Tag: نیشنل

قومی اور معاشرتی معاملات جو جرم اور سیاست سے جدا هوتے هیں
جاپان کے معاشرتی معاملات اور لوگوں کی باتیں
اردو میں جاپان سے

اقوام متحدہ کی ایٹمی ایجنسی فوکوشیما آفس قائم کرے گی

ہفتے کی ایک رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کی ایٹمی نگران ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ چرنوبل کے بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی حادثے کی مانیٹرنگ کے لیے ایجنسی فوکوشیما میں اپنا دفتر قائم کرے گی۔…

حکومت نے فوکوشیما کے 18 سال سے کم عمر بچوں کے مفت علاج معالجے سے انکار کر دیا

فوکوشیما: آفت سے تعمیر نو کے وزیر تاتسوؤ ہیرانو نے ہفتے کو فوکوشیما کے گورنر یوہےئی ساتو کو بتایا کہ مرکزی حکومت صوبے کے 18 سال یا کم عمر کے بچوں کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتی۔…

وبا مزید پھیل گئی، فلو کے مریضوں کی تعداد 1.11 ملین سے زیادہ

ٹوکیو: وبائی امراض کے قومی ادارے نے جمعے کو خبر دی کہ پورے جاپان میں انفلوئنزا طبی مراکز میں داخل کرائے جانے والے مریضوں کی تعداد 22 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.11 ملین تک پہنچ گئی تھی۔…

کوشن، کانتو کے علاقے میں 5.5 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق ہفتے کی صبح سویرے یاماناشی صوبے اور کانتو کے علاقے کو 5.5 شدت کے ایک زلزلے نے ہلا ڈالا۔ فوری طور پر نقصانات یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاعات نہیں تھیں۔ ایجنسی کے…

چوگوکو الیکٹرک نے شیمانے نمبر 2 ری ایکٹر بند کر دیا، جاپان میں صرف 3 ری ایکٹر چلتے رہ گئے

ٹوکیو: چوگوکو الیکٹرک پاور کمپنی نے جمعے کو 820 میگا واٹ کا نمبر 2 ایٹمی بجلی گھر ،واقع شیمانے، پلان شدہ دیکھ بھال کے لیے بند کر دیا۔ اس بندش کے بعد جاپان کے 54 میں سے صرف 3 ایٹمی…

آفت سے نمٹنے کے لیے قائم کم از کم 10 گروپوں نے اپنی میٹنگوں کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا

ٹوکیو: ایک اہلکار نے جمعے کو بتایا کہ جاپان میں سونامی اور ایٹمی بحران کی آفات سے نمٹنے والے جاپانی حکومت کے 15 میں سے کم از کم 10 گروپوں نے اپنا کوئی تفصیلی ریکارڈ نہیں رکھا، جس سے آفت…

تعمیر نو کے کام کو قبولنے والا کوئی نہیں/ کم لیبر بجٹ کی وجہ سے توہو ریجن میں 400 ٹینڈر ابھی تک بولی کے منتظر

سیندائی: پتا چلا ہےتوہوکو ریجن میں تعمیر نو کے 400 منصوبوں کے ٹھیکے ابھی تک نہیں دئیے جا سکے چونکہ کمپنیاں عظیم مشرقی جاپانی زلزلے سے شدید متاثر ہونے والے علاقوں میں افرادی قوت کی کمی کے باعث چھوٹے پیمانے…

توہوکو ریجن کی مدد کے لیے CO2 کے اخراج کی تجارت

ایسی فرمیں جو گرین ہاؤس گیسیں خارج کرتی ہیں، لیکن عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد توہوکو کے علاقے میں کاروبار کی بحالی میں مدد بھی فراہم کرنا چاہتی ہیں، ان کے لیے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی تجارت کا ایک…

حکومت 24 گھنٹے چلنے والی نرسنگ کئیر سروس قائم کرے گی

ٹوکیو: وزارت صحت، محنت اور ویلفیئر صحت سے متعلق اہلکاروں کی تنخواہیں بڑھانے اور 24 گھنٹے چلنے والی نرسنگ کئیر سروس قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، وزارت نے مزید کہا کہ قومی خدمات…

