Author: محمد شاکر عزیز

کانسائی الیکٹرک پیر سے توانائی کی بچت کے اقدامات شروع کرے گا

ٹوکیو:’ کانسائی الیکٹرک پاور کو’ نے اتوار کو کہا کہ کانسائی کے علاقے میں توانائی کی بچت کے اقدامات پیر سے شروع ہو جائیں گے جو 23 مارچ تک جاری رہیں گے۔ کانسائی الیکٹرک نے ایک بیان میں کہا کہ…

فیس بک نے تمام صارفین کے لیے “ٹائم لائن” متعارف کروا دی

فیس بک نے پروفائل صفحات کو انٹرایکٹو ڈیجیٹل اسکریپ بکس میں بدلنا شروع کر دیا ہے جو دنیا کے سب سے بڑے سماجی نیٹ ورک کے صارفین کو ان کی زندگی کی کہانی سنایا کرے گی۔ “ٹائم لائن” کا یہ…

نودا 25-26 دسمبر کو چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ جاپانی وزیراعظم یوشیکو نودا بطور وزیر اعظم اپنے ملک کے دیوہیکل ہمسائے کا پہلا دورہ 25-26 دسمبر کو کریں گے۔ دو ستمبر سے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے نودا زیادہ تر ملکی معاملات میں…

مبینہ طور پر 6 سالہ بیٹے کو مار مار کر مارنے والا شخص اوموری میں زیرحراست

اوموری: اوموری کی پولیس نے ایک 34 سالہ بےروزگار آدمی کو اپنے چھ سالہ بچے کی موت پر حراست میں لیا ہے۔ فُوجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ مشتبہ، جس کا نام ہیرویوکی کودو بتایا گیا…

ناشرین کی درسی کتابوں میں ایٹمی توانائی کے بارے میں مندرجات پر نظرثانی

ناشرین نے فوکوشیما نمبر ایک اٹیمی بجلی گھر کے حادثے کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کی روشنی میں اسکولوں کی درسی کتابوں پر نظرثانی کی ہے تاکہ ایٹمی توانائی کے محفوظ ہونے کی بات کرنے والے کلمات و الفاظ…

خاندانی زندگی میں زیادہ کردار ادا کرنے والے خاوندوں کی بیویاں زیادہ پیار کرنے والی ہوتی ہیں: تحقیق

ایک تحقیقی ٹیم نے 144 جوڑوں پر طویل المدتی تحقیق کی ہے جس کا مقصد ازدواجی پیار محبت اور تعلقات پر بچوں کی پیدائش کے اثرات کا جائزہ لینا تھا۔ ڈیٹا سے معلوم ہوا کہ اگرچہ خواتین نے بچے کی…

جاپانی میڈیا نے نودا کا کولڈ شٹ ڈاؤن ہونے کا اعلان مسترد کر دیا

ٹوکیو: ہفتے کو جاپانی اخباروں نے وزیراعظم یوشیکو نودا کے اعلان کو، کہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کولڈ شٹ ڈاؤن ہو گیا ہے، صرف “ابتدائی طبی امداد” قرار دیا اور کہا کہ ابھی بحالی کے لیے عرصہ دراز درکار…

فوکوشیما کے ری ایکٹر کولڈ شٹ ڈاؤن کی حالت تک پہنچ گئے: نودا

ٹوکیو: سونامی سے متاثرہ ایٹمی پلانٹ کو مستحکم کرنے کی لڑائی میں جاپان کا پلڑا بھاری رہنے کا اعلان کرتے ہوئے، وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو اعلان کیا کہ پلانٹ نے مستحکم کولڈ شٹ ڈاؤن کی حالت حاصل…

فوکوشیما کی صفائی ستھرائی میں یاکوزا ملوث ہیں: رپورٹر

ایک جاپانی صحافی جس نے ان گرمیوں میں فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کام کیا، نے جمعرات کو دعوی کیا ہے کہ جاپان کے یاکوزا جرائم سینڈیکیٹ فوکوشیما بجلی گھر کو صفائی کے لیے عملہ مہیا کرنے میں ملوث تھے۔…

توہوکو میں کارکنوں کی کمی/ کام تلاش کرنے والوں سے زیادہ ملازمتیں؛ لوگ مستقل ملازمتوں کے متلاشی

عظیم مشرقی جاپانی زلزلے سے تباہ ہونے والے علاقوں میں ملازمتوں کی تعداد اور متلاشیوں کے مابین فاصلہ بڑھ رہا ہے، باوجود یہ کہ تعمیر نو سے متعلق ملازمتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ پیش کی جانے والے اکثر مواقع…

ہاتویاما: فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کو قومیایا جائے

فوکوشیما نمبر 1 بجلی گھر کو حکومتی ہاتھوں میں لا کر ہی سائنسدان اسے مفصل انداز سے اسٹڈی کر سکتے ہیں تاکہ ایٹمی بحران کی وجہ کا پتا لگایا جا سکے۔ یہ بات سابق وزیراعظم یوکیو ہاتویاما نے برطانوی سائنسی…

سونی پلے اسٹیشن ویٹا کے جاپان میں اجرا کی تیاریوں میں

ٹوکیو: سونی کی عرصہ دراز سے انتظار کی جانے والی پورٹیبل گیم مشین پلے اسٹیشن ویٹا ہفتے کو مارکیٹوں میں آ رہی ہے جبکہ کمپنی فوری فروخت کی پیشن گوئی کر رہی ہے، اگرچہ اس کے اجرا کی تاریخ سے…

جاپان فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی حالت کو مستحکم قرار دینے کے قریب

ٹوکیو: جاپان پراعتماد ہے کہ تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر تباہ کن سونامی کے بعد فی الواقع نو ماہ سے مستحکم حالت میں ہے، تاہم یہاں سے اب بھی تابکاری خارج ہوتی ہے، یہ زلزلوں سے متاثر ہو…

ووڈفورڈ اچھے کے لیے اولمپس انتظامیہ کی صفائی ستھرائی چاہتے ہیں

ٹوکیو: نقصانات چھپانے کے فراڈ تلے زیرتفتیش جاپانی کیمرہ ساز کمپنی کے برخاست شدہ چیف نے کہا ہے وہ واپس آنے کے بارے میں پراعتماد ہیں۔ ایسی واپسی جس کے بارے میں ان کا عہد ہے کہ کمپنی کی اسکینڈل…

جاپان سے غیرقانونی طور پر نکلوائی گئی بیشتر رقم چینی ناموں سے رجسٹرڈ کھاتوں میں بھیجی گئی

نیشنل پولیس ایجنسی (این پی کے) نے 15 دسمبر کو کہا  کہ اس سال مارچ سے نومبر کے دورانیے میں انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے جاپان سے غیرقانونی طور پر نکلوائی گئی بیشتر رقم چینی ناموں سے رجسٹرڈ بینک کھاتوں میں…

ریٹائرشدہ اور کانٹریکٹ ملازمین کے لیے قوانین میں تبدیلی متوقع

وزارت محنت قانونی ترامیم پر غور کر رہی ہے جن سے کمپنیوں پر لازم ہو جائے گا کہ وہ ریٹائر شدہ ملازمین کو 65 سال کی عمر تک دوبارہ ملازمت دیں اور کانٹریکٹ ملازمین کو مزید مستحکم اور لمبی ملازمت…

گوگل اسٹریٹ ویو جاپان کا آفت زدہ علاقہ دکھاتا ہے

گوگل نے مارچ کے بڑے زلزلے اور سونامی سے متاثر ہونے والے جاپانی علاقے کی انٹرایکٹو تصاویر کا ایک بڑا ذخیرہ جاری کیا ہے، جو لوگوں کو اس علاقے کی آفت سے پہلے اور بعد کی سیر کراتا ہے۔ گوگل…

اولمپس نے نظرثانی شدہ آمدنی رپورٹس کی ڈیڈ لائن پوری کر دی

اولپس کارپ نے بدھ کو نظر ثانی شدہ آمدنی رپورٹ جمع کرا کے ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ ہونے کا خطرہ ٹال دیا۔ کمپنی نے اپنی تصحیح شدہ درستاویزات میں ستمبر کو ختم ہونے والی سال کے پہلی ششماہی…

اولمپس پراکسی فائٹ ہر صورت روکی جانی چاہیے، ووڈفورڈ کی قانون سازوں سے اپیل

اولمپس کے سابقہ چیف ایگزیکٹو اور وسل بلوئر ووڈ فورڈ نے بدھ کو کہا کہ بورڈ کے کنٹرول کے لیے ہونے والی پراکسی فائٹ پہلے ہی متاثرہ اس فرم کو توڑ کر رکھ دے گی، چناچہ اس سے صرف نظر…

وکلا ٹیپکو سے زرتلافی کی وصول کے لیے مذاکرات میں ایٹمی بحران کے متاثرین کی مدد کریں گے

وکلا کے ایک گروپ نے 13 دسمبر کو کہا کہ وہ ٹیپکو کے فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے بحران سے شدید طور پر متاثرہ لوگوں کی مدد کریں گے۔ وکلا کے گروہ نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا…

نودا کابینہ کی پسندیدگی 42 فیصد تک گرگئی، ناپسندیدگی 44 فیصد ہو گئی

وزیر اعظم یوشیکو نودا کی کابینہ کی پسندیدگی کی شرح 42 فیصد تک گر گئی، جبکہ ناپسندیدگی کی شرح 44 فیصد ہو کر پسندیدگی کی شرح سے بڑھ گئی ہے۔ یہ ستمبر کے بعد پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ نودا کی…

امریکی کانگرس اوکی ناوا کے امریکی میرینز کی گوام منتقلی کے فنڈز میں کٹوتی کرے گی

واشنگٹن (کیودو): امریکی سینٹ اور ایوان نمائندگان نے پیر کو 2012 کے سالانہ بجٹ میں اخراجات کی کٹوتی پر اتفاق کیا، جو حکومت کی طرف سے اوکی ناوا میں تعینات میرینز کی گوام منتقلی کے لیے مانگے گئے 150 ملین…