ٹوکیو: جاپانی معاشرے کو خوب تر اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے ترقی یافتہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن بات جب مفت وائی فائی ہاٹ اسپاٹس کی آتی ہے تو یہ ساری خوبیاں گہنا جاتی ہیں۔ تاہم ایک شہر نے بالآخر اس…
Author: محمد شاکر عزیز
حکومت نے آبے کے پہلی جنگِ عظیم والے تبصرے کا الزام مترجم کے سر منڈھ دیا
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے ایک نجی مترجم فرم کی سرزنش کی ہے۔ اس کے ایک ملازم مترجم نے وزیرِ اعظم شینزو آبے کے اظہارِ خیال کا ترجمہ کیا تھا۔ جس سے لگا کہ انہوں نے چین جاپان تعلقات کو پہلی…
مداخلت کار نے 61 سالہ آدمی کو چاقو سے ہلاک کر دیا
گونما: پیر کی صبح موتسوساوا، صوبہ چیبا میں ایک مداخلت کار نے ایک 61 سالہ بوڑھے شخص کو اس کے گھر میں چاقو کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، ایک نامعلوم شخص نے کمپنی ڈائریکٹر ہیدیکازو تاناکا…
وزیرِ صحت فلو کی وجہ سے علیل
ٹوکیو: وزیرِ صحت نوری شیسا تامورا منگل کو فلو کی وجہ سے دائت کے سیشن میں شرکت نہ کر سکے۔ ٹی بی ایس کے مطابق، اہلکاروں نے میڈیا کو بتایا کہ پیر کی سہ پہر بجٹ معاملات کے اجلاس کے…
آبے سُوچی اولمپکس کے موقع پر پوٹن کے ساتھ سربراہ ملاقات کریں گے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے سوچی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد وہ روسی صدر پوٹن سے پانچویں سربراہ ملاقات بھی کریں گے۔ یہ بات ایک اہلکار نے منگل کو بتائی۔ یہ بات چیت…
فضائی دفاعی حد بندی پر جاپانی ‘ہیجان’ کشیدگی پھیلا رہا ہے، چین
بیجنگ: چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ چین جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے کوئی خطرہ محسوس نہیں کرتا اور جنوبی بحر چین میں تنازع کی صورتحال کے بارے میں پرامید ہے۔ اس نے جاپان کو خبردار کیا کہ وہ…
جاپان فرانسیسی کامک بُک میلے میں ‘تسکین بخش خواتین’ کی نمائش پر پریشان
اوگولیم: جاپان نے فرانس میں ایک عالمی کامک بُک میلے میں جنوبی کوریائی نمائش پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس نمائش میں “تسکین بخش خواتین” دکھائی گئی ہیں جنہیں دورانِ جنگ جاپانی فوج کے چکلوں میں جنسی غلامی پر…
ساپورو کی لاپتہ بچی قید سے بازیافت؛ آدمی زیرِ حراست
ساپّورو: ساپّورو میں پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک 9 سالہ بچی کو اس کے گھر کے قریب سے ہی ایک اپارٹمنٹ میں قید سے بخیریت بازیافت کر کے ایک آدمی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ بچی…
2 آدمی برف صاف کرتے ہوئے مندر کی چھت سے گر کر ہلاک
ہوکائیدو: پیر کو تاکاسو، صوبہ ہوکائیدو میں دو آدمی جوفُوکو مندر کی چھت سے برف صاف کرتے ہوئے گر کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ آدمی 11 بجے صبح کے قریب چھت سے گرے۔ ٹی بی ایس نے…
اغوا شدگان کے اہلخانہ اس برس حکومت سے اقدام اٹھانے کے متمنی
ٹوکیو: شمالی کوریا کے ہاتھوں اغوا شدہ جاپانی شہریوں کے اہلخانہ جاپانی حکومت پر زور دے رہے ہیں کہ وہ یہ معاملہ حل کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ ٹوکیو میں اتوار کو ایک ملاقات کے دوران اغوا شدگان کے…
جاپان کا نیدر لینڈ سے وہیل شکار مخالفوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
ٹوکیو: جاپان نے پیر کو کہا کہ وہ نیدر لینڈ سے مطالبہ کر رہا ہے کہ وہ ولندیزی رجسٹرڈ جہاز کے خلاف “عملی اقدامات” اٹھائے۔ یہ جہاز بحرِ جنوبی میں جاپانی وہیلنگ جہاز کے ساتھ ٹکرایا تھا۔ باب بیکر جنگجو…
اوکایاما کے 4 اسکول دوپہر کے کھانے میں جنگلی سور اور ہرن کا گوشت پیش کر رہے ہیں
ٹوکیو: جاپان میں اسکول کے دوپہر کے کھانے کے حوالے سے ایک ایسی پالیسی سامنے آئی ہے جس کی پہلے مثال نہیں ملتی۔ تفصیلات کے مطابق، میماساکا، اوکایاما کے چار اسکول دوپہر کے کھانے میں جنگلی سور اور ہرن کے…
ہاشیموتو اوساکا میٹروپولیٹن حکومت کے قیام کے لیے تازہ مینڈیٹ کے متلاشی
ٹوکیو: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے ہفتے کو کہا کہ وہ عہدے سے مستعفی ہو کر دوبارہ مئیر کے انتخابات کروائیں گے۔ وہ عوام سے تازہ مینڈیٹ کے خواہشمند ہیں جس کا مقصد ایک نئے اوساکا کی تشکیل دہی…
وزارتِ انصاف کا ملازم ٹرین پر خاتون کے اسکرٹ تلے ٹانگوں کی تصویر لینے پر گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے وزارتِ انصاف کے ایک 31 سالہ ملازم کو حراست میں لیا ہے۔ وہ ٹوکیو کی ایک ٹرین میں ایک خاتون کے اسکرٹ تلے ٹانگوں کی تصاویر بنا رہا تھا۔ پولیس کے…
فروری کے اواخر سے پولن سیزن عروج پر پہنچنے کی توقع
ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات کا کہنا ہے کہ رواں برس پولن سیزن اس ہفتے سے شیکوکو اور کیوشو میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ یہ سیزن ملک کے بیشتر حصے میں فروری کے اواخر تک عروج پر پہنچ جائے گا۔ ٹی…
آئچی میں بظاہر اجتماعی خودکشی کے واقعے میں 3 ہلاک
آئچی: ہیگاشیورا، صوبہ آئچی میں پولیس نے اتوار کو کہا کہ تین بالغ افراد اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کے مطابق بظاہر یہ ایک آپس میں طے کر کے کی گئی اجتماعی خودکشی لگتی ہے۔ پولیس کے مطابق،…
جاپانی بیڑے نے جارحانہ انداز میں ٹکریں ماریں، وہیل شکار مخالفین کا دعویٰ
سڈنی: جنگجو وہیل شکار مخالف مہم جو سی شیفرڈ نے کہا کہ اتوار کو بحرِ جنوبی میں ان کے ایک جہاز کو جاپانیوں نے “جارحانہ” اور بلا اشتعال” تصادموں میں ٹکریں ماری ہیں۔ سی شیفرڈ نے کہا کہ ان کے…
ٹوکیو کے شہری علاقے کے لیے فلو کی وبا کا انتباہ جاری
ٹوکیو: ٹوکیو کی شہری حکومت کے طبی اہلکاروں نے انفلوئنزا کی وبا کا انتباہ جاری کیا ہے اور دارالحکومت کو انتہائی خطرے والا علاقہ قرار دیا ہے۔ ٹی بی ایس نے خبر دی، طبی اہلکاروں کے مطابق 20 تا 26…
ٹیپکو کا اپریل تا دسمبر کے لیے 722.9 ارب ین کے منافع کا اعلان
ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے جمعے کو کہا کہ اس نے اپریل تا دسمبر کی نو ماہی کے لیے 772.9 ارب ین کا منافع درج کیا ہے۔ اس کا…
چین جنوبی بحر چین پر نئی فضائی دفاعی حد بندی پر غور کر رہا ہے: رپورٹ
ٹوکیو: جمعے کو ایک جاپانی خبر سے پتا چلا ہے کہ چین جنوبی بحرِ چین پر ایک نئی فضائی دفاعی حد بندی کا اعلان کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ایک ایسا اقدام جو اغلباً علاقائی تنازعات سے بھرے اس…
پولیس افسروں کو سخت جان بنانے کے لیے ایک وقت میں 15 برگر کھانے پر مجبور کیا جاتا رہا
ٹوکیو: اوساکا میں ایک پولیس سارجنٹ نے تادیبی کاروائی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مذکورہ سارجنٹ اپنے ماتحتوں کو “سخت جان بنانے” کے لیے انہیں ایک ہی وقت میں 15 پندرہ ہیم برگر ٹھونسنے پر مجبور…
ٹیٹوز پر اوساکا میں خاتون اسکول کلرک کی تنخواہ میں کٹوتی
اوساکا: اوساکا کے ایک اسکول میں بطور کلرک کام کرنے والی ایک 23 سالہ خاتون کو ٹیٹوز رکھنے پر تادیبی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ این ٹی وی نے جمعے کو اس معاملے کی خبر دی۔ اوساکا کے تعلیمی…