سئیول: وزارت خارجہ کے مطابق، جنوبی کوریا نے منگل کو سینئر جاپانی سفارتکار کو طلب کیا اور جاپان کے تازہ ترین دفاعی وائٹ پیپر میں متنازع جزیرے پر دوبارہ دعوی کرنے پر احتجاج کیا۔ وزارت نے کہا کہ ڈپٹی چیف…
Author: محمد شاکر عزیز
ہاماؤکا پلانٹ کی سونامی روک دیوار کی تکمیل میں تاخیر
شیزوؤکا: چوبو الیکٹرک پاور کو نے منگل کو کہا کہ وہ شیزوؤکا صوبے میں واقع ہاماؤکا ایٹمی بجلی گھر کے گرد سونامی روک دیوار کی تعمیر کا کام اگلے سال دسمبر تک مکمل کر لے گا، جو کو اصل مدت…
23 سے 29 جولائی کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 16 ہلاک، 8670 کا علاج
ٹوکیو: فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے منگل کو کہا کہ 23 سے 29 جولائی کے دوران 8,686 لوگوں کو ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے ہسپتال لے جانا پڑا۔ ان میں سے 16 ہلاک ہو گئے۔ مسلسل دس روز سے…
ٹیپکو کو حکومتی خزانے سے 1 ٹریلین ین مل گئے، حکومتی کنٹرول میں آگیا
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹیپکو کو منگل کو موثر انداز میں قومیا لیا گیا جب اس نے اپنا وجود برقرار رکھنے کے لیے ٹیکس دہندگان کے روپے سے ایک ٹریلین ین وصول کیے۔…
جاپان نے چین کی فوجی پالیسی کے کردار کو ممکنہ خطرے کے طور پر نشان زد کر دیا
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو چینی خارجہ پالیسی میں فوج کے بڑھتے ہوئے کردار کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا، اور کہا کہ خطے میں بیجنگ کی بظاہر فوجی توسیع کے حوالے سے پورے مشرقی ایشیا میں محتاط طرز فکر…
امریکی شخص کی اسنکرز کینڈی بار کی شکل میں میتھا میفٹامائن جاپان اسمگل کرنے کی کوشش
لاس اینجلس: کیلیفورنیا کے ایک شخص کو منشیات کی وفاق دفعات کا سامنا ہے جس نے مبینہ طور پر 4 پاؤنڈ (1.8 کلو گرام) میتھا میفٹا مائن جاپان اسمگل کرنے کی کوشش کی جو درجنوں اسنیکرز کینڈی بارز کی شکل…
مداخلت کی افواہوں پر ایشیا میں ین کا ملا جلا رجحان
ٹوکیو: منگل کو ایشیائی لین دین میں ین کا ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ یہ افواہ تھی کہ جاپانی اہلکار یونٹ کی بڑھتی ہوئی قدر کو لگام دینے کے لیے مارکیٹ میں مداخلت کا ایک اور راؤنڈ شروع…
پیناسونک نے مصنوعی ضیائی تالیفی نظام بنا لیا، کاربن ڈائی آکسائیڈ سے نامیاتی مادے بناتا ہے
اوساکا: پیناسانک کارپ نے پیر کو کہا کہ اس نے ایک مصنوعی ضیائی تالیفی نظام بنایا ہے جو دھوپ سے روشن ہو کر کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) کو نامیاتی مادوں میں تبدیل کر دیتا ہے، جبکہ اس کی شرح دنیا…
ایٹمی توانائی مخالف امیدوار یاماگوچی گورنر کا انتخاب ہار گیا
ٹوکیو: ایٹمی توانائی کی مخالفت کے نایاب پلیٹ فارم سے انتخاب لڑنے والا امیدوار ہفتے کو یاماگوچی کے گورنر کا انتخاب ہار گیا، اگرچہ ہزاروں لوگوں نے دائت کی عمارت کے گرد “انسانی زنجیر” بنائی تھی اور حکومت سے ایٹمی…
ٹوکیو کے اپارٹمنٹ سے ماں، بیٹی کی لاشیں برآمد
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ ہفتے کو ٹوکیو کے توشیما وارڈ میں حکومتی زیر انتظام چلنے والی رہائشگاہ سے دو خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ دریافت شام 6 بجے کے قریب ہوئی جب پڑوسیوں نے اپارٹمنٹ…
آفت زدہ مینامی سوما میں سامورائی میلے کی واپسی
مینامیسومی: سامورائی زرہ بکتر پہنے ایشِن تاکاہاشی ان ہزاروں لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے سائے میں ایک قدیم میلے میں شرکت کی۔ 11 مارچ، 2011 کے زلزلے و سونامی اور اس کے…
اوداوارا کے پارکنگ لاٹ سے برآمد عورت کی لاش کے قتل کے شبہے میں آدمی زیر حراست
اوداوارا: کاناگاوا کی صوبائی پولیس نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے ایک خاتون کے قتل کے شبہے میں آدمی کو حراست میں لیا ہے جس کی لاش بدھ کو اوداوارا کے پارکنگ لاٹ میں ملی تھی۔ پولیس کے مطابق…
قوم پرست نئی وطن پرست جماعت بنانے کے سپنوں میں
ٹوکیو: سابق جاپانی جنرل توشیو تاموگامی کا ایک سپنا ہے: چین اور امریکہ کے سامنے جھکنے سے عاجز آئے ہوئے قوم پرست سیاستدانوں کو ایک نئی جماعت بنانی چاہیئے جو قومی مفادات کو سب سے پہلے رکھے، فوجی طاقت بڑھائے…
ایپل اور سام سنگ امریکی تاریخ کے بڑے پیٹنٹ مقدمے کی تیاری میں
سان فرانسسکو: ایپل اور سام سنگ پیر کو کیلیفورنیا کی عدالت میں مقدمہ شروع کر رہے ہیں، جسے حالیہ عرصے میں سب سے بڑا امریکی پیٹنٹ مقدمہ سمجھا جا رہا ہے۔ اگر سام سنگ مقدمے کے کچھ مراحل ہار بھی…
ایٹمی توانائی مخالف مظاہرین کا دائت کا گھیراؤ
ٹوکیو: سینکڑوں مظاہرین، جن سے کچھ گیس ماسک پہنے ہوئے تھے، نے اتوار کو دائت کی عمارت کی جانب مارچ کیا۔ شام کے وقت فوکوشیما بحران کے بعد ایٹمی توانائی کے استعمال کے خلاف انہوں نے شمعیں جلا کر انسانی…
جاپان کوریا جوڈو کوارٹر فائنل میں مضحکہ خیز مناظر
لندن: عالمی چیمپئن ماساشی ایبنوما اور جنوبی کوریا کے چُو جون ہو کے مابین اولمپک جوڈو کوارٹر فائنل اتوار کو ہنسی ٹھٹھول میں بدل گیا جب چُو کو فاتح قرار دینے کے چند ہی لمحوں کے بعد ان کے جاپانی…
بندشوں میں جکڑے امریکی ایف 22 طیاروں کی جاپان آمد
ٹوکیو: امریکی ایف 33 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کا ایک گروپ ہفتے کو جاپان پہنچا جس کے بارے میں فضائیہ کو امید ہے کہ یہ ترقی کی طرف ایک اور قدم ہو گیا، بشرطیکہ یہ بیش بہا طیارہ اپنے آکسیجن کے…
جاپان میں چوتارہ بجانے والوں کا سب سے بڑا طائفہ
یوکوہاما: ہفتے کو 2000 سے زیادہ موسیقاروں نے یوکوہاما میں طائفے کی صورت میں چوتارہ (ہوائی کا گٹار) بجایا جو اس آلے کی اجتماعی پرفارمنس کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا ہے۔ ٹوکیو کے جنوب مغرب میں واقع یوکوہاما میں…
جزیرے کے تنازع پر جاپان روس مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں
سوچی، روس: روس اور جاپان میں ہفتے کو متنازع جزائر پر تو تو میں میں ہوئی، جنہوں نے دوسری جنگ عظیم کے زمانے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ پیدا کر رکھا ہے۔ تاہم اس معاملے پر کوئی واضح…
تمام نظریں معذوروں کے لیے نئے آلہ تحریر پر
پیرس: ایک فرانسیسی محقق نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جو معذور لوگوں کو ایک اپنی آنکھیں استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹر اسکرین پر تحریر لکھنے یا لکیریں کھینچنے (ڈرائنگ وغیرہ) کی صلاحیت دیتا ہے۔ آنکھوں کی حرکات کی نگرانی کرنیوالے…
برطانوی پولیس اولمپک ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ کی تفتیش میں مصروف
لندن: اتوار کے ایک اخبار کے مطابق، برطانوی پولیس نے کھیلوں کے تین باضابطہ ایجنٹوں کی جانب سے اولمپک ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت کے سلسلے میں ایک تفتیش کا آغاز کیا ہے۔ سنڈے ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سکاٹ…
ٹیپکو آفت کے بعد کی ویڈیو کانفرنس کی فوٹیج جاری کرے گا
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی ایک ویڈیو کانفرنس کی فوٹیج جاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جو 11 مارچ، 2011 کے زلزلے و سونامی کے بعد ٹوکیو میں اس کے ہیڈ آفس اور فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے مابین…