ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا کے لیے مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے 58 فیصد کمپنیوں نے کہا ہے کہ کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کے لیے ابھی حالات سازگار نہیں ہیں۔ اس رائے کا اظہار رائٹرز تانکان کے کاروباری رجحانات کے متعلق…
Author: محمد شاکر عزیز
ہاچوجی میں بس ڈرائیور کو زخمی کرنے والا 14 سالہ طالبعلم گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے پیر کی صبح ایک 14 سالہ طالبعلم کو مبینہ طور پر ایک 37 سالہ بس ڈرائیور کو اتوار کی سہ پہر جھگڑے کے بعد زخمی کرنے پر گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق لڑکے نے انہیں بتایا کہ…
کول بز یکم مئی سے، سپر کول بز یکم جون سے شروع ہوگا
ٹوکیو: حکومت پچھلے سال کی طرح اس سال دوبارہ یکم مئی سے کول بز مہم شروع کر رہی ہے۔ 2011 سے پہلے یہ مہم یکم جون سے شروع ہوا کرتی تھی، تاہم پچھلے سال اسے 11 مارچ کی آفت کے…
سونامی میں گم ہونے والا فٹ بال الاسکا پہنچنے کی خبر سن کر ٹین ایجر پرجوش
ٹوکیو: ایک ٹین ایجر جس نے جاپان کے تباہ کن سونامی میں اپنافٹ بال کھو دیا تھا اب اسے اپنی محبوب چیز کا علم ہے: ایک فٹ بال جو 5700 کلومیٹر دور الاسکا جا پہنچا۔ ماحولیات و بحریات کے قومی…
صوبہ کیوتو میں اسکول کے بچوں سے کار ٹکرانے سے حاملہ خاتون، سات سالہ بچی ہلاک
کیوتو: کامیوکا، صوبہ کیوتو میں پیر کی صبح ایک ایلیمنٹری اسکول کے بچوں کے ایک گروہ سے کار ٹکرانے کی وجہ سے ایک سات سالہ بچی اور ایک حاملہ خاتون ہلاک ہو گئیں۔ 9 بچوں اور ایک بالغ خاتون کے…
الاسکا تک پہنچنے والی سونامی کے ملبے میں والی بال، فٹ بال شامل
انکوریج: وفاقی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک جزیرے کے ساحل پر پہنچنے والا والی بال اور فٹ بال شایدجاپان کے پچھلے برس کے سونامی سے پیدا شدہ ملبے کی الاسکا پہنچنے والی پہلی قسط ہیں۔ انکریج ڈیلی نیوز نے…
یاماگوچی میں کیمیکل پلانٹ کے دھماکے میں 1 ہلاک، 15 زخمی
یاماگوچی: پولیس نے کہا کہ اتوار کو مغربی جاپان میں ایک کیمیکل پلانٹ پر ہونے والے دو دھماکوں میں ایک آدمی ہلاک ہوا جبکہ کم از کم 22 دوسرے افراد زخمی ہو گئے۔ پہلا دھماکہ صبح سوا دو بجے کے…
اوزاوا کی طرف سے ڈی پی جے کی سربراہی کی دوڑ میں حصہ لینے کا عندیہ
ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ سیکرٹری جنرل اچیرو اوزاوا نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ڈی پی جے کے اگلے سربراہی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں۔ اوزاوا، جن کی پارٹی رکنیت سیاسی چندے کے قانون کی خلاف…
ماتسوبارا کاکیتاکیوشو میں سابقہ پولیس افسر پر فائرنگ کے وقوعے کا دورہ
کیتاکیوشو: نیشنل پبلک سیفٹی کمیشن کے چئیرمین جِن ماتسوبارا نے ہفتے کو کیتاکیوشو کے اس مقام کا دورہ کیا جہاں منظم جرائم کے ایک گروہ کےخلاف تفتیش کرنے والے ایک سابقہ پولیس افسر کو جمعرات کو گولی مار کر شدید…
راکوتن چین میں آنلائن شاپنگ مال بند کرے گا
ٹوکیو: جاپان کے چوٹی کے آنلائن ریٹیلر راکوتن نے جمعے کوکہا کہ وہ چین کے انٹرنیٹ دیو بیڈو کے ساتھ شاپنگ کا مشترکہ منصوبہ ختم کر رہا ہے، جس کے لیے اس نے بڑھتے ہوئے ای کامرس سیکٹر میں “سخت…
اے کے بی 48 کے کینڈی کے اشتہار کو ہم جنس پرستی کی حوصلہ افزائی کرنے پر تنقید کا سامنا
ٹوکیو: بے انتہا پسند کیے جانے والے لڑکیوں کے میوزک گروپ اے کے بی 48 کے اراکین پر مشتمل ایک اشتہار کو جاپان میں ہم جنس پرستی کی حوصلہ افزائی کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے…
جاپان میکانگ رہنماؤں کے سمٹ کی میزبانی کرے گا
ٹوکیو: جاپان ہفتے کو پانچ میکانگ اقوام کے سمٹ کی میزبانی کرے گا جس کا مقصد قدرتی وسائل سے بھرپور علاقے کے ساتھ ترقی و دوستی کے رشتے قائم کرنا ہے جبکہ چین بھی اس علاقے کو رام کرنے کی…
پولیس کو ماں کی حنوط شدہ لاش ملنے کے بعد بیٹا گرفتار
کوبے: کوبے کی پولیس نے جمع کو کہا کہ انہوں نے ایک 61 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جب انہوں نے نیشی وارڈ میں واقع ان کے گھر سے اس کی 91 سالہ ماں کی حنوط شدہ باقیات…
کیوشو الیکٹرک کی طرف سے صارفین کو بجلی کی بچت کی اپیل
ٹوکیو: کیوشو الیکٹرک پاور کو نے جمعے کو اپنے خدماتی علاقے میں واقع گھرانوں اور کاروباروں سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ بجلی بچائیں تاکہ اس گرما میں بجلی کی طلب میں 5 فیصد کمی کی جا سکے۔…
مشتعل ریچھوں نے اکیتا کے ریچھ پارک میں دو خاتون کارکنوں کو ہلاک کر ڈالا
اکیتا: پولیس نے جمعے کو کہا کہ اکیتا صوبے کے پارک میں اپنے احاطوں سے بھاگ جانے والے 6 ریچھوں نے دو خاتون کارکنوں کو ہلاک کر ڈالا۔ برف سے ڈھکے ہاچیمانتائی پارک میں 38 جانور ہوتے ہیں جن میں…
سونی کی طرف سے انٹرنیٹ سے منسلک دستی گھڑی متعارف
سان فرانسسکو: سونی نے جمعرات کو انٹرنیٹ سے منسلک ہونیوالی ایک دستی گھڑی جاری کی جو گوگل کے اینڈرائڈ سافٹویر پر چلتی ہے۔ سونی کے مطابق، اسمارٹ واچ بلو ٹوتھ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے پہننے والے کے اینڈرائڈ اسمارٹ فون…
اشی ہارا کا کہنا ہے کہ سین کاکوس کی خریداری اپریل 2013 میں طے پا گئی ہے
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشی ہارا نے جمعرات کو کہا کہ ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت کی جانب سے سینکا کو جزائر کے تین متنازع جزیروں کی خریداری اگلے سال اپریل میں طے پائی ہے جب موجودہ لیز کی مدت ختم…
اپنی نومولد بچی کی لاش جنگل میں دفنانے والی عورت کو دو سال سزائے قید کا مطالبہ
اوئیتا: اپنی 2 سالہ بچی کی لاش دبا دینے والی عورت کے مقدمے میں استغاثہ نے جمعرات کو اس کے لیے دو سال کی سزائے قید کا مطالبہ کیا۔ 35 سالہ یوکو ایموتو کو فروری میں اپنی دو سالہ بچی…
شکاریوں نے ساپورو کے رہائشی علاقے میں بھورا ریچھ مار ڈالا
ساپورو: ساپورو کے کے رہائشی علاقے میں کئی بار بھورا ریچھ نظر آنے کے بعد جمعے کی صبح شکاریوں نے اسے فائرنگ کر کے مار ڈالا۔ پولیس نے کہا کہ 1.5 میٹر لمبا بھورا ریچھ پہلی بار جمعرات کی سہ…
مجھے اولمپس کے سی ای او کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا: ووڈ فورڈ کا سوال
ٹوکیو: مائیکل ووڈ فورڈ، جنہوں نے اولمپس کے حسابی اسکینڈل کے خلاف آواز بلند کی تھی، جمعے کو اس کے شئیر ہولڈرز کے اجلاس میں کھڑے ہوئے، اور یہ جاننے کا مطالبہ کیا کہ انہیں چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے…
دو وزراء کے خلاف تحاریک مذمت پاس، نودا پر دباؤ میں اضافہ
ٹوکیو: اپوزیشن کے زیر کنٹرول دائت کے ایوان بالا نے جمعے کو وزیر اعظم یوشیکو نودا کی کابینہ کے دو وزراء کے خلاف تحاریک مذمت پر رائے شماری کرائی، جس سے منقسم پارلیمان سے سیلز ٹیکس دوگنا کرانے کے ان…
سڈنی میں جاپانی عورت سے اغوا کے بعد زیادتی
سڈنی: جمعرات کو ایک 48 سالہ شخص کو مبینہ طور پر ایک 29 سالہ جاپان خاتون کو سڈنی میں اغوا کرنے، ہتھکڑی پہنانے اور اس کے ساتھ کئی بار زیادتی کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ چیف انسپکٹر رک…