آئی اے ای اے نے فوکوئی میں ایٹمی بجلی گھر کا معائنہ شروع کر دیا

اوہی: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ماہرین نے جمعرات کو باضابطہ اسٹریس ٹیسٹوں میں سے گزرنے والے پہلے جاپانی ایٹمی بجلی گھر کا معائنہ شروع کیا۔ یہ کلیدی اقدام فوکوشیما بحران کے بعد بند پڑے درجنوں ایٹمی ری ایکٹروں کو…

فوکوشیما کے آئس کریم ساز نے اطالوی ایوارڈ جیت لیا

ریمینی، اٹلی: منگل کو فوکوشیما صوبے کے ایک آئس کریم ساز کو ریمینی، اٹلی میں انٹرنیشنل ایگریبیشن فار آرٹیسان پروڈکشن کے 33 ویں ایڈیشن کے موقع پر انعام سے نوازا گیا۔ شینساکو کاتاہیرا نے اپنی کافی آئس کریم ڈش کی…

اپنی طرز کے انوکھے آپریشن کے بعد بچہ ہسپتال سے فارغ

شیزوکا: ایک 8 ماہ کے بچے کو شیزوکا صوبے کے شیزوکا چلڈرن ہسپتال میں دل کے تین سیرئیس نقائص کو درست کرنے کا ایک مشکل آپریشن کرنے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ ہسپتال کے مطابق، کسی نومولد…

خاص مقامی کھانے نے سونامی متاثرین کا حوصلہ بڑھا دیا

صوبہ ایواتے کے قصبے اوتسوچی میں ایک مٹھائی کی دوکان دوبارہ سے کھلی ہے۔ اس دوکان کی خاص ڈش ‘سیک موناکا’ ہے جو لوبیے کے میٹھے پیسٹ کو ویفرز میں ڈال کر تیار کی جاتی ہے۔ اس بات نے مقامی…

جاپان کے پینل نے غیرملکی والدین کو بچے کی حوالگی سے انکار کی شرائط کا خاکہ بنا لیا

وزارت انصاف کی قانون ساز کونسل کے تحت چلنے والے ایک پینل نے ہیگ کنونشن کے “سول آسپکٹس آف انٹرنیشنل چائلڈ ابڈکشن” (عالمی طور پر بچوں کے اغوا یا روکنے کے سول قوانین)  میں شمولیت کے لیے ایک قانون سازی…

اشینوماکی کے تعلیمی بورڈ نے سونامی میں ایلمنٹری اسکول کے طلبا کی موت کی جزوی ذمہ داری قبول کر لی

اشینوماکی میونسل تعلیمی بورڈ نے 11مارچ 2011 کو ایک اسکول کی جانچ پڑتال میں کوتاہی کی جزوی ذمہ داری قبول کی۔ یہاں 74 طلبا اور 10 اساتذہ سرکاری طور پر یا تو مارے گئے یا ابھی تک لاپتہ ہیں۔ یہ…

تابکار پسا ہوا پتھر شاید 80 عمارات کی تعمیر میں استعمال کیا گیا ہے، وزارت معیشت، تجارت و صنعت

وزارت معیشت، تجارت و صنعت نے پیر کو کہا کہ تابکار پسا ہوا پتھر فوکوشیما صوبے کی 80 کے لگ بھگ عمارات کی تعمیر میں استعمال کیا گیا ہو سکتا ہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب پچھلے…

‘بادشاہ سے ملنے’ کے لیے آدمی نے محل کی خندق تیر کر پار کر لی

ٹوکیو: شاہی محل کے قطعات میں اتوار کی صبح گرفتار کیے جانے والے ایک جاپانی آدمی نے پولیس کو بتایا کہ وہ بادشاہ سے ملنے کے لیے تیر کر خندق پار کر کے آیا ہے۔ آدمی نے صرف زیرجامہ پہن…

پورے جاپان میں فلو کے کیس تیزی سے بڑھنے لگے؛ توکائی شدید متاثر

ٹوکیو: وزارت صحت، محنت اور ویلفیئر بچوں اور بوڑھوں پر زور دے رہی ہے کہ وہ انفلوئنزا وائرس کی وائرسیاتی وبا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ یہ وبا اس وقت پورے جاپان میں پھیل رہی ہے۔ این…