Author: محمد شاکر عزیز

سالِ نو کی شام پولیس کی گولی کا نشانہ بننے والا شخص ماں کے قتل پر زیرِ حراست

ٹوکیو: صوبہ سائیتاما میں ایک 27 سالہ شخص اپنی ماں کے قتل سے تعلق پر مطلوب تھا۔ اسے پولیس نے سالِ نو کی شام ایک ٹیکسی میں بھاگنے کی کوشش کے دوران گولیاں مار دی تھیں۔ تاہم منگل کو اسے…

جاپان ڈسپلے نے حصص کی ابتدائی عوامی پیشکش کی قیمت 900 سے 1100 ین فی حصہ مقرر کر دی

ٹوکیو: جاپان ڈسپلے نے پیر کو اپنے حصص کی فروخت کے حوالے سے تفصیلات کا اعلان کیا۔ کمپنی دنیا میں اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کمپیوٹروں کی اسکرینیں بنانے والے سب سے بڑا ادارہ ہے اور اسے حصص کی عوامی فروخت…

زمانہ جنگ کی جنسی غلامی پر جاری معذرت پر نظرِ ثانی کی جائے، جاپانی قانون سازوں کا مطالبہ

ٹوکیو: قوم پرست جاپانی سیاستدانوں نے پیر کو حکومت پر زور دیا کہ وہ 1993 کے معذرت نامے پر نظرِ ثانی کرے۔ اس معذرت نامے میں زمانہ جنگ کے چکلوں میں ایشیائی خواتین سے زبردستی کام کروانے پر معافی مانگی…

بٹ کائن ایکسچینج ایم ٹی گاکس کا فوجداری مقدمہ کرنے پر غور

ٹوکیو: ٹوکیو کی بِٹ کائن ایکسچینج نے کہا کہ وہ فوجداری شکایت درج کروانے پر غور کر رہی ہے۔ یاد رہے اس نے پیر کو ہیکنگ سے ہونے والے نقصانات کو بنیاد بنا کر دیوالیہ ہونے کی درخواست دے دی…

نیوزی لینڈ میں 7 سالہ جاپانی بچی کو 4 کتوں نے زخمی کر دیا

ولنگٹن: اہلکاروں نے جمعرات کو کہا کہ نیوزی لینڈ میں ایک سات سالہ جاپانی بچی شدید زخمی ہو گئی۔ اسے ایک دیہی جائیداد پر چار بڑے کتوں کے گروہ نے ہولناک حملے کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس نے کہا، یہ…

جاپان کا پلوٹونیم کا ذخیرہ فکرمندی کی وجہ نہیں: آئی اے ای اے سربراہ

ویانا: اقوامِ متحدہ کے ایٹمی نگران ادارے نے پیر کو کہا کہ جاپان کے پاس موجود پلوٹونیم پر خدشات کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ ادارے نے کہا کہ اسے ایٹمی ہتھیاروں کے مقصد کے لیے استعمال کے لیے بدلا نہیں…

70 جاپانی طلباء نے کینیڈا کے ساحلوں پر آنے والے سونامی کباڑ کو صاف کرنے کا رضاکارانہ بیڑا اٹھا لیا

ٹوکیو: 11 مارچ، 2011 کو ہیروکی تاکائی وینکوور کی ایک یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھا جب جاپان میں آفت آئی۔ توہوکو کے زلزلے و سونامی کے بعد ذرائع ابلاغ نے آہستہ آہستہ تباہی کی تصاویر نشر کرنا شروع کر دیں۔…

ساگا کے ہسپتال میں آتش زنی سے دو مریضائیں جل مریں

ساگا: اتوار کی رات اُریشینو، صوبہ ساگا کے ایک ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی اور اس کی وجہ سے دو مریضائیں ہلاک ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق، فائر ڈیپارٹمنٹ نے رات 9 بجے کے قریب ہسپتال سے کال وصول کی۔…

پچھلے اگست میں مئے میں لڑکی کے قتل پر 18 سالہ طالبعلم زیرِ حراست

مئے: صوبہ مئے میں پولیس نے اتوار کی رات ایک 18 سالہ نوجوان پر ڈکیتی اور قتل کے الزامات عائد کیے۔ اس نے پچھلے اگست میں آساہی کے قصبے میں ایک 15 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا تھا۔ پولیس…

ٹیونا مچھلی شکار کرنے والی کشتی میں آتش زنی کے بعد ماہی گیر کو بحر الکاہل سے بچا لیا گیا

ٹوکیو: پیر کو ایک انڈونیشی ماہی گیر کو بحر الکاہل میں تیرتا ہوا پایا گیا اور اسے امداد پہنچائی گئی۔ امداد ملنے سے 24 گھنٹے قبل اس کی ٹیونا شکار کشتی کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔…

جاپان کا روس کی یوکرین میں نقل و حرکت پر اظہارِ تشویش

ٹوکیو: جاپان نے پیر کو امریکہ اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر ماسکو پر دباؤ میں اضافہ کیا۔ یاد رہے کہ روس نے یوکرین میں اپنے فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روسی پارلیمان نے ہفتے کو رائے شماری…

جاپانی وہیل شکاریوں نے ہمارے جہازوں پر حملہ کیا، سی شیفرڈ کا دعویٰ

سڈنی: ماحولیاتی کارکن گروہ سی شیفرڈ نے پیر کو دعویٰ کیا کہ جاپانی وہیلروں نے بحرِ جنوبی میں اس کے جہازوں پر حملہ کیا۔ اس نے آسٹریلوی حکومت پر بھی الزام لگایا کہ اس نے وہیل شکار کے آپریشن کی…

جاپانی محققین ننھا سا کان میں لگنے والا کمپیوٹر آزما رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان میں ایک ننھا سا کان میں لگنے والا کمپیوٹر آزمائشی مراحل سے گزر رہا ہے۔ اس کمپیوٹر کو آنکھ چھپکنے یا زبان ہلا کر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس 17 گرام کے وائرلیس آلے میں بلوٹوتھ کی…

چین کی جانب سے دوسری جنگِ عظیم کے نئے قومی ایام پر حیران و پریشان ہیں، جاپان

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعے کو کہا کہ وہ حیران ہے کہ بیجنگ نے جاپانی عدم جارحیت کے کئی عشروں بعد اب دوسری جنگِ عظیم کے یادگاری قومی دن منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیجنگ نے نانجِنگ قتلِ عام اور…

جاپان کا فلسطین کے لیے 200 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ

جکارتہ، انڈونیشیا: جاپان نے فلسطینی اتھارٹی کی مدد کے لیے 200 ملین ڈالر سے زائد کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ مزید برآں 22 اقوام کے نمائندوں نے اعادہ کیا کہ وہ “اپنی الگ ریاست کی جدوجہد” میں فلسطینیوں کی…

زمانہ جنگ کی جنسی غلامی پر نظرِ ثانی کے معاملے پر جنوبی کوریائی صدر کا جاپان کو انتباہ

سئیول: جنوبی کوریائی خاتون صدر پار گیون ہئے نے ہفتے کو خبردار کیا کہ اگر جاپان نے جنسی غلامی پر جاری کردہ معذرت نامے پر نظرِ ثانی کی تو اسے “اکیلے پن” کا سامنا ہو سکتا ہے۔ انہوں نے 1919…

اُتسونومیا میں خاتون سے 150 ملین ین ٹھگ لیے گئے

اُتسونومیا: پولیس والے اُتسونومیا، صوبہ توچیگی میں رہائش پذیر ایک 67 سالہ خاتون کے ساتھ فراڈ کے ایک کیس کی تفتیش کر رہے ہیں۔ اس خاتون کو سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر اس سے 150 ملین ین ہتھیا لیے…

پل اور سرنگوں کا معائنہ ہر 5 برس بعد

ٹوکیو: وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے تمام صوبوں میں ہائی وے آپریٹروں کو پابند بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے تحت وہ ہر پانچ برس کے بعد پلوں اور سرنگوں کا معائنہ کریں گے تاکہ حادثات سے…

خسارہ زدہ سونی اپنی ٹوکیو کی ‘جائے پیدائش’ فروخت کرے گا

ٹوکیو: جمعے کی خبروں کے مطابق، سونی ٹوکیو کے ایک مہنگے علاقے میں اپنی املاک فروخت کر رہا ہے۔ یہ جگہ چھ عشروں تک اس کے ہیڈکوارٹر کے طور پر کام کرتی رہی ہے۔ کبھی دنیا کی نمبر ایک رہنے…

جنوبی کوریا کی جانب سے ‘تسکین بخش خواتین’ کے معذرت نامے پر نظرِ ثانی کے جاپانی فیصلے کی مذمت

سئیول: ایک خبر کے مطابق، جنوبی کوریا نے زمانہ جنگ میں جنسی غلامی کے نظام پر تاریخی حیثیت کے حامل معذرت نامے پر نظرِ ثانی کے جاپانی منصوبے کی مذمت کی ہے۔ اس نے ٹوکیو پر “عدم اخلاص” کا الزام…