Author: محمد شاکر عزیز

امریکہ پرائس فکسنگ کیس میں جاپانی کار ساز ادارے کے عہدیداروں کو جیل بھیجے گا

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے جمعے کو کہا کہ جاپانی آٹو پارٹس سپلائر ڈائمنڈ الیکٹرک کے دو عہدیداروں کو ایک برس سے زیادہ عرصے کے لیے جیل بھیجا جائے گا۔ ان پر امریکہ میں پرائس فکسنگ کا جرم ثابت ہو…

1415 افراد نے فوکوشیما پلانٹ کے تعمیر کنندگان پر مقدمہ کر دیا

ٹوکیو: قریباً 1400 افراد نے منگل کو تین کمپنیوں پر مقدمہ دائر کیا جنہوں نے جاپان کے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر تیار کیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 2011 کے پگھلاؤ سے پیدا شدہ مالی نقصانات…

امریکہ کے لیے جاپانی سفیر کا چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران دھیرج رکھنے پر زور

واشنگٹن: امریکہ میں جاپانی سفیر نے بدھ کو چین کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کا مطالبہ کیا۔ جبکہ ایک اعلی امریکی انٹیلی جنس اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ علاقائی تنازعات اور قوم پرستانہ جوش و جذبہ مشرقی ایشیا میں…

این ایچ کے کے سربراہ نے ‘تسکین بخش عورتوں’ پر اظہارِ خیال پر دائت سے معافی مانگ لی

ٹوکیو: جاپان کے سرکاری ٹیلی وژن کے سربراہ نے جمعے کو قانون سازوں کو بتایا کہ وہ اپنے اظہارِ خیال پر شرمندہ ہیں اور عہد کیا کہ نیٹ ورک کی غیر جانبداری کا تحفظ کریں گے۔ انہوں نے بیان دیا…

یوکوہاما کے اسکول میں 56 بچے نورو وائرس کی مشتبہ وبا میں بیمار

یوکوہاما: یوکوہاما، صوبہ کاناگاوا میں طبی اہلکاروں نے جمعے کو کہا کہ یوکوہاما کے ہاتسونے گاؤکا پبلک ایلیمنٹری اسکول میں 86 بچے جمعرات کو غیر حاضر تھے۔ اس کی وجہ نورو وائرس کی مشتبہ وبا بتائی گئی۔ مقامی تعلیمی بورڈ…

فضا میں جیٹ طیاروں کی ٹکر، قلابازی لگانے والے پائلٹ محفوظ رہے

ٹوکیو: ایک فوجی ترجمان نے کہا، بدھ کو تین پائلٹ جیٹ طیاروں کی ٹکر میں صحیح و سالم بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔ یہ طیارے صوبہ میاگی کے ساحل سے پرے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے تھے۔ جاپانی…

مایوس کن نتائج کے باوجود نہ استعفیٰ دوں گا نا قیمتیں کم کروں گا، نائی ٹینڈو سربراہ

ٹوکیو: نائی ٹینڈو کے صدر نے جمعرات کو عہد کیا کہ وہ پرانے طریقوں پر کاربند رہیں گے۔ انہوں نے مایوس کن آمدنی کے باوجود استعفیٰ دینے یا مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے سے بھی انکار کیا۔ تاہم یہ ضرور…

اولیور اسٹون، مائیکل مور، اور دیگر اوکی ناوا بیس منصوبے کے خلاف متحد

واشنگٹن: ممتاز امریکی لبرل کارکنوں نے بدھ کو امریکی فوجی اڈے کے خلاف اہلِ اوکی ناوا کے ساتھ یکجہتی کا عہد کیا۔ حالانکہ جاپان اور امریکہ اس کی منتقلی کے منصوبے حتمی شکل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 100…

یتیموں پر متنازعہ ٹی وی ڈرامہ اسپانسرز کے الگ ہونے کے باوجود جاری

ٹوکیو: ایک ٹی وی اسٹیشن نے بدھ کو کہا کہ متنازعہ ڈرامہ اسپانسرز کی جانب سے حمایت ترک کرنے کے باوجود حسبِ ارادہ نشر کیا جائے گا۔ اس ڈرامے میں ایک یتیم خانے میں رہنے والے بچے دکھائے گئے ہیں۔…

آبے کے یاسوکونی مزار کے دورے پر اقوامِ متحدہ میں چین، جنوبی کوریا، جاپان میں تلخی

اقوامِ متحدہ: جاپان کے وزیرِ اعظم شینزو آبے کے ایک متنازعہ مزار کے دورے کے معاملے پر سفارتی جھگڑا بدھ کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پہنچ گیا۔ اور چین اور جاپان نے ایک دوسرے پر استحکام کو نقصان…

جاپان کے تدریسی رہنما کتب پر نظرِ ثانی پر جنوبی کوریا کا احتجاج

سئیول: جنوبی کوریا نے منگل کو سئیول میں جاپان کے سفیر کو بلا کر باضابطہ طور پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اس کی وجہ ٹوکیو کی جانب سے تدریسی رہنما کتب پر نظرِ ثانی ہے۔ نئی کتب میں متنازعہ ننھے ٹاپوؤں…

جاپان اور آسٹریلیا آزاد تجارتی معاہدے کے قریب

سڈنی: جاپان اور آسٹریلیا آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کے قریب جا رہے ہیں۔ یہ بات منگل کو اہلکاروں نے بتائی جبکہ اخباری اطلاعات سے بھی پتا چلا کہ چند ہی مہینوں میں معاہدہ ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا کے محکمہ…

ہوسوکاوا کی آبے کی توانائی پالیسی، سفارتکاری پر تنقید

ٹوکیو: سابق وزیرِ اعظم موروہیرو ہوسوکاوا نے منگل کو حکومت کی توانائی پالیسی پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا ٹوکیو میں ایٹمی بجلی کا استعمال “خود غرضانہ” اور ناپائیدار ہے چونکہ جاپانی دارالحکومت بذاتِ خود کسی ایٹمی ری ایکٹر کا…

ہنی مون پر جانے والے جاپانی شخص کے قتل پر ایکواڈور میں 6 گرفتار

کوئیٹو: ایکواڈوری حکومت نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے ایک جاپانی سیاح کے قتل میں ملوث چھ مشبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ مذکورہ سیاح اور اس کی بیوی پر دسمبر میں ان کے ہنی مون کے…

11 سالہ بچی کو گالف کلب سے مہلک مار مارنے پر عورت کو 8 سال قید

ہیروشیما: ہیروشیما ڈسٹرکٹ کورٹ نے منگل کو ایک 30 سالہ بے روزگار عورت کو آٹھ برس قید کی سزا سنائی۔ اس نے اکتوبر، 2012 میں فوچو، صوبہ ہیروشیما میں اپنے گھر میں اپنی 11 سالہ بچی کو گالف کلب کے…

ایم ایس ڈی ایف نے غیر انسان بردار آبدوز کھونے کا اعتراف کر لیا

ٹوکیو: جاپان نے بدھ کو اعتراف کیا کہ اس نے پچھلے برس ایک سروے کے دوران 5 ملین ڈالر کی غیر انسان بردار آبدوز کھو دی۔ اس آبدوز کو ڈھونڈنے کے لیے نو روزہ تلاش کے دوران سمندری فرش سے…

جاپان کی خواتین اولمپک ٹیم پہلی مرتبہ مردوں سے بڑھ گئی

ٹوکیو: جاپان کی سرمائی اولمپکس کی ٹیم پہلی مرتبہ تعداد میں مردوں سے بڑھ گئی۔ اس بار ملک سوچی اولمپکس میں ریکارڈ تعداد میں ایتھلیٹ بھیج رہا ہے، اور اپنی تاریخ کے سب سے زیادہ تمغے حاصل کرنے کے لیے…

70 فیصد سے زیادہ لوگوں کا کہنا ہے انہیں آبے نامکس کا فائدہ محسوس نہیں ہوا: رائے شماری

ٹوکیو: قریباً تین چوتھائی جاپانی عوام محسوس کر رہے ہیں کہ “آبے نامکس” کا کوئی اثر نہیں پڑا۔ یہ بات ایک نئی اخباری رائے شماری سے پتا چلی۔ حالانکہ عالمی سطح پر وزیرِ اعظم شینزو آبے کے اقتصادی منصوبے کو…