Author: محمد شاکر عزیز

حکومت کی اوئی کے رہائشیوں کے ساتھ میٹنگ؛ ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے پر بات چیت

فوکوئی: وزارت معیشت، صنعت و تجارت کے ایک نمائندے نے اوئی، صوبہ فوکوئی کے رہائشیوں کے ساتھ جمعرات کی رات ایک انوکھی قسم کی میٹنگ کا اہتمام کیا جس کا مقصد فوکوئی پلانٹ کے دو ایٹمی ری ایکٹروں کو دوبارہ…

بینک آف جاپان کی طرف سے 5 ٹریلین ین مالیت کی اضافی زری نرمی کا اعلان

مرکزی بینک، جس نے پالیسی بورڈ کی ایک یومیہ میٹنگ کے بعد یہ اعلان کیا ہے، نے کہا کہ اس کے پالیسی بورڈ نے شرح سود کو صفر اور اعشاریہ ایک فیصد کے مابین رکھنے کے لیے متفقہ طور پر…

امریکہ اوکی ناوا سے 9000 میرینز کو منتقل کرے گا؛ فوتینما منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں

واشنگٹن: امریکہ جاپان سے 9,000 میرینز کو منتقل کر دے گا، جس سے واشنگٹن امید کر رہا ہے کہ وہ اتنی بڑی فوجی موجودگی کی وجہ سے اپنے اتحادی جاپان سے کبھی کبھی ترش ہو جانے والے تعلقات میں کچھ…

ایٹمی بجلی گھر کے نیچے موجود فالٹ لائن فعال ہونے کا خدشہ/ تسوروگا پلانٹ کی دوبارہ فعالیت پر بے یقینی کے بادل

نیوکلیئر اینڈ انڈسٹریل سیفٹی ایجنسی (نیسا) کے ایک پینل نے رائے دی ہے کہ تسوروگا ایٹمی بجلی گھر، واقع صوبہ فوکوئی، کے نیچے واقع فالٹ لائنز فعال ہو سکتی ہے، جس کی وجہ سے یہ پلانٹ کو حکومتی معیار پر…

اوکی ناوا بیس کے منصوبے پر امریکی خدشات کی وجہ سے جاپان نے اعلان ملتوی کر دیا

تین با اثر امریکی سینیٹرز نے منگل کو اوکی ناوا سے امریکی فوجی اڈوں کی منتقلی کے متوقع جاپان امریکہ منصوبے پر سوالات اٹھائے، اور ناسور بن جانے والے تنازع کو حل کرنے کی حکمت عملی اور لاگتوں پر خدشات…

ٹوکیو اسکائی ٹری میں کیے جانے والے کاروباروں سے جرائم پیشہ گروہوں کو دور رکھنے کے لیے بات چیت کا انعقاد

22 مارچ کو ٹوکیو اسکائی ٹری کے باضابطہ افتتاح سے قبل ٹاور کی تعمیر اور چلانے میں ملوث کمپنیوں نے اس ہفتے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا تاکہ منظم جرائم کے گروہوں کو اس کے افعال سے باہر رکھنا یقینی…

جاپانی ماہرین فلکیات نے بعید ترین کہکشانی جھرمٹ دریافت کر لیا

ٹوکیو: جاپانی ماہرین فلکیات نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے زمین سے 12.72 ارب نوری سال دور واقع کہکشانی جھرمٹ دریافت کیا ہے، جو ان کے بیان کے مطابق دریافت کیا جانے والا بعید ترین جھرمٹ ہے۔ “اس سے…

جاپان کا کہنا ہے کہ امریکہ کے میڈ کاؤ کے معاملے کا ٹی پی پی مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

حکومت نے منگل کو کہا کہ امریکہ کی طرف سے “چھ سالوں میں پہلی مرتبہ میڈ کاؤ کے کیس کی رپورٹ ہونے کا جاپان کی پیسفک ٹریڈ پیکٹ میں ممکنہ شمولیت کے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا؛ اس…

اوزاوا کو فنڈ اسکینڈل میں مجرم نہیں پایا گیا

ٹوکیو: ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ لیڈر، اور جاپانی سیاست کی طاقتور ترین شخصیات میں سے ایک اچیرو اوزاوا کو منگل کو ایک بڑے فنڈنگ اسکینڈل میں قصور وار نہیں پایا گیا، جس سے ان کی حکمران جماعت…

ہوٹرز جاپان میں اپنا دوسرا ریستوران جون کے شروع میں گِنزا میں کھولے گا

ٹوکیو: ہوٹرز جاپان جون کے شروع میں جاپان میں اپنا دوسرا ریستوران کھولے گا۔ کمپنی نے ہوٹرز جاپان اور کمپنی کے ہیڈ آفس واقع اٹلانٹا میں قریباً پانچ برس طویل مذاکرات کے بعد اپنا پہلا ریستوران ٹوکیو کے اکاساکامیتسوکے میں…

امریکی سینیٹرز کا کہنا ہے کہ اوکی ناوا منصوبے کو کانگریس کی منظوری ملنا ضروری ہے

واشنگٹن: سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں چوٹی کے ڈیموکریٹ اور ری پبلکن قانون سازوں نے منگل کو امریکہ جاپان معاہدے پر اپنے خدشات کا اظہار کیا جس کے مطابق جنوبی جزیرے اوکی ناوا پر امریکی فوجوں کی تنظیم نو…

پاور کمپنیوں کی جانب سے گرما میں بجلی کی کمی 20 فیصد تک پہنچنے کا انتباہ

ٹوکیو: جاپانی پاور کمپنیاں انتباہ کر رہی ہے کہ اگر ایٹمی بجلی گھر دوبارہ چلائے نہ گئے تو ایک سخت موسم گرما کی صورت میں کچھ علاقوں میں بجلی غائب ہو سکتی ہے۔ کانسائی الیکٹرک پاور جو وسطی مغربی جاپان…

او ای سی ڈی چیف کے مطابق جاپان کو ایٹمی توانائی کی ضرورت ہے

ٹوکیو: معاشی تعاون اور ترقی کی تنظیم کے سربراہ نے بدھ کو جاپان پر زور دیا کہ وہ عوامی مخالفت کے باوجود ایٹمی توانائی کا استعمال دوبارہ بحال کرے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو پر پچھلے سال مارچ میں سونامی و…

سین کاکوس خریدنے کے معاملے پر اشی ہارا نودا سے ملنے کے خواہشمند

وکیو: ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشی ہارا نے منگل کو کہا کہ وہ ٹوکیو میٹرو پولیٹن حکومت کی جانب سے مشرقی بحر چین میں متنازعہ جزائر کے ایک گروپ کو خریدنے کے منصوبے پر بات چیت کے لیے وزیر اعظم…

اوکی ناوا کے 5 مراکز مراحل میں واپس کیے جائیں گے

ایک جاپان امریکہ مشترکہ بیان میں دئیے گئے خاکے کے مطابق، امریکہ جنوبی صوبے اوکی ناوا میں اپنے زیر استعمال پانچ اڈے اور مراکز تین مراحل میں جاپان کے حوالے کرے گا۔ جاپان اور امریکہ شمالی ماریانا جزائر میں تینیان…

نودا کا کہنا ہے کہ تحاریک مذمت کے باوجود وہ دو وزراء کو برطرف نہیں کریں گے

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو کہا کہ دائت میں وزراء کے خلاف تحاریک مذمت  جمع کروائے جانے کے باوجود ان کا اپنے دو وزراء کو بدلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ٹوکیو: اپوزیشن کے زیر کنٹرول دائت کے…

گھات لگا کر کیے جانے والے قتل کے واقعات کو روکا جا سکتا تھا، چیبا پولیس کا اعتراف

چیبا: چیبا کی صوبائی پولیس نے پیر کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا کہ اگر پولیس نے کیس کی فوری ضرورت کو پہچانا ہوتا اور چھٹیاں منانے نہ نکل جاتی تو پچھلے دسمبر میں ایک گھاتیئے کے ہاتھوں…

جاپان میں درجہ حرارت میں اضافہ؛ اوئیتا کے قصبے میں 30.5 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق منگل کو زیادہ دباؤ والے موسمیاتی نظام کی وجہ سے مشرقی اور مغربی جاپان میں درجہ ہائے حرارت میں اضافہ ہوا۔ ملک کے بہت سے حصوں میں پارہ پیر کے درجوں کے مقابلے میں…

نکالے گئے آسٹریلوی ملازمین ٹیوٹا کو عدالت لے گئے

سڈنی: آسٹریلیا کے کار فیکٹری میں کام کرنے والے کارکن منگل کو ٹیوٹا کو عدالت میں لے گئے اور یہ دعوی کیا کہ انہیں ہیلتھ یا سیفٹی آفیسر کا عہدہ رکھنے یا یونین اسٹیورڈ ہونے کی بناء پر غیر قانونی…

بم کی دھمکی کے بعد ٹوکیو کے ایک دفتر سے 600 لوگوں کا انخلا

ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ ٹوکیو کے چُو وارڈ کے علاقے تسوکوجی کی ایک دفتری عمارت سے 600 لوگوں کا انخلا کروانا پڑا جس کی وجہ عمارت کا انتظام کرنے والی کمپنی کو صبح نو بجے موصول ہونے…

چِپ کے ذریعے اسمارٹ فون دیواروں، کپڑوں کے آر پار دیکھ سکیں گے

سان فرانسسکو: ٹیکساس یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسی چپ تیار کی ہے جو افسانوی کردار سپر مین کی دیواروں اور کپڑوں کے پار دیکھنے کی صلاحیت اسمارٹ فونز کو عطا کر سکتی ہے۔ ڈلاس میں واقع ٹیکساس یونیورسٹی کی…