بیجنگ: چین نے پیر کو ایک جاپانی شہر کے ارادوں کی مذمت کی۔ یہ شہر اقوامِ متحدہ کے عالمی ورثے سے متعلق ادارے کو کہنا چاہتا ہے کہ وہ دوسری جنگِ عظیم کے دو کامی کازی خودکش پائلٹوں کے خطوط…
Author: محمد شاکر عزیز
امریکہ میں 2 جاپانی باورچیوں نے وہیل کا گوشت پکانے اور پیش کرنے کا اعترافِ جرم کر لیا
لاس اینجلس: دو جاپانی باورچیوں نے جنوبی کیلی فورنیا کے ایک ریستوران میں وہیل کا گوشت پکا کر پیش کرنے کا اعترافِ جرم کیا ہے۔ یہ ریستوران تب سے بند کر دیا گیا ہے۔ سنی نیوز سروس نے خبر دی…
فلو کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
ٹوکیو: وبائی امراض کے قومی ادارے نے پیر کو کہا، فروری کے پہلے ہفتے کے دوران فلو کے مریضوں کی تعداد تیزی سے 550,000 افراد کی حد پار کر گئی۔ ادارے نے کہا کہ 7 فروری کو ختم ہونے والے…
ہنگامے باز مسافر نے اے این اے کی نیویارک جانے والی پرواز ینکریج میں اتارنے پر مجبور کر دیا
ٹوکیو: پیر کو ناریتا سے نیویارک کے کینیڈی ہوائی اڈے کو جانے والی آل نیپون ائیرویز کی پرواز پر ایک 38 سالہ جاپانی مسافر قابو سے باہر ہو گیا۔ اور اس نے بوئنگ 777 طیارے کو نظام الاوقات کے خلاف…
10 ایٹمی ری ایکٹر گرمیوں تک چلانے کی خواہش
یومیوری شمبن حکومت اس گرما تک ملک کے بند پڑے ری ایکٹروں میں سے قریباً 10 دوبارہ چلانا چاہتی ہے۔ اس وقت بجلی کی طلب میں اضافے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، حکومت ملک کے نئے بنیادی توانائی منصوبے…
جاپان نے 2013 میں ریکارڈ کم ترین کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس درج کیا
ٹوکیو: پیر کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 2013 میں جاپان کے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں ایک تہائی سے زیادہ کی ریکارڈ کمی ہوئی۔ ین کی کم قدری نے مابعد فوکوشیما توانائی کے اخراجات کو بہت بڑھاوا دے دیا…
نیوزی لینڈ نے وہیل شکار تنازعے پر جاپانی سفیر کو طلب کر لیا
ولنگٹن: نیوزی لینڈ نے پیر کو ٹوکیو کے سفیر کو طلب کر کے اپنے خصوصی اقتصادی علاقے میں جاپانی وہیلنگ جہاز کے داخلے پر احتجاج کیا۔ اس طرح مذکورہ واقعے پر سفارتی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ وزیر خارجہ…
اوساکا میں عورت کی موت پر آدمی زیرِ حراست
اوساکا: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک 34 سالہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس پر کائیزوکا، اوساکا میں ایک عورت کو اس کے گھر میں قتل کرنے کا شبہ ہے۔ فُوجی ٹی وی نے پولیس کے…
91 سالہ ماں، 62 سالہ بیٹا ٹھٹھر کر مر گئے
فوکوشیما: پولیس نے پیر کو کہا، ایک 91 سالہ خاتون اور اس کا 62 سالہ بیٹا ایواکی، صوبہ فوکوشیما میں بظاہر اپنے گھر میں سردی سے ٹھٹھر کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، سومیکو نیی زوما اور اس کے…
بیس بال اسٹار تاناکا نے نیو یارک پرواز کے لیے پورا ڈریم لائنر چارٹر کروا لیا
ٹوکیو: معروف جاپانی بیس بال کھلاڑی ماساہیرو تاناکا نے نیو یارک جانے کے لیے پورے کا پورا بوئنگ 787 ڈریم لائنر چارٹر کروا لیا۔ اس سارے جہاز میں پانچ افراد کا گروہ اور ان کا پالتو کتا سوار تھا۔ خیال…
آبے کی جانب سے ایٹمی توانائی نواز ٹوکیو گورنر کے انتخاب کا خیر مقدم
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے پیر کو ٹوکیو کے ایک قدامت پسند گورنر کے انتخاب کا خیر مقدم کیا۔ ایک ایسا انتخاب جو تجزیہ نگاروں کے مطابق آبے کے اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے کو سہارا دے گا اور جاپان…
ٹیوٹا نے وینزویلا میں پیداوار روک دی
