منیلا: قرض کے نگران ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کا کہنا ہے کہ اگر حکومتی قرضہ ایسے ہی بڑھتا رہا اور اگر اصلاحات ایسے ہی لٹکتی رہیں جیسا کہ اس کی غیرمقبول حکومت ٹیکس اقدامات کے سلسلے میں مشکلات کا شکار…
Author: محمد شاکر عزیز
آدمی نے چیبا کا پریم ہوٹل لوٹ لیا
چیبا: پولیس نے اتوار کو کہا کہ وہ ایک آدمی کی تلاش میں ہیں جس نے چیبا شہر کے ایک پریم ہوٹل میں تین لاکھ ین کا ڈاکہ مارا ہے۔ پولیس کے مطابق، آدمی جمعے کی صبح سات بجکر بیس…
ایٹمی توانائی سے پاک جاپان گرمیوں میں بجلی کی کمی کے شکنجے میں
ٹوکیو: اتوار کی صبح جاپان کے آخری چلتے ایٹمی بجلی گھر کی بندش اور عوام کو درجنوں ری ایکٹر دوبارہ چلانے پر آمادہ کرنے میں حکومتی ناکامی نے دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو ایک اور موسم گرما شدید لوڈ…
جاپان ہولاندے کی جیت پر یورپی ردعمل کا جائزہ لے رہا ہے
ٹوکیو: جاپان نے پیر کو کہا کہ وہ “احتیاط سے جائزہ” لے رہا ہے کہ یورپ فرانس کے انتخابات میں سوشلسٹ فرانکوئس ہولاندے کی جیت پر کیسا ردعمل ظاہر کرتا ہے جبکہ براعظم قرضہ بحرانوں کے سلسلے سے باہر نکلنے…
8 سالہ لڑکی بس چڑھ جانے سے ہلاک، ڈرائیور گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ٹوکیو میں ایک بس ڈرائیور کو 8 سالہ بچی کی ہلاکت پر حراست میں لیا ہے جو ایدوگاوا وارڈ میں اس کی بس کی ٹکر کا شکار ہوئی تھی۔ پولیس کے…
جاپان کی افریقہ میں ڈویلپمنٹ کانفرنس
رباط: جاپان کے وزیر خارجہ کوچیرو گیمبا نے ہفتے کو مراکش میں کہا کہ جاپان اس سال افریقی ممالک کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کرنے کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی امداد دے گا۔ ٹوکیو انٹرنیشنل کانفرنس برائے افریقی ترقی،…
ماں کی لاش کو تلف کرنے پر حراست میں لیا جانے والا آدمی ماں کے قتل کے جرم میں پھر زیر حراست
گونما: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے اوتا، صوبہ گونما میں اپنی ماں کی لاش باغ میں دبانے پر زیر حراست آدمی کو اُس کے قتل کے شبہے میں پھر سے حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق،…
جاپان نے آخری ایٹمی ری ایکٹر بند کر دیا
ٹوکیو: جاپان نے اپنا آخری چلنے والا ایٹمی ری ایکٹر ہفتے کو بند کر دیا، جس کے بعد ملک ربع صدی میں واقع ہونے والے دنیا کے بدترین ایٹمی بحران کے بعد ایٹمی توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی سے…
شمالی الپس میں تین پہاڑوں پر 8 بوڑھے کوہ پیما گزر گئے
ٹوکیو: ناگانو کی صوبائی پولیس نے کہا کہ جمعے اور ہفتے کو شمالی الپس کے پہاڑوں پر آٹھ بوڑھے کوہ پیما وفات پا گئے۔ پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق، 63 سے 78 سال کی عمر کے چھ آدمیوں کی…
تسوبوکا میں ٹورنیڈو سے 14 سالہ بچہ ہلاک، درجنوں زخمی
ٹوکیو: اتوار کی سہ پہر تسوکوبا، صوبہ ایباراکی کو ایک ٹورنیڈو چیرتا ہوا گزر گیا، جس کی وجہ سے ایک شخص ہلاک، درجنوں زخمی اور بہت سے گھروں کو نقصان پہنچا۔ فائر فائٹرز اور طبی ٹیمیں 12:46 پر تسوکوبا سے…
پیپسی مائیکل جیکسن کو اپنے مشروب کے کین پر واپس لے آیا
نیو یارک: پیپسی کو انکارپ، پاپ گلوکاری کے بادشاہ کے ساتھ دوبارہ ملاپ کے ٹور پر جا رہا ہے۔ کمپنی نے جمے کو مائیل جیکسن کی اسٹیٹ کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا جس کے تحت مرحوم پاپ اسٹار…
بہت سے فیس بک صارفین پرائیویسی کے خطرات سے بےخبر: رپورٹ
