Author: محمد شاکر عزیز

نانجِنگ قتلِ عام کی دستاویزات کو یونیسکو میں بطور ورثہ درج کروانے کا متمنی

بیجنگ: جمعے کو سرکاری میڈیا نے خبر دی کہ چینی شہر نانجِنگ کے حکام اپنے شہر میں قتلِ عام سے متعلقہ دستاویزات یونیسکو میں جمع کروا رہے ہیں تاکہ وہ ورثے کی فہرست میں شامل کر لی جائیں۔ یاد رہے…

برفباری سے سفری نظام میں مزید ابتری، 3 ہلاک، 850 زخمی

ٹوکیو: اطلاعات اور سرکاری اہلکاروں کے مطابق، جاپان کی سڑکیں، ریل اور فضائی خدمات ہفتے کو مزید تعطل کا شکار رہیں اور برفانی طوفان نے تین لوگوں کو ہلاک اور 850 دیگر کو زخمی کر دیا۔ یاد رہے کہ ابھی…

ناگو کے مئیر کی امریکی فوجی اڈے کے خلاف عذر داری

ٹوکیو: ایک جاپانی مئیر کا شہر امریکی فوجی اڈے کا نیا میزبان بننے جا رہا ہے اور انہوں نے جمعرات کو عوامی طور پر اپیل کی کہ اس منصوبے کو ختم کیا جائے۔ تاہم ٹوکیو اور واشنگٹن اس منتقلی کے…

امریکی ویڈیو گیم کنسولز کی فروخت میں اضافہ، پی ایس 4 سرِ فہرست

سان فرانسسکو: جنوری میں امریکہ میں ویڈیو گیم ہارڈوئیر کی فروخت میں اضافہ ہو گیا اور سونی کا نئی نسل کا پلے اسٹیشن 4 کنسول اس میں سب سے آگے جا رہا ہے۔ یہ بات جمعرات کو جاری کردہ اعداد…

کار کو ٹرین کی ٹکر کے بعد خاتون کی حالت تشویشناک

اوساکا: ایک 37 سالہ خاتون اپنی کار کے ٹرین کے ساتھ تصادم کے بعد کوما کی حالت میں ہے۔ اس کی کار جمعرات کی رات اوساکا میں ہانکیو کیوتو لائن کی ایک کراسنگ پر ایکسپریس ٹرین کا نشانہ بنی تھی۔…

قدامت پسند این ایچ کے پر اپنا ایجنڈا آگے بڑھا رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے سرکاری نشر کار کے گورننگ کے بورڈ کے ایک اجلاس کی کاروائی حال ہی میں جاری کی گئی ہے۔ اس سے شبہات کو تقویت ملتی ہے کہ وزیرِ اعظم شینزو آبے جاپان کے سرکاری خبر رساں ادارے…

کانتو ایک بار پھر برفباری کی زد میں؛ 100 سے زیادہ پروازیں گراؤنڈ

ٹوکیو: جمعے کو کانتو سے ایک برفانی طوفان آ ٹکرایا جس سے ریل اور سڑک سے سفر کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ اس کی وجہ سے 100 سے زیادہ پروازیں بھی اتار لی گئیں اور پہلے ہی برف کے…

پولیس سے 5 بار مشاورت کے باوجود متعاقب نے خاتون کو خنجر گھونپ دیا

ٹوکیو: ایک 52 سالہ خاتون پیٹ میں خنجر کے وار کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئی۔ اسے بدھ کی رات 11:15 کے قریب ٹوکیو کے آداچی وارڈ کی ایک سائیڈ گلی میں نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق، خاتون…

اوباما اپریل میں جاپان، جنوبی کوریا، ملیشیا، فلپائن کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما اپریل میں جاپان، ملیشیا، فلپائن اور جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے۔ اس طرح وہ کشیدگی کا شکار ہوتے مشرقی ایشیا میں اپنی قوت کے موثر پن اور اپنی تزویراتی تبدیلی پر اٹھنے والے سوالات…

ہائی اسکول کی طالبہ کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا گیا؛ 35 سالہ شخص نے خود کو حوالہ قانون کر دیا

ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ایک 35 سالہ شخص نے ایک کوبن پر خود کو حوالہ پولیس کر دیا۔ اس نے مبینہ طور پر بدھ کو ہاچیوجی میں ایک 17 سالہ سابق گرل فرینڈ کو چاقو کے وار…

فوکوشیما میں تابکاری کی غلط ریڈنگ، ایٹمی نگران ادارے کی ٹیپکو پر تنقید

ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے نے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ آپریٹر نے سائٹ پر زیرِ زمین آلودہ پانی میں تابکاری کی غلط پیمائش کی تھی۔ ایٹمی نگران ادارے (این…

2010 میں جہاز کی ٹکر کے معاملے پر زرِ تلافی کا مطالبہ، چین کی جاپان پر تنقید

بیجنگ: چین نے ایک چینی ٹرالر کے کپتان سے زرِ تلافی کے مطالبے کے جاپانی منصوبے پر اظہارِ ناراضی کیا ہے۔ یہ جہاز 2010 میں جاپانی کوسٹ گارڈ کے جہاز سے ٹکرایا تھا اور اس سے سفارتی بحران بھی پیدا…

جاپان وہیلنگ تنازع پر معافی مانگے، نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کا مطالبہ

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جان کے نے منگل کو کہا وہ چاہتے ہیں کہ ولنگٹن کے خصوصی اقتصادی علاقے میں وہیلنگ جہاز کے گھسنے پر جاپان معافی مانگے۔ اس جہاز کو خبردار بھی کیا گیا تھا کہ حدود…

کینیڈی کی گورنر اوکی ناوا سے ملاقات، فوجی اڈے کی منتقلی پر بات چیت

ناہا: جاپان میں امریکی سفیر کیرولین کینیڈی نے اوکی ناوا کا پہلا دورہ کیا ہے۔ وہ پر امید ہیں کہ امریکی فوجی اڈے کی منتقلی کے نزاعی مسئلے پر حمایت حاصل کر سکیں گی۔ انہوں نے بدھ کی صبح اوکی…

توچیگی میں 2 آدمیوں نے پچینکو پارلر سے 28 ملین ین اڑا لیے

توچیگی: پولیس نے بدھ کو کہا کہ اُتسونومیا، صوبہ توچیگی میں دو اشخاص نے ایک پچینکو پارلر سے 28 ملین ین لوٹ لیے۔ فُوجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے خبر دی کہ دونوں اشخاص منگل کو شام 4:50…

بلڈوزر اور گودام میں پھنس جانے والا شخص ہلاک

ہوکائیدو: توبیتسو، ہوکائیدو میں ایک 66 سالہ شحص اپنے گھر کے ساتھ واقع گودام اور ایک بلڈوزر میں پھنس کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یوشی ہیرو یاماگوچی کی بیوی نے اسے دروازے اور بلڈوزر کے درمیان پھنسا ہوا…

دوسری جنگِ عظیم میں جنسی غلامی ناقابلِ بیان ظلم ہے: سابق وزیرِ اعظم موریاما

سئیول: سابق جاپانی وزیرِ اعظم تومی چی موریاما نے بدھ کو کہا کہ جاپان نے جنوبی کوریا اور دیگر جگہوں پر خواتین کو برسرِ پیکار فوجیوں کی جنسی غلامی پر مجبور کر کے “ناقابلِ بیان ظلم و ستم” کا ارتکاب…

حساسیہ بتاتا ہے کہ بچے کو کب ڈائپر بدلنے کی ضرورت ہے

ٹوکیو: جاپانی محققین نے پیر کو ایک ڈسپوز ایبل نامیاتی حساسیہ متعارف کروایا ہے۔یہ ڈائپر میں جڑا ہوا ہے اور وائرلیس کے ذریعے دیکھ بھال کرنے والے کو بتا سکتا ہے کہ بچے کو ڈائپر بدلنے کی ضرورت ہے یا…

ٹیوٹا 2017 میں آسٹریلیا سے نکل آئے گا، مقامی آٹو انڈسٹری بھی ختم ہو جائے گی

ٹوکیو: ٹیوٹا نے پیر کو کہا کہ چار برس سے بھی کم عرصے میں آسٹریلیا میں کاروں کی پیداوار روک دے گا۔ اس طرح ملک کی آٹو انڈسٹری بھی بند ہو جائے گی۔ تاہم وزیرِ اعظم ٹونی ایبٹ نے بندش…