Author: محمد شاکر عزیز

کسی ایک فرد کو فوکوشیما ایٹمی بحران کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا: نودا

ٹوکیو: کسی ایک فرد کو فوکوشیما پلانٹ پر ہونے والے پگھلاؤ کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا، یہ بات وزیر اعظم یوشیکو نودا نے ہفتے کو ہر کسی کو “درد بانٹنا ہوگا” پر زور دیتے ہوئے کہی۔ نودا نے…

ڈی پی جے، ایل ڈی پی میں انتخابات کے بعد اتحاد پر غور؛ اطلاعات

ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے ہفتے کو اطلاع دی ہے کہ حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان اور بڑی حزب مخالف جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے اگلے عام انتخابات کے بعد بڑا اتحاد بنانے کی ممکنات پر بات چیت کی ہے۔ ایل…

حکومت ملازمت پیشہ خواتین کی مدد کے لیے بچوں کی دیکھ بھال کے نئے مراکز تعمیر کرے گی

وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ حکومت ‘کودوموئن’ نامی بچوں کی دیکھ بھال کے نئے مراکز تعمیر کرے گی، تاکہ ملازمت پیشہ خواتین کو بہتر طریقے سے مدد مہیا کر سکیں۔ جمود کا شکار معیشت کی وجہ…

19 سالہ نوجوان نے 12 سالہ ساتھی کی مدد سے کار میں خاتون کے قریب سے گزرتے پرس چھین لیا

کاناگاوا: پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک 19 سالہ نوجوان کو ہادانو، صوبہ کاناگاوا میں ایک خاتون کا پرس چھیننے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ نوجوان، جو ہیراتسوکا میں رہائش پذیر ہے،…

سونامی سے تباہ شدہ شہر کی تعمیرنو اور بیوی کی موت؛ مئیر کو دوہرا صدمہ

مئیر فوتوشی توبا نے پچھلا پورا برس ایک سال قبل آنے والے سونامی سے قریباً صفحہ ہستی سے مٹ جانے والے شہر کی تعمیر نو، حکومت کے تعمیر نو کے بارے میں کبھی کبھار کے لاپرواہانہ رویے اور بن ماں…

68000 ٹن چاول کا تابکاری زدہ بھوسہ 8 صوبوں میں ایسے ہی پڑا رہنے دیا گیا

ایٹمی بجلی گھر سے نکلنے والے تابکار مادوں سے متاثر ہونے والے چاولوں کا قریباً 68000 ٹن بھوسا 8 صوبوں میں ایسے ہی پڑا ہوا ہے اور فوری طور پر اس کی تلفی کا کوئی ذریعہ نظر نہیں آتا۔ مزید…

جاپانی، امریکی سیاح خواتین کا ارجنٹائن میں زیادتی کا نشانہ بننے کا الزام

سالتا، ارجنٹائن: جاپان کی ایک خاتون سیاح اور ایک امریکی سیاح نے کہا ہے کہ انہیں ارجنٹائن کے سالتا صوبے میں دو الگ الگ واقعات میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں پچھلے جولائی میں…

پگھلاؤ کے ایک سال بعد بھی فوکوشیما پلانٹ پر آلودہ پانی ایک بڑا مسئلہ

جبکہ جاپان فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر پگھلاؤ اور تباہی کی پہلی برسی منانے جا رہا ہے، وزیر اعظم یوشیکو نودا کی طرف سے بحران کو زیر کنٹرول لانے کے اعلان کے باوجود یہ مرکز مسائل میں گھرا ہوا ہے۔…

نودا کی طرف سے امریکہ شمالی کوریا معاہدے کا خیر مقدم؛ جاپانیوں کے اغوا کے مسئلے کے حل کے لیے پرامید

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو شمالی کوریا کے اعلان کا خیر مقدم کیا جس کے مطابق اس نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ہونے والے بریک تھرو کے بعد یورینیم کی افزودگی اور طویل فاصلے والے ایٹمی…

ٹوکیو کے ایک اپارٹمنٹ میں بری طرح زخمی کرنے والا آدمی گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کی رات ٹوکیو کے شینجوکو وارڈ کے ایک اپارٹمنٹ میں 20 کے پیٹے میں ایک آدمی کو بری طرح گھائل کرنے کے الزام میں ایک 24 سالہ شخص کو زیر حراست لیا ہے۔ پولیس کے مطابق،…

پیس بوٹ ایٹمی دھماکے سے بچنے والے 130 افراد کے ساتھ ایٹمی اسلحہ مخالف مہم کے سلسلے میں کیوبا میں

ہوانا: پیس بوٹ، جو ایٹمی اسلحہ ختم کرنے کے فروغ کے لیے پوری دنیا کے گرد چکر لگانے والا ایک جاپانی جہاز ہے، جمعرات کو ہوانا میں لنگر انداز ہوا جس میں سینکڑوں ایکٹوسٹ سوار ہیں جو ایٹمی ہتھیاروں اور…

فوکوشیما کی حکومت داخلہ بند علاقے سے آوارہ پالتو جانوروں کو اکٹھا کر رہی ہے

فوکوشیما: وزارت ماحولیات اور فوکوشیما کی صوبائی حکومت دو ہفتوں کی مدت کے لیے مل کر کام کر رہی ہیں جس کا مقصد توہوکو میں قریباً ایک سال قبل آنے والے زلزلے و سونامی سے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی…

میاگی سے سونامی کا ملبہ تلفی کے لیے ٹوکیو پہنچ گیا

ٹوکیو: اوناگاوا، صوبہ میاگی سے جمعے کی صبح سونامی کا ملبہ ٹوکیو پہنچ گیا۔ 36 ٹنوں پر مشتمل یہ پہلی کھیپ جو زیادہ تر لکڑی اور دھات پر مشتمل ہے ایک خصوصی ٹرین کے ذریعے ٹوکیو اسٹیشن کے کارگو ٹرمینل…

پیچ ایوی ایشن نے اوساکا-ساپورو فلائٹ کا آغاز کر دیا

اوساکا: جاپان کے پہلے کم لاگت والے کیرئیر پیچ ایوی ایشن نے جمعرات کو اوساکا کے کانسائی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ساپورو کے نیو چیتوسے ائیرپورٹ کے مابین پرواز سے اپنے آپریشن کا آغاز کر دیا۔ آپریشنز کے پہلے مرحلے میں…

سونامی کے متاثرین کے زخم بھر گئے لیکن کھرنڈ ابھی باقی

اشینوماکی: ایک سال پہلے کمبل میں لپٹی ایک مایوس نوجوان ماں اپنے تاراج شدہ شہر کے کھنڈرات میں کھڑی سونامی کی باقیات میں اپنے گم شدہ بچے کی تلاش کر رہی تھی۔ 12 ماہ کے بعد، یوکو سوگیموتو اور اس…

جاپان کا شمالی کوریا سے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ

ٹوکیو: پیانگ یانگ کے واشنگٹن سے معاہدے کے بعد شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر چھ فریقی مذاکرات بحالی کی طرف ایک قدم اور بڑھے ہیں تاہم جاپان نے جمعرات کو کہا کہ ‘ٹھوس’ اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیر خارجہ…

جنوبی کوریا کے صدر کا جاپان پر جنسی غلاموں کا معاملہ حل کرنے پر زور

سئیول: جنوبی کوریا کے صدر لی میونگ-باک نے جمعرات کو جاپان پر زور دیا کہ وہ جنگ عظیم میں جنسی غلامی کا شکار بننے والی خواتین کے دکھ کا ازالہ کرے، انہوں نے مزید کہا کہ مسئلے کے حل کے…