کاراکاس: ایک فیکٹری اہلکار نے جمعے کو کہا، ٹیوٹا وینزویلا میں اپنے اکلوتے اسمبلی پلانٹ پر پیداوار روک رہا ہے۔ چونکہ دنیا کے سب سے بڑے کار ساز ادارے کے پاس پرزے درآمد کرنے کے لیے کاغذی روپے کی کمی…
پوٹن خزاں میں جاپان کا دورہ کریں گے، امن معاہدے پر نظر
سوچی: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتے کو اتفاق کیا کہ وہ خزاں میں جاپان کا دورہ کریں گے۔ اس سے ان امیدوں کو جِلا ملی ہے کہ دوسری جنگِ عظیم تک پرانے علاقائی تنازعے پر پیش رفت ممکن ہو…
جاپان، امریکہ نشاناتِ انگشت کی ڈیٹابیس کا آنلائن اشتراک کریں گے
ٹوکیو: جاپان اور امریکہ نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس کے تحت جرائم کی تفتیش میں مدد کے لیے ایک دوسرے کو نشاناتِ انگشت کی ڈیٹابیسوں تک آنلائن رسائی مہیا کی جائے گی۔ ٹی وی آساہی نے ہفتے…
ماؤنٹ فوجی کے پھٹنے سے 750,000 پناہ گزینوں کی توقع
ٹوکیو: شیزوؤکا، یامانشی اور کاناگاوا کی صوبائی حکومتوں نے ایک انخلائی منصوبہ ترتیب دیا ہے۔ اس کے مطابق ماؤنٹ فوجی پھٹنے کی صورت میں 750,000 لوگوں کو پناہ کی تلاش پر مجبور ہونا پڑ جائے گا۔ ٹی وی آساہی کے…
برفباری کے بعد 11 ہلاک، 1253 زخمی
ٹوکیو: اتوار کی اطلاعات کے مطابق، ٹوکیو اور جاپان کے دیگر حصوں میں کئی عشروں کی شدید ترین برفباری ہوئی۔ جس سے ملک بھر میں کم از کم 11 لوگ ہلاک اور 1250 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ ماہرینِ موسمیات…
ایٹمی توانائی نواز ماسوزوئے نے ٹوکیو گورنر کا انتخاب جیت لیا
ٹوکیو: بڑے ذرائع ابلاغ کے مطابق، حکومت کے حمایت یافتہ ایٹمی توانائی نواز اور چوٹی کے امیدوار نے اتوار کو ٹوکیو کا گورنری انتخاب جیت لیا۔ ایٹمی توانائی مخالف امیدوار دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ این ایچ کے اور…
فوکوشیما کے ساحل کے قریب 5.1 شدت کا زلزلہ
ٹوکیو: امریکی جیالوجیکل سروے نے کہا، ہفتے کو علی الصبح صوبہ فوکوشیما کے ساحل سے پرے 5.1 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ ساحلی شہر نامئے سے 34 کلومیٹر کی دوری پر ٹکرایا۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق، یہ زلزلہ صبح…
امریکہ کا چین کے خلاف جاپان کے دفاع کا عزم
واشنگٹن (اے ایف پی): امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے جمعے کو عہد کیا کہ امریکہ حملے کی صورت میں جاپان کا دفاع کرے گا۔ اس میں وہ جزائر بھی شامل ہیں جن پر چین دعویٰ کرتا ہے۔ یاد…
روپونگی میں 2 افراد کو گھائل کرنے پر آدمی حملے کے الزام میں گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے ایک 32 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر ٹوکیو کے روپونگی ضلع میں دو دیگر آدمیوں پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق، پہلا حملہ جمعے کو صبح…
جاپان مسائل زدہ مونجو فاسٹ بریڈر ری ایکٹر سے دست کش ہو جائے گا: نیکےئی
ٹوکیو: جمعے کی ایک اخباری رپورٹ کے مطابق، جاپان اپنے کئی ارب ڈالر کے تجرباتی مونجو فاسٹ بریڈر ری ایکٹر پر بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں سے دستبردار ہو رہا ہے۔ یہ اقدام ملک کے ایٹمی ایندھن کے چکر کے…
خواتین نے ماسوزوئے کو ووٹ دینے والے مردوں سے جنسی تعلق کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو میں کچھ خواتین اتوار کے گورنر کے انتخابات میں نمبر ایک امیدوار کو ووٹ ڈالنے والے مردوں کے ساتھ جنسی تعلق کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دے رہی ہیں۔ یہ اقدام مذکورہ امیدوار کے دعوے کے خلاف احتجاجاً…