Author: محمد شاکر عزیز

آئی اے ای اے نے فوکوئی میں ایٹمی بجلی گھر کا معائنہ شروع کر دیا

اوہی: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ماہرین نے جمعرات کو باضابطہ اسٹریس ٹیسٹوں میں سے گزرنے والے پہلے جاپانی ایٹمی بجلی گھر کا معائنہ شروع کیا۔ یہ کلیدی اقدام فوکوشیما بحران کے بعد بند پڑے درجنوں ایٹمی ری ایکٹروں کو…

خسارہ زدہ این ای سی پوری دنیا میں دس ہزار ملازمتیں ختم کریگا

جاپان: جاپانی الیکٹرونکس دیو این ای سی نے جمعرات کو کہا کہ وہ پوری دنیا میں دس ہزار ملازمتوں پر چھری پھیرنے جا رہا ہے۔ جبکہ اس نے کہا کہ پچھلے نو مہینوں میں اس کا خسارہ قریباً دو گنا…

نودا جاپانی قرضے کے پہاڑ کو فتح کرنے کی جدوجہد میں

ٹوکیو: اگرچہ عالمی مارکیٹوں کی نظر یورپی قرضہ بحران پر جمی ہوئی ہے، تاہم آدھی دنیا کے فاصلے پر جاپان ادھار اٹھانے کی سب سے بڑی بیماری سے لڑ رہا ہے، جس سے اس کے لوگوں کی آنے والوں نسلوں…

جے آر کی بندش سے پیدا ہونے والی زیادہ ٹریفک نے ڈوکومو کی سروسز میں خلل پیدا کر دیا

ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو نے بدھ کو کہا کہ اس کی فوما موبائل فون سروسز صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک خلل کا شکار رہیں چونکہ جے آر سروسز کی ٹوکیو میں یاماموتے لائن پر خدمات میں…

فوکوشیما کے آئس کریم ساز نے اطالوی ایوارڈ جیت لیا

ریمینی، اٹلی: منگل کو فوکوشیما صوبے کے ایک آئس کریم ساز کو ریمینی، اٹلی میں انٹرنیشنل ایگریبیشن فار آرٹیسان پروڈکشن کے 33 ویں ایڈیشن کے موقع پر انعام سے نوازا گیا۔ شینساکو کاتاہیرا نے اپنی کافی آئس کریم ڈش کی…

اوکادا کی طرف سے ایٹمی بحران سے متعلق میٹنگوں کا ریکارڈ نہ رکھنے پر معذرت

ٹوکیو: ڈپٹی وزیر اعظم کاتسویا اوکادا نے منگل کو 11 مارچ کے زلزلے و سونامی کے ابتدائی دنوں میں ہونے والے ایٹمی بحران کی ٹاسک فورس کے اجلاسوں کا ریکارڈ موجود نہ ہونے پر معذرت کی۔ این ایچ کے کے…

اپنی طرز کے انوکھے آپریشن کے بعد بچہ ہسپتال سے فارغ

شیزوکا: ایک 8 ماہ کے بچے کو شیزوکا صوبے کے شیزوکا چلڈرن ہسپتال میں دل کے تین سیرئیس نقائص کو درست کرنے کا ایک مشکل آپریشن کرنے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ ہسپتال کے مطابق، کسی نومولد…

نودا قرض کو حل کرنے پر سنجیدہ، غیرفیصلہ کن سیاست کے اختتام کی اپیل

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے منگل کو عزم کیا کہ وہ ٹیکس اور سوشل سیکیورٹی اصلاحات کو آگے بڑھائیں گے، اس کے ساتھ انہوں نے حزب مخالف کے سیاستدانوں پر زور دیا کہ وہ آنے والی نسلوں کی خاطر جاپان…

اطلاعات کے مطابق سونی اولمپس میں حصہ داری پر غور کر رہا ہے

ٹوکیو: منگل کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپانی الیکٹرانکس دیو سونی اولمپس میں 30 فیصد حصے داری کے لیے مذاکرات کے مراحل میں ہے۔ اس کی وجہ کیمرہ ساز اولمپس کی طرف سے 1.7 ارب ڈالر کے اپنے مالیاتی نقصانات…

36 سالہ ہاورڈ لاء گریجویٹ جاپان کی کم عمر ترین خاتون مئیر منتخب

ٹوکیو: شیگا صوبے میں ووٹروں نے ایک 36 سالہ خاتون کو ملک کی کم عمر ترین خاتون مئیر کے طور پر منتخب کیا ہے۔ یہ ایک ایسے ملک میں ہوا ہے جہاں سیاستدانوں کی اکثریت عمر رسیدہ مردوں پر مشتمل…

خالی فارموں پر توانائی پیدا کرنے کا منصوبہ

وزارت زراعت، جنگلات اور فشریز نے ترک شدہ بےکار پڑی قابل کاشت اراضی سے فائدہ اٹھانے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے مطابق اسے استعمال کر کے قابل تجدید ذرائع توانائی جیسے ہوا اور شمسی توانائی کے ذریعے بجلی پیدا…

خاص مقامی کھانے نے سونامی متاثرین کا حوصلہ بڑھا دیا

صوبہ ایواتے کے قصبے اوتسوچی میں ایک مٹھائی کی دوکان دوبارہ سے کھلی ہے۔ اس دوکان کی خاص ڈش ‘سیک موناکا’ ہے جو لوبیے کے میٹھے پیسٹ کو ویفرز میں ڈال کر تیار کی جاتی ہے۔ اس بات نے مقامی…

بجلی ساز انڈسٹری نے بڑی سیاسی جماعتوں کو چندے دئیے

بجلی ساز کمپنیوں نے ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کو فنڈز دئیے۔ ان کی انتظامیہ نے سب سے بڑی حزب مخالف کی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اور لیبر یونینوں نے حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپانی (ڈی پی جے)…

جاپان کے پینل نے غیرملکی والدین کو بچے کی حوالگی سے انکار کی شرائط کا خاکہ بنا لیا

وزارت انصاف کی قانون ساز کونسل کے تحت چلنے والے ایک پینل نے ہیگ کنونشن کے “سول آسپکٹس آف انٹرنیشنل چائلڈ ابڈکشن” (عالمی طور پر بچوں کے اغوا یا روکنے کے سول قوانین)  میں شمولیت کے لیے ایک قانون سازی…

11 جامعات نے حکومت اور صنعتوں سے ایٹمی توانائی پر تحقیق کے لیے فنڈز لیے

مانیچی شمبن کو پتا چلا ہے کہ مالی سال 2006 سے 2010 کے دوران جامعہ ٹوکیو اور جامعہ کیوتو جیسی 11 چوٹی کی جامعات نے ایٹمی ٹیکنالوجی پر تحقیق کی مد میں حکومت اور انڈسٹری سے مجموعی طور پر 10.4…

تعمیرنو ایجنسی کے سربراہوں کی نامزدگی

حکومتی ذرائع کے مطابق، حکومت نے وزارت لینڈ، انفراسٹرکچر، ٹراسپورٹ اور سیاحت کے سابقہ وائس ایڈمنسٹریٹر یوکیوشی مینےہیسا کو 10 فروری کو قائم کی جانے والی تعمیر نو کی ایجنسی کا نائب وزیر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مینےہیسا 11…

اشینوماکی کے تعلیمی بورڈ نے سونامی میں ایلمنٹری اسکول کے طلبا کی موت کی جزوی ذمہ داری قبول کر لی

اشینوماکی میونسل تعلیمی بورڈ نے 11مارچ 2011 کو ایک اسکول کی جانچ پڑتال میں کوتاہی کی جزوی ذمہ داری قبول کی۔ یہاں 74 طلبا اور 10 اساتذہ سرکاری طور پر یا تو مارے گئے یا ابھی تک لاپتہ ہیں۔ یہ…

ایل ڈی پی کا اس سال ڈی پی جے سے اقتدار حاصل کرنے کا عزم

اتوار کو مرکزی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے ٹوکیو میں اپنا 79 واں سالانہ کنونشن منعقد کیا، اور عہد کیا کہ اس سال حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) سے اقتدار حاصل کر لیں گے۔ ایل ڈی…