اوساکا: خبر ہے کہ ایک عدالت نے ایک 22 سالہ جاپانی شخص کو ایک نیپالی ریستوران والے کو مارنے پر قید کی سزا سنائی ہے، جس نے ایک گلی میں مقتول پر بلا اشتعال حملہ کیا اور اسے سڑک پر…
Author: محمد شاکر عزیز
جاپان 2011 کی آفت سے مضبوط بن کر باہر آئے گا، ایبے کا عہد
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے پیر کو دو برس قبل جاپان کے شمال مشرق میں آنے والے عظیم زلزلے، سونامی اور ایٹمی بحران سے تعمیرِ نو کے کام کو تیز تر کرنے کا عہد کیا اور وعدہ کیا کہ…
ایواتے کے مکان میں آتش زنی سے 4 جل مرے
ایواتے: پیر کی رات اوفُوناتو، صوبہ ایواتے میں ایک مکان میں آتش زنی سے چار لوگ ہلاک ہو گئے۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، ایک پڑوسی نے رات 10 بجے کے قریب آگ کی اطلاع دی۔ فائر فائٹروں نے دو…
چین، جنوبی کوریا کے ایلچی سونامی کی تقریب سے غائب
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو کہا وہ “مایوس” ہوا کہ چین نے سونامی کی دوسری برسی کے موقع پر منعقد تقریب میں کوئی ایلچی نہیں بھیجا، جو دونوں ممالک کے مابین انحطاط پذیر تعلقات کی تازہ ترین نشانی بھی بن…
ایکٹوسٹوں نے فوکوشیما کی تابکاری پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کو غلط قرار دے دیا
نیویارک: ایکٹوسٹ ڈاکٹروں نے پیر کو عالمی ادارہ صحت پر الزام لگایا کہ اس نے فوکوشیما ایٹمی آفت سے خارج شدہ آلودہ ایٹمی ذرات کے صحت پر مضر اثرات کو کم کر کے پیش کیا ہے۔ جاپان کے فوکوشیما ایٹمی…
سونامی کا تیرتا ملبہ کئی عشروں تک سردرد بنا رہے گا
پیرس: مارچ 2011 کو شمال مشرقی جاپان کو تاراج کرنے والا سونامی ایک ہی بار سمندر میں ملبے کی بہت بڑی تعداد لے جانے کا باعث بنا، اور اس نے تباہ شدہ عمارات، کاروں، گھریلو سامان اور دوسرے ملبے وغیرہ…
انڈونیشیا میں 4 دن لاپتا رہنے کے بعد جاپانی ہائیکر مل گیا
میڈان، انڈونیشیا: امدادی کارکنوں نے پیر کو کہا کہ انہوں نے چار دن کے بعد ایک جاپانی ہائیکر (پہاڑ وغیرہ پر چڑھنے والا) کو بحفاظت طریقے سے نکال لیا ہے، جو انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں ایک خوابیدہ آتش فشاں…
شہنشاہ، ملکہ نے آفت کی دوسری برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت کی تقاریب کی سربراہی کی
ٹوکیو: پیر کو پورے جاپان نے دو برس قبل 19,000 جانیں گنوانے والے افراد، جو ایک غضبناک سونامی کا شکار ہو گئے تھے، کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خاموشی سے اپنے سر جھکائے۔ پورے آفت زدہ علاقے کے…
غیر ملکی بانڈ خریدنے کی ضرورت نہیں، بی او جے کے نامزد گورنر
ٹوکیو: حکومت کی جانب سے بینک آف جاپان کے نامزد سربراہ نے پیر کو معیشت کو سہارا دینے کے لیے غیر ملکی بانڈز کی خریداری کا امکان مسترد کر دیا، جیسا کہ ملک کو تنقید کا سامنا ہے کہ اس…
کار ڈرائیور سے جھگڑتے آدمیوں کی فوٹو بنانیوالا خود جھگڑے میں کود پڑا، ایک ہلاک ایک زخمی کر دیا
یوکوہاما: پولیس نے پیر کو کہا کہ وہ ایک آدمی کی تلاش میں ہیں جو پہلے تو تین اجنبیوں کے ایک جھگڑے کی تصاویر لیتا رہا پھر خود اس میں کود پڑا۔ پولیس نے کہا کہ 25 سالہ کاتسوناری مائیدا…
جاپان میں ہزاروں افراد کے ایٹمی توانائی کے خلاف مظاہرے
ٹوکیو: 11 مارچ کی آفت کی دوسری برسی کی شام، اتوار کو پورے جاپان میں ایٹمی توانائی مخالف ریلیاں منعقد ہوئیں، اور جاپان کو نئی حکومت کو ایٹمی توانائی ترک کرنے کی ترغیب دی۔ وسطی ٹوکیو کے ہیبیا پارک میں…
امریکیوں نے آفت زدہ جاپان کو 712.6 ملین ڈالر کی امداد دی: رپورٹ
ٹوکیو: پیر کو جاپان میں آفت کی دوسری برسی کے موقع پر ایک رپورٹ کے مطابق، امریکیوں نے سونامی سے تباہ حال آبادیوں کی امداد کے لیے نجی طور پر قریباً پونے ارب ڈالر دئیے۔ جاپان کے مرکز برائے بین…
ٹوکیو میں مظاہرین کا ایٹمی توانائی کے خاتمے کا مطالبہ
ٹوکیو: ہفتے کو ہزاروں لوگ ٹوکیو کے ایک پارک میں جمع ہوئے اور ایٹمی توانائی کے خاتمے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ جد و جہد ختم نہ کرنے کا عہد کیا، اگرچہ شمال مشرقی جاپان میں ایٹمی حادثے کے…
آفت کی دوسری برسی کے موقع پر جان کیری آفت سے بحالی پر جاپان کی تعریف
واشنگٹن: امریکہ نے جمعہ کو “ناقابلِ تصور آفت” پر دکھ کا اظہار کیا، جو دو برس قبل جاپان سے ٹکرائی تھی جب ایک سونامی ساحل سے آ ٹکرایا، 19,000 لوگوں کی جان لے لی اور ایٹمی حادثے کی وجہ بنا۔…
اسٹرنگر جون میں سونی چھوڑ دیں گے
ٹوکیو: ہاورڈ اسٹرنگر، جنہوں نے پہلے غیر ملکی صدر کے طور پر بکھری ہوئی اور مشکلات کا شکار جاپانی الیکٹرونکس اور انٹرٹیمنٹ کمپنی سونی کارپوریشن کو اکٹھا کرنے کے لیے جد و جہد کی، جون میں چئیر مین کے عہدے…
تیل کی مستحکم فراہمی کے لیے ایبے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے گولڈن ویک کے دوران سعودی عرب کا دورہ کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں تاکہ جاپان کے لیے تیل کی مستحکم فراہمی پر بات چیت کی جا سکے۔ متوقع طور پر ایبے اپریل کے اواخر…
گرد و غبار کے طوفان نے ٹوکیو کو لپیٹ میں لے لیا
ٹوکیو: اتوار کو شدید قسم کا گر و غبار بھرا طوفان ٹوکیو سے آ ٹکرایا، اس نے شہر کو مٹی میں لپیٹ دیا اور آسمان کو سیاہ کر کے صاف دھوپ بھرے دن کو تھوڑی ہی دیر میں رات جیسا…
سیلاب نے فوکوشیما پلانٹ پر صفائی کا کام پیچیدہ کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو، اپنے تباہ حال فوکوشیما پلانٹ پر متاثرہ ری ایکٹروں میں زیرِ زمین پانی کے رساؤ کو روکنے کی جد و جہد میں مصروف ہے اور اس مسئلے کو حل کرنے میں کئی برس لگ سکتے…
قتل و خودکشی کی ناکام کوشش، عورت اپنی ماں کے قتل پر زیرِ حراست
کاناگاوا: پولیس نے ایک 70 سالہ عورت کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر قتل و خودکشی کے ایک واقعے میں اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، 98 سالہ ساتو یونیاما کی لاش جمعہ کو…
فوکوشیما کے 2 برس بعد جاپان کی ایٹمی لابی پھر سے طاقتور
ٹوکیو: پچھلے برس جاپان کے “ناراضگی بھرے گرما” کے بعد سے ایٹمی توانائی مخالف مظاہرین کے ہجوم سکڑ گئے ہیں، اور نئی حکومت ملک کی ایٹمی توانائی کی بحالی کی آرزو مند ہے، تاہم میروسیشی ایزومیتا کہتے ہیں کہ وہ…
سونامی زدہ علاقے میں گھریلو تشدد پہلے سے زیادہ
ٹوکیو: عالمی یومِ خواتین کے موقع پر جمعہ کو جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان کے سونامی اور ایٹمی آفت زدہ علاقے میں گھریلو تشدد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے جی جی پریس…
سائنسدانوں نے ایک ہی چوہے کی 26 نسلیں کلون کر لیں … اور ابھی جاری
ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے ایک ہی چوہے سے کلون کی 26 نسلیں تیار کی ہیں؛ یہ بات تحقیق کے سربراہ نے جمعہ کو بتائی، جس سے قیمتی مال مویشی کی نقل در نقل (یعنی بذریعہ کلوننگ) پیداوار کے لیے ممکنہ…