ایک حکومتی اندازے کے مطابق، ملک کی آبادی 2011 میں دو لاکھ نفوس کم ہو گئی، جو 2005 کے بعد سب سے بڑی کمی ہے، جس کی بڑی وجوہات ٹمٹاتی شرح پیدائش، بوڑھا ہوتا سماج اور عظیم مشرقی جاپانی زلزلے…
Author: محمد شاکر عزیز
حکومت اور ٹیپکو میں پبلک فنڈز کے استعمال پر مذاکرات ہوں گے
حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) حکومتی پشت پناہی رکھنے والے ادارے کی طرف سے ٹیپکو کو اپنی مالی حالت بہتر بنانے کے لیے پبلک فنڈز کی فراہمی کے سلسلے میں مذاکرات کریں گے۔ این ایچ کے کے مطابق،…
13 بوڑھے ‘موچی’ کھا کر اچھو لگنے سے ہسپتال میں داخل؛ دو ہلاک
ٹوکیو: ٹوکیو میں ہنگامی خدمات کے شعبے نے پیر کو کہا کہ 13 بوڑھوں کو ٹوکیو کے علاقے میں ہسپتال لے جایا گیا جس کی وجہ نئے سال کے موقع پر چاولوں سے بنے روایتی ‘موچی’ کیک کھانے سے اچھو…
ڈوکومو نے اسمارٹ فون کی انٹرنیٹ سروس میں مزید مسائل کی نشاندہی کر دی
ٹوکیو: پچھلے ماہ کی ایک تکنیکی خرابی کے بعد، کہ جس نے ہزاروں صارفین کی ای میل سروسز کو تہہ و بالا کر دیا تھا، پیر کو این ٹی ٹی ڈوکومو نے کہا ہے کہ اس کی اسمارٹ فون انٹرنیٹ…
ایواتے سے سونامی میں بہہ جانے والی کشتی بحر جاپان کے ساحل سے برآمد
ٹوکیو: صوبہ ایواتے سے 11 مارچ کے سونامی کے ہاتھوں بہہ جانے والی ایک چھوٹی سی کشتی 1500 کلومیٹر دور ملک کے دوسرے کنارے پر صوبہ ہیوگو میں سطح سمندر پر ابھر آئی۔ یہ کشتی، جو قریباً دس ماہ سے…
ایٹمی بحرانی علاقے کے 54 فیصد بےگھر ابھی تک واپس نہیں آئے
فوکوشیما: فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے گرد واقع 20 سے 30 کلومیٹر کے علاقے سے بےگھر ہونے والوں میں سے چوّن فیصد لوگ حکومت کی طرف سے ممکنہ داخلہ بند علاقوں پر سے پابندی اٹھانے کے باوجود ابھی…
بادشاہ کا نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں سلام؛ “میں غم میں ساتھ ہوں” کا پیغام
ٹوکیو: بادشاہ نے پیر کو نئے سال کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کرنے کے لیے جمع ہونے والوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا اور کہا کہ وہ آفت زدہ قوم کے درد اور بحالی کی امیدوں میں ان…
نیوکلیر سیفٹی کمیشن نے انڈسٹری سے چندہ وصول کیا: رپورٹ
ٹوکیو: آساہی شمبن نے اتوار کو رپورٹ دی ہے کہ جاپان کے نیوکلیر سیفٹی کمیشن کے قریباً ایک تہائی کمشنروں اور معائنہ کاروں نے ملک کی ایٹمی بجلی بنانے والی کمپنیوں سے چندہ وصول کیا۔ صاحب اثر روزنامے نے کہا…
سافٹ ڈرنک فروخت کرنے والی مشینوں پر مفت وائی فائی انٹرنیٹ سروس
ٹوکیو: آساہی سافٹ ڈرنکس کمپنی نے ایک وینڈنگ مشین بنائی ہے جو مفت وائی فائی انٹرنیٹ کنکشن پیش کرتی ہے۔ کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر کہا کہ ٹوکیو، سیندائی، چوبو اور کینکی ریجن کے ساتھ ساتھ فوکوکا میں بھی…
ڈی پی جے کے 9 بھگوڑے اپنی نئی پارٹی کو کیزونا کہیں گے
ٹوکیو: ڈی پی جے کے ایوان زیریں کے 9 قانون ساز جنہوں نے پچھلے ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان چھوڑ رہے ہیں، بدھ کو ایک نئی پارٹی کا اجرا کرنے والے ہیں۔ نئی پارٹی کو…
ٹوکیو اور اوساکا میں ایکسپریس وے پر نیا ٹال سسٹم چالو ہوگیا
ٹوکیو: اتوار سے ٹوکیو میٹروپولیٹن ایریا میں شوتو ایکسپریس وے اور اوساکا میں ہانشِن ایکسپریس وے پر ایک نیا ایکسپریس وے ٹال سسٹم چالو ہوگیا ہے۔ وزارت ارضیات، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے کہا کہ فاصلے پر مبنی ٹال سسٹم…
نودا کا کہنا ہے کہ 2012 جاپان کا دوسرا جنم ہو گا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو کہا کہ 2012 کا سال جاپان کے نئے جنم کا سال ہو گا۔ قوم سے ٹی وی پر نئے سال کا خطاب کرتے ہوئے نودا نے کہا کہ حکومت پچھلے 11 مارچ…
جاپان پوسٹ زلزلہ متاثرین کو نئے سال کے تہنیتی کارڈ پہنچانے میں ہمہ تن مصروف
جاپان پوسٹ کی توہوکو کی شاخیں پچھلے کچھ دنوں سے اوور ٹائم لگا رہی ہیں تاکہ نئے سال کے تہنیتی کارڈز (“نینگاجو”) آفت زدہ صوبوں میاگی، ایواتے اور فوکوشیما میں ان کے وصول کنندگان تک پہنچ سکیں۔ جے پی کے…
مشرقی جاپان میں 7.0 شدت کا زلزلہ ؛ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں
ٹوکیو: اتوار کو ٹوکیو میں 7 شدت کا ایک بڑا زلزلہ آیا تاہم جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق کسی نقصان، زخمی ہونے یا سونامی وارننگ جیسی کوئی ابتدائی رپورٹ نہیں ملی۔ ایجنسی کے مطابق زلزلہ دوپہر 2:28 پر آیا۔ اس…
قدرتی آفات پر قابو نہ پاسکنے کی آگاہی وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو سکتی ہے: ماہرین
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لوگوں میں یہ آگاہی، کہ وہ بڑی بڑی قدرتی آفات سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وقت کے ساتھ ساتھ کم ہو سکتی ہے۔ 11 مارچ کے عظیم مشرقی جاپانی زلزلے اور سونامی نے اس…
توشیبا کی طرف تابکار مٹی کی صفائی کرنے والا آلہ ایجاد کرنے کا دعوی
ٹوکیو: توشیبا کارپ کا کہنا ہے کہ اس نے بیمار فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے گرد واقع علاقے کی مٹی کو تابکاری سے پاک کرنے کے لیے ایک انقلابی نئی ٹیکنالوجی ڈیزائن کی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی اصل میں ایٹمی بجلی…
شمالی کوریا کی طرف سے کِم جونگ-اُن کے فوج کا سپہ سالار ہونے کا اعلان
شمالی کوریا نے ہفتے کو کہا کہ اس کے نئے لیڈر کِم جونگ-اُن کو باضابطہ طور پر ملک کی 12 لاکھ جوانوں پر مشتمل فوج کا سالار اعلی مقرر کر دیا گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیا…
ٹیکس بڑھانے کے منصوبے کو عبوری ‘اوکے’
ٹوکیو: ٹیکس اصلاحات کے لیے حکومتی پینل نے جمعے کو حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کا منصوبہ منظور کر لیا، جس میں 2015 تک دو مراحل میں کنزمپشن ٹیکس میں اضافہ کرنا بھی شامل ہے۔ یہ منظوری جمعرات کی…
سال ختم ہونے پر جاپانی زندگی کی بےثباتی پر غور کرتے ہیں
ٹوکیو: پوری دنیا میں لوگ ایک ایسے سال کو الوداع کہنے کی تیاری کر رہے ہیں جس میں انقلابات، معاشی افراتفری اور بظاہر نہ ختم ہونے والی قدرتی آفات کا سلسلہ جاری رہا۔ جاپان کے لیے 2011 ایک ایسا سال…
سونامی کے پناہ گزین سخت سردی سے نبردآزما
جاپان کے آفت زدہ شمال مشرقی علاقے میں جیسے جیسے پارہ نیچے گر رہا ہے، تیسے تیسے عارضی گھروں میں رہنے والے ہزاروں لوگ لمبے، سخت اور انتہائی یخ بستہ سرما سے نمٹنے کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔ سونامی…
ٹوکیو 10,000 نوجوانوں کو باہر پڑھنے کے لیے مدد فراہم کرے گا
ٹوکیو میٹروپولیٹن گورنمنٹ نے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دس ہزار نوجوانوں کو آٹھ سالوں کے دوران بیرون ملک پڑھائی میں مدد دی جائے گی۔ یہ منصوبہ مالی سال 2012 سے شروع ہو گا اور اس…
نودا نے کنزمپشن ٹیکس چھ ماہ تک ملتوی کرنے کی تجویز دے دی
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے تجویز دی ہے کہ پلان شدہ کنزمپشن ٹیکس اضافے کو اکتوبر 2013 کی بجائے اپریل 2014 تک چھ ماہ کے لیے ملتوی کر دیا جائے۔ نودا نے یہ تجویز حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف…