ساپورو: ساپورو برفانی میلہ پیر کو شروع ہو گیا۔ 63 ویں سالانہ میلے میں، جو 12 فروری تک جاری رہے گا، منجمد اور برف سے بنے 220 فن پارے شامل ہیں جو اودوری پارک، کمیونٹی ڈوم تسودومے کے میدانوں اور…
Author: محمد شاکر عزیز
اوئیتا کی خاتون نے اپنی بیٹی کے اغوا کے بارے جھوٹ بولنے، لاش دفنانے کا اعتراف کر لیا
اوئیتا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ہیجاماچی، صوبہ اوئیتا کے جنگل میں بچی کی لاش کی جزوی باقیات پائے جانے کے بعد اس کی ماں کو بچی کی لاش بے یار و مددگار چھوڑنے پر حراست میں…
سپر باؤل وومین ورلڈکپ میں 10000 ٹویٹس فی سیکنڈ نے جاپان کا وومین ورلڈ کپ والا ریکارڈ توڑ دیا
واشنگٹن: ٹوئٹر نے کہا ہے کہ سپر باؤل کے فائنل میچ میں ٹوئٹر صارفین دس ہزار ٹویٹس فی سیکنڈ کے حساب سے ٹویٹس داغتے رہے ہیں۔ سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والی کمپنی ٹوئٹر نے اپنی فیڈ پر کہا کہ…
ٹیپکو کے نرخ بڑھانے میں مسائل درپیش
وزارت صنعت نے نئی ہدایات کی تجویز پیش کی ہے جو الیکٹرک کمپنیوں کو نرخ بڑھانے کی منظوری ملنے سے قبل مجبور کریں گی کہ وہ ملازمین کی تعداد اور اشتہارات کے اخراجات کم کریں۔ حکومتی پینل الیکٹرک کمپنیوں پر…
فیوجستو نے اینڈرائڈ ٹیبلٹ جاری کر دیا
فیوجستو نے انٹرپرائز مارکیٹ کے لیے گوگل اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پر مشتمل ایک ٹیبلٹ اسٹائلسٹک M350/CA2 جاری کیا ہے۔ اسٹائلسٹک M350/CA2 ایک مختصر مگر جامع ڈیزائن پر مشتمل ہے، اس کا ڈسپلے سات انچ کا ہے جبکہ اس کا وزن…
ٹیوٹا روس میں فیکٹری کی توسیع پر نوے ملین ڈالر خرچ کرے گا
سینٹ پیٹرزبرگ: جاپانی کار ساز دیو ٹیوٹا اگلے تین سالوں میں شمال مغربی روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اپنی فیکٹری کی توسیع پر نوے ملین ڈالر سے زیادہ کی رقم خرچ کرے گا۔ کمپنی نے کہا کہ نئی پیداواری سہولیات،…
جاپان اور امریکی اوکی ناوا سے امریکی میرینز کی منتقلی کے نظرثانی شدہ منصوبے پر مذاکرات میں
ٹوکیو: جاپان اور امریکہ امریکی میرینز کی اوکی ناوا سے گوام منتقلی کے منصوبے پر نظر ثانی پر بات چیت کر رہے ہیں۔ یہ منصوبہ جاپان میں امریکی افواج کی تنظیم نو کا حصہ ہے۔ جاپانی دفاعی اہلکاروں نے کہا…
برفباری کی وجہ سے چور سگریٹ وینڈنگ مشین نہ لے جا سکے
چینو، صوبہ ناگانو میں ایک وینڈنگ مشین چرانے والا آدمی اسے بہت دور نہ لے جا سکا چونکہ بھاری برفباری کی وجہ سے اس کا ٹرک سڑک پر سے پھسل گیا اور وینڈنگ مشین ایک فٹ پاتھ پر جا گری۔…
برفباری سے ہونے والے حادثات سے شمالی جاپان میں مزید ہلاکتیں
ہفتے کو بھی بھاری برفباری نے جانوں کا خراج لینا جاری رکھا اور برفباری سے ہونے والے حادثات سے شمالی جاپان میں تین مزید اموات کی اطلاع ملی۔ موجودہ سرما میں جاپان میں ہونے والی برفباری سے متعلق حادثات میں…
جاپانی کاروباریوں کی نظر سیلیکان ویلی پر
جاپانی موجدوں کی ایک ابھرتی ہوئی نسل کے لیے زندگی کا سب سے بڑا خواب کسی بڑی کمپنی میں ملازمت کا حصول نہیں ہے۔ اگر آپ عالمی مارکیٹ تک پہنچنا چاہتے ہیں تو آپ کو سیلیکون ویلی سے کیرئیر شروع…
نیوکلیر انڈسٹری میں عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے نیوکلیر سیکیورٹی سمٹ
ہانگ کانگ: دنیا کے لیڈران مارچ میں جنوبی کوریا میں ہونے والے سمٹ میں شرکت کریں گے جس کا مقصد جاپان کے فوکوشیما بحران کے بعد نیوکلیر انڈسٹری پر عوامی اعتماد کو بحال کرنا ہے۔ سئیول میں ہونے والا نیوکلیر…
حکومت کی نظر قابل تجدید توانائی کے پلانٹس کی تعمیر کے قوانین میں نرمی پیدا کرنے پر
حکومتی ذرائع کے مطابق، حکومت ملک میں قابل تجدید توانائی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے شمسی توانائی کے پلانٹس اور قابل تجدید توانائی کے دوسرے مراکز کی تعمیر کے قوانین میں نرمی کرنے پر غور کر رہی ہے۔…
اشی ہارا کا کہنا ہے کہ وہ جاپان میں تبدیلی لانے کے لیے نئی سیاسی جماعت کی مدد کرنے کو تیار ہیں
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشی ہارا نے جمعے کو کہا کہ وہ شیزوکا کامےئی، جو حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی اتحادی پیپلز نیو پارٹی کے صدر ہیں، اور اپوزیشن جماعت سن رائز پارٹی کے سربراہ تاکیو ہیرانوما کے…
چینی جہاز کے کپتان پر غیرقانونی ماہی گیری کی وجہ سے جرمانہ عائد
ٹوکیو: چینی ماہی گیر کشتی کے کپتان، جسے جاپانی پانیوں میں غیرقانونی طور پر شکار کرنے پر گرفتار اور مقدمہ کیا گیا تھا، کو چھ مہینوں کی معطل شدہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ناگاساکی ڈسٹرکٹ کورٹ نے 39 …
فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے مزید تابکار پانی کا رساؤ
ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کو مستحکم قرار دینے کے دو ماہ سے بھی کم عرصے میں یہاں سے تابکاری پانی کے رساؤ کے واقعات مزید عام ہونے لگے ہیں۔ یہ مسئلہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کو…
تابکاری خدشات کی بنا پر یوکوہاما کے اسکول کے نزدیک کا علاقہ بند
یوکوہاما: یوکوہاما کے سی یا وارڈ میں واقع ایلمنٹری اسکول کے ساتھ واقع خالی نالے کو تابکار سیزیم کی بھاری مقدار کا سراغ لگنے کے بعد داخلہ بند علاقہ قرار دے دیا گیا ہے۔ یوکوہاما حکام کے مطابق، تہہ میں…
84 سالہ بوڑھی خاتون برف میں 4 گھنٹے دبے رہنے کے باوجود زندہ رہی
یاماگاتا: پولیس نے ہفتے کو بتایا کہ موگامی، صوبہ یاماگاتا میں ایک 84 سالہ بوڑھی عورت کو اس کے پڑوسیوں نے چار گھنٹے سے بھی زیادہ برف میں دفن رہنے کے بعد ڈھونڈا۔ کیکوتو سائتو نامی اس خاتون نے پولیس…
سافٹ بینک کی تیسری سہ ماہی کا منافع آدھا رہ گیا
ٹوکیو: جاپان کے تیسرے بڑے موبائل فون آپریٹر سافٹ بینک نے جمعرات کو کہا کہ اس کا تیسری سہ ماہی کا منافع سال بہ سال کی نسبت سے 32.2 ارب ین کے حساب سے آدھا رہ گیا، جبکہ اس کی…
اوکی ناوا میں انتخابات کی درخواست پر ڈیفنس اہلکار کو برطرف کرنے پر حکومت دباؤ میں
ٹوکیو: جمعرات کو حکومت دائت سیشن میں اوکی ناوا کے ایک ڈیفنس اہلکار کو برطرف کرنے پر اپوزیشن پارٹیوں کے دباؤ میں آ گئی۔ اس اہلکار نےمقامی بیورو کے عملے کو گینوان میں ہونے والے 12 فروری کے مئیر کے…
سائیتاما، چیبا میں چاقو حملے کرنے والا لڑکا نفسیاتی ٹیسٹوں میں سے گزرے گا
سائیتاما کی صوبائی پولیس نے جمعرات کو کہا کہ سائیتاما اور چیبا میں پچھلے سال دو لڑکیوں کو چاقو سے وار کر کے قتل کرنے کی کوشش کرنے والا 17 سالہ لڑکا، جسے حال ہی میں گرفتار کیا گیا، نفسیاتی…
حکام کی طرف سے والدین کو سیٹسبن سے اچھو لگنے کے متعلق انتباہ
ٹوکیو: حکام والدین کو انتباہ کر رہے ہیں کہ جمعے کے سیٹسبن میلے کے دوران بچوں کے سویابین کھانے کے سلسلے میں خاص احتیاط برتیں۔ سیٹسبن جاپان میں بہار آنے سے پہلے کے یوم کے طور پر منایا جاتا ہے۔…
فرم نے 2500 جان لیوا خوراکوں جتنا پوٹاشیم سائنائڈ گم کر ڈالا
توچیگی: پولیس کے مطابق، ناسوشیوبارا، صوبہ توچیگی میں ایک کمپنی نے 500 گرام پوٹاشیم سائنائڈ گم کر ڈالا۔ انڈسٹریل پلاٹنگ کمپنی، تاناکا پلاٹن کو، نے جمعرات کو اس گمشدگی کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولیس کے مطابق، پوٹاشیم سائنائڈ پلاسٹک…