگت کی وجہ سے…

سوئٹزرلینڈ کا تیار کردہ خلائی خاکروب متروک مصنوعی سیارے اور راکٹوں کے حصے صاف کرے گا

جنیوا: سوئس سائنس دانوں نے ایک ایسی مشین تیار کی ہے جو تقریباً ویکیوم کلینر کی طرح کام کرتی ہے اور متروک پڑے مصنوعی سیاروں اور راکٹوں کے حصوں کو صاف کر کے بیرونی خلا کو ان سے پاک کرتی…

ایپل نے آئی پیڈ کے فیچر میک پر متعارف کروا دئیے

سان فرانسسکو: ایپل نے جمعرات کو میکنٹوش کے نئے ورژن کا پیش منظر جاری کیا، جو کہ آئی پیڈ کے فیچرز پرسنل کمپیوٹر پر فراہم کرتا ہے۔ کیوپرٹینو، کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی نے کہا کہ ماؤنٹین لائن کہلانے…

انسٹیٹیوٹ نے میموری کارڈ کے سائز کا ننھا سا ڈوزی میٹر بنا لیا

تسوکوبا، ایباراکی: ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے انتہائی چھوٹا اور اعلی درجے کا تابکاری ماپنے والا ڈوزی میٹر تیار کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ ایک میموری کارڈ سے بڑے سائز کا نہیں۔ ایباراکی کے شہر تسوکوبا میں واقع نیشنل…

کینسر کی روک تھام کے لیے تعلیم کلیدی حیثیت کی حامل

ٹوکیو میں کینسر انسٹیٹیوٹ ہسپتال کے ڈائریکٹر موریتو مونڈرن کی زیرصدارت یہ پینل بنیادی طور پر کینسر کی روک تھام اور اس کی ابتدائی مراحل میں تشخیص کے بارے میں آگاہی پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔ کینسر کی روک…

ونڈوز 8 کی نمائشی ریلیز 29 فروری کو

سان فرانسسکو: مائیکروسافٹ نے بدھ کو اپنے تازہ ترین کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم سافٹویر ‘ونڈوز’ کے آزمائشی ورژن کے اجرا کے منصوبے کا اعلان کیا۔ امریکی ٹیکنالوجی دیو نے ‘ونڈوز کنزیومر پری ویو’ نامی ایونٹ کے دعوت نامے بھیجے ہیں جو…

روشنی ہونے دو: سرخ سبز رنگ کور لوگوں کو نظر آنے والے ٹریفک سگنل کی تیاری

ایک پروفیسر نے ایسا ٹریفک سگنل تیار کیا ہے جسے نارمل نظر رکھنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ سرخ اور سبز رنگ کو نہ دیکھ سکنے والے لوگ بھی دیکھ سکیں گے۔ کیوشو سانگیو یونیورسٹی کے پرفیسر تارو اوچیائی نے…

متسوبشی نے انتہائی تیز رفتار ایلیویٹر ٹیکنالوجی متعارف کروا دی

ٹوکیو: متسوبشی الیکٹرک کارپ نے نئی ٹیکنالوجیاں تیار کی ہیں جو مزید بہتر کارکردگی، آرام اور حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے انتہائی تیز رفتار ایلیویٹر (لفٹ) کو ایک ہزار میٹر فی منٹ یا 60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی…

سپر باؤل وومین ورلڈکپ میں 10000 ٹویٹس فی سیکنڈ نے جاپان کا وومین ورلڈ کپ والا ریکارڈ توڑ دیا

واشنگٹن: ٹوئٹر نے کہا ہے کہ سپر باؤل کے فائنل میچ میں ٹوئٹر صارفین دس ہزار ٹویٹس فی سیکنڈ کے حساب سے ٹویٹس داغتے رہے ہیں۔ سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والی کمپنی ٹوئٹر نے اپنی فیڈ پر کہا کہ…

فیوجستو نے اینڈرائڈ ٹیبلٹ جاری کر دیا

فیوجستو نے انٹرپرائز مارکیٹ کے لیے گوگل اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پر مشتمل ایک ٹیبلٹ اسٹائلسٹک M350/CA2 جاری کیا ہے۔ اسٹائلسٹک M350/CA2 ایک مختصر مگر جامع ڈیزائن پر مشتمل ہے، اس کا ڈسپلے سات انچ کا ہے جبکہ اس کا وزن…

ڈوکومو اور ڈزنی مشترکہ طور پر اسمارٹ فون اور موبائل خدمات مہیا کریں گے

این ٹی ٹی ڈوکومو اور دی والٹ ڈزنی کمپنی (جاپان) لمیٹڈ ڈوکومو پر ایک خصوصی اسمارٹ فون برانڈ “ڈزنی موبائل” متعارف کروائیں گے، اور اس کا اجرا فروری کے آخر میں شروع ہو گا جبکہ مارچ میں دوسرا ماڈل جاری…

نیا زلزلیاتی نظام تیار/ محققین زلزلے کے بعد مزید بہتری انداز میں پیشن گوئی کے قابل ہو سکیں گے

جامعہ ٹوکیو کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے ایک سسٹم تیار کیا ہے جو اگلی نسل کے سپر کمپیوٹروں کو استعمال کر کے زلزلے کے بعد زمین کے ارتعاش، سونامی اور قشر ارض میں حرکت کی  بیک وقت پیشن گوئی کرے…

ڈیوس فورم کا عزم، چند گھنٹوں میں ‘زندگی کا کوڈ’ پڑھ لینے والی مشین

یہ ڈیوس فورم پر سب سے زیادہ زیر گفتگو موضوع تھا، جس نے ماند پڑی عالمی معیشت کی گفتگو کے دوران لوگوں کے تصور کو اپنی گرفت میں لیے رکھا: یہ ایک مشین ہے جو زندگی کے کوڈ یعنی ڈی…

سائنسدانوں نے فوکوشیما کی نباتی اور حیواناتی حیات پر تابکاری کے اثرات کا معالعہ شروع کر دیا

ٹوکیو: ایک اہلکار نے پیر کو بتایا کہ سائنسدان یہ تحقیق کر رہے ہیں کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک رہنے والے پودے اور جانور تابکاری سے کیسے متاثر ہو رہے ہیں۔ وزارت ماحولیات کے ایک اہلکار…