واشنگٹن: کنزیومرز رپورٹس کی جانب سے ایک رپورٹ کے مطابق، بہت سے فیس بک صارفین ضخیم سماجی رابطے کی سائٹ پر خود کو لاحق پرائیویسی کے خطرات سے لاعلم ہیں یا مناسب احتیاطی تدابیر کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ رپورٹ…
ہائنکس نے دیوالیہ چِپ میکر ایلپیدا کی خریداری کا ارادہ ترک کر دیا
سئیول: جنوبی کوریا کی ایس کے ہائنکس انک نے کہا کہ وہ ایلپیدا میموری، جاپانی چپ ساز ادارہ جو دیوالیہ پن کی چھتری تلے پناہ گزین ہے، کو خریدنے کا امیدوار نہیں رہا۔ کمپنی نے اس فیصلے کا اعلان ٹوکیو…
دائت 8 مئی سے کنزمپشن ٹیکس بڑھانے پر بحث کا آغاز کرے گا
ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) اور مرکزی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اور نیو کومیتو نے 8 مئی سے دائت کی کاروائی شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے جس میں 2015 تک کنزمپشن…
پولیس کا کہنا ہے کہ 23 سالہ نرس کا قاتل ذاتی پرخاش رکھتا تھا
چیبا: پولیس نے جمعے کو کہا کہ اُرایاسو، صوبہ چیبا کے ایک اپارٹمنٹ سے ملنے والی 23 سالہ خاتون نرس کی لاش کے پوسٹ مارٹم سے پتا چلا ہے کہ اسے قاتل نے اس قدر طاقت سے قتل کیا، جو…
رضاکارانہ سیاحتی گروپس کا ایواتے میں گولڈن ویک کے ایام میں قیام
ٹوکیو: بہت سے سیاح گولڈن ویک کے دوران میاگو، صوبہ ایواتے کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ رضاکارانہ سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں اور مقامیوں کو احساس دلا سکیں کہ انہیں بھلایا نہیں گیا۔ میاکو پچھلے سال 11 مارچ کے…
تالاب کے قریب بیگ سے نومولد بچے کی لاش برآمد
فوکوکا: پولیس نے جمعے کو کہا کہ کورومے، صوبہ فوکوکا میں ایک تالاب کے کنارے سے وینائل بیگ میں نومولد بچے کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق، ایک راہگیر نے جمعرات کو 12 بجے دوپہر سے ذرا بعد 110…
جنوبی کوریا دو نئے ایٹمی ری ایکٹروں کی تعمیر کا آغاز کرے گا
سئیول: پچھلے سال جاپان میں آنے والے تابکاری بھرے حادثے کے بعد حفاظت پر اٹھنے والی خدشات کے باوجود جنوبی کوریا نے جمعے کو دو نئے ایٹمی ری ایکٹروں پر کام کا آغاز کر دیا۔ وزارت اقتصادیات نے کہا کہ…
اگر ٹیکس منصوبہ ناکام ہو گیا تو جاپان کو یوم حساب کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: موڈیز
منیلا: موڈیز انویسٹرز سروس نے ٹوکیو پر ٹیکس اصلاحات کے بل پر عمل درآمد کے لیے دباؤ برقرار رکھتے ہوئے اس ہفتے کہا کہ اگر جاپانی حکومت سیلز ٹیکس بڑھانے میں ناکام ہو گئی اور سرمایہ کاروں نے حکومتی بانڈز…
سو چی اس سال کے آخر میں جاپان کا دورہ کریں گی
ٹوکیو: جمعرات کی ایک رپورٹ کے مطابق، میانمار کی جمہوریت پسند لیڈر آنگ سان سوچی اس سال کے آخر میں جاپان کا دورہ کرنے کا ارادہ کر رہی ہیں تاکہ اپنے ملک میں سیاسی اصلاحات پر بات چیت کر سکیں۔…
ماروبینی کی جانب سے ملازمت کی جعلی پیشکشوں سے ہوشیار رہنے کی تنبیہ
ٹوکیو: ماروبینی کارپ نے جمعرات کو کام تلاش کرنے والے ممکنہ امیدواروں کو کمپنی کی جانب سے غلط پیشکشوں سے محتاط رہنے کی تنبیہ کی۔ “ہمیں لوگوں کی جانب سے کئی ایک استفسار موصول ہوئے جنہیں ماروبینی کی جانب سے…
تحقیق: امریکہ کے طبی دیکھ بھال کے اخراجات سب سے زیادہ، جاپان کے سب سے کم
واشنگٹن: جمعرات کو جاری کردہ 13 صنعتی ممالک پر کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا کہ جاپان طبی دیکھ بھال پر سب سے کم اخراجات کرتا ہے، جبکہ امریکہ اس معاملے میں سب سے زیادہ اخراجات کرتا ہے۔ امریکہ…