Author: خاور کھوکھر

جاپان کی ادویاتی عدم دستیابی کے خلاف جنگ / یہاں مریض دوا کے لیے سالوں انتظار کرتے ہیں جبکہ بیرونی ممالک میں دستیاب ہوتی ہے

تاکاھاشی کیشی/ یموری شمبن سٹاف رائٹر ترجمعہ محمد شاکر عزیز حکومت جاپان کے سنجیدہ “ادویاتی عدم دستیابی” کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کررہی ہے، اس کے لیے جاپان کو سرطان اور ذہنی فتور جیسی بیماریوں کی ادویات و…

ناگاساکی کے مئیر اپنے امن پیغام میں فوکوشیما حادثے کا ذکر کریں گے

اخبار : ناگاساکی: ناگاساکی کے مئیر تاؤ تومیشیا نے منگل کو امن کے پیغام کے ایک مسودے کی نقاب کشائی کی، جو شہر کا مئیر ہر سال 9 اگست کو شہر پر ہونے والے ایٹمی حملے کی یاد میں ہونے…

کسی مخولیے بندے نے اوساکا کے مجسموں کو سرخ لباس پہنا دیا

اوساکا کے حکام اس وقت پریشان ہوگئے جب مڈسوجی بلیوارڈ  کی مرکزی گلی کے 29 میں سے 19 مجسموں کو 24 جولائی کی رات نامعلوم فرد یا افراد نے سرخ رنگ کے لباس پہنا دئیے۔ یہ بلیوارڈ جو مڈسوجی سکلپچر…

جاپانی قانون سازوں پر تاکے شتا کے قریب جزیرے پر جانے پر پابندی

جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی کی منگل کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی کورین حکومت 2 جاپانی قانون سازوں پر پابندی لگائے گی، جو تاکے شتا جزائر کے مشرقی جزیروں میں سے ایک کے دورے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔…

چوبو الیکٹرک 17 سال سے پھنسا ہوا جوہری ایندھنی راڈ نہ نکال سکی

شیزوکا (کیودو): چوبو الیکٹرک پاور کمپنی نے جمعرات کو انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک استعمال شدہ ایندھنی سلاخ کو نکالنے میں ناکام رہی ہے، یہ سلاخ 17 سال پہلے ہاماؤکا، شیزوکا صوبے کے جوہری پلانٹ میں ایک حادثے کے…

توچیگی نے تمام فارموں سے حاصل کردہ بڑے گوشت پر تابکاری کے ٹیسٹ شروع کردئیے

اتسونومیا: ٹوچیگی صوبے کی حکومت نے 28 جولائی کو 1890 فارموں سے لیے گئے بیف کے نمونوں پر،دو کھانا پروسیس کرنے والے مراکز پر، تابکاری کی جانچ کے ٹیسٹ شروع کردئیے ہیں۔ یہ ٹیسٹ اس دریافت کے بعد کیے جارہے…

خلا میں گزارے گئے دنوں کے حساب سے جاپان تیسرے نمبر پر آگیا

اخبار :جاپان، روس اور امریکہ کے بعد تیسری ایسی قوم بن جائے گا جس کے خلابازوں نے خلا میں سب سے زیادہ دن گزارے۔ جاپان کی ایروسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق اتوار کو جاپان کے نو…

زلزلے سے متاثرہ علاقوں سے گاڑیوں کی چوری اور اسمگلنگ اور کائی تائی والوں کا کردار

مارچ 11 کے عظیم جاپانی زلزلے کے بعد متاثرہ علاقے میں لٹیروں کی عدم موجودگی کو پوری دنیا نے تعجب کی نگاہ سے دیکھا تھا۔ لیکن اب چار ماہ سے زیادہ گزر جانے کے بعد، زلزلے اور سونامی سے تباہ…

روزنامہ اخبار کے شہر کازو سائیتاما میں سانتا کلازر کی آمد

کازو، سائیتاما: سانتا کلاز نے فوکوشیما صوبے کے بچوں کو خوش کرنے کے لیے یہاں، سائیتاما میں جوہری بحران کے پناہ گزینوں کو خوشیوں کا پیغام دیا۔ گرمیوں کے لباس میں ملبوس سانتا کلاز نے 26 جولائی کو سابقہ کیسائی…

لی کا کہنا ہے کہ اگر جاپانی قانون سازوں نے متنازعہ جزیرے پر قدم رکھا تو ان کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے

جنوبی کوریا کے صدر لی میونگ باک نے جاپانی قانون سازوں کو دونوں اقوام کے مابین متنازعہ جزیروں کے قریب جانے سے خبردار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ جانے والوں حفاظت کی کوئی یقین دہانی نہیں کروائی جاسکتی،…

انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما جاپان

تویاما کین میں پہلی مرتبہ جاپانی کمیونٹی اور پاکستانی کمیونٹی کا مشترکہ پروگرام انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما کی ایک اور کامیابی پروگرام میں شر یک لوگوں کی ایک دوسرے سے مختلیف موضوعات پر گفتگو اور آپس میں مل جل کر…

مشین ساز کمپنی کی ٹیکسٹائل سے ٹیکنالوجی کی طرف رقند

از دائیدو ہیرونوبو سٹاف رائٹر کیریو، صوبہ گُنما: جاپان کے اس وسطی شہر کے ایک ٹیکسٹائل ڈائینگ مشینری ساز نے اپنے آپ کو عالمی لیکوئڈ کرسٹل ڈسپلے کی صنعت میں ایک اہم کھلاڑی کے طور پر ثابت کروا لیا ہے۔…

فوکوشیما کے سانحے کے باوجود جوہری توانائی مزید ترقی کرے گی،

عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کا، کان سے ملاقات کے بعد اظہار خیال اقوام متحدہ کے جوہری چوکیداری کے محکمے کے سربراہ نے منگل کو کہا ہے کہ جاپان کے فوکوشیما ڈائچی بحران، جس کا انھوں نے گزشتہ کل دورہ…

جاپان سمندری فرش کی ‘جلتی برف’ میں آزمائشی ڈرلنگ کرے گا

جاپان سمندری فرش میں موجود میتھین ہائیڈریٹ، جسے “جلتی برف” بھی کہا جاتا ہے، کے ذخائر سے قدرتی گیس نکالنے کی کوشش کرے گا، یہ دنیا کا پہلا ساحل سے ددور تجربہ ہوگا، پیر کو ایک نیوز رپورٹ نے بتایا۔…

انٹرنیٹ اشتہاری ایجنسی کا صدر ردی باز سپیمرز کو ای میل پتے فروخت کرنے کے جرم میں گرفتار

ٹوڈا، سائیتاما: پولیس نے پراسیکیوٹرز کو 25 جولائی کو دستاویزات بھیجی ہیں جن میں ایک انٹرنیٹ اشتہاری ایجنسی کے صدر اور ایک دوسرے آدمی کو ای میل پتے فروخت کرنے کا ملزم ٹھہرایا گیا ہے، ملزمان کو پتا تھا کہ…

سیندائی سے اندرون ملک پروازیں شروع

سیندائی: سیندائی ائیرپورٹ پر معمول کی اندرون ملک پروازیں پیر کو بھی جاری رہیں، چار ماہ پہلے یہ سونامی سے آنے والے طوفان میں ڈوب گیا تھا۔ 13 اپریل سے ائیرپورٹ جزوی طور پر کھلنے کے بعد، سیندائی میں اندرون…

فوکوشیما کے معاملے میں پراعتماد بہتری کی طرف قدم بڑھائے جارہے ہیں: آئی اے ای اے چیف

عالمی جوہری توانائی کی ایجنسی کے سربراہ نے پیر کو کہا ہے کہ جاپان کا سونامی سے متاثرہ جوہری پلانٹ نقصان سے آہستہ آہستہ سنبھل رہا ہے۔ آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل یکریا امانو نے کہا کہ وہ…

ادھی صدی سے زیادہ ۵۸ سال بعد جاپان میں اینالاگ ٹی وی نشریات کا دور ختم

اخبار:اتوار کو جاپان میں 58 سالہ اینالاگ ٹی وی نشریات کا دور ختم ہوگیا، تاہم اس میں زلزلے و سونامی سے متاثرہ صوبے میاگی، ایواٹی اور فوکوشیما شامل نہیں، جہاں ٹی وی کی ڈیجیٹل ارضی نشریات کی طرف منتقلی مارچ…

جاپان اور دوسری قومیں آسیان فورم پر بڑے ایشوز کے لیے چھوٹے قدم اٹھا رہی ہیں

اخبار : اتوار کو ختم ہونے والے ایشیا سیکیورٹی فورم کے اجلاس میں بھڑکتے معاملات جیسے جنوبی چین کے سمندر اور شمال کوریا پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے، تاہم اس میں کوئی بریک تھرو نہیں ہوا جو پانسا ہی…