Author: محمد شاکر عزیز

کینیا بیرون ملک چوری شدہ کیش کی تلاش میں، جاپان اور دوسرے ممالک سے تعاون کا خواہش مند

نیروبی: مشرقی افریقی ملک کینیا کی قانونی ایڈوائزری نے پچھلے ہفتے کہا کہ کینیا نے کئی ممالک سے کہا ہے کہ وہ بیرون ملک اکاؤنٹس میں جمع بدعنوانی کے روپے کے واپس حصول میں اس کی مدد کریں، تاہم تمام…

اولمپس کو ٹیکسوں کی واپس ادائیگی کا حکم: رپورٹس

ٹوکیو (اے ایف پی): بدھ کی اطلاعات کے مطابق، جاپانی حکام نے اولمپس کو حکم دیا ہے کہ وہ جرمانے اور ٹیکسوں کی مد میں 63 ملین ڈالر کی ادائیگی کرے، جبکہ بےعزت شدہ فرم خسارہ چھپانے کے اسکینڈل سے…

مقامی مظاہروں کے باوجود امریکہ جاپان میں اوسپرے بھیجے رہا ہے

ٹوکیو: اہلکاروں نے بدھ کو کہا کہ دو حالیہ حادثات کے بعد حفاظتی خدشات کی وجہ سے مکینوں کی شدید مزاحمت کے باوجود امریکہ جاپان میں اپنے اوسپرے فوجی مال بردار طیاروں کی پہلی تعیناتی کے منصوبے کو آگے بڑھا…

اوزاوا اور پیرکاروں نے استفے جمع کروا دئیے، اس ماہ نئی پارٹی کا منصوبہ

سیاسی بادشاہ گر اچیرو اوزاوا اور 49 دیگر ساتھیوں نے 2 جولائی کو حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان چھوڑنے کے لیے استعفے جمع کروا کر نئی پارٹی بنانے کی جانب قدم بڑھا دیا ہے۔ تاہم، ممکنہ منحرفین کی تعداد سے…

سڑک کنارے واقع زمینوں کی قیمت میں پھر کمی/ مسلسل چوتھے سال ہونے والی یہ کمی توہو ریجن میں سب سے زیادہ محسوس کی گئی

نیشنل ٹیکس ایجنسی کے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، بڑی شاہراہوں کے کناروں پر واقع زمینوں کی اوسط قیمت یکم جنوری سے پچھلے سال کے مقابلے میں 2.8 فیصد کم ہو گئی، جبکہ قیمتوں میں یہ…

جاپان کا آنلائن ریٹیلر راکوٹین ای ریڈر متعارف کروائے گا

ٹوکیو (اے ایف پی): آنلائن ریٹیلر راکوٹین نے پیر کو کہا کہ وہ 100 ڈالر قیمت والا ای ریڈر جاپانی مارکیٹ میں جاری کرے گا، جو اب تک برقی کتابوں کے حوالے سے ان چھوئی رہی ہے اور امریکی آنلائن…

ہتھوڑے سے سہولتی اسٹور میں ڈکیتی کرنے والا 21 سالہ شخص گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 21 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر پچھلے جمعے کو ٹوکیو کے آئچی وارڈ میں ایک سہولتی اسٹور میں ڈکیتی کی۔ پولیس کے مطابق،…

بحر الکاہل کے ممالک کے تجارتی مذاکرات سان ڈیاگو میں شروع

سان ڈیاگو: مذاکرات کاروں نے امریکہ اور بحر الکاہل کے ساحلوں پر بسنے والے آٹھ ممالک کے مابین مذاکرات کے ایک دور کا افتتاح کیا جن کا مقصد کئی عشروں میں پہلی بار جرات مندانہ قسم کے تجارتی معاہدوں کی…

جاپان میں کچی کلیجی کے شوقین کھانے پر پابندی کے خلاف فریاد کُناں

جاپان، جو خام مچھلی کا گھر ہے، نے پچھلے سال زہر خورانی کے کئی ایک واقعات کے بعد کھانے میں کچی کلیجی پیش کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پچھلے برس بڑے ریستورانوں پر یہ ڈش کھانے سے پانچ…

بحری قزاقی کے خلاف گشت میں چین جاپان کے ہمراہ

بیجنگ: چین صومالی قزاقوں کے خلاف گشت میں جاپانی اور بھارتی بحریہ سے قریبی تعاون کر رہا ہے، جو کہ چینی لوگوں کے ان مرکزی ایشیائی حریف ممالک کے متعلق ملے جلے جذبات کے باوجود دوسرے ممالک کے ساتھ مل…

اوکی ناوا کے گورنر نے امریکی اوسپرے جہازوں کی تعیناتی مسترد کر دی

ٹوکیو (اے ایف پی): بڑے پیمانے پر مظاہروں اور حفاظتی خدشات کے پیش نظر اوکی ناوا کے گورنر نے اتوار کو ذیلی استوائی جزیروں کی زنجیر میں امریکی اوسپرے فوجی طیاروں کی تعنیاتی کو مسترد کر دیا۔ “اگر وہ ہم…

کِم جونگ اِل نے یورینیم بم بنانے کا حکم دیا تھا: رپورٹس

ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان میں پیر کو سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق، کوریائی راج کی اندرونی دستاویزات سے پتا چلا ہے کہ اس کے مرحوم لیڈر کِم جونگ اِل نے سائنسدانوں کو یورینیم بموں کی “بڑی تعداد” تیار…

60,000 ین مالیت کے خربوزے چرانے والا 69 سالہ بوڑھا گرفتار

ایباراکی: ہاکوتا، صوبہ ایباراکی کے ایک فارم سے ایک 69 سالہ بوڑھا خربوزے چرانے پر پکڑا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ آدمی 26 جون کو سی سی ٹی وی پر ریکارڈ ہوا تھا، جب وہ دو بار خربوزے چرانے…

ایٹمی ری ایکٹر پھر سے چالو ہونے کے باوجود جاپان نے بجلی بچانے کے اقدامات شروع کر دئیے

ٹوکیو (اے ایف پی): ویک اینڈ پر ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ شروع ہونے کے باوجود پیر سے جاپان میں بجلی بچانے کے اقدامات شروع ہو گئے جبکہ ملک کو شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا خدشہ ہے۔ حکومت نے وسطی…

اوزاوا کی سرکردگی میں جاپان کی حکمران جماعت کے اراکین کی بڑی تعداد منحرف

ٹوکیو: جاپان کے سیاسی پہلوان اچیرو اوزاوا، جو حکمران جماعت کو اقتدار میں لانے والی کلیدی شخصیات میں سے ایک تھے، پارٹی کے درجنوں قانون سازوں کو لے کر الگ ہو گئے، تاہم حکومت پارلیمان کے ایوان زیریں میں اپنی…

نودا کی ٹیکس بڑھانے میں کامیابی شاید جاپان میں ڈیڈ لاک ختم کرنے میں ناکام ہو جائے

جاپان میں پالیسی سازی میں کئی برسوں کی مفلوجیت کے بعد وزیر اعظم یوشیکو نودا نے سیلز ٹیکس میں انتہائی ضروری لیکن غیر مقبول اضافے کو پارلیمان کے ایوانِ زیریں سے منظور کروا لیا ہے، لیکن دنیا کی تیسری بڑی…

کمفرٹ وومین کے فوٹو گرافر کو جاپانی عدالت نے خوش کر دیا

ٹوکیو (اے ایف پی): ایک جنوبی کوریائی فوٹو گرافر، جس کی جاپان کے ہاتھوں جنگ کے وقت جنسی غلام بنائی جانے والی خواتین کی تصاویر کو جمعرات کو عدالت کے حکم کے بعد نمائش کی اجازت ملی، نے کہا ہے…

ٹائیفون میں چڑیا گھر سے 30 گلہریاں گم ہو گئیں، 38 دوبارہ ‘پکڑی گئیں’

ٹوکیو: جاپانی چڑیا گھر کے نگرانوں، جنہوں نے ٹائیفون کی وجہ سے پنجرے کو ہونے والے نقصان کی وجہ سے 30 گلہریاں کھو دی تھیں، نے جمعرات کو کہا کہ گلہریاں پکڑنے کی کوششیں توقعات سے بڑھ کر کامیاب ہوئی…