Author: محمد شاکر عزیز

تسوروگا ایٹمی بجلی گھر کے فضلے کی تلفی کے مرکز میں آگ بھڑک اٹھی

ایٹمی اور صنعتی حفاظت کی ایجنسی کے مطابق، تسوروگا، جاپان (کیودو): تسوروگا، صوبہ فوکوئی میں پیر کی شام ایٹمی بجلی گھر کے فضلہ تلف کرنے کے مرکز میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم کوئی بھی زخمی نہیں ہوا، اور اس سے…

توچیگی میں 100 خنزیر لے جانے والا ٹرک کار سے ٹکرا گیا

توچیگی: پولیس نے منگل کو بتایا کہ توچیگی صوبے میں ناسوکاراسویاما کے مقام پر پیر کو ایک کار 100 خنزیروں سے لدے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، یہ حادثہ صبح ساڑھے نو بجے کے قریب پیش آیا۔…

ٹوکیو پارک میں پانچ لڑکوں نے ایک شخص کو تالاب میں پھینک دیا

ٹوکیو: پولیس پانچ لڑکوں کی تلاش میں ہے جنہوں نے پیر کو علی الصبح  ٹوکیو کے پارک میں ایک شخص پر حملہ کیا اور اسے تالاب میں پھینک دیا۔ یہ واقعہ صبح تین بجے کے تھوڑی دیر بعد ہی پیش…

جاپان کا لاک ہیڈ مارٹن کا ایف 35 خریدنے کا امکان: میڈیا

ٹوکیو: منگل کی میڈیا رپورٹس کے مطابق، جاپان کی حکومت نے لاک ہیڈ مارٹن کے ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کا انتخاب کیا ہے تاکہ اپنی عمررسیدہ ہوتی فضائیہ میں نئی روح پھونک سکے، اور یہ اربوں ڈالر کا معاہدہ…

مبینہ طور پر بھُس بھرا پانڈا بیچنے کی کوشش میں گرفتار

میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے منظم جرائم کے یونٹ نے 12 دسمبر کو خبر دی هے کہ ٹوکیو میں رہنے والے ایک چینی شہری کو  بیچنے کے مقصد کے لیے بھُس بھرا پانڈا ( پاندا کی کھال) دکھانے کے شبہے میں…

بم کے مذاق نے مسافر کو اترنے پر مجبور کر دیا

روزنامہ میناچی کو پتا چلا ہے کہ اپنا سامان رکھنے کے لیے کیبن اٹینڈنٹ کی مدد لینے والے مسافر کا ایک “مذاق” اس کی جہاز سے بےدخلی کی وجہ بند گیا۔ میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ٹوکیو ائیرپورٹ پولیس اسٹیشن کے…

اوساکا کے سابقہ گورنر ہاشیموتو ایک دن کے فرق سے 1.9 ملین ین بونس سے محروم

اوساکا: اوساکا شہر نے اس ہفتے صوبائی گورنروں اور دوسرے سرکاری ملازمین کے لیے الاؤنسز کے نظام میں تبدیلی کا اعلان کیا۔ اس اعلان سے کچھ بڑی سیاسی شخصیات کو فائدہ اور نقصان ہوا ہے۔ نئے نظام، جو یکم دسمبر…

جاپان نے شمالی کوریا کی میزائل سرگرمیوں پر فکرمندی کے دوران نیا جاسوس سیارہ داغ دیا

ٹوکیو: جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام پر خدشات کے دوران پیر کو نیا جاسوس سیارہ مدار میں چھوڑا ہے جو علاقے میں آنے والی قدرتی آفات کی نگرانی کرے گا۔ معلومات حاصل کرنے والا ریڈار سیارہ اٹھائے ایک…

فوکوشیما کے گورنر کو بحالی بل کی تفصیلات دے دی گئیں

فوکوشیما: تعمیر نو کے وزیر مملکت تاتسوؤ ہیرانو نے فوکوشیما صوبے کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے خصوصی اقدامات کے بل کے چیدہ چیدہ نکات فوکوشیما کے گورنر یوہےئی ساتو کے ساتھ فوکوشیما حکومت کے دفتر میں ہفتے کو…

ماحولیات کے پارلیمانی سیکرٹی کے مطابق ریاست کا تابکاری کی جانچ کا نظام بےاعتبارا ہے

شیزوؤکا: پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات ساتوشی تاکایاما نے 10 دسمبر کو کہا کہ مقامی حکومتوں کو 11 مارچ کی قدرتی آفات اور بعد کے ایٹمی بحران سے پیدا ہونےو الے ملبے سے خارج ہونے والی تابکاری کی جانچ  کا بندوبست…

ایکسینچر کو وزارت داخلہ و کمیونیکیشن کی طرف سے ٹھیکہ مل گیا

ٹوکیو: ایکسینچر کو وزارت امور داخلہ اور کمیونیکیش کی طرف سے 33 ماہ کا ٹھیکہ دیا گیا ہے جس کا مقصد وزارت کے “پروڈکٹو اینڈ ریلائی ایبل ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک فار ریڈیو” (پارٹنر) سسٹم کے لیے انتظامی امور اور…

پالتو جانوروں کی دوکانوں پر رات گئے خریداری پر پابندی

وزارت ماحولیات جون سے رات آٹھ بجے کے بعد پالتو جانوروں کی دوکانوں پر پلّوں اور بلونگڑوں کی نمائش اور فروخت پر پابندی لگا دے گی، چونکہ نیند کی کمی کم عمر جانوروں کی صحت کے لیے نقصاندہ ہوتی ہے۔…

جاپان کم آلودگی پھیلانے والی کاروں پر ٹیکس میں چھوٹ میں توسیع دے گا

ٹوکیو: جاپان کم آلودگی والی کاروں پر ٹیکسوں میں چھوٹ اگلے تین سال کے لیے بڑھا رہا ہے، تاکہ ملک کی اہم ترین صنعت کار سازی کی مدد ہو سکے۔ بجلی گیس والی دوغلی اور سادہ برقی کاروں پر ابتدائی…

جنوب مغربی جاپان میں 5.8 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو: اہلکاروں کے مطابق،  5.8 شدت کا ایک معتدل زلزلہ جاپان کے جنوب مغربی جزائر سے اتوار کو ٹکرایا، تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی نقصان کی کوئی اطلاع ملی۔ امریکی محکہ ارضیات کے…

سابقہ دائیو چئیرمین کا جوئے کا قرض 15 بلین ین

ٹوکیو: دائیو پیپر کارپوریشن کا سابقہ چئیرمین موتوتاکا ایکاوا، جسے نومبر میں مبینہ طور پر ذیلی کمپنیوں سے کئی بلین ڈالر لے کر جوئے کی لت پوری کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا، کو نئے ثبوت کی روشنی میں پھر…

زلزلے کے بعد ڈیپارٹمنٹل اسٹوروں کے لکی بیگز کے لوازمات بدل گئے

ٹوکیو: پورے جاپان کے ڈیپارٹمنٹل اسٹور نئے سال کے لیے اپنے روایتی “فوکوبوکرو” (لکی بیگز) پیش کریں گے، لیکن اس بار ان بیگز کے لوازمات 11 مارچ کی آفت کے تھیم کو مدنظر رکھ کر منتخب کیے گئے ہیں۔ کچھ…

سونامی زدہ علاقے میں بلوغت کی عمر تک پہنچنے کی تقریب کے لیے رضاکاروں کی طرف سے کیمونو کی فراہمی

اشینوماکی، میاگی: ٹوکیو میٹروپولیٹن ایریا کی ایک رضاکار تنظیم اگلے ماہ ہونے والی بلوغت کی عمر تک پہنچنے کی تقریب میں شرکت کرنے والی خواتین کو مستعار دینے کے لیے غیراستعمال شدہ کیمونو اکٹھے کر کے سونامی زدہ اضلاع کے…

سیلاب زدہ جاپانی فیکٹریوں کے تھائی کارکنوں کی جاپان میں آمد

تھائی لینڈ میں جاپانی فیکٹریوں کے 2000 سے زیادہ کارکن اب جاپان میں اپنے جاپانی کارکن ساتھیوں کو سپروائز کر رہے ہیں، جس کے لیے جاپانی حکام کے ایک ترجیحی اقدام کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جس کے ذریعے تھائی…

ٹیوٹا نے سالانہ منافع کی پیشن گوئی 54 فیصد کم کر دی

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن نے جمعے کو اپنے سالانہ منافع آدھے سے زیادہ کم کر دیا۔ ٹیوٹا جاپان کا سب سے بڑا کار ساز ادارہ ہے لیکن مہنگے ین اور تھائی لینڈ کے سیلابوں سے نبرد آزما ہے۔ کمپنی نے…

گینکائی ایٹمی بجلی گھر میں تابکار پانی خارج

ٹوکیو: حکومت نے ہفتے کو کہا کہ صوبہ ساگا میں واقعی ایٹمی بجلی گھر سے تابکاری پانی کا اخراج ہوا ہے تاہم وہ ماحول میں نہیں پہنچ سکا؛ یہ پہلے سے جاری ایٹمی بحران کے دوران تازہ ترین پیدا ہونے…

دائت میں دو وزیروں کے خلاف نودا کو دھچکا پہنچانے والی دو تحاریک مذمت پیش

ٹوکیو: جمعے کو دو دائت کے ایوان بالا میں کابینہ کے دو وزرا کے خلاف تحاریک مذمت پیش کر دی گئیں، جو وزیراعظم یوشیکو نودا کی تین ماہ پرانی حکومت کے لیے ایک دھچکا ہو سکتا ہے۔ “یہ واضح ہے…

ٹیپکو مزید زہریلا پانی سمندر میں تلف کرنے کا سوچ رہا ہے

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے جمعرات کو کہا کہ وہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے مزید ایٹمی آلودہ پانی کو سمندر میں تلف کرنے کا سوچ رہا ہے۔ اگر ٹیپکو اس منصوبے کے ساتھ آگے بڑھا تو یہ دوسرا…