اخبار: جمعرات کو مظاہرین نے ڈولفن کے سالانہ شکار کو ظالمانہ لت قرار دیتے ہوئے پوری دنیا میں جاپانی سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کیے تاکہ ڈولفن کا شکار ختم کیا جاسکے۔ واشنگٹن میں قریباً دو درجن مظاہرین سفارت خانے…
Author: خاور کھوکھر
تنہا شخص نے فوکوشیما کا ایٹمی علاقہ چھوڑنے سے انکار کر دیا
از ایرک تالمج تومیوکا کی خالی گلیوں میں بیلیں سرسراتی ہیں، اس کے اعلی ترین باغات اونچی گھاس اور جنگلی پھولوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ مری ہوئی گائیں وہیں احاطوں میں سڑتی ہیں جہاں انہیں جاتے وقت بھوکا مرنے کے…
سونامی کے بعد جاپان کی پہلی زلزلہ تربیت کا انعقاد
اخبار: جاپان نے جمعرات کو 11 مارچ کی آفت، جس نے دیوہیکل سونامی کو جنم دے کر بیس ہزار سے زائد لوگوں کو ہلاک یا گم شدہ کردیا، اورایٹمی بحران کو جنم دیا، کے بعد پہلی قومی زلزلہ تربیت کا…
جاپانی کمپنی سے متعلق ناجائز پیسوں کے اسکینڈل میں ملوث ایک سابقہ ویتنامی اہلکار کی سزا میں کمی
اخبار: جمعرات کو ویتنام میں ایک اپیل کورٹ نے کرپشن کے ایک اسکینڈل، جس کی وجہ سے جاپان نے امداد معطل کر دی تھی، کے مرکزی کردار ایک سابقہ سینئیر اہلکار کی سزا 20 سال تک کم کر دی، عدالت…
قلمی نام ایک پاکستانی کا تبصره ، عید کا چاند والی خبر پر
السلام علیکم یہ آپ ہر وقت مولویوں کے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑے رہتے ہیں ؟ آپ کو جتنا دین کا علم ہے، وہ انہیں مولویوں کا سکھایا ہوا ہے۔ ہم آپ دنیا کے ہر معاملے میں اختلاف کرتے…
اعلان تعطیل روزنامہ اخبار سائیتاما
عید الفطر کی دو چھٹیوں کی وجہ سے اج اور کل اخبار اپ ڈیٹ نہیں کیا جائے گا از روزنامہ اخبار سائیتاما جاپان
انٹرنیشنل ویلفئیرکلب تویاما جاپان کا یومِ آزادی کا شاندار و منفرد پروگرام
انٹرنیشنل ویلفئیرکلب تویاما جاپان کا یومِ آزادی کا شاندار و منفرد پروگرام آزادی ِ پاکستان کے شہداء اور بزرگوں کی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے تویاما امیزو سٹی کے اولڈ ہوم میں بزرگوں کے ساتھ ایک یادگار نشست۔…
جاپان میں عید هو گئی هے
جاپان ميں مورخه ٣٠ اگست کو عید الفطر هو گی سائینی طور پر چاند نظر آچکا هے دوپهر باره بجے جاپان مين نیا چاند نکل چکا هے جو که شام تک اگر مطلع صاف هو تو نظر اجاتا ہے مولوی…
مٹی سے تابکار مادے ختم کرنے کا کوئی فوری طریقہ نہیں ہے: ماہرین
اخبار: ماہرین کہتے ہیں کہ ایسی کوئی ٹیکنالوجی یا مشینری دستیاب نہیں ہے جو مٹی سے تابکار مادے فوراً صاف کر سکے۔ تابکار مادوں کو آہستہ آہستہ کم کرنے کے لیے مٹی کی اوپری پرت ہٹانے، گھاس کاٹنے یا پانی…
مائے ہارا کا کہنا ہے کہ انہوں نے سال 2005تا2010 میں غیرملکیوں سے 590,000 ین حاصل کیے
اخبار: سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا سیجی جو وزیر اعظم کان ناؤتو کی جگہ لینے والے ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی صدارت کے پانچ امیدواروں میں سے ایک ہیں، نے سیاسی چندے کے اسکینڈل کے بارے میں وضاحت کے لیے…
نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے پانچ حریفوں میں مقابلہ
از ایتو شینگو جاپان کی حکمران پارٹی سے پانچ قانون سازوں نے ہفتے کو باضابطہ طور پر وزیر اعظم کان ناؤتو کا جانشین پارٹی قائد اور پانچ برسوں میں ملک کا پانچواں وزیر اعظم بننے کے لیے اپنی امیدواریت کا…
