ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی (این پی اے) نے اس ہفتے کہا کہ اس کے اہلکاروں نے پچھلے برس 2012 میں گھریلو بدسلوکی کا نشانہ بننے والے بچوں کی ایک ریکارڈ تعداد یعنی 16,387 بچوں کو مشورہ مراکز سے رجوع کرنے…
Author: محمد شاکر عزیز
چین کی جاپان، امریکہ اور یورپی یونین کو تخفیفِ قدر سے بچنے کی اپیل
بیجنگ: چین کے وزیرِ کامرس نے جمعہ کو دوسری بڑی حکومتوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی برآمدات بڑھانے کے لیے کرنسی کی قدر کم کرنے سے گریز کریں، اور خبردار کیا کہ اس سے بین الاقوامی اقتصادی بڑھوتری متاثر…
شرابی گروہ نے ٹرین لال مرچوں کا اسپرے چلا دیا، 28 زخمی
ٹوکیو: جمعرات کی رات ٹوکیو کی ایک ٹرین کار میں کنستر کا مواد حادثاتی طور پر خارج ہونے سے 28 لوگوں کو آنکھوں میں تکلیف اور گلے کی خراش جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ…
آئی او سی کے معائنہ کار ٹوکیو کی بولی سے ‘بہت زیادہ متاثر’
ٹوکیو: عالمی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے نائب صدر کریگ ریڈی نے جمعرات کو چار روزہ معائنہ ٹور کے اختتام پر کہا، 2020 کے گرمائی اولمپکس کے لیے ٹوکیو کی بولی کو حکومت، کاروباروں اور عوامی سطح پر “مضبوط”…
ٹوکیو کے چڑیا گھر میں چلبلے پانڈوں کو پرائیویسی مل گئی
ٹوکیو: جمعرات کو صحبت کے موڈ میں آئے پانڈا کے ایک جوڑے کو کچھ الگ جگہ فراہم کی گئی، جس سے جاپانی چڑیا گھر کے نگرانوں کو امید ہے کہ اگر عوام کو دور رکھا گیا تو شاید انہیں مزید…
شمالی کوریا کی تازہ دھمکیوں پر امریکہ کی جاپان، جنوبی کوریا کو تسلی
واشنگٹن: اوباما انتظامیہ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے شمالی کوریا کی تازہ ترین دھمکیوں کے تناظر میں جنوبی کوریا اور جاپان کو “اعلی ترین سطح پر” یقین دلایا ہے کہ امریکہ اپنی ایٹمی چھتری اور میزائل دفاع کے…
گھر میں ماں کی ہڈیوں کے ساتھ رہنے والے 3 بالغ بہن بھائی گرفتار
اوئیتا: جاپان میں پولیس نے جمعرات کو کہا کہ تین بہن بھائی تین برس تک ہڈیوں کے ہمراہ رہتے رہے ہیں جو ان کی ماں کی باقیات سمجھی جا رہی ہیں، جبکہ ایک اور خبر کے مطابق بہن بھائیوں کا…
گوگل فوکوشیما کے انخلا شدہ قصبے کی اسٹریٹ ویو کے لیے تصاویر بنائے گا
ٹوکیو: یہ صرف 11 مارچ، 2011 کا زلزلہ یا سونامی ہی نہیں تھا جس نے صوبہ فوکوشیما کے قصبے نامئے کو تباہ کر ڈالا؛ بلکہ اس کے بعد آنے والی تابکاری تھی جس نے اصل تباہی مچائی۔ آج ایٹمی حادثے…
کیوتو کے کار ایکسیڈنٹ میں 3 آدمی ہلاک
کیوتو: فوکوچی یاما، صوبہ کیوتو میں جمعرات کی رات کار میں سوار تین اشخاص اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی کار ہائی وے پر کریش ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، کار، جسے 21 سالہ تاکومو ہوسومی چلا رہا…
ڈریم لائنر کے بجلی فراہم کرنے والے پینل میں تین مرتبہ مسئلہ پیدا ہوا، اے این اے
ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز کو اپنے بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے جنوری میں گراؤنڈ کرنے سے قبل ان میں تین مرتبہ بجلی کی فراہمی کے پینل میں مسئلے کی شکایت ہوئی اور دو مرتبہ پینل کو تبدیل کرنا پڑا؛…
جاپان نے نائب وزیرِ خزانہ کو اے ڈی بی کا سربراہ نامزد کر دیا
ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو اپنے نائب وزیرِ خزانہ برائے عالمی معاملات تاکے ہیکو ناکاؤ کو ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کے طور پر نامزد کیا۔ وزیرِ خزانہ نے تجویز پیش کی کہ ناکاؤ 18 مارچ سے اے ڈی بی…
جرمن خسرے کی وباء پانچ برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ٹوکیو: وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ جاپان میں جرمن خسرے کے کیسوں کی تعداد پانچ برسوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور اگلے چند ماہ میں اس میں اضافہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ ڈاکٹروں…
ٹوکیو 2020 کے کھیلوں کا حقدار ہے، ایبے
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو کہا کہ ٹوکیو 2020 کے سمر اولمپکس کی میزبانی کا حقدار ہے تاکہ دنیا کو دکھا سکے کہ وہ 2011 کے زلزلے سے بھلا چنگا ہو چکا ہے۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی…
پراپرٹی کے بادشاہ کاواموتو پر 862 ملین ین کی ٹیکس چوری کا الزام
ٹوکیو: گِنزا کے پراپرٹی ٹائیکون 81 سالہ گینشیرو کاواموتو کے بارے میں جمعرات کو مزید تفصیلات سامنے آئیں، جسے منگل کو مبینہ ٹیکس چوری پر حراست میں لیا گیا تھا۔ ٹوکیو کے دفتر برائے ضلعی استغاثہ کے خصوصی تفتیشی اسکواڈ…
قیادت کی تبدیلی اور ایک عہد کے اختتام پر بی او جے کا اجلاس
ٹوکیو: بینک آف جاپان نے منگل کو گورنر ماساکی شیراکاوا کے تحت اپنا آخری پالیسی اجلاس ختم کیا، جس سے ایک نئی انتظامیہ کی راہ ہموار ہو گئی ہے جو جارحانہ نرمی کے اقدامات کے ذریعے پالیسی میں بڑی تبدیلی…
سائیتاما میں آدمی 36 مرتبہ ہسپتالوں کے انکار کے بعد چل بسا
ٹوکیو: ایک اہلکار نے منگل کو کہا، ایک 75 سالہ جاپانی شخص اس وقت چل بسا جب دو گھنٹوں کے دوران 25 ہسپتالوں نے اس کے علاج کے لیے بستر یا ڈاکٹروں کی عدم دستیابی کا حوالہ دے کر 36…
بی او جے کے نامزد امیدوار جارحانہ اور محتاط پالیسیوں کا باہمی مربہ سا بنا رہے ہیں
ٹوکیو: جاپانی حکومت کی جانب سے بینک آف جاپان کے نائب گورنر کے عہدوں کے نامزد امیدواروں نے منگل کو پالیسی پر اختلافی آراء کا اظہار کیا، جس میں ایک نے مہنگائی کا ہدف حاصل کرنے کے جارحانہ طریقہ کار…
شور کے جھگڑے پر آدمی نے پڑوسی کی ٹانگ گھائل کر دی، چہرے پر زخم لگا دیا
کاواساکی: پولیس نے منگل کو کہا کہ کاواساکی سے ایک 48 سالہ شخص کو قتلِ عمد کی کوشش پر حراست میں لیا گیا ہے جب شور کے جھگڑے پر اس نے 51 سالہ پڑوسی کو مارنے کی کوشش کی۔ پولیس…
گوگل جاپان کا شاپنگ سنٹر ہاتھی دانت کی فروخت کو فروغ دینے پر تنقید کی زد میں
بنکاک: ایک قدامت پسند گروہ دعوی کر رہا ہے کہ گوگل اور چین و تھائی لینڈ میں ہاتھی دانت کے غیر قانونی تاجر ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے لگتے ہیں: اس کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سرچ کا دیو…
سونامی کے 2 برس بعد بھی تعمیرِ نو کی رفتار سست
کیسے نّوما: واپس جاتے ہوئے سونامی نے پیچھے ملبے کے جو ڈھیر چھوڑے تھے وہ زیادہ تر غائب ہو چکے ہیں، تاہم قدرتی آفت کے دو برس بعد جاپان کے لُٹے پُٹے شمال مشرقی علاقے کے کچھ حصے اب بھی…
شارپ کا سام سنگ کے ساتھ 11 ملین ڈالر کی مشترکہ سرمایہ کاری کا اعلان
ٹوکیو: شارپ کارپوریشن نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ جنوبی کوریائی حریف سام سنگ کے ساتھ 111 ملین ڈالر کے سرمایہ کاری کے منصوبے میں شامل ہو رہا ہے۔ یہ اقدام کسی جاپانی فرم کی جانب سے شاذ و…
9 سالہ بیٹی کو برفانی طوفان سے بچاتے ہوئے باپ چل بسا
ٹوکیو: پیر کی خبروں کے مطابق، ویک اینڈ کے دوران شمالی جاپان سے ٹکرانے والے برفانی طوفانوں سے اپنی بیٹی کو تحفظ فراہم کرنے والا باپ برفیلے جہنم کی بھینٹ چڑھ گیا، جبکہ اس بچی کی ماں بھی دو ماہ…