Author: خاور کھوکھر

اشتہاری مجرم جاپان سے بھاگ گئے؛ وزارت انصاف کا امیگریشن بیورو پر الزام4

نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ چار جانے پہچانے مجرموں کو جاپان سے بھاگنے کا موقع فراہم کیا گیا، اس حقیقت کے باوجود کہ امیگریشن بیورو کو وزارت انصاف کی طرف سے ہوشیار رہنے کا اشارہ ملا تھا کہ…

صوبہ چیبا نے چاولوں پر تابکاری کی جانچ کے لیے ٹیسٹ شروع کردئیے

یموری شمبن چیبا: چیبا کی صوبائی حکومت نے جمعرات کو چاول میں تابکار مادوں کے لیے ابتدائی تحقیقات شروع کردیں، تاکہ پتا چلایا جاسکے کہ چاول کے پودے فوکوشیما نمبر 1 جوہری پاور پلانٹ کے حادثے سے متاثر ہوئے تھے…

سیاسی پارٹیاں بچے پالنے کے الاؤنس پر متفق ہوگئیں

یموری شمبن ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان، لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور نیو کومیٹو نے جمعرات کو موجودہ بچہ الاؤنس کے نظام کو اس مالی سال میں ختم کرکے اسکی جگہ آمدن کے حساب سے بچوں کو فائدہ پہنچانے کے ایک نئے…

ڈالر کے مقابلے میں ین کی بڑھتی قدر روکنے کے لیے جاپانی حکومت کی مداخلت

از ایرک تالمج ترجمعه محمد شاکر عزیز جاپان نے منگل کو غیرملکی کرنسی کی مارکیٹ میں مداخلت کردی اور اس کے مرکزی بینک نے زر کی پالیسی کو ڈھیل دے کر ین کی بڑھتی ہوئی قدر پر دو تین مُکے…

حکومت نے تین اعلی سطح کے جوہری پالیسی سازوں کو برخاست کردیا

اخبار : وزیراعظم کان نوآتو کی انتظامیہ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ تین سینئیر جوہری پالیسی ساز اہلکاروں کو جوہری اسکینڈلوں، کہ جاپانی حکومت جوہری توانائی کی صنعت کے بارے میں بہت زیادہ نرمی کا مظاہرہ کررہی تھی، …

نسان موٹرز کی طوف سے ایل ای اے ایف میں نئے پاور سسٹم کی نمائش

اخبار : نسان موٹر کمپنی نے منگل کے دن ایک نئے سسٹم کی نمائش کی جو اس کی لیف گھریلو مصنوعات میں نصب شدہ لیتھیم آئن بیٹریوں سے بجلی کی ترسیل ممکن بنا دیتا ہے، یہ اقدام توانائی کے صفر…

جاپان کی طرف سے جوہری بحران کے متاثرین کو زرتلافی کی ادائیگی کے لیے ادارے کے قیام کے لیے قانون سازی

اخبار : جاپان نے بدھ والے دن ایک حکومتی ادارے کے قیام کے لیے قانون پاس کیا ہے جو فوکوشیما جوہری بحران کے متاثرین  کو زرتلافی ادا کرے گا۔ ابتدائی طور پر حکومت سے توقع کی جارہی ہے کہ وہ…

ناروے کا گن مین ملزم کا کہنا هے که جاپانی ماہر نفسیات هی اس کو سمجھ سکتے هیں

اخبار : اوسلو: ناروے میں 77 جانیں وصول کرنیوالے دو دہشت گردانہ حملوں کے اقبالی مجرم نے کہا ہے کہ اس کی دماغی صحت کی جانچ کسی جاپانی ماہر نفسیات سے کروائی جائے، اس کے وکیل صفائی نے منگل کو…

تباہ حال فوکوشیما جوہری پلانٹ کے نزدیک ریکارڈ سطح کی تابکاری کا انکشاف

ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے پیر کو بتایا ہے کہ اس نے 11 مارچ کے زلزلے و سونامی سے متاثرہ فوکوشیما ڈائچی جوہری پاور پلانٹ کے نزدیک تابکاری کی ریکارڈترین مقدار نوٹ کی ہے۔ ٹیپکو نے کہا کہ بحران…

وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ین کو “بہت زیادہ قدر” کا سامنا ہے

جاپانی وزیر خزانہ نوڈا یوشی ہیکو نے منگل کو کہا کہ ین کو “زیادہ قدر لگنے” کا سامنا ہے، چونکہ ٹوکیو سے اس بات کی توقع کی جارہی تھی کہ وہ امریکی قرضے کے بحران کی وجہ سے پیدا ہونیوالی…

جاپان کی طرف سے شمالی کوریا کو نئے ممکنہ میزائل، چینی بحریہ کی بڑھتی سرگرمیوں پر وارننگ

شمالی کوریا نئے درمیانی مار کے ایک میزائل پر کام کررہا ہے جو امریکہ علاقے گوام تک مار کرسکتا ہے، جاپان کی وزارت دفاع نے اپنی سالانہ رپورٹ میں یہاں منگل کو بتایا۔  جاپان چینی بحریہ کی طرف سے اس…

جاپان کے دفاعی وائٹ پیپر میں جنوبی چینی سمندر کے معاملات پر اظہار تشویش

2 اگست کو کابینہ کی میٹنگ میں منظور کیے جانے والے جاپان کے دفاعی وائٹ پیپر نے مشرقی اور جنوبی چینی سمندر میں چینی بحریہ کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور آسیان ممالک سے اس کے اختلافات پر شدید تحفظات کا…

ہاچیوجی سپر مارکیٹ میں ہونے والے تہرے قتل کے کیس میں پولیس کی طرف سے عوامی تعاون کی اپیل

ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس نے ہفتے کو ہاچیوجی اسٹیشن پر ہاتھ پرچے تقسیم کیے جن میں عوام سے 16 سال پرانی تفتیش میں مدد کرنے کو کہا گیا تھا، جس میں ہاچیوجی سپر مارکیٹ میں 1995 میں تین خواتین کا قتل…

نئی منڈیوں تک رسائی کی وجہ سے مٹسوبشی موٹرز کی طرف سے منافع کا اعلان

شمال مشرقی جاپان کے زلزلے سے ہونے والے نقصان کا ازالہ نئی منڈیوں تک رسائی نے کردیا،مٹسوبشی موٹرز کی نے سال کے پہلے نصف میں لچک کا مظاہرہ کیا۔ مٹسوبشی نے پیر کو کہا کہ اس نے اپریل سے جون…

فوکوشیما میں 6.5 شدت کا زلزلہ، جوہری پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا

اخبار :  6.5 کی بنیادی شدت کے ایک زلزلے نے فوکوشیما صوبے اور نواحی علاقوں کو اتوار کی صبح ہلا دیا، تاہم اس نے تباہ حال فوکوشیما 1 جوہری پلانٹ کے لیے مزید مسائل پیدا نہیں کیے۔ جاپان میٹرولوجیکل سروے…

طوفانی بارشوں سے ہونے والی ہلاکتیں 3 ہوگئیں

اخبار ؛  شمال مشرقی جاپان میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے ہونے والی ہلاکتیں 3 ہوگئی ہیں، جن میں پولیس کے مطابق تازہ ترین اضافہ ایک 63 سالہ بوڑھے آدمی کا ہے جسے نی‬گاتا صوبے میں اوجیا دریا کے کنارے…

نقد رقم لوٹنے کے سب سے بڑے کیس میں چھٹا آدمی زیر حراست

اخبار : جاپان کی تاریخ کے عظیم ترین نقد رقم لوٹنے کے کیس میں اتوار کو ایک سابقہ گینگسٹر کو زیرحراست لیا گیا ہے، جس کے بعد گرفتار شدگان کی تعداد چھ ہوگئی ہے، پولیس نے بتایا۔ ساکوما تستوما، 37،…

نیگاتا، فوکوشیما کے سیلاب میں 1 ہلاک اور 5 لاپتہ

آخبار : ہفتے کو جزیرہ نما کوریا میں درجنوں کو ہلاک کرنے والا موسمیاتی چکر (تائیفو ) جاپان میں بھی پھر گیا، سیلاب نے جاپان میں اپنا پہلا شکار کرنے کے ساتھ ساتھ قریبًا تین لاکھ لوگوں کو گھروں سے…

حکومت کی طرف سے جوہری بحران کے سے متعلقہ ٹوئٹر پیغامات سنسر کرنے کا انکار

اخبار :جاپانی حکومت نے جمعے کے اس بات سے انکار کیا ہے کہ فوکوشیما جوہری بحران کے متعلق آنلائن خبروں اور ٹوئٹر پوسٹوں کو مانیٹر کرنے کا اس کا پراجیکٹ، اس بارے میں منفی اطلاعات اور رائے کو روکنے کے…

جاپان کی کاروں کی پیداوار کو 2011 کی پہلی ششماہی میں 29 فیصد کمی کا جھٹکا

ٹوکیو (کیودو): جاپان کی گاڑیوں کی پیداوار 2011 کے پہلے نصف میں، پچھلے سال کی 3,429,934 گاڑیوں کی نسبت، انتیس فیصد گر گئی جو 11 مارچ کے سونامی و زلزلے سے صنعتوں کو خام مال پہنچانے والے راستوں کی تباہی…