آدمی کی خودکشی؛ ماں کی باقیات الماری سے برآمد
اخبار: ایک آدمی کو بظاہر خودکشی کے کیس میں، اپنے اپارٹمنٹ میں سر پر پلاسٹک کا تھیلا چڑھائے مردہ پایا گیا ہے، پولیس نے جمعے کو کہا۔ آدمی جسے 48 سالہ نیشی مورا فومی شیرو کے طور پر شناخت کیا…
ملائیشیا میں جاپانی سنار کے قتل میں تین گرفتار
اخبار: کوالا لمپور: تین آدمیوں کو ہوٹل میں ہونے والے ایک جاپانی کاروباری شخص کے قتل سے متعلق ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے، جمعے کو ملائیشا کے اسٹار روزنامے نے بتایا۔ امپانگ نائب کمشنر امیر الدین نے…
شیمادا کا اخراج منظم جرم کے خلاف حکومتی مہم کے دوران سامنے آیا
کامیڈین اور ٹی وی میزبان شیمادا شِنسوکی کا یاکوزا گینگ کے سینئیر رکن کے ساتھ قریبی تعلقات کی وجہ سے شوبزنس سے اخراج اس وقت سامنے آیا ہے جب حکومت تفریح اور کھیل کی دنیاؤں سے منظم جرم کے خاتمے…
چینی کشتیوں سین کاکس(جاپان) کے پانیوں میں مداخلت
اخبار: دو چینی مچھلیاں پکڑنے والی گشتی کشتیاں بدھ کی صبح سین کاکس جزائر کے نزدیک مشرقی بحر چین میں جاپانی کے علاقائی پانیوں میں کچھ دیر کے لیے داخل ہو گئیں، جاپانی کوسٹ گارڈ نے بتایا۔ جے سی گی…
ابیسو اسٹیشن کی تعمیراتی سائٹ پر کارکن کنکریٹ کی سلیب تلے آ کر کچلا گیا
اخبار : ٹوکیو میٹرو کے ایبسو اسٹیشن کی تعمیراتی سائٹ پر بدھ کی رات 3.8 ٹن وزنی کنکریٹ کی سلیب گرنے سے ایک تعمیراتی کارکن کچل جانے سے ہلاک ہوگیا۔ ٹوکیو میٹرو نے جمعرات کو ایک بیان جاری کیا جس…
فیوجستو کی طرف سے ونڈوز سمارٹ فون کا اجرا
اخبار: منگل کو فیوجستو نے نیا ونڈوز پر مشتمل سمارٹ فون IS12T متعارف کروایا۔ یہ کے ڈی ڈی آئی کارپوریشن اور اوکیناوا سیلولر ٹیلی فون کمپنی کی طرف سے دستیاب ہے۔ ونڈوز فون IS12T جاپان میں پہلا سمارٹ فون ہے…
اس ہفتے کی ٹی وی کمرشل: اڈی زیرو بمقابلہ منی اسکرٹ
لڑکیو اگر تم نے منی اسکرٹ پہنا ہوا ہے تو ایڈی ڈاس کے نئے اڈی زیرو لیب اسپورٹس شوز پہن کر دوڑنے والے کسی آدمی کے بہت قریب نہ جانا۔ ہوسکتا ہے کہ اس کے دوڑنے سے پیدا ہونے والے…
یاکوزا کے ساتھ تعلقات کی اطلاعات کے بعد کامیڈین شیمادا نے شو بزنس چھوڑ دیا
ورائٹی پروگراموں میں سب سے زیادہ جانا پہچانا چہرہ، ٹی وی کی شخصیت شیمادا شن سوکی نے منگل کو تفریحی دنیا کو شدید دھچکا پہنچایا، جب انہوں نے اعلان کیا کہ یاکوزا گینگ کے رکن کے ساتھ ان کے قریبی…
اوزاوا کی طاقت کا خوف مائی ہارا کی کامیابی کی کنجی ہے
آزوما تاکیو اور ایتو یاتوکا، یموری شمبن اسٹاف رائٹرز سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا سیجی جو کچھ عرصہ پہلے تک ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی قیادت کے انتخابات میں حصہ لینے سے کتراتے رہے ہیں، نے سابقہ ڈی پی جے…
عوامی رہائشی مکانات کے خریداروں کے لیے قوانین میں تبدیلی
اخبار: پیر کو پتا چلا ہے کہ حکومت ممکنہ طور پر ایسے اقدامات کرے گی کہ آفت زدہ مقامی حکومتوں کی طرف سے تعمیر کیے جانے والے مکانات آفت سے بچ جانے والے لوگوں کو تعمیر سے پانچ سال کے…
نودا کے گروہ کو اپنی چالوں کے بارے میں پھر سے سوچنا چاہیے
اخبار: سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا سیجی کی طرف سے حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سربراہی انتخابات حصہ لینے کے اعلان نے وزیر خزانہ نوڈا یوشی ہیکو کے پارٹی دھڑے کو اپنی انتخابی مہم کی منصوبہ بندی پر…