ٹوکیو؛ سانیو الیکٹرک کارپوریشن لمیٹڈ کا گرین انرجی کاسائی پارک، جو پیناسونک گروپ کی تازہ ترین ماحول دوست ٹیکنالوجی کی جانچ کا مرکز اور ڈسپلے سنٹر ہے، اپنے قیام کی پہلی سالگرہ منا رہا ہے۔ کاسائی جی ای پی، جو…
Author: محمد شاکر عزیز
اولمپس کے سابقہ سی ای او ووڈفورڈ ایف بی آئی سے ملنے امریکہ روانہ ہو گئے
ٹوکیو: اولمپس کے برخاست شدہ چیف ایگزیکٹو مائیکل ووڈفورڈ ہفتے کو نیویارک جانے کے لیے ٹوکیو سے روانہ ہوئے، جہاں وہ جاپانی کیمرہ ساز کمپنی کی طرف سے نقصانات چھپانے کے معاملے پر امریکی تفتیش کاروں سے ملیں گے۔ ٹوکیو…
18 سے 34 سال کے 61 فیصد مردوں کی کوئی گرل فرینڈ نہیں؛ 49 فیصد خواتین بنا تعلق: سروے
ٹوکیو؛ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پاپولیشن اینڈ سوشل سیکیورٹی ریسرچ کی طرف سے کیے گئے ایک سروے نے انکشاف کیا ہے کہ 18 سے 34 سال تک کے 61.4 فیصد غیرشادی شدہ مردوں کی کوئی گرل فرینڈ نہیں اور یہ کہ…
مزدا کی نظر سولرز کے روس والے کار پلانٹ پر
ٹوکیو: جاپانی کار ساز ادارے مزدا نے ہفتے کو کہا کہ اس نے روس کے مشرق بعید کے شہر ولادی واستوک میں کار سازی کا مشترکہ کاروبار قائم کرنے کے لیے روسی کار ساز دیو سولرز کے ساتھ اتفاق کیا…
کیتاکیوشو سپر مارکیٹس کے کھانے میں سوئیوں کی موجودگی
ٹوکیو: کیوشو صوبائی پولیس نے اتوار کو کہا کہ ہفتے کی سہ پہر اور اتوار کی صبح کے درمیانی عرصے میں 5 کیتاکیوشو سپر مارکیٹس کے ڈبہ بند گوشت اور مچھلی میں سوئیاں پائی گئی ہیں۔ ٹی وی آشی کی…
ووٹر اوساکا کے گورنر اور مئیر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں
اوساکا؛ اتوار کو اوساکا کے ووٹران گورنر اور مئیر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ 40 سال میں پہلی بار گورنر اور مئیر کے الیکشن ایک ہی دن میں ہو رہے ہیں۔ امیدواروں نے ہفتے کو ووٹران کے…
ٹیوٹا، بی ایم ڈبلیو کے ساتھ گرین کار کی شراکت داری کے لیے مذاکرات میں
ٹوکیو: اتوار کی ایک پریس رپورٹ کے مطابق، جاپانی کارساز دیو ٹیوٹا، بی ایم ڈبلیو کے ساتھ ماحول دوست کاروں کے سلسلے میں شراکت کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔ مالیاتی روزنامے نیکےئی کے مطابق، معاہدے کے تحت، جرمن کار…
اوئیتا کی خاتون مبینہ طور پر 4 سالہ بیٹے کو مار مار کر مارنے کے پر گرفتار
اوئیتا: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے بیپو، صوبہ اوئیتا سے ایک 37 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اپنے 4 سالہ بچے کو مار مار کر مارنے پر حراست میں لیا ہے۔ فوجی ٹی وی کی رپورٹ…
کامےئی ڈی پی جے کے خلاف نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری میں
ٹوکیو: شیزوکا کامےئی، جو ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی جونئیر اتحادی جماعت پیپلز نیو پارٹی کی قیادت کرتے ہیں، نے جمعے کو نیوز کانفرنس کو بتایا کہ وہ ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا سوچ رہے ہیں چونکہ وزیراعظم یوشیکو…
فوکوشیما کے 5 فارموں کے چاول میں تابکاری کی زیادہ مقدار
ٹویو: فوکوشیما کی صوبائی حکومت نے جمعے کی رات کہا کہ اونامی قصبے کے پانچ مقامات کے چاول میں تابکار آلودگی کی مقدار حکومت کی مقرر کردہ حفاظتی حدود سے زیادہ ہے۔ اونامی تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے…
پیناسونک ملائیشیا میں شمسی سیل بنانے کا کارخانہ لگائے گا
ٹوکیو: جاپانی الیکٹرونکس دیو پیناسونک نے جمعے کو کہا کہ وہ ملائیشیا میں شمسی سیل بنانے والا نیا کارخانہ لگائے گا، چونکہ وہ ین کی بڑھتی قدر کی وجہ سے لاگت کم کرنے کے لیے بیرون ملک مواقع تلاش کر…
الٹی ہوئی کار میں دادا پوتی کو ساری رات گرم رکھنے والے کتے کے لیے تمغہ
ٹوکیو: 7 سالہ “لیبارڈ ری ٹریور”، جس نے 81 سالہ بوڑے اور اس کی تین سالہ پوتی کو ہوکائیدو میں اس ماہ کے شروع میں ایک برفیلے دریائی کنارے پر الٹی کار میں گرم رہنے میں مدد دی تھی، کو…
برخاست شدہ اولمپس سی ای او ووڈفورڈ تفتیش کاروں سے ملاقات کے لیے جاپان پہنچ گئے
ٹوکیو: مائیکل ووڈفورڈ، جو اسکینڈل زدہ اولمپس کمپنی کے برخاست شدہ چیف ہیں، بدھ کو جاپان پہنچے تاکہ کمپنی کی طرف سے 1990 کے عشرے میں غلط سرمایہ کاری سے ہونے والے بھاری نقصانات چھپانے کے سلسلے میں تفتیش کاروں…
جاپان اور چین سمندری تنازعات سے بچنے کے لیے بحرانی منصوبہ بنانے کی طرف
بیجنگ: جاپانی سفارتخانے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ جاپان کے وزیر خارجہ بدھ کو بیجنگ پہنچے تاکہ چینی رہنماؤں کے ساتھ “بحرانی” طریقہ کار طے کیا جا سکے جس کا مقصد پانیوں پر پیدا ہونے والے تنازعات سے بچنا…
جاپان عراق کو 750 ملین ڈالر کا قرضہ دے گا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو عراقی وزیر اعظم نوری المالکی سے ملاقات کے دوران کہا کہ جاپان تیل کی دولت سے مالا مال ملک عراق کو تعمیر نو کے لیے 750 ملین ڈالر کا قرضہ دے گا۔…
خانہ بدوشوں کا پورے ملک کی سب وے لائنوں پر حملہ
ٹوکیو: ستمبر سے لے کر اب تک پورے جاپان میں سب وے لائنیں بےڈھنگی تصاویر بنانے والے فنکاروں کی زد میں ہیں جنہوں نے آٹھ جاپانی شہروں میں ان پر انگریزی لفظ “کیوٹ” یا مرموز حروف “ایم ٹی جی ایس”…
ناکام امریکی قرضوں کے معاہدے پر منڈیاں “مایوس” ہیں: ازومی
ٹوکیو: جاپان کے وزیر خزانہ نے منگل کو کہا کہ مالیاتی منڈیاں امریکی کانگریس کی “سپریم کمیٹی” کی طرف سے بڑھتے مالیاتی خسارے پر قابو پانے کے معاہدے پر پہنچنے میں ناکامی پر “بہت مایوس” ہیں۔ “میں دیکھ سکتا ہوں…
بھوٹان کے شاہی خاندان کے جاپانی دورے نے ان کے ملک کی سیاحت میں دلچسپی بڑھا دی
ٹوکیو: بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک اور ملکہ جٹسن پیما کے بڑے پیمانے پر مