ماجورو: مارشل جزائر نے شارک پکڑنے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر ایک جاپانی ماہی گیر جہاز پر سوا لاکھ ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔ یہ علاقے کے پانیوں میں کیا جانے والا اپنی طرز کا پہلا جرمانہ ہے۔…
Author: محمد شاکر عزیز
حکومت ٹیپکو کے پورے بورڈ کی تبدیلی کی خواہشمند
ہفتے کی ایک رپورٹ کے مطابق، حکومت 12 بلین ڈالر کے ٹیکس روپے کی امداد کی فراہمی کے عوض تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کے پورے بورڈ کو تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ حکام جون میں ہونے والی…
تیز تر اسمارٹ فونز نے ڈیٹا کرنچ سے بچنے کی دوڑ میں تیزی پیدا کر دی
پیرس: اس ہفتے دینا کے سب سے بڑے موبائل فون میلے میں ہلکے، تیز تر اور ‘مزید اسمارٹ’ اسمارٹ فونز اپنا جلوہ دکھائیں گے جبکہ اس صورتحال نے نیٹ ورک کو اوور لوڈ سے بچانے اور فونز کو ‘صم بکم’…
نودا کی بطور وزیراعظم پہلی بار اوکی ناوا آمد
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا اتوار کو دو روزہ دورے پر اوکی ناوا پہنچے جس میں وہ جاپان میں امریکی فوجیوں کی منتقلی کے نظرثانی شدہ منصوبے پر وضاحت پیش کریں گے۔ پچھلے ستمبر سے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے…
آئی پیڈ کے ٹریڈ مارک کا دعوی کرنے والی کمپنی نے امریکہ میں ایپل پر مقدمہ کر دیا
شنگھائی: ایپل انکارپ کو چین میں آئی پیڈ کے ٹریڈ مارک کے سلسلے میں ایک اور چیلنج کا سامنا ہے تاہم اب کی بار یہ کیلیفورنیا کی عدالت میں درپیش ہے۔ پروویو الیکٹرونکس کے ایک ترجمان نے جمعے کو کہا…
متسوبشی الیکٹرک کی چار الحاق شدہ کمپنیوں کے وزارت دفاع میں بولی لگانے پر پابندی
ٹوکیو: متسوبشی الیکٹرک کارپ نے ہفتے کو کہا کہ اس کی چار ذیلی کمپنیوں اور ایک الحاق شدہ ایکویٹی میتھڈ کمپنیوں کو وزارت دفاع کی طرف سے نوٹس موصول ہوا ہے کہ وہ انہیں مستقبل کی نیلامیوں میں حصہ لینے…
نانجنگ قتل عام کے انکار پر اشی ہارا ناگویا کے مئیر سے متفق
ٹوکیو: ٹوکیو کے بڑبولے قدامت پسند گورنر شینتارو اشی ہارا نے جمعے کو کہا کہ وہ ناگویا کے مئیر کے بیان سے متفق ہیں کہ 1937 میں جاپانی فوجیوں کے ہاتھوں نانجنگ میں ہونے والے ‘ریپ’ کبھی وقوع پذیر ہی…
میری گرفتاری نے دنیا کی توجہ ڈولفن کے شکار پر مبذول کروائی: ایکٹوسٹ
ٹوکیو: ماحولیاتی گروپ سی شیفرڈ کے ایک ولندیزی سپورٹر، جو دو ماہ تک حملہ کرنے کے الزام میں زیر حراست رہا، نے جمعے کو کہا کہ اس کی گرفتاری کی وجہ سے دنیا کی نظریں جاپان میں ڈولفن کا شکار…
ایٹمی پلانٹ کے قریبی علاقے شاید ہمیشہ ناقابل رہائش رہیں، حکومت
ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو کہا کہ پچھلے سال بڑے پیمانے کے سونامی سے تباہی کا شکار ہونے والے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اردگرد کے کچھ علاقے شاید مستقل طور پر رہائش کے لیے ناقابل استعمال رہیں۔ نومبر اور…
اوساکا کے 8 اساتذہ قومی ترانہ نہ گانے پر سزا سہیں گے
اوساکا: اوساکا کے صوبائی تعلیمی بورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں آٹھ اساتذہ نے اتوار کو منعقد ہونے والی ہائی اسکولوں کی گریجویشن تقریبات میں کھڑے ہونے اور قومی ترانہ پڑھنے سے انکار کیا۔ یہ رپورٹ سپریم کورٹ…
پانچ نوجوانوں کو بندروں سے معافی مانگنے، آتش بازی پھینکنے پر صفائی کا حکم
کیوتو: پانچ نوجوانوں نے کیوتو چڑیا گھر کے ڈائریکٹر سے معافی مانگی ہے، اس سے قبل انہوں نے جنوری میں علی الصبح چڑیا گھر میں داخل ہونے اور چڑیا گھر کے بندروں پر آتش بازی پھینکنے کا اعتراف کیا۔ سزا…
این ٹی ٹی ڈوکومو آفات کے دوران وائس میسجنگ کی سروس شروع کرے گا
این ٹی ٹی ڈوکومو نے جمعرات کو کہا کہ وہ یکم مارچ سے آفات کے لیے وائس میسجنگ سروس شروع کرے گا جو کہ عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد کمپنی کے آفات سے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ آفات…
اوزوا کا کہنا ہے کہ نودا کی طرف سے ایوان زیریں تحلیل کرنے کی صورت میں اسے شاید نئی انتطامیہ بنانی پڑے
ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ جنرل سیکرٹری اچیرو اوزاوا نے جمعرات کو 2009 کے منشور کا ایک کے بعد ایک وعدہ توڑنے پر وزیر اعظم یوشیکو نودا کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اگر نودا نے…
جاپانی اور روسی جرائم پیشہ گروہوں کو الگ الگ کرنے کے لیے امریکی اقدام
واشنگٹن: امریکہ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ روس سے تعلق رکھنے والے برادرز سرکل اور جاپان کے طاقتور جرائم پیشہ گروہ یاماگوچی-گوچی پر پابندیاں لگا کر عالمی مالیاتی نظام سے منظم جرائم کو نکال باہر کرنے کے لیے…
توہوکو میں آخری پناہ گزین کیمپ بھی بند
فوکوشیما: 11 مارچ کے زلزلے و سونامی سے بےگھر ہونے والے افراد کا فوکوشیما شہر میں آخری پناہ گزین کیمپ بھی جمعرات کو بند ہو گیا۔ تین آفت زدہ صوبوں فوکوشیما، میاگی اور ایواتے میں تمام پناہ گزین مراکز اب…
183 بلین کے پنشن فنڈز گم ہونے کے بعد اے آئی جے کو معطل کر دیا گیا
ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو پنشن فنڈز کا انتظام سنبھالنے والی ایک فرم پر 193 بلین ین کی خردبرد کے الزام کے بعد اس کے آپریشنز ملتوی کر دئیے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ اس میں بھی اولمپس…
ویّن مکاؤ کے بورڈ نے ٹائیکون اوکادا کو ‘ناقابل قبول طرز عمل’ پر نکال باہر کیا
ہانگ کانگ: کیسینو آپریٹر ویّن مکاؤ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جمعے کو جوئے کے بادشاہ جاپانی ٹائیکون کازوؤ اوکادا کو ڈائریکٹر کے عہدے سے فارغ کر دیا اور اس کی وجہ فلپائن میں مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کے…
فلپائن کا کیسینو فراڈ سے انکار
منیلا: فلپائنی حکام نے بدھ کو تصدیق کی کہ گیمنگ سے متعلق اعلی حکام نے جاپانی ٹائیکون سے پرتعیش تحائف قبول کیے تھے تاہم انہوں نے انکار کیا اور کہا کہ یہ منیلا میں نئے کیسینو کی تعمیر کے لیے…
اوکی ناوا کا برفانی تہوار تابکاری کے خدشات پر منسوخ
ناہا: منطقہ حارہ سے ملحق صوبے اوکی ناوا کے شہر ناہا کو بچوں کے لیے روایتی برف کا تہوار اس وقت منسوخ کرنا پڑا جب بچوں کے والدین نے اعتراض کیا کہ شمال مشرق سے لائی گئی برف تابکار ہو…
جاپان نے اولمپک فٹ بال کوالیفائر میں ملائیشیا کو چار صفر سے ہرا دیا
کوالا لمپور: بدھ کو جاپان اولمپک کوالیفائر کے ایک ماقبل آخر گروپ میچ میں ملائیشیا کو چار صفر سے شکست دے کر لندن گیمز میں اپنی شرکت کی امیدیں برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔ کوش تاکاشی سیکیزوکا نے کہا کہ…
اوساکا کے حکومتی کارکنوں کی ای میلز یونین سازی اور سیاسی سرگرمیوں کے ثبوت کی تلاش میں سنسر
اوساکا: اس ہفتے پتا چلا ہے کہ اوساکا کی میونسپل حکومت سول ملازمین کی ای میلیں سنسر کر رہی ہے تاکہ یونین سازی یا سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا ثبوت تلاش کیا جا سکے۔ اس بات سے شہری حکومت…
شہنشاہ کی ذمہ داریوں میں کمی کی ضرورت ہے: ولی عہد
ٹوکیو: “شہنشاہ اکی ہیتو کی پچھلے ہفتے بائی پاس سرجری کے بعد ان کی ذمہ داریاں کم کی جانے چاہئیں،” ان کے بیٹے اور ولی عہد شہزادہ ناروہیتو نے اپنی 52 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام…