ٹوکیو: جاپانی محققین کی ایک ٹیم نے خلیات ساق کی مدد سے ایک فعال انسانی جگر تخلیق کیا ہے، جس سے اعضاء کی پیوند کاری کے ضرورتمندوں کے لیے مصنوعی اعضاء کی تیاری کی امیدوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سائنسدانوں…
Author: محمد شاکر عزیز
جڑی بوٹیوں کے دو گاہک ہسپتال پہنچنے پر شیگا کے اسٹور کا مینجر زیر حراست
شیگا: کوساتسو، صوبہ شیگا کی پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک جڑی بوٹیوں کے اسٹور کے مینجر کو حراست میں لیا ہے جب اس کی دوکان سے مصنوعی قنب خریدنے والے دو گاہکوں کو بیمار ہونے کی…
حکومت اور اپوزیشن میں ٹیکس بل پر بات چیت شروع
ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) اور اپوزیشن نے جمعے کو کنزمپشن ٹیکس بڑھانے پر مذاکرات کا آغاز کیا، جس کا مقصد اگلے ہفتے کے آخر تک معاہدے کو آخری شکل دینا ہے تاکہ دائت میں جمع…
نیوٹرینو محققین نے تسلیم کر لیا کہ آئن سٹائن صحیح تھا
ٹوکیو: سائنسدانوں نے جمعے کو کہا کہ آئن سٹائن کے روشنی کی رفتار کے نظریے کو چیلنج کرنے والا تجربہ ناقص تھا اور ذیلی ایٹمی ذرات دوسری تمام چیزوں کی طرح درحقیقت کائناتی حدِ رفتار کے پابند ہیں۔ یورپین سنٹر…
اپوزیشن جماعتیں ڈی پی جے کے ساتھ دونوں بلوں پر نظر ثانی کے لیے مذاکرات پر تیار
ٹوکیو: اپوزیشن لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی اور نیو کومیتو پارٹی نے جمعرات کو حامی بھری کہ وہ حکمران ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان کے ساتھ سوشل سیکیورٹی اور ٹیکس اصلاحات کے دو مجوزہ بلوں پر نظر ثانی کے لیے مذاکرات…
لڑکوں کے کورین پاپ گروپس ‘2 اے ایم’ اور ‘2 پی ایم’ کا انضمام
ٹوکیو: دو مقبول کورین پاپ گروپس “2 پی ایم” اور “2 اے ایم” نے ایک گروپ بنا لیا ہے جسے “ون ڈے” کا نام دیا گیا ہے۔ اس انضمام کی کہانی ایک ڈاکیومنٹری “بی آنڈ دی ون ڈے (ون ڈے…
چیبا میں 7 سالہ بچے پر گاڑی چڑھا کر مار دینے والا ڈرائیور زیر حراست
چیبا: ساکورا، صوبہ چیبا کی پولیس نے جمعے کو ایک 70 سالہ آدمی کو حراست میں لیا جب اس نے کار چلاتے ہوئے ایک سات سالہ بچے پر چڑھا دی اور اسے مار ڈالا۔ پولیس کے مطابق، کائی ایموتو نامی…
کوسٹ گارڈ نے نے بحر الکاہل میں برطانوی کشتی ران کو بچا لیا؛ ایک اور اب بھی مصیبت میں
ٹوکیو: جاپانی کوسٹ گارڈ نے جمعے کو ایک برطانوی مہم جو کو امداد فراہم کی جو اکیلے کشتی چلا کر بحر الکاہل پار کرنے کے دوران ایک طوفان کا نشانہ بن گئی تھی۔ کوسٹ گارڈ نے تصدیق کی کہ انہوں…
سابقہ ٹیپکو چیف کی جانب سے فوکوشیما پلانٹ سے تمام ملازمین نکالنے کے منصوبے سے انکار
ٹوکیو: فوکوشیما پلانٹ کے آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو، کے سابقہ صدر نے جمعے کو اس بات سے انکار کیا کہ اس نے پچھلے سال 11 مارچ کے سونامی کے بعد متاثرہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے تمام کارکنوں کو…
نودا کا کہنا ہے کہ معیشت اور لوگوں کی روزی کی حفاظت کے لیے اوئی کے ری ایکٹرز چلائے جانے چاہئیں
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعے کی رات کہا کہ جاپان کو اپنی معیشت اور عوام کی روزی کی حفاظت کے لیے دو ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانا ہوں گے۔ قوم سے ایک لائیو نیوز کانفرنس کے ذریعے خطاب…
نئے انٹرنیٹ پروٹوکول کی بدولت ٹریلینوں آئی پی ایڈریس
واشنگٹن: انٹرنیٹ کے عالمی نیٹ ورک کو مزید جگہ دینے والا ایک نیا معیار بدھ کو نافذ العمل ہوا، ایک ایسا اقدام جسے شاید صارفین محسوس ہی نہ کریں۔ نئے معیار پر منتقلی بدھ کو گرین وچ ٹائم کے مطابق…
اے کے بی 48 کے الیکشن میں اوشیما کی جیت جاپان کی بڑی خبر
ٹوکیو: پورے جاپان میں ہفتوں سے جاری الیکشن بحث کی گرد اب بیٹھنے لگی ہے، مہم چلانے والے اپنی چیزیں سمیٹ رہے ہیں اور ٹی وی پنڈت دوسرے موضوعات کی جانب جا رہے ہیں، چونکہ لڑکیوں پر مشتمل گروپ اے…
شامی سفیر نے جاپان چھوڑ دیا
ٹوکیو: دمشق حکومت پر قتل و غارت گری کے بڑھتے ہوئے الزامات پر عالمی اشتعال میں اضافے کے بعد جاپانی حکومت کی جانب سے شامی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا، جس کی تعمیل میں شامی سفیر…
پولیس کی آخری اوم بھگوڑے کی نقل و حرکت پر نظر
ٹوکیو: ٹوکیو کی پولیس نے اوم شرینکیو فرقے کے 54 سالہ بھگوڑے رکن کاتسویا تاکاہاشی کی تازہ تصاویر جاری کی ہیں، جو 1995 میں ٹوکیو سب وے میں ہونے والے مہلک حملوں میں ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے باعث…
اوریگون میں ملنے والی 21 میٹر لمبی گودی سونامی کا ملبہ ہے
پورٹ لینڈ، اوریگون: جاپانی قونصلیٹ کے ایک اہلکار نے بدھ کو کہا کہ اوریگون کے ساحل پر بہہ کر آ جانے والی 21 میٹر لمبی گودی پچھلے سال جاپان میں آنے والے زلزلے و سونامی کی وجہ سے ایک شمالی…
ہائی کورٹ کی جانب سے 1997 میں قتل کا مجرم قرار پانے والے نیپالی شخص کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کے حق میں فیصلہ
ٹوکیو: ایک ترجمان نے کہا کہ ٹوکیو ہائی کورٹ نے جمعرات کو ایک نیپالی شخص کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کی اجازت دی، جو 1997 میں ایک اعلی سطح کے قتل کے سلسلے میں تا عمر قید کی سزا کاٹ…
نیپسٹر کے خالقین نے فیس بک کے ذریعے ویڈیو سروس شروع کر دی
نیو یارک: اصلی نیپسٹر میوزک شیئرنگ سائٹ کے خالقین نے منگل کو ایک نئی ویڈیو سروس شروع کی ہے جو لوگوں کو فیس بک کھاتے استعمال کرتے ہوئے چیٹ کی سہولت دیتی ہے۔ اس سروس جسے ائیر ٹائم کا نام…
ازومی کا یورپ پر زور کہ قرضہ بحران حل کرنے کے لیے ‘ذمہ دارانہ’ طریقے سے کام کرے
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے بدھ کو جی سیون کے وزرائے خزانہ کی جانب سے یورپ کے رہنماؤں پر دباؤ میں اضافہ ہونے کے بعد کہا کہ یورپی براعظم کو قرضہ بحران کے حل کے لیے “ذمہ دارانہ” طریقے…
‘اسپائیڈر مین’ کی کاسٹ اور عملہ ٹوکیو کا دورہ کرے گا
ٹوکیو: تازہ ترین “اسپائیڈر مین” فلم کی کاسٹ اور عملہ 30 جون کو فلم کے پوری دنیا میں جاری ہونے سے قبل 13 جون کو ٹوکیو کا دورہ کرے گا۔ سہ جہتی (تھری ڈی) فلم “دی امیزنگ اسپائیڈر مین” مقبول…
نوریکو ساکائی کا سابقہ شوہر ایک بار پھر تحرک پذیر ادویات رکھنے پر زیر حراست
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ پاپ سنگر نوریکو ساکائی کے سابقہ شوہر کو تحرک پذیر ادویات رکھنے پر پھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔ 44 سالہ یوئیچی تاکاسو، جو خود پر قابو رکھنے والا سرفر ہے، 2009…
چیبا کے ساحل پر ٹنوں مردہ سارڈین مچھلیاں
چیبا: صوبہ چیبا کے شہر ایسومی کی ماہی گیر بندرگاہ اوہارا پر مچھلیوں کے حوالے سے کچھ انتہائی برا ہو رہا ہے، اور اس کا تعلق جاسوسی یا سیاسی کرپشن سے بالکل بھی نہیں۔ یہاں ٹنوں کے حساب سے مردہ…
رائے شماری: ایٹمی بجلی کے خلاف جاپانی مخالفت میں مزید اضافہ
ٹوکیو: ایک رائے شماری سے پتا چلا ہے کہ جاپانیوں میں ایٹمی بجلی کی مخالفت پچھلے سال سے بھی بڑھ گئی ہے جب سونامی زدہ فوکوشیما پلانٹ کا بحران ابھی جاری تھا۔ اس پول سے مزید انکشاف ہوا ہے کہ…