
جاپان کے اردو میڈیا میں جدید ترین تکنیک اور مہارت سے چلنے والی واحد سائیٹ روز نامہ اخبار کو آپ فیس بک پر لائک کر کے اور ٹوئیٹر پر فالو کر کے نئی اپ ڈیٹس سے منسلک رہ سکتے ہیں…
** ٹوٹکا ***** جوانی میں دیس پردیس کی اوارہ گردی کی لیکن پانی سے پرہیز ہی کیا کہ جہاں بھی گئے کوکاکولا ہی نوش کیا اس سے یہ تو ہوا کہ “ پانی لاگ “ نہیں ہوئی ۔ لیکن شوگر…
ٹوکیو میں نہ صرف چور سائکل واپس کرتا ہے بلکہ مشورے بھی دیتا ہے ،۔ آپ نے سنا اور پڑھا ہو گا کہ ٹوکیو بنیادی طور پر جرائم سے پاک ،محفوظ شہر ہے ، تو اس میں کوئی مبالغہ نہیں…
جاپان کے کھانے سوشی کے روایتی ریسٹورینٹ سے ہٹ کر جدید ریسٹورینٹ جس کو “ کائی تن سوشی “ کہتے ہیں ،۔ یہاں آپ جدید اور قدیم کا خوبصورت امتزاج دیکھ سکتے ہیں ،۔ اپنی دھن میں مسلسل چلتی ہی…
سکول کے پاس ملنے والے سرکٹے کوّے نے سنسنی پھیلا دی ،۔ نیٹ سورسز ایتا کورا: سرکٹے کوّے کا سر ملنے کے بعد کوبے کی پولیس نے ایک تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کر کے کوّے کا سر قبضے میں لے…
ٹوکیو میں لاوارث سائیکلوں میں ریکارڈ کمی ۔ نیٹ سورسز ایتاکورا:جاپان کی ٹوکیو کورمنٹ نے بتایا ہے کہ 2016ء کے مالی سال میں شہر کے اسٹیشنوں پر لاواث چھوڑ دئے گئے سائیکل صرف 34247چونتیس ہزار دو سو سنتالیس دانے ٹھکانے…
جاپان میں ایمرجنسی مدد حاصل کرنے کے لئے ایک معلوماتی پوسٹ اج اس پوسٹ میں ایمبولیس یا کہ ایمرجنسی مدد کیسے اور کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے ،۔ اس سے پہلے ایک پوسٹ میں یہ بتایا جا چکا…
نیٹ سورسز کازو: دو منزلہ بلٹ ٹرین جو کہ صرف جاپان کا ہی خاصہ ہے ، اس ڈبل ڈیکر بلٹ ٹرین کو 2020ء کے مالی سال یعنی کہ 2021ء کے مارچ کی 31 تاریخ تک ختم کر دیا جائے گا…
نیٹ سورسز کازو: جاپانی حکومت نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ خود کار بریک سے لیس نئی گاڑیوں کا تناسب دوگنا کر کے 2020ء تک اس 90فیصد تک لے جانا چاہتی ہے ،۔ تاکہ بزرگ ڈرائیوروں سے ہونے…
نیٹ سورسز کازو” وزیر اعظم شینزو آبے کی کیبنیٹ نومبر سے ایک نئے قانون کا نفاذ کر رہی ہے جس کے تحت غیر جاپانی ٹرینی ورکرز کو کام دینے والی کمپنیوں کی نگرانی کی جاسکے گی ،۔ 1993ء میں غیر…
نیٹ سورسز ایتا کورا” مشرقی جاپان کے ایمگریشن سنٹر اباراکی میں ایک ویت نامی باشندہ مر گیا ہے ،۔ ایمگریشن کی حراست میں اسی سنٹر میں 2014ء میں بھی دو افراد موت کا شکار ہو چکے ہیں ،۔ مرنے والے…
تئیس مارچ ۲۰۱۷ یوم پاکستان کے نام پر پاکستان ایمبیسی کی طرف سے ایک تقریب کی گئی تھی جس میں ایمبیسی کے منتخب لوگوں کو دعوت نامے بھیجے گئے تھے ،۔ ان منتخب لوگون کا انتخاب کسی کوالٹی پر کیا گیا تھا ؟ اس کے متعلق ایمبیسی کے پریس اتاشی کو روز نامہ اخبار کی طرف سے ای میل کر دی گئی ہے ۔ جس کی عبارت مندرجہ ذیل ہے ،۔ جواب ملتے ہیں اس جواب کو شائع کر کے دے دیا جائے گا ،۔ =================- سلام مسنون جناب والا تیسن مارچ کے دن پاکستان ایمبیسی کی طرف سے “کچھ ” لوگوں کو اوکرا ہوٹل میں مدعو کیا گیا تھا ،۔ سومرو صاحب کے زمانے میں پریس ریلیز میں روز نامہ…
نیٹ سورسز ایتاکورا:جاپان جہان خود کشی کرنے کا روجان سب سے زیادہ ہے ،۔ یہان پھلے سال ایک خوش آئیند بات دیکھنے میں آئی ہے ،۔ جاپان کی وزارت صھت نے بتایا ہے کہ سال دوہزار سولہ میں خود کشی…
جاپان میں کسی بھی مشکل میں اپ پولیس یا کہ فائیر برگیڈ والوں کو فون کر کے اپنی مدد کو بلا سکتے ہیں ،۔ مشکل اس وقت پیش آتی ہے جب اپ گھر سے باہر ہوتے ہیں اور اپ کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ اپ کس شہر ، گاؤں یا قصبے میں ہیں ،۔ یا کہ کسی جنگل ویرانے میں دور کھیتوں میں ، آپ پولیس یا کہ فائیر برگیڈ کو کیسے بتا سکتے ہیں کہ اپ کی مدد کو کہاں پہنچا جائے ۔ یہاں تصویروں سے اپ کو بتانے کی کوشش کرتے ہیں ،۔ وینڈنگ مشین میں جہاں اپ کو بقایا ریزگاری ملتی ہے اس کے ساتھ سٹکر یا کہ پلیٹ کی صورت میں لکھا ہوا ملے گا جیسا کہ مندرجہ بالا تصویر میں اجاگر کر کے…
چوھدری بہاول بخش ، آف باسی والا ،۔ چوھدری بہاول سے میرا پہلا تعارف 1983ء میں ہوا ،۔ میں نے آٹو الیکٹریشن کا کام شروع کیا ہی تھا کہ کچھ دن بعد نیلے رنگ کا فورڈ ٹریکٹر ، جس کا…
نیٹ سورس کازو: جاپان میں ٹریفک حادثات میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لئے ، اگلے سال جولائی سے ٹریفک سائین بورڈز میں انگلش والے سائین بورڈ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،۔…
نیٹ سورس ایتاکورا: سوموار کے روز جاپانی حکومت نے زرعی شعبے میں مزدوروں کی کمی کو دور کرنے کے لئے غیر ملکی زرعی ماہرین کے لئے ویزے کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم جناب شینزو آبے نے…
نیٹ سورس کازو: سٹاک ہال میں ہونے والی ایک تقریب میں جہاں امن کے لئے مشہور نوبل انعام دئے جانے کی تقریب منعقد ہوئی ۔ سٹاک ہالم کی اس تقریب میں بیالوجی کی سیل تکنیک پر کام کرنے پر پروفیسر…
قران خوانی برائے ایثال ثواب ،۔ گنمان کین تاتے بیاشی میں مقیم راشد منہاس المعروف راشد ٹوکیو ٹریڈنگ والے ۔ راشد بھائی کے والد محترم جناب حاجی عبدلاستار صاحب پاکستان میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے ہیں ،۔ إنا…
بغیر ڈرائیور کے چلنے والی بس کا جاپان کی سڑکوں پر کامیاب تجربہ نیٹسورسز کازو: دنیا میں پہلی بار بغیر ڈرائیور کے چلنی والی بس کا تجربہ جاپان کی سڑکوں پر کیا گیا ہے ،۔ اس تجربے کا اہتمام ،اکیتا…
نیٹ سورسز ایتاکورا: دوہزار سترہ کے شروع ہوتے ہیں ٹیوٹا ،جدید ترین ٹیکنالوجی کی بسیں جو کہ ہائیڈروجن فیول سیل سے چلتی ہیں ، مارکیٹ میں لا رہا ہے ،۔ شروع میں صرف دو یونٹ ٹوکیو کی ٹرانسپورٹ کمپنی کو…
نیٹ سورسز کازو: گنماں کے شہر تاکا ساکی میں یاگوزا گینگ کا ممبر یہاں ایک پولیس مقابلے میں بے ہوش ہو کر گر پڑا جس کو فوراً ہسپتال پہنچایا گیا ، جہاں اس کی موت کی تصدیق کر دی گئی…