Author: محمد شاکر عزیز

2013 میں ٹوکیو میں 36 ‘اسمارٹ فون واکرز’ کو ہسپتال داخل کروایا گیا

ٹوکیو: ٹوکیو کے آگ و آفات سے متعلق ادارے کا کہنا ہے کہ 2013 میں 36 افراد کو زخمی ہونے کی وجہ سے ہسپتال داخل کروایا گیا۔ یہ سب ایسے لوگ تھے جو چلتے چلتے اپنے موبائل آلات استعمال کرتے…

ریفائنری میں آتش زنی سے کئی کارکن زخمی ہو گئے، ٹونین جنرل سائیکیو

ٹوکیو: جاپان کے دوسرے بڑے تیل صاف کرنے والے ادارے ٹونین جنرل سائیکیو کے کے، نے کہا کہ آتش زنی کی وجہ سے اس کے کئی کارکن زخمی ہو گئے۔ یہ آگ ہفتے کو ٹوکیو کے نزدیک کاواساکی آئل ریفائنری…

فوکوشیما بحران پر الزامات واپس لینے پر سینکڑوں افراد کا احتجاج

ٹوکیو: ہفتے کو ٹوکیو میں سینکڑوں افراد نے جاپان کے سرکاری وکلائے استغاثہ کے خلاف احتجاج کیا۔ استغاثہ نے فوکوشیما ایٹمی بحران پر الزامات واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ ایک حکومتی کمیٹی اس حادثے کو “انسانی ہاتھوں کا نتیجہ”…

اسپین میں جاپانی آدمی کا آئی فون چوری ہو گیا، گھر پہنچا تو 1 ملین ین کا بھار بھرکم بِل منتظر تھا

ٹوکیو: ایک جاپانی آئی فون صارف بیرونِ ملک چوروں کا نشانہ بن گیا۔ اس کے بعد جب وہ گھر واپس آیا تو اس کے سیل فون کیرئیر کی جانب سے قریباً ایک ملین ین (9800 ڈالر) کا بھاری بھرکم بل…

اقوامِ متحدہ کا عالمی حدت سے 1.45 ٹریلین ڈالر کے نقصانات کا تخمینہ: جاپانی ذرائع ابلاغ

ٹوکیو: جاپانی ذرائع ابلاغ نے جمعے کو اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مسودے کے حوالے سے خبر نشر کی۔ اس کے مطابق، عالمی حدت فصلوں کی عالمی پیداوار 2 فیصد فی عشرہ کے حساب سے گھٹا دے گی اور…

1995 کے جنسی غلامی کے معذرت نامے پر نظرِ ثانی جاپانی مفاد میں نہیں، مورایاما

ٹوکیو: ایک سابق وزیرِ اعظم نے جمعرات کو کہا، جاپان کے زمانہ جنگ کے جنسی غلامی کے نظام پر تاریخی حیثیت کے حامل معافی نامے پر نظرِ ثانی کرنا ملکی مفاد میں نہیں ہو گا۔ یاد رہے کہ قبل ازیں…

اداکار تاکیرو ساتو کے ساتھ کوئی معاشقہ نہیں، ریوکو ہیروسوئے کی انتظامیہ کا انکار

ٹوکیو: 33 سالہ اداکارہ ریوکو ہیروسوئے 24 سالہ اداکار تاکیرو ساتو کے ساتھ کوئی معاشقہ نہیں چلا رہیں۔ یہ بات اداکارہ کے انتظامی دفتر نے کہی۔ میگزین جوسئے سیون نے پہلی مرتبہ اس معاشقے کی افواہ کی خبر شائع کی…

جے آر توکائی توکائیدو سے شنکانس ٹرین کی رفتار بڑھانے کے لیے منظوری کا خواہشمند

ٹوکیو: سنٹرل جاپان ریلوے کو (جے آر توکائی) نے وزارتِ ٹرانسپورٹ کو ایک درخواست دی ہے۔ اس میں توکائیدو شنکانس لائن پر 2015 سے ٹرینوں کی رفتار بڑھانے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ جے آر توکائی کے صدر یوشیومی…

زوشی نے ساحل پر الکوحل اور موسیقی پر پابندی کی قرارداد پاس کر لی

زوشی: زوشی، صوبہ کاناگاوا کی میونسپل اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کی ہے۔ اس کی بدولت شہر کے اکلوتے ساحل پر اونچی آواز میں موسیقی چلانے اور الکوحل پر پابندی عائد ہو گی۔ نمایاں ٹیٹوز والے کسی فرد کو بھی…

اب بھی جاپان میں ہی ہوں، ماؤنٹ گوکس بِٹ کائن ایکسچینج سربراہ کا بیان

ٹوکیو: مسائل زدہ بٹ کائن ایکسچینج ماؤنٹ گوکس کے سربراہ نے ایک ویب تحریر میں کہا ہے کہ وہ اب بھی جاپان میں ہیں۔ اور ٹوکیو میں قائم اس ادارے کے مسائل حل کرنے کے لیے “سخت محنت کر رہے…

امریکی سفیر کا چین، جاپان پر بحری تنازعے پر کشیدگی کم رکھنے پر زور

بیجنگ: بیجنگ میں امریکی سفیر گیری لوک نے جمعرات کو کہا، چین اور جاپان کو مشرقی بحرِ چین میں تنازعے پر تناؤ میں کمی کرنی چاہیئے تاکہ “غیر ارادی مضمرات” سے بچا جا سکے۔ چند ہی دن بعد وہ اس…

جاپان عالمی بارشوں کی نگرانی کے لیے اعلی ٹیکنالوجی کا حامل سیارہ چھوڑے گا

ٹوکیو: جاپان جمعے کو اپنا تازہ ترین راکٹ چھوڑ رہا ہے۔ اس پر اعلی ٹیکنالوجی کا حامل مصنوعی سیارہ موجود ہو گا جو عالمی سطح پر بارشوں کی نگرانی اور موسمیاتی ماہرین کو طوفانوں کی پیشن گوئی میں مدد فراہم…

آدمی نے ٹوکیو میں ایلیمنٹری اسکول کے دو طلباء پر حملہ کر دیا

ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس نے ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے بدھ کی سہ پہر ایلیمنٹری اسکول کے دو طلباء کو ان کے اسکول کے سامنے حملے کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ اوتا…

حکومت کا 10 صوبوں میں بڑھتی ہوئی آلودگی کا انتباہ

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعرات کو 10 صوبوں کے لیے آلودگی کا انتباہ جاری کیا۔ وزارتِ ماحولیات کے مطابق، دقیق ذرات پر مشتمل مادے (پی ایم) 2.5 کی اوسط مقدار بدھ کو فی مکعب میٹر (ہوا) میں 88.3 سے 101.1…

جاپان میں آئندہ گرما اوسط درجے کا ہو گا، جاپانی موسمیاتی ایجنسی

ٹوکیو: سرکاری موسمیاتی پیشن گو نے منگل کو کہا، جاپان اغلباً اس گرما میں اوسط درجے کے موسم کا سامنا کرے گا۔ اس سے صارفین کے ائیر کنڈیشنر چلانے سے بجلی کی کھپت میں ممکنہ اضافے کا خدشہ کم ہوا…

ٹی پی پی مذاکرات پر معاہدے کا دور دور تک امکان نظر نہیں آتا

سنگاپور: 12 ملکی ٹرانس پیسفک تجارتی مذاکرات کے وزراء نے منگل کو کہا کہ ابھی وہ ٹیرف اور منڈیوں تک رسائی کے دیگر معاملات پر اتفاقِ رائے پر نہیں پہنچ سکے۔ جبکہ مکمل معاہدے کا وقت پہلے سے بھی زیادہ…

توکوشیما میں 3 سالہ بچے کو پٹہ ڈال کر رکھنے والا باپ گرفتار

توکوشیما: توکوشیما میں پولیس نے ایک 26 سالہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ اس پر اپنے 3 سالہ بچے سے بدسلوکی کا الزام ہے۔ دریافت ہوا تھا کہ وہ اپنے بچے کو 1.2 میٹر لمبے کتا باندھنے والے پٹے…

بینک سونامی کے ہاتھوں ملازموں کی اموات کا ذمہ دار نہیں، میاگی کی عدالت

سیندائی: سیندائی کی ضلعی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سیچی جو شیچی (77) بینک کو 11 مارچ، 2011 کی آفت میں اپنے ملازمین کی اموات کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ بینک کے تین ملازمین کے عزیزوں نے…

چین کا جاپانی شکست، نانجِنگ قتلِ عام کے یادگاری دن منانے پر غور

بیجنگ: سرکاری میڈیا نے بدھ کو خبر دی کہ چین دوسری جنگِ عظیم میں جاپانی شکست اور نانجِنگ قتلِ عام کی یاد میں باضابطہ طور پر قومی دن مقرر کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک…

سونی کی جانب سے الٹر ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ والے فون کی نمائش

بارسلونا، اسپین: سونی کارپوریشن نے اپنے آڈیو اور کیم کوڈر کاروباروں سے جدتیں مستعار لے کر اپنا نیا ایکسپیریا زیڈ 2 اسمارٹ فون متعارف کروایا ہے۔ اس میں شور مسترد کرنے والی ٹیکنالوجی اور الٹرا ہائی ڈیفی نیشن ویڈیو ریکارڈنگ…