ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس نے جمعے کو اوم فرقے کے سابقہ مفرور ماکوتو ہیراتا کی تصویر جاری کی ہے، جو 31 دسمبر کو اس کے خود کو پولیس کے حوالے کرنے کے کچھ ہی دیر بعد لی گئی تھی۔ ہیراتا…
Author: محمد شاکر عزیز
گمنام شخص کی طرف سے ایواتے کی آفت زدہ فرم کو تعمیراتی سامان کا عطیہ
ایک گمنام شخص نے پچھلے سال ایک تعمیراتی کمپنی کو دوبار لکڑی کے بلاکس کا عطیہ دیا جو 11 مارچ کے سونامی سے تباہ ہو گئی تھی۔ عطیہ کی جانیوالی لکڑی جس کی قیمت قریباً پانچ لاکھ ین تھی، نے…
ووڈفورڈ سرمایہ کاروں کی عدم حمایت کی وجہ سے اپنی ملازمت واپس حاصل کرنے کے لیے اولمپس پر مقدمہ کریں گے
ٹوکیو: وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ نے جمعے کو کہا کہ وہ جاپان کے شئیرہولڈر اداروں کی طرف سے ان کی ملازمت حاصل کرنے کی کوششوں کا بیڑہ غرق کرنے اور “مایوس کن” حمایت کے بعد اس کام کے لیے اولمپس…
ویلفئیر وصول کرنے والے ہسپتال کے بہت زیادہ چکر لگاتے ہیں
وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر کے مطابق 18000 سے زیادہ ویلفئیر وصولنے والے مالی سال 2009 میں تین ماہ مسلسل 15 چکر فی ماہ کے حساب سے ہسپتال آئے۔ “بہت ہی زیادہ بار” ہسپتال آنے والے ویلفئیر وصول کرنے والوں…
سائیتاما صوبہ سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کرے گا
پتا چلا ہے کہ سائیتاما صوبے کی حکومت نے سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کو اپنے علاقائی حادثاتی انتظام کے منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ خشکی میں گھرا کوئی صوبہ سونامی…
حکومت نے ٹیکس پروپوزل کو حتمی صورت دے دی، تاہم شدید کشمکش کا امکان ہے
ٹوکیو: حکومت اور حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے بدھ کو ٹیکس اور سوشل سیکیورٹی اصلاحات کے مسودے کو حتمی شکل دی، جس میں متنازع کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کی تجویز بھی شامل ہے۔ تاہم حکومت کو…
11مارچ سے 31 دسمبر تک جاپان میں 6757 آفٹر شاکس محسوس کیے گئے
ٹوکیو: موسمیاتی ایجنسی نے جمعرات کو بتایا کہ 11مارچ سے 31 دسمبر تک جاپان میں 6757 آفٹر شاکس محسوس کیے گئے۔ ایجنسی نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ ان میں سے 14 کی شدت 5 سے زیادہ تھی،…
ٹوکیو حکومت سائیکل سواروں کے لیے فٹ پاتھ کی پالیسی پر قائم
اگرچہ نیشنل پولیس ایجنسی (این پی اے) سائیکل سواروں کو نصیحت کر رہی ہے کہ وہ سڑکیں استعمال کریں، تاہم ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت سائیکل سواروں کے لیے فٹ پاتھ کے استعمال کی اپنی پالیسی پر قائم ہے۔ ٹوکیو حکومت کار…
اوکی ناوا نے امریکی اڈے کی منتقلی کی رپورٹ ملنے کی تصدیق کر دی
اوکیناوا صوبے نے جمعرات کو صوبے میں واقع متنازع امریکی اڈے سے متعلق ایک کلیدی رپورٹ وصول ہونے کی تصدیق کی ہے، جو منتقلی کے عرصہ دراز سے حل طلب مسئلے کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے۔ میرین کارپس…
ہیراتا نے اوم فرقے کے گرو اساہارا کے ساتھ اپنی فوٹو پھینکنے کا اعتراف کر لیا
سابقہ اوم شنریکیو فرقے کے رکن ماکوتو ہیراتا کے وکلا کے مطابق، اس کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی اور اوم کے بانی شوکو آساہارا کی ایک مشترکہ تصویر کو پانچ سال پہلے اس وقت پھینک دیا تھا جب…
زبان کی رکاوٹ سے انڈونیشی نرسیں لڑکھڑا گئیں
پتا چلا ہے کہ 2008 میں طے پانے والے نرسنگ لائسنس حاصل کرنے کے دوطرفہ شراکت کے معاہدے کے تحت جاپان آنے والی 104 نرسوں میں سے آدھی سے زیادہ نرسیں وطن واپس لوٹ چکی ہیں، اور اس کی بڑی…
یامانوتے کی لائن پر 40 سال بعد ایک نیا اسٹیشن
ٹوکیو: جے آر ایسٹ نے بدھ کو کہا کہ وہ ٹوکیو میں یامانوتے لائن پر 2.2 کلومیٹر کا فاصلہ رکھنے والے شیناگاوا اور تاماچی اسٹیشنوں کے مابین ایک نیا اسٹیشن شامل کرنے کے امکان پر غور کر رہا ہے۔ جے…
آدھے سے زیادہ مدعیوں نے ابھی ٹیپکو سے زرتلافی وصول کرنا ہے
ٹوکیو: ایک رہنما مرکز، جو فوکوشیما کے بےگھر رہائشیوں کو ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) سے زرتلافی کا مطالبہ کرنے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے، نے اس ہفتے انکشاف کیا ہے کہ پہلے مرحلے میں آدھے سے بھی کم مدعیوں…
ٹوکیو میں ٹیونا فش کی 56.49 ملین ین میں ریکارڈ نیلامی
جمعرات کو ایک ڈیپ پاکٹ ریستوران نے جاپان کی تسوکیجی فش مارکیٹ میں اکیلی ٹیونا مچھلی کے لیے 56.49 ملین ین کی بولی دے کر اس بلیوفن مچھلی کی بولی کا پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ 269 کلو گرام مچھلی جاپان…
اسکائی ٹری ایک ماہ کے لیے بُک
ٹوکیو اسکائی ٹری، جو 22 مئی سے کھل رہا ہے، گروپس نے بُک کروا لیا ہے جو اس کے افتتاح کے پہلے ماہ اس کا دورہ کرنا چاہتے ہیں، تاہم انفرادی ٹکٹوں کی دستیابی ابھی کی جانی ہے۔ ٹاور کا…
شوہروں کو شاہی درجہ ملنے کا امکان
حکومتی ذرائع کے مطابق، حکومت ممکنہ طور پر شاہی خاندان کی خواتین کے شاہی خاندان سے تعلق نہ رکھنے والے شوہروں، جو اپنے خاندان کی سربراہی کرتے ہیں، کو شاہی درجہ دینے پر غور کر رہی ہے تاکہ وہ بھی…
تحقیق کے مطابق سمندری پرندوں میں بھی ‘کرفیو’ لگتا ہے
محققین کی ایک ٹیم کے مطابق، دھاری دار شئیر واٹر پرندے جبلی طور پر رات کو ایک ہی وقت پر اپنے گھونسلوں میں لوٹ کر ایک قسم کے کرفیو کی پابندی کرتے ہیں، چاہے کسی پرندے کو کتنا بھی زیادہ…
پولیس نے گرفتاری دینے والے اوم بھگوڑے کو پہلے بھگا دیا تھا
منگل کی رپورٹس کے مطابق، نئے سال کی شام کو ٹوکیو پولیس کے ہیڈکوارٹرز میں گرفتاری دینے والے ملک سے سب سے بڑے اشتہاری کو پولیس نے پہلے بھگا دیا تھا۔ جب ماکوتو ہیراتا، اوم سپریم ٹرتھ قیامتی فرقے کا…
کِم کی موت پر تعزیت نامہ نہ بھیجنے کی وجہ نودا، فوجیمورا میں اخلاق کی کمی: شمالی کوریا
شمالی کوریا منگل کو جاپانی لیڈروں پر پھٹ پڑا کہ انہوں نے کِم کی موت پر تعزیتی پیغامات نہیں بھیجے اور نہ ہی جاپان کے شمالی کوریا کی طرف جھکاؤ رکھنے والے کورین رہائشیوں کو اپنے سابقہ لیڈر کی 28…
نودا کا فوکوشیما کے دوسرے جنم، ٹیکس اور سوشل سیکیورٹی اصلاحات کا عزم
وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کو نئے سال کی اپنی روایتی پریس کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے متاثرہ علاقے کو “نئے جنم” تک لائیں گے۔ پچھلے ماہ حکومتی خرچے پر…
حکومت دفاعی سائبر ہتھیار کی تیاری میں/ وائرس سائبر حملے کی شناخت، اس کے ماخذ کو مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
یومیوری شمبن کو اطلاع ملی ہے کہ وزارت دفاع ایک ایسا کمپیوٹر وائرس تیار کرنے کے مراحل میں ہے جو سائبر حملوں کا سراغ لگانے، ان کی شناخت اور ان کے ماخذ (کمپیوٹر) کو مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔…
اگلے تیس سالوں میں 9 شدت کا زلزلہ آنے کا چانس 30 فیصد: محققین
ایک حکومتی تحقیقی کونسل نے کہا ہے کہ 30 فیصد امکانات موجود ہیں کہ اگلے 30 سالوں میں 9 شدت کا زلزلہ جاپان ٹرینچ میں توہوکو ریجن اور صوبہ چیبا کے درمیانی علاقے میں آئے۔ ارتھ کوئیک ریسرچ پروموشن کے…