ٹوکیو: ایک 17 سالہ رومانین لڑکے، جسے جمعہ کو کیچی جوجی میں ایک 22 سالہ خاتون کو قتل کرنے پر حراست میں لیا گیا تھا، کی ماں نے اپنے بیٹے کے افعال پر معافی مانگی ہے۔ نابالغ لڑکے، جس کا…
Author: محمد شاکر عزیز
جاپانی بیڑہ شمال کو جا رہا ہے، وہیلنگ مخالفین
سڈنی: جنگجو اینٹی وہیلنگ گروپ سی شیفرڈ نے ہفتے کو کہا کہ جاپانی بحری بیڑے نے انٹارکٹا کا وہیلوں کا محفوظ علاقہ چھوڑ دیا ہے اور اب تک کے کم ترین شکار کے ساتھ بظاہر وطن واپس لوٹ رہا ہے۔…
جاپانی عدالت نے ایپل کے خلاف سام سنگ کا دعوی مسترد کر دیا
ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے منگل کو سام سنگ کی جانب سے یہ دعوی مسترد کر دیا کہ ایپل نے اس کی ٹیکنالوجی چرائی ہے، جو کہ دو اسمارٹ فون ساز دیو ہیکل کمپنیوں کی عالمی عدالتی جنگ کا تازہ…
ڈریم لائنر سے لیتھیم آئن بیٹری الگ نہیں ہو گی: بوئنگ
ٹوکیو: بوئنگ کے ایک سینئر عہدیدار نے جمعرات کو کہا کہ وہ اور جاپانی اہلکاروں نے بیٹریوں کے مسائل “مستقل طور پر” حل کرنے پر تبادلہ خیال کیا ہے جن کی وجہ سے ڈریم لائنر کو گراؤنڈ کرنا پڑا تھا۔…
2 امریکی فوجی ملاحوں کو اوکی ناوا میں عورت سے زیادتی پر 9، 10 سال کی سزا
ٹوکیو: دو امریکی فوجی ملاح، جنہوں نے پچھلے اکتوبر میں اوکی ناوا میں ایک جاپانی عورت سے زیادتی کی تھی، کو جمعہ کو ان کے جرم کے بدلے جیل بھیج دیا گیا۔ ان کے جرم نے جاپان میں امریکی فوج…
جاپانی خریدار ایبے کی جانب سے اخراجات کے منصوبوں پر خوش
ٹوکیو: لگتا ہے جاپانی وزیر اعظم شینزو ایبے کے زیادہ اخراجات کے ذریعے معیشت کو دھکا لگانے اور مہنگائی پیدا کرنے کے منصوبے کسی نہ کسی شکل میں پھل لا رہے ہیں۔ جیسا کہ جمعہ کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا…
فوکوشیما حادثے کے بعد تھوڑے سے کینسر کا خدشہ: عالمی ادارہِ صحت
لندن: جاپان کے ایٹمی پلانٹ کی آفت آنے کے دو سال بعد بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے جمعرات کو کہا کہ انتہائی سطح کی تابکاری کی زد میں آنے والے علاقوں کے رہائشیوں کو کینسر کا خدشہ ہے…
ٹوکیو میں گھر میں آدمی نے بیوی قتل، بیٹا زخمی کر دیا
ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ایک 75 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر ٹوکیو میں اپنے گھر میں اپنی بیوی کو قتل جبکہ بیٹے کو ایک چاقو کے ساتھ زخمی…
حکومت حفاظت کا یقین ہونے پر ایٹمی ری ایکٹر ری اسٹارٹ کرے گی
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو کہا کہ حکومت ایٹمی ری ایکٹروں کو ری اسٹارٹ کے لیے ہری جھنڈی دکھا دے گی، بشرطیکہ ان کی حفاظت کی یقین دہانی حاصل ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سیفٹی…
ٹوکیو کے علاقے کیچی جوجی میں عورت تیز دھار آلے کے وار سے قتل، ایک مشتبہ گرفتار
ٹوکیو: پولیس کے مطابق، جمعرات کی صبح ٹوکیو کے علاقے کیچی جوجی میں ایک 22 سالہ عورت کو پیدل گھر جاتے ہوئے تیز دھار آلے (چاقو وغیرہ) کے وار سے قتل کر دیا گیا، جبکہ پولیس نے مزید کہا کہ…
این آر اے نے ایٹمی آفت کی نظر ثانی شدہ رہنما ہدایات جاری کر دیں
ٹوکیو: ایٹمی نگران اتھارٹی (این آر اے) نے ایٹمی آفت کی صورت میں انخلائی اقدامات (گھر بار چھوڑنے کا طریقہ کار) کے حوالے سے نظرِ ثانی شدہ رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ رہنما ہدایات میں کی گئی تبدیلیاں معمولی سی…
گوام میں ہلاکتوں کے ملزم کا ذہنی حالت ٹھیک نہ ہونے پر بے گناہی کا دعوی
ایک 21 سالہ شخص، جس پر گوام میں کار کی ٹکر اور اندھا دھند چاقو زنی کے ذریعے تین جاپانی سیاحوں کی ہلاکت کا الزام ہے، نے ذہنی بیماری کی بنیادی پر بے گناہی کا دعوی کیا ہے۔ گوام اٹارنی…
حکومت نے باضابطہ طور پر اے ڈی بی کے سربراہ کورُودا کو بینک آف جاپان کا چیف نامزد کر دیا
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو ایک تجربہ ترقیاتی بینکار کو بینک آف جاپان کی سربراہی کے لیے نامزد کیا، اور اس طرح گویا اپنی رشتہ دار روح کو ہی منتخب کر لیا جو جاپان کو عشروں پرانی…
114 سالہ جاپانی خاتون دنیا کی معمر ترین خاتون قرار
اوساکا: ایک 114 سالہ جاپانی خاتون، جو ایک کیمونو ساز کی بیٹی ہیں، کو باضابطہ طور پر بدھ کو دنیا کی معمر ترین خاتون کا اعزاز دے دیا گیا۔ میساؤ اوکاوا نے بدھ کو کہا کہ وہ یہ توثیق اور…
روبوٹ کے لیے بین الاقوامی حفاظتی سرٹیفکیٹ
ٹوکیو: بدھ کو جاپان میں ایک روبوٹ سوٹ، جو بوڑھے یا معذور لوگوں کو چلنے پھرنے میں مدد فراہم کرتا ہے، کو حفاظتی سرٹیفکیٹ عطا کیا گیا، جس سے پوری دنیا میں اس کے اجرا کا راستہ صاف ہو گیا…
دائت نے ایک ووٹ سے 13.1 ٹریلین ین کا محرکاتی بجٹ پاس کر دیا
ٹوکیو: دائت نے منگل کو 13.1 ٹریلین ین کا اضافی محرکاتی بجٹ پاس کیا جو وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی کئی برس سے معیشت کو چمٹی تفریطِ زر (ایک ایسا عمل جس میں قیمتیں گرتی چلی جاتی ہیں، تنخواہیں کم…
خدشات کے باوجود جاپان کی ٹی پی پی معاہدے کی جانب پیش رفت
واشنگٹن: جاپان نے امریکہ کو واضح کر دیا ہے کہ وہ پیسفک کے ممالک پر مشتمل تجارتی معاہدے کے مذاکرات پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، تاہم ٹوکیو کے داخلے کو پہلے ہی دونوں ممالک میں سخت مخالفت کا…
اسکول میں ڈرانے دھمکانے، جسمانی سزا کے تدارک کے لیے پینل کی جانب سے ‘اخلاقی تعلیم’ کی سفارش
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم کے ایک سفارشی پینل کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ جاپان کے اسکولوں میں ڈرانے دھمکانے (بلیئنگ) اور جسمانی سزا سے نمٹنے کے لیے تجاویز پیش کرے۔ حال ہی میں ڈرانے دھمکانے اور جسمانی سزا کی وجہ…
جاپان کبھی بھی وہیل شکار نہیں چھوڑے گا: وزیر
ٹوکیو: جاپان کے ماہی گیری کے وزیر نے منگل کو کہا کہ ان کا ملک دوسری اقوام کی جانب سے شدید تنقید اور سمندر میں جنگجو ماحول پسندوں کے ساتھ شدید ٹکروں کے باوجودکبھی وہیلوں کا شکار بند نہیں کرے…
اسٹیشن پر توتکار بڑھانے پر آدمی پھنڈر
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ منگل کو جے آر کِن شیچو اسٹیشن، ٹوکیو پر 30 کے پیٹے میں ایک شخص کو پیچھے سے چاقو مار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق، متاثرہ شخص نے پولیس والوں کو بتایا کہ…
ایواتے کی فیکٹری سے 125,000 خوراکوں کے برابر مہلک سائنائیڈ خارج ہو گئی
ٹوکیو: جاپان میں ایک برف صاف کرنے والی مشین کے حادثے میں ایک فیکٹری سے 125,000 مہلک خوراکوں کے برابر سائینائیڈ (زہر) خارج ہو گیا؛ یہ بات ایک پلانٹ آپریٹر نے بدھ کو بتائی۔ ایک کمپنی اہلکار نے کہا، منگل…
انٹارکٹکا کے پانیوں میں سی شیفرڈ اور وہیل شکاریوں میں ٹکر جنگ
سڈنی: جاپانی وہیل شکاریوں اور جنگجو ماحول دوست کارکن انٹارکٹکا کے برفیلے پانیوں میں خطرناک قسم کی جھڑپوں میں ملوث رہے ہیں، جبکہ دونوں فریقین ایک دوسرے پر جہاز ٹکرانے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔ بزرگ اینٹی وہیلنگ مہم…