دی ہیگ: ماحول بچاؤ گروپ سی شیفرڈ نے جاپانی وہیلنگ جہاز نِشنِن مارُو کے عملے کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے جس میں ان پر فروری میں بحرِ جنوبی میں ہونے والے ٹکراؤ (ٹکر جنگ کا تذکرہ انہیں صفحات…
Author: محمد شاکر عزیز
یامانو گِنزا، مارُونوؤچی بلڈنگ جاپان کی سب سے مہنگی رئیل اسٹیٹ
ٹوکیو: وزارتِ ارضیات، انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ نے جمعرات کو زمین کی قیمتوں بارے اپنے باضابطہ سروے میں کہا، گِنزا میں یاماموتو گاکی بلڈنگ اور ٹوکیو اسٹیشن کے قریب مارُونوؤچی بلڈنگ جاپان میں سب سے مہنگی تجارتی رئیل اسٹیٹ عمارات/ جگہیں…
امریکہ، جاپان میں چین کے حوالے سے اعلی سطحی دفاعی بات چیت
ہونولُولُو: بحر الکاہل میں اعلی ترین امریکی فوجی کمانڈر جاپان کے وردی والے اعلی ترین افسران سے علاقائی سلامتی پر بات چیت کے لیے ایک اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ خبروں کے مطابق اس گفتگو میں یہ بات بھی…
سب سے بڑے یاکوزا گینگ کا نمبر 2 استحصال پر جیل میں
ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی یاکوزا مجرم تنظیم کے ایک کانے نمبر 2 گینگسٹر کو جمعہ کو استحصال (زور زبردستی) کا مجرم قرار دیا گیا، جس سے ملک کی بدمعاش دشمن پولیس کو ایک بڑی فتح حاصل ہوئی ہے۔…
ٹی پی پی معاہدے میں پیش رفت کے ساتھ چین کی نظریں بھی تیز تر تجارتی مذاکرات پر
بیجنگ: چینی وزارتِ کامرس نے بدھ کو کہا، چین رواں برس جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے تین ادوار منعقد کرے گا جبکہ دوسری تجارتی شراکت داروں کے ساتھ بھی مذاکرات کا عمل تیز کرے گا، جیسا…
فوکوشیما پر بجلی کی بندش کی وجہ شاید چوہا
ٹوکیو: سونامی سے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے منگل کو کہا کہ پلانٹ پر کولنگ سسٹم کو بجلی کی فراہمی میں تعطل کا ذمہ دار شاید کوئی چوہا تھا، جبکہ اس واقعے سے پلانٹ پر جگاڑ…
چین کے نئے سفارتکاروں کے جاپان کے ساتھ برف پگھلنے کا اشارہ، امریکہ کو نو لفٹ
بیجنگ: نئے چینی صدر زی جِن پِنگ کی جانب سے پچھلے ہفتے تعینات کردہ دو سفارتکار کئی ماہ کی اتھل پتھل کے بعد پرانے حریف جاپان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی خواہش ظاہر کر رہے ہیں، جبکہ امریکہ اور…
حملے پر 19 سالہ شخص نے خود کو ٹوکیو کے کیتا وارڈ میں قانون کے حوالے کر دیا
ٹوکیو: ایک 19 سالہ شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کیا ہے جس کا تعلق منگل کی رات ٹوکیو کے کیتا وارڈ میں ایک 39 سالہ مرد کو مار مار کر بے ہوش کرنے کے واقعے سے بنتا ہے۔…
فوکوئی کے کار حادثے میں 3 خواتین ہلاک
فوکوئی: میہاما، صوبہ فوکوئی میں بدھ کی سہ پہر کار کا ایک تصادم تین خواتین کی جانوں کا گاہک بن گیا۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ روٹ نمبر 27 پر 4 بجے کے قریب پیش آیا۔ ایک کار اوباما سے…
شمالی کوریا کی جاپان، گوام میں امریکی اڈوں کو دھمکی
سئیول: شمالی کوریا کی فوج نے جمعرات کو دھمکی دی کہ جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ایٹمی ہتھیار لے جانے کے قابل بی 52 بمبار طیاروں کے استعمال کے جواب میں جاپان میں امریکی فوجی اڈوں پر…
امریکہ اور جاپان کی متنازع جزائر کے واپس حصول کے منصوبوں پر نظرِ ثانی
واشنگٹن: امریکہ اور جاپانی افسران مشرقی بحرِ چین میں واقع متنازع جزائر کو بدترین صورتحال –یعنی جب چین انہیں اپنے قبضے میں کرنے کے لیے فوج کو حرکت میں لے آئے– کے مفروضے کے تحت واپس لینے کے ہنگامی منصوبے…
جمعرات سے ٹوکیو میٹرو کی لائنوں پر سیل فون سروس دستیاب ہو گی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو کمپنی لمیٹڈ نے دارالحکومت میں چار بڑی فون کیرئیر کمپنیوں کے ہمراہ شراکت داری کی ہے تاکہ ٹوکیو میٹرو کے سب وے سسٹم پر بیس اسٹیشن (موبائل فون کے کھمبے) نصب کیے جائیں تاکہ اس کی نو…
امریکی سینیٹر جاپان کو ٹی پی پی پر کسی قسم کا استثنا نہ دینے کے خواہاں
واشنگٹن: امریکی سینیٹروں نے منگل کو کہا کہ اوباما انتظامیہ کے تجویز کردہ علاقائی تجارتی معاہدے میں جاپان کو شامل ہونے کی اجازت دی گئی تو جاپان کو اپنی گاڑیوں کی منڈی کھولنا ہو گی اور اسے کوئی خصوصی استثنا…
آئرش طالبہ کے قتل پر امریکی کو 5 سے 10 برس کی قید
ٹوکیو: ایک 19 سالہ امریکی موسیقار کو پیر کو تبادلے کے تحت جاپان پڑھنے آئی آئرش طالبہ کے قتل کا قصور وار پایا گیا اور اسے کم از کم پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی۔ مذکورہ واقعے میں مجرم…
فوکوشیما کے ری ایکٹروں پر کولنگ سسٹم کام کر رہے ہیں، ٹیپکو
ٹوکیو (اے ایف پی): ٹیکنیشنوں نے جاپان کے سونامی زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر ٹھنڈا کرنے کے نظاموں کو بجلی کی فراہمی بحال کر دی ہے؛ یہ بات پلانٹ چلانے والی کمپنی نے بدھ کو بتائی جب بجلی کی…
اینٹی وہیلر آسٹریلیا واپس، جاپان پر فتح کے دعوے
سڈنی: سی شیفرڈ اینٹی وہیلنگ گروپ کا بحری بیڑہ بدھ کو جاپان پر فتح کا دعوی کرتا ہوا آسٹریلیا واپس پہنچ گیا، جیسا کہ کینبرا نے عندیہ دیا ہے کہ (سی شیفرڈ کے) مفرور بانی پاؤل واٹسن کو آسٹریلوی زمین…
ٹوکیو سب وے میں اوم گروپ کے سیرین گیس حملے کی 18 ویں برسی منائی گئی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو اور پولیس اہلکاروں نے بدھ کو ٹوکیو سب وے میں 1995 میں ہونے والے اعصابی گیس سیرین کے ہلاکت خیز حملوں کی 18 ویں برسی منائی۔ اہلکاروں نے صبح آٹھ بجے ایک چھوٹی سی تقریب منعقد کی…
چین کو فوجی سامان کی فروخت پر جاپان کا فرانس سے احتجاج
ٹوکیو: جاپان نے ٹوکیو اور بیجنگ کے مابین بڑھی ہوئی کشیدگی کے اوقات میں فرانسیسی فرم کی جانب سے چین کو ہیلی کاپٹر لینڈنگ کا سامان فروخت کرنے پر پیرس سے احتجاج کیا ہے ۔ اہلکاروں کے مطابق، فرانس سے…
فُوجتسو کا اسمارٹ فون آپ کی نبض ریکارڈ کر سکتا ہے
ٹوکیو: جاپان میں ایک ایسا اسمارٹ فون متعارف کروایا گیا ہے جو صرف صارف کے چہرے پر نظر ڈال کر اس کی نبض کی رفتار معلوم کر سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کا دیو فُوجتسو اس ایجاد کو ایک برس کے اندر…
ایبے کی ٹی پی پی والی چال فی الحال چل گئی
ٹوکیو: پیسفک کنارے واقع ممالک کے آزاد تجارتی معاہدے، جس کو امریکی حمایت حاصل ہے، میں ملک کو شامل کرانے کا سیاسی طور پر خطرناک اقدام فی الوقت وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے حق میں جا رہا ہے جیسا کہ…
سان فرانسسکو میں جاپانی سفارتکار کو بیوی سے بدسلوکی پر ایک برس کی قید
سان فرانسسکو: ایک اخباری اطلاع کے مطابق، کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک جاپانی سفارتکار، جس پر اپنی بیوی سے بدسلوکی کا الزام عائد کیا گیا تھا، کو ایک برس جیل کی سزا سنائی گئی ہے اور وہ مئی…
جاپان نے نانکائی زلزلے کی صورت میں نقصان کی پیشن گوئی 220 ٹریلین ین تک بڑھا دی
ٹوکیو: وسطی جاپان کے ساحل سے پرے آنے والا ایک بڑا زلزلہ 320,000 سے زیادہ لوگوں کو ہلاک کر سکتا ہے اور 220 ٹریلین ین سے زیادہ کے مالی نقصان کا باعث بن سکتا ہے؛ یہ بات ایک حکومتی پینل…