Author: محمد شاکر عزیز

آدمی کو مار کر نالے میں پھینکنے والا شخص گرفتار

ایباراکی: ایک 45 سالہ شخص کو ایک آدمی کو مار کر بھاگنے پر حراست میں لیا گیا ہے، جسے تسوچیورا، صوبہ ایباراکی میں 29 نومبر کو مردہ پایا گیا تھا۔ این ٹی وی کے مطابق، مشتبہ شخص، جو ایک ریستوران…

جاپان کے زلزلے نے غیرمعمولی دوہری لہروں والا سونامی پیدا کیا: ناسا

واشنگٹن: ناساا ور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ 11 مارچ کو جاپان کے شمال مشرقی حصے میں آنے والے  زلزلے سے پیدا ہونے والا سونامی عرصہ دراز سے قیاس کیا جانے والا “یکجا ہونے والا…

نودا کا دورہ چین ملتوی

ٹوکیو: منگل کی اطلاعات کے مطابق، جاپان اور چین نے وزیراعظم یوشیکو نودا کا بیجنگ کا مقررہ دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو ابتدائی منصوبے کے مطابق اگلے ہفتے شروع ہونا تھا۔ کیودو نیوز اور سرکاری ٹیلی وژن…

دنیا کا معمر ترین کتا جاپان میں 26 سال کی عمر میں مر گیا

ٹوکیو: گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کا معمر ترین کتا جاپان میں 26 سال اور آٹھ ماہ کی عمر میں مر گیا۔ مالک یومیکو شینوہارا نے اپنے گھر، جو ٹوکیو سے باہر شہر ساکورا میں واقع ہے،…

کیوتو ہسپتال کی کارکن بوڑھے مریضوں کے ناخن اکھاڑنے پر جیل میں

ٹوکیو: ایک عدالت نے ہسپتال کی ایک کارکن کو اپنی فرسٹریشن نکالنے کے لیے بوڑھے مریضوں کے پیر کے انگوٹھوں کے ناخن اکھاڑنے پر تین سال کے لیے جیل بھیج دیا ہے۔ اکیمی ساتو، جو کیوتو ہسپتال میں معاون کا…

اولمپس کی طرف سے نقصانات چھپانے والے منتظمین کے پیچھے جانے کا وعدہ

ٹوکیو: اولمپس کارپوریشن نے بدھ کو وعدہ کیا کہ وہ 1.5 بلین ڈالر سرمایہ کاری نقصانات چھپانے کی صریح اسکیم کے خطاکار منتظمین کے پیچھے جائے گا۔ جاپانی کیمرہ اور طبی سامان ساز ادارے نے کہا کہ وہ 70 کے…

میجی بےبی فارمولا میں تابکار سیزیم کے آثار کی دریافت

ٹوکیو: جاپان کے نمایاں ترین بےبی فارمولا برانڈ کے مینوفیکچرر نے منگل کو کہا کہ اس کی منصوعہ میں تابکار آلودگی کے آثار ملے ہیں، جو غالباً ملک کے تباہ حال ایٹمی پلانٹ کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔ میجی،…

اسٹرانشیم پر مشتمل پانی بحر الکاہل میں لیک ہوا: ٹیپکو

ٹوکیو: ٹیپکو نے منگل کو کہا کہ فوکوشیما کے ایک تباہ حال ایٹمی پلانٹ سے انتہائی تابکار ناکارہ پانی لیک ہو کر بحر الکاہل میں چلا گیا ہے، جبکہ اس نے آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کا وعدہ کیا۔…

نودا کا کہنا ہے کہ وہ اچیکاوا کو برخاست نہیں کریں گے

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے پیر کو کہا کہ وزیر دفاع یاسوؤ اچیکاوا کو برخاست کرنے کا ان کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، جو وزارت دفاع کے ایک سینئیر اہلکار کے اوکی ناوا “ریپ” تبصروں اور دائت میں اپنے الفاظ…

چیبا اور سائیتاما میں چاقو سے حملے کرنے والا 16 سالہ لڑکا گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے سائیتاما میں ایک 16 سالہ لڑکے کو سائیتاما اور چیبا میں نوجوان لڑکیوں پر چاقو حملوں سے متعلق ہونے پر گرفتار کیا ہے۔ فوجی ٹی وی کی منگل کی رپورٹ کے مطابق، یہ لڑکا، نابالغ ہونے کی…

اولمپس کی اعلی ترین انتظامیہ “دغاباز” تھی: تھرڈ پارٹی پینل

ٹوکیو: جاپانی کمپنی اولمپس کے بھاری نقصانات چھپانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے منگل کو کہا کہ کمپنی کے دو سابقہ صدور نے اس طویل مدتی اسکیم کی منظوری دی، اور یہ کہ “اس کی اعلی ترین…

جاپان نے بقیہ 1200 کورین شاہی دستاویزات واپس کر دیں

ٹوکیو: جاپان نے منگل کو جنوبی کوریا کی 1000 سے زائد تاریخی دستاویزات، جو اس نے جزیرہ نما پر نوآبادیاتی دور حکومت کے دوران قبضے میں لیں تھیں،  کی جلدیں واپس کر دیں تاکہ بےچین تعلقات میں کچھ بہتری پیدا…

ٹیپکو کی طرف سے فوکوشیما پلانٹ سے نئے آلودہ پانی کے اخراج کا انکشاف

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے اتوار کو کہا کہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ایک آبی کشید کے مرکز سے کم از کم 45 ٹن تابکار پانی لیک ہو گیا ہے، اور اس میں سے کچھ شاید بحر…

گیسٹ ہاؤس میں 11 یوم کی بیٹی کا قتل کرنے والی عورت گرفتار

ٹوکیو: ہیگاشیمورایاما میں اتوار کو ایک عورت کو  ایک گیسٹ ہاؤس میں اپنی 11 یوم کی بیٹی کو قتل کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ این ٹی وی کے مطابق، پولیس کو گیسٹ ہاؤس سے ایک کال موصول ہوئی…

نودا کا کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ غیرمقبول؛ رائے شماری سے انکشاف

ٹوکیو: اتوار کی ایک رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم یوشیکو نودا کا کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کا منوبہ ایک رائےشماری میں غیرمقبول ثابت ہوا ہے جس سے عوام کی قائم شدہ سیاسی جماعتوں پر بداعتمادی کا اظہار ہوتا ہے۔ کیودو نیوز ایجنسی…

شارپ آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن والا نیا سی موس کیمرہ ماڈیول متعارف کروائے گا

ٹوکیو: شارپ کارپ نے 12.1 میگا پکسل، 1/3.2 انچ سی موس کیمرہ ماڈیول مع آپٹیکل امیج اسٹیبلائزیشن تیار کیا ہے جو سب سے پتلا ماڈیول (4.47 ایم ایم) ہونے کا اعزاز بھی رکھتا ہے۔ نیا RJ63YC100 کیمرہ ماڈیول اسمارٹ فون…

شیبویا ہیکاری کا نیا کمرشل کمپلیکس اپریل سے کھلے گا

ٹوکیو: ایک 34 منزلہ کمرشل کمپلیکس بنام شیبویا ہیکاری، شیبویا اسٹیشن کے قریب آئندہ 26 اپریل سے کھلے گا۔ اس کی عمارت شیبویا جے آر اور سب وے ریلوے اسٹیشن سے براہ راست منسلک ہے۔ عمارت کی سب سے اونچی…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے کارکن مایوس کن لمحات کی یادیں تازہ کرتے ہوئے

ٹوکیو: جاپان کے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے مورچہ زن آپریٹر ٹیپکو نے کارکنوں کی ایٹمی بحران پیدا کرنے والے تباہ کن زلزلے و سونامی سے متعلق انتہائی مایوس کن لمحات کی یادوں کا ایک مجموعہ شائع کیا ہے۔ ٹوکیو…

جاپان فوکوشیما کے ملبے کی صفائی کے لیے دیوقامت واشنگ مشین کی تلاش میں

ٹوکیو: ایک محقق کے مطابق، جاپان سونامی سے پیداشدہ ملبے کو صاف کرنے کے لیے دیوقامت واشنگ مشین کی تلاش میں ہے تاکہ فوکوشیما ایٹمی حادثے کی تابکاری سے جان چھڑائی جا سکے۔ ایک اسکیم کے مطابق فوکوشیما ایٹمی بجلی…

ایل ڈی پی، نیو کومیتو وزیر دفاع کے خلاف تحریک مذمت جمع کرائیں گی

ٹوکیو: اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور نیو کومیتو نے ہفتے کو کہا کہ وہ دائت کے رواں سیشن کے آخری دن، 9 دسمبر کو وزیر دفاع یاسوؤ اچیکاوا کے خلاف تحریک مذمت جمع کرانے کی منصوبہ بندی کر رہے…

ایدانو کا کہنا ہے کہ جاپانی کارپوریٹ گورنس امریکی قوانین کی ٹکر کے ہیں

ٹوکیو: وزیر معیشت یوکیو ایدانو نے جمعے کو جاپان کی کارپوریٹ گورنس طریقہ ہائے کار کا دفاع کیا جبکہ یہ ایسے وقت ہوا ہے جب اولمپس کارپوریشن جیسے اسکینڈل نے ملک کا امیج خراب کر دیا ہے۔ ماضی کے کارپوریٹ…

وزیر دفاع نے اوکی ناوا کے گورنر سے “ریپ” تبصروں پر معافی مانگ لی

ٹوکیو: وزیر دفاع یاسوؤ اچیکاوا نے اوکی ناوا کے گورنر ہیروکازو ناکائیما سے “ریپ” تبصرے پر معذرت کی جو وزارت دفاع  کا ایک اہلکار پچھلے ہفتے اوکی ناوا میں اہم امریکی اڈے کی منتقلی کے متنازع حکومتی منصوبے کے بارے…