Author: خاور کھوکھر

زیرحراست پولیس اہلکار کی طرف سے سرجن کی طرفداری/ فری ڈنر کھانے کے بعد میٹرو پولیس سے کہا کہ اسے گرفتار نہ کیا جائے

یوموری شمبن معلومات کے مطابق، ٹوکیو میں کاسمیٹک سرجری کیس میں راز افشا کرنے کے الزام میں حال ہی میں زیر حراست ایک پولیس افسر نے زور دیا ہے کہ میڈیکل غفلت کے اس کیس میں ملوث سرجن کو گرفتار…

سوزوکی واکس ویگن سے پریشان؛ فیاٹ کی طرف سے دوبارہ پرامید

اخبار : جاپانی کارسازہ ادارہ سوزوکی اپنے بڑے شراکت دار واکس ویگن سے مایوس ہوتا جارہا ہے، اور اٹلی کے دیو فیاٹ کے ساتھ گہرے تعلقات قائم کرنے کی فکر میں ہے، جرمن میڈیا نے ہفتے کو بتایا۔ “فیاٹ کے…

عمررسیدگی کی طرف مائل گین کائی جوہری پلانٹ کا خول ناقص ہوسکتا ہے

اخبار: تحقیق سمندر کنارے موجود پلانٹ نمبر 1 کے ایندھنی راڈوں کو ڈھانپنے والے غلاف کے پیداواری مرحلے میں پیدا ہونے والے ایک ممکنہ نقص نے جوہری ری ایکٹروں کی پچھلی پڑتالوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، اینو ہیرومتسو…

انسپکٹر اور دو سابقہ پولیس اہلکار وں کی میڈیکل پریکٹس غفلت کے ایک مہلک کیس میں معلومات افشا کرنے پر گرفتاری

اخبار : ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے جمعے کو ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ایک انسپکٹر اور دو سابقہ اہلکاروں کو ڈاکٹری غفلت کے ایک کیس کی تفتیش میں راز افشا کرنے کی بنا پر حراست میں لیا گیا…

ہسپتالوں کی طرف سے ہنگامی امداد کے منتظر مریضوں کو انکار کرنے کے کیس 16000 سے بڑھ گئے

اخبار : پچھلے سال ایمولینسوں کی طرف سے ہسپتالوں میں لائے جانے والے ہنگامی امداد کے منتظر 16000 سے زائد مریضوں کو کم از کم تین ہسپتالوں نے داخل کرنے سے انکار کردیا، یہ بات آگ و سانحات سے متعلق…

جاپان ضرورت پڑنے پر مزید یورپی بانڈ خریدنے کو تیار ہے: نوڈا

اخبار : جاپان ضرورت پڑنے پر مزید یورپی بانڈ خریدنے کو تیار ہے تاکہ قرضوں تلے دبے یوروزون کی مدد کی جاسکے، وزیر خزانہ نوڈا یوشیکو نے جمعے کو کہا۔ جاپان، جنوری میں جاری کیے گئے بانڈز کا 20% خریدنے…

سانیو کی طرف سے زیادہ آؤٹ پٹ والے اینی لوپ موبائل بوسٹرز کی تیاری

اخبار : سانیو الیکٹرک کمپنی نے جمعے کو کہا نہ اس نے نئے اینی لوپ موبائل بوسٹرز تیار کیے ہیں جو لیتھیم آئن بیٹریوں بشمول یو ایس بی سے بجلی دینے والی پورٹوں پر مشتمل ہیں، اور ان میں پچھلے…

مٹسوئی برازیل میں گنے سے اخذ کردہ کیمیائی مادے تیار کرے گا

اخبار : مٹسوئی اینڈ کو اور دی ڈاؤ کیمیکل کمپنی کے مابین، ڈاؤ کی سوفیصد ملکیت والی ذیلی کمپنی سانتا ویٹوریا اکیوسار الکول لمیٹڈ کے پچاس فیصد شئیر مٹسوئی کو بیچنے پر اتفاق کے ساتھ ساتھ ایک مشترکہ پیداواری منصوبہ…

3 جاپانی کمپنیاں نئی ائربس اے320ایس کے انجن کا ٹھیکا حاصل کرنے کی تاک میں جے وی پر نظر جمائے ہوئے

اخبار : ٹوکیو: آئی ایچ آئی کارپوریشن، کاواساکی ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ اور مٹسوبشی ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ انتظامات کررہی ہیں تاکہ امریکی انجن بنانیوالی کمپنی پراٹ اینڈ وٹنی کےساتھ مل کر ائیربس ایس اے ایس کے نئے اہم ترین تنگ جسامت…

جاپان یورپ کی مالی امداد جاری رکھے گا: نوڈا

اخبار:ٹوکیو: جاپان کی حکومت ضرورت پڑنے پر یورپ کی مالی مدد جاری رکھے گی تاکہ علاقے میں موجود قرضوں کے بحران سے نمٹا جاسکے، وزیر خزانہ نوڈا یوشی ہیکو نے جمعے کو کہا۔ “اگر اس سے یورپی یونین میں اقتصادی…

حکومت کی طرف سے تباہ حال فوکوشیما پلانٹ کے نزدیک چار مزید خطرناک حد تک تابکاری والے مقامات کی نشاندہی

اخبار: جاپان نے جمعرات کو تباہ حال فوکوشیما ڈائچی جوہری توانائی والے پلانٹ کے قریب سے مزید 59 کنبوں کو چار انتہائی تابکاری والے علاقوں سے نکل جانے کو کہا ہے، اہلکاروں نے بتایا۔ پلاٹ کے گرد 20 کلو میٹر…

ٹیوٹا کی ٹکراؤ سے پہلے کام کرنے والی ٹیکنالوجی سٹیئرنگ کا کنٹرول سنبھال لے گی

اخبار:ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن ایسی حفاظتی ٹیکنالوجی پر کام کررہی ہے جو ٹکراؤ سے پہلے گاڑی کے رک نہ سکنے کی صورت میں سٹئیرنگ کا کنٹرول سنبھال لیتی ہے تاکہ گاڑی کا رخ بدلا جاسکے۔ ٹیوٹا نے اپنی کچھ موجودہ…

سیکیسوئی اور کیوسیرا کے اشتراک سے کثیر المقاصد شمسی توانائی والی پناہ گاہ کی تیاری

اخبار:سیکیسوئی جوشی کارپوریشن، کیوسیرا کارپوریشن اور اس کی اپنی ملکیت علاقائی طور پر شمسی توانائی کی فروخت سے متعلق ذیلی کمپنی کیوسیرا سولر کارپوریشن نے مل کر ایکو شیل تیار کیا ہے جو کہ ایک کثیر المقاصد شمسی توانائی سے…

ایک لیٹر میں 30 کلومیٹر چلنے والی نئی ڈائی ہیٹسو مِنی کار

ایک لیٹر میں 30 کلومیٹر چلنے والی نئی ڈائی ہیٹسو مِنی کار از کیمورا آشی کیزوکی آساهی سٹاف رائٹر ترجمعہ محمد شاکر عزیز ڈائی ہیٹسو موٹر کو  ایک منی کار جاری کرے گی جو ایک لیٹر پٹرول میں 30 کلومیٹر…

ڈی این اے کے ابہام کی وجہ سے خاتون کے قتل میں قید نیپالی شخص بری ہوسکتا ہے

اخبار : 1997میں ٹوکیو میں ایک خاتون کو لوٹنے اور قتل کرنے کے جرم میں قید ایک نیپالی آدمی کو مقتولہ کے جسم پر موجود مادے کے ڈی این اے ٹیسٹ کے مجرم کے ڈی این اے سے میچ نہ…

ایشی ہاشی کو برطانوی خاتون کو قتل کرنے کے جرم میں تاعمر قید کی سزا

اخبار :چیبا، برطانوی خاتون کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے والے آدمی کے ایک بہت مشہور کیس میں مقامی جج نے مجرم کو تاعمر قید کی سزا سنائی ہے، یہی استغاثہ کا تقاضا بھی تھا۔ چیبا ڈسٹرک کورٹ میں شہریوں…

ایوان زیریں کی طرف سے 2 ٹریلین کے زلزلہ امدادی بجٹ کی منظوری

اخبار : ڈائٹ کے طاقتور ایوان زیریں نے بدھ کو 2 ٹریلین ین کے ضمنی بجٹ کی منظوری دی ہے جو مارچ 11 کے زلزلے اور سونامی کی امدادی اور نوتعمیری کاروائیوں کے اخراجات ادار کرنے میں استعمال ہوگا، یہ…

نظر ثانی شدہ تعزیراتی قانون کے تحت کمپیوٹر وائرس ذخیرہ کرنے کے جرم میں آدمی زیر حراست

اخبار: پولیس نے ایک آدمی کو بغیر کسی جائز مقصد کے اپنے ذاتی کمپیوٹر پر وائرس ذخیرہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے، میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو اعلان کیا۔ ایم پی ڈی نے اوگاکی، گیفو صوبے کے…

جاپان پر سمندری طوفان، ایک ہلاک 60 زخمی

اخبار: اہلکاروں اور رپورٹس کے مطابق مااون سمندری طوفان پیچھے ایک ہلاک، درجنوں زخمی اور کیوٹو میں صدیوں پرانے ایک قلعے کو نقصان پہنچا کر جاپان کے بحر الکاہل والے ساحل سے بدھ کو راستہ بدل گیا ہے۔ طوفانی نظام…

ڈوکومو سبز توانائی والے موبائل فون ٹاور لگانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے

اخبار:جاپان کا سب سے بڑا ٹیلی فون مہیاکار، این ٹی ٹی ڈوکومو، اپنے موبائل فون ٹاورز کو قابل تجدید ذرائع توانائی جیسے سورج، ہوا اور نامیاتی مادوں سے حاصل کردہ توانائی سے طاقت مہیا کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔…