Author: محمد شاکر عزیز

امریکی سفیر راس پہلی بار ناگاساکی پیس میموریل تقریب میں شریک ہوں گے

ٹوکیو: امریکی سفارتخانے نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ امریکی سفیر جان وی راس جمعرات کو ناگاساکی پیس میموریل تقریب میں امریکہ کی نمائندگی کریں گے۔ راس نے اس سے قبل ناگاساکی کا دورہ کیا تھا اور اایٹم…

ایپل نئے موبائل سافٹویر میں یوٹیوب ایپ شامل نہیں کرے گا

سان فرانسسکو: ایپل کا کہنا ہے کہ آئی فون اور آئی پیڈ کے لیے اس کے سافٹویر کے نئے ورژن میں گوگل انکارپوریشن کی مقبول ویڈیو سائٹ کی ایپ پہلے سے شامل نہیں ہو گی۔ اس سال کے شروع میں…

ایٹمی توانائی سے پاک ہونا جاپان کی معیشت کو نقصان نہیں پہنچائے گا، ایدانو

ٹوکیو: جاپان کے وزیر صنعت نے منگل کو قومی توانائی پالیسی کی بحث میں قدم رکھتے ہوئے کہا کہ ملک اپنی یعنی دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو نقصان پہنچائے بغیر 2030 تک ایٹمی توانائی کو دیس نکالا دے سکتا…

بلیئنگ کا نشانہ بننے والے ہائی اسکول طالبعلم کے والدین نے میاگی میں فوجداری الزامات کی درخواست دائر کر دی

سیندائی: سیندائی، صوبہ میاگی میں ایک 16 سالہ اسکول طالبعلم کے والدین نے اپنے بچے کو بلیئنگ کا نشانہ بنانے والے ہم جماعتوں کے خلاف فوجداری الزامات کی درخواست دائر کر دی ہے۔ یہ کیس بہت زیادہ مشہور ہونے والے…

ٹیپکو کی ویڈیو میں فوکوشیما بحران سامنے آنے کے ساتھ ساتھ ٹینشن میں اضافہ دکھاتی ہے

ٹوکیو: پیر کو جاری کی گئی ویڈیو فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ پچھلے سال زلزلے و سونامی سے ایٹمی ری ایکٹر پھٹنے کے بعد فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا سربراہ چلا رہا تھا، “ہمارے پاس بہت بڑا مسئلہ ہے،…

اوم کلٹ کی سابقہ رکن کیکوچی پر ٹوکیو کے گورنر کو پارسل بم بھیجنے کا الزام عائد

ٹوکیو: پراسیکیوٹران نے پیر کو اوم شرینکیو کلٹ کی سابقہ رکن، 40 سالہ ناؤکو کیکوچی پر 1995 میں ٹوکیو گورنر کے دفتر میں پارسل بھیجنے میں ملوث ہونے پر قتل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا۔ کیکوشی کو جون…

ووٹر اپوزیشن جماعتوں کو حکمران جماعت پر فوقیت دیتے ہیں، سروے

ٹوکیو: پیر کے ایک میڈیا پول کے مطابق اگر ابھی عام انتخابات کا اعلان کیا جاتا ہے تو بیشتر جاپانی ووٹر وزیر اعظم یوشیکو نودا کی حکمران جماعت کی بجائے مرکزی اپوزیشن جماعت کو ووٹ دیں گے، جو غیر مقبول…

نودا نے ہار مان لی، ایٹمی توانائی مخالف مظاہرین کے لیڈران سے ملیں گے

پچھلے چند ماہ سے ہر جمعے کو وزیر اعظم کے دفتر کے باہر پرشور احتجاج کرنے والے دسیوں ہزار ایٹمی توانائی مخالف مظاہرین کو ذاتی طور پر اپنا مدعا بیان کرنے کا موقع ملے گا۔ اگرچہ ماضی میں وزیر اعظم…

تائیوان نے جزیروں کے تنازعے پر اقدامِ امن کی تجویز پیش کر دی

تائیپے: تائیوان نے اتوار کو ایک تجویز برائے امن پیش کی ہے جس کا مقصد جنوبی بحر چین میں جزیروں کی ایک زنجیر پر موجود علاقائی تنازع پر بڑھتے ہوئے تناؤ میں ٹھہراؤ پیدا کرنا ہے۔ ان جزائر پر چین…

جامعہ ناگویا، فوجتسو نے ٹیلی فون فراڈ کا سراغ لگانیوالی ٹیکنالوجی کی آزمائش شروع کر دی

ٹوکوی: جامعہ ناگویا اور فوجتسو نے گھروں میں ٹیلی فون فراڈ کا سراغ لگانیوالی دنیا کی اولین ٹیکنالوجی کی فیلڈ آزمائشیں شروع کی ہیں۔ یہ آزمائشیں، جو اس ماہ کے آخر میں صوبہ اوکایاما میں شروع ہوں گی، اوکایاما کی…

سیندائی میں تاناباتا میلہ شروع

سیندائی: پیر کی صبح صوبہ میاگی میں سیندائی اسٹیشن کے قریب شاپنگ آرکیڈز میں ہزاروں بانس کے کھمبوں پر رنگ برنگے پھریرے لٹکے ہوئے تھے، جو سیندائی میں تاناباتا میلے کے آغاز کی نشانی ہے۔ اس سال کے میلے کا…

50,000 افراد نے ہیروشیما پر ایٹمی حملے کی 67 ویں برسی منائی

ہیروشیما: دسیوں ہزار لوگوں نے پیر کو ہیروشیما پر ایٹمی حملے کی برسی منائی، جبکہ مابعد فوکوشیما کے جاپان میں ایٹمی توانائی مخالف جذبات کی لہریں بلند تر ہو رہی ہیں۔ عمر رسیدہ بچنے والے، اعزاء، حکومتی اہلکاروں اور غیر…

فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے کارکنوں کو بدنامی، دھمکیوں کا سامنا

ٹوکوی: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کو بند کرنے کے لیے اپنی صحت کو داؤ پر لگانے والے جاپانی کارکنوں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد کو ڈپریشن، مستقبل کے بارے ذہنی پریشانی اور جوش کی کمی کا سامنا ہے؛…

فوکوشیما کے بےگھر افراد مقامی پوت کے اولمپک سائکلنگ مقابلوں میں پہنچنے پر پرجوش

تسوکوبا: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے گرد واقع داخلہ بند علاقےسے تعلق رکھنے والا ایک جاپانی سائیکلسٹ پچھلے سال کے زلزلے و سونامی سے بکھری ہوئی برادری کو اکٹھا ہونے میں مدد دے رہا ہے، جو لندن اولمپکس…

شمالی کورین حکمران کی بیوی ‘پیاری’ ہے، جاپانی سوشی باورچی

ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے ہفتے کو کہا کہ مرحوم کوریائی حکمران کم جونگ اِل کا ایک جاپانی سوشی باورچی، جس نے 11 برس میں پہلی بار پیانگ یانگ کا دورہ کیا اور نوجوان حکمران اور اس کی بیوی ری سول…

جاری بحث کے دوران جاپان میں ایٹمی ہتھیار بنانے کی حامی آوازیں بلند تر ہو رہی ہیں

ٹوکیو: جاپان میں ایٹمی توانائی پر مستقل جاری بحث ایک اور سوال کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں لا رہی ہے: کیا جاپان کو ایٹمی ہتھیار بنانے کا امکان کھلا رکھنا چاہیئے، چاہے بطور ایک آپشن ہی ہو؟ ایٹمی…

اگلے انتخابات میں ایٹمی توانائی فیصلہ کن عنصر ہو گی

ٹوکیو: فوکوشیما حادثے کے بعد جاپانیوں میں ایٹمی توانائی کے خلاف بڑھتی ہوئی مخالفت اگلے چند ماہ میں متوقع انتخابات میں فیصلہ کن عنصر ثابت ہو گی، تاہم دونوں اطراف کے سیاستدان ایک چیز پر اتفاق کرتے ہیں: ڈیموکریٹک پارٹی…

امیزون اپنا ڈیجٹل مواد دوسرے آلات تک پھیلائے گا

نیویارک: امیزون ڈاٹ کام انکارپوریشن اپنا ڈیجٹل میوزک اور ویڈیو مواد زیادہ سے زیادہ موبائل آلات پر پھیلانے کی کوشش میں ہے۔ یہ وہی حکمت عملی ہے جسے دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ ریٹیلر نے اپنے کنڈلے ای بک…