Author: محمد شاکر عزیز

دائت نے کُورودا کو بی او جے گورنر کے عہدے کے لیے منظور کر لیا

ٹوکیو: دائت نے جمعہ کو وزارتِ خزانہ کے تجربہ کار بیوروکریٹ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ہارُوہیکو کُورودا کی بینک آف جاپان کے گورنر کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی جو دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو…

اے کے بی 48 نے 12 مارچ تک توہوکو کے لیے 1.3 ارب ین جمع کر لیے

ٹوکیو: اے کے ایس کو، جو انتہائی مقبول لڑکیوں کے آئڈل گروپ اے کے بی 48 کا انتظام چلاتی ہے، نے جمعرات کو اعلان کیا کہ گروپ نے توہوکو کی تعمیرِ نو میں مدد کے منصوبے “داریکا نو تامےنی” (میں…

عورت نے 25 سالہ ذہنی معذور بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا

اوساکا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ایک 55 سالہ عورت نے کاشیوارا، صوبہ اوساکا میں اپنے گھر میں اپنے 25 سالہ بیٹے کو گلا گھونٹ کر مارنے کا اعتراف کیا ہے۔ اس مبینہ قتل کی اطلاع واقعے میں ملوث…

ڈریم لائنر کی پروازیں چند ہفتوں میں شروع: بوئنگ

ٹوکیو: بوئنگ نے جمعہ کو کہا کہ اسے گراؤنڈ شدہ 787 جیٹ طیاروں کی تجارتی پروازیں “چند ہفتوں میں” شروع ہوتی لگ رہی ہیں اگرچہ کمپنی ابھی تک بیٹری کے حد سے زیادہ گرم ہونے کی وجہ کا سراغ نہیں…

ایبے ٹی پی پی مذاکرات پر فیصلے کا اعلان کریں گے

ٹوکیو: ایک اہلکار کے مطابق، جاپان امریکہ کی حمایت رکھنے والے آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات میں اپنی شمولیت کا اعلان جمعہ کو کرے گا، جس سے اس معاہدے کو انتہائی درکار اقتصادی دھکا تو لگ جائے گا لیکن…

جاپان آسیان کے ساتھ دفاعی تعلقات کا خواہاں

ٹوکیو: جاپان نے بدھ کو جنوب مشرقی ایشیا کے ساتھ مضبوط تر سلامتی تعلقات کی ضرورت پر زور دیا جیسا کہ ٹوکیو چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے دوران دوسرے ممالک سے اتحاد بڑھانے کا متلاشی ہو رہا…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کوئی اِخفا نہیں کیا گیا تھا، پینل

ٹوکیو: ایک آزاد پینل نے بدھ کو کہا کہ جاپان کے سونامی سے تباہ شدہ ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے پچھلے برس تفتیش کاروں کو غلط معلومات دی تھیں اور اہم پرزوں کا معائنہ روکا تھا، تاہم پینل نے…

سونامی زدہ قصبہ شارک کے تحفظ کے معاہدے پر فکرمند

کیسے نّوما: شارکوں کے تحفظ کا ایک بین الاقوامی معاہدہ مقامی لوگوں کے مطابق جاپان کی ایک سونامی سے تباہ شدہ بندرگاہ کے لیے مسائل کا پیغام بر بن سکتا ہے جیسا کہ وہ سونامی میں غرقابی کے دو برس…

ایوان، زیریں کی بی او جے کے نامزد امیدواروں کی منظوری؛ ایوانِ بالا جمعہ کو رائے شماری کرے گا

ٹوکیو: جاپان کے ایوانِ زیریں نے منگل کو ہارُوہیکو کُورودا کی جاپان کے مرکزی بینک کے گورنر کے طور پر منظوری دے دی، اور اس طرح گویا زیادہ جارحانہ زری نرمی کی پالیسی کی جانب کروٹ بدلنے کی گھنٹی بھی…

صوبہ ہیروشیما میں ایک چینی شخص کے ہاتھوں 2 افراد تیز دھار آلے سے قتل، 5 زخمی

ہیروشیما: پولیس اور اخباری اطلاعات کے مطابق، جمعرات کو کم از کم دو لوگ ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے جب ایک آدمی، جو قیاساً چینی کارکن ہے، نے ایک جاپانی فش پروسیسنگ فرم میں لوگوں کو اندھا دھند…

ٹی پی پی مذاکرات میں پیش رفت، تاہم جاپان کا داخلہ فوری نہیں ہو گا

سنگاپور: مذاکرات کاروں نے بدھ کو کہا کہ ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ (ٹی پی پی) آزاد تجارتی مذاکرات میں رکاوٹیں ابھی بھی موجود ہیں اور مئی میں ہونے والے اگلے راؤنڈ میں جاپان کے حصہ لینے کا کوئی امکان نہیں،…

کانتو ریجن میں شدید ہواؤں سے ذرائع نقل و حمل تاخیر کا شکار

ٹوکیو: بدھ کو کانتو ریجن شدید قسم کی ہواؤں کا نشانہ بنا، جس سے ٹرین کی خدمات کے ساتھ ساتھ رین بو برج پر ٹریفک کو بھی تعطل کا سامنا کرنا پڑا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، 25.2 میٹر…

ایٹمی پلانٹس کو سخت تر انسدادِ دہشت گردی اقدامات کی ضرورت ہے، ایبے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو کہا کہ جاپانی ایٹمی پلانٹس کو انسدادِ دہشت گردی کے اقدامات میں اضافے کی ضرورت ہے، جو فوکوشیما کی آفات کے بعد دریافت ہونے والا ایک بڑا کمزور نقطہ تھا۔ ایبے نے…

کاشیوا کے ڈیپارٹمنٹ اسٹور کے متحرک زینے سے مردہ بلی اور پرندہ برآمد

کاشیوا: پولیس نے منگل کو کہا کہ کاشیوا، صوبہ چیبا کے ایک ڈیپارٹمنٹ اسٹور سے ایک مردہ بلی اور مردہ کبوتر ملے ہیں۔ پولیس کے مطابق، یہ دریافت ایک خریدار نے پیر کو شام 8:20 کے قریب کی۔ فُوجی ٹی…

حکومت 1952 میں خودمختاری لوٹائے جانے کی یاد میں تقریب کا انعقاد کرے گی

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی حکومت نے منگل کو فیصلہ کیا کہ دوسری جنگِ عظیم میں شکست کے سات برس بعد خودمختاری کی واپس بحالی کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے، ایک ایسی مہم کی نشانی…

جاپان نے سمندری فرش سے ‘آتشی برف’ والی گیس نکال لی

ٹوکیو: جاپان نے منگل کو کہا کہ اس نے سمندری فرش سے کامیابی سے میتھین ہائیڈریٹ کو الگ کر لیا ہے، جسے “آتشی برف” کے نام سے جانا جاتا ہے، اور جس سے قدرتی وسائل کے ضرورت مند ملک کے لیے…

1650 افراد نے فوکوشیما کے زرِ تلافی کے لیے حکومت اور ٹیپکو پر مقدمہ کر دیا

ٹوکیو: جاپان میں فوکوشیما ایٹمی بحران سے متاثر ہونے والے 1600 سے زائد لوگوں نے پیر کو ایک اجتماعی مقدمہ دائر کیا جس میں تابکاری کے اخراج سے آلودہ علاقے کی بحالی کا کہا گیا ہے۔ قریباً 1650 مدعیوں نے…