Author: خاور کھوکھر

ایسے ساکی مسجد میں

محفل ختم قران

اگر دو بل اس ہفتے پاس ہوگئے تو ڈی پی جے 29 اگست کو نیا وزیراعظم چنے گی

اخبار: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان موجودہ پارٹی قائد اور وزیراعظم کان ناؤتو کی جگہ لینے کے لیے نئے رہنما کا انتخاب 29 اگست کو کرے گی، ایک سینئیر پارٹی اہلکار نے پیر کو بتایا۔ اتنے سالوں میں جاپان کے…

مقامی لوگوں کو سونامی کے لیے مزید فعال رہنا چاہیے: ماہرین

اخبار: مقامی آبادیوں کو سونامی کی تیاری اور مستقبل کے سونامی سے بچنے کے اقدامات کا خاکہ بنانے میں زیادہ شامل ہونا چاہیے، یہ بات 11 مارچ کی جاپانی آفت کا مطالعہ کرنے والے ماہرین نے یہاں پیر کو ایک…

نبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم کی ذات اقدس (سیرت) پر چوتھا سیمینار

بریس ریلیز : جاپان مسلم پیس فیڈریشن ہر سال جاپانیوں کو حضورنبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم کی ذات و صفات(سیرت) سے روشناس کروانے کے لئے ٹوکیو یونیورسٹی میں ایک سیمینار کا اہتمام کرتی ہے، جسمیں مختلف اسکالرز نبی…

نوڈا کی طرف سے ین کی قدر میں اضافے کے خلاف لفظی جنگ میں شدت

اخبار: پچھلے ہفتے کو عالمی مارکیٹوں میں فروخت کے شدید دباؤ کے بعد ایشیائی بازار حصص میں پیر کو اکثر محتاط لین دین جوبن پر رہا۔ جمعے کو سونے کی قیمت بلند ترین درجے پر رہی چونکہ تاجر اپنا روپیہ…

حکومت شاید 20 کلومیٹر کے داخلہ بند علاقے کو خرید لے

اخبار: جاپانی حکومت تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے گرد 20 کلومیٹر کے خارجی علاقے کو خریدنے کا سوچ رہی ہے۔ وزیر بحالیات ہیرانو تاتسو جنہوں نے اتوار کو فوکوشیما صوبے کا دورہ کیا، نے کہا کہ 20…

بائیڈن کے دورے کے دوران والدین کے ہاتھوں بچے اڑا لے جانے کے مسئلے پر ریلی کے انعقاد کا منصوبہ

اخبار:  پیچھے رہ جانے والے غیرملکی اور جاپانی والدین منگل کو امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے جاپانی دورے کے موقع پر ایک جلوس کا اہتمام کریں گے۔ یہ مارچ میکاوادائی پارک نزد روپونگی اسٹیشن (ایگزٹ 6) سے شروع ہوگا…

یاماگوچی کین میں پولیس والے کے گھر میں لوٹ مار کرنے کی کوشش میں جیل کا سنتری زیرحراست

کیوروکاوا، (اخبار) صوبہ یاماگاچی کے 21 سالہ جیل سنتری کو ایک 41 سالہ پولیس والے کی جائیداد میں چوری چھپے داخل ہونے پر اتوار کو حراست میں لیا گیا۔ مشتبہ شخص، جس کے بارے میں خیال ہے کہ اسے یہ…

سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا شاید ڈی پی جے کے انتخابات میں حصہ لیں: پارٹی ذرائع

ٹوکیو (اخبار): افواہیں زور پکڑ رہی ہیں سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا سیجی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے آنے والے انتخابات میں حصہ لیں گے، پارٹی ذرائع نے اتوار کو بتایا۔ مائی ہارا کے ایک قریبی ذریعے نے بتایا کہ…

مسلسل پانچویں مہینے میں جاپان کی خام فولاد کی پیداوار میں کمی

ٹوکیو (کیودو): خام فولاد کی پیداوار جولائی میں پچھلے سال کے 9.11 ملین ٹن کی نسبت 1.2 فیصد گر گئی، جو کہ گراوٹ کا مسلسل پانچواں مہینہ ہے چونکہ کار سازوں اور صارفین کے لیے الیکٹرونک اشیا بنانے والوں کی…

ٹوکیو میں آدمی زلزلہ زدگان کے لیے ہوٹل میں مفت رہائش کے نظام کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر زیر حراست

19 اگست کو پولیس نے ایک 35 سالہ شخص کو 11 مارچ کے عظیم زلزلے و سونامی کے متاثر کا بہروپ بدل کر حکومت کے ایک امدادی پروگرام کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، اس پروگرام…

آدمی کو جعلی زلزلہ پناہ گزین ظاہر کرکے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کی کوشش کے جرم میں دھر لیا گیا

گیارہ مارچ کے زلزلے و سونامی سے بچ جانے والوں کے لیے قائم نظام کا ناجائز استعمال کرکے جعلی نام سے کھاتہ کھلوانے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے، قانون نافذ کرنے والوں نے…

ایٹمی پلانٹ کے نزدیکی قصبے میں تخمینہ شدہ سالانہ تابکاری کی مقدار 508 ملی سیورٹ سے بڑھ گئی

حکومت کی طرف سے 19 اگست کو جاری کیے جانے والے اعداد و شمار میں بحران زدہ فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے اطراف 20 کلومیٹر کے رداس میں 508.1 ملی سیورٹ سالانہ تک بلند درجے کی تابکاری کا…

جاپانیوں اور غیرملکیوں میں جعلی شادیوں کی شرح 49.2 فیصد تک پہنچ گئی

نیشنل پولیس ایجنسی نے اس ہفتے کی رپورٹ میں کہا کہ اس سال جنوری سے جون کے درمیان پکڑی جانے والی بناوٹی شادیاں 88 تھیں، جو پچھلے سال سے 49.2 فیصد زیادہ ہے۔  بےنقاب ہونیوالے افراد بشمول رشتہ کرانے والے…

نقشے میں فوکوشیما پلانٹ کے قریب زیادہ تابکاری کا نشان

ٹوکیو: وزارت سائنس نے جمعے کو فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کی تباہی کے پانچ ماہ بعد مجموعی تابکاری کے تخمینوں پر مشتمل ایک نقشہ شائع کیا ہے جس میں قریبی قصبوں کو تابکاری کے زیادہ درجے کے ساتھ دکھایا…

جاپان غیرملکی سیاحوں کو کھینچنے کے نئے طریقوں پر کام کرے گا

ٹوکیو (کیودو): جاپان کی سیاحتی ایجنسی نے جمعے کو ایک نئی مشاورتی باڈی کا افتتاح کیا تاکہ مزید غیرملکی سیاحوں کو کھینچنے پر تحقیق کی جاسکے، جو کہ 11 مارچ کی آفت اور بعد کے ایٹمی بحران کی وجہ سے…

زلزلہ زدہ علاقے میں لوگوں کو مبینہ طور پر بےوقوف بنانے کے الزام میں ‘جعلی ڈاکٹر’ دھر لیا گیا

سیندائی: جمعے والے دن ایک 42 سالہ شخص کو زلزلہ و سونامی زدہ علاقے میں مبینہ طور پر اپنے آپ کو لائسنس یافتہ ڈاکٹر  ظاہر کرنے پر زیر حراست لیا گیا ہے، پولیس نے کہا۔ یونیتا یوشی تاکا پر شبہ…

کان کی طرف سے خزاں میں پڑھنے کے لیے جوہری بحران پر 5 کتابوں کی خریداری

اخبار : جمعرات کی صبح کو وزیر اعظم ناؤتو کان کو ٹوکیو کی ایک کتابوں کی دوکان پر فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر اور جوہری توانائی سے متعلق دوسرے معاملات پر کتابیں خریدتے ہوئے دیکھا گیا۔ کان نے رپورٹروں کو…

ٹیپکو کے زیرانتظام علاقے میں توانائی کا استعمال انتہا پر پہنچ گیا

اخبار: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے زیر انتظام علاقوں میں جمعرات کو بجلی کی کھپت اس گرما کے بلند ترین ہندسے تک پہنچ گئی۔ 2 بجے دوپہر ٹوکیو کے درجہ حرارت نے 36 درجے کو پار کرلیا۔ اس وقت…

ڈی پی جے کے صدارتی انتخابات 28 اگست کو ہونے کا امکان

اخبار : ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے صدارتی انتخابات 28 اگست کو ہونے کا امکان ہے تاکہ وزیر اعظم کان ناؤتو کے جانشین کا انتخاب ہوسکے۔ ڈی پی جے کے سیکرٹری جنرل اوکادا کاتسوا نے بدھ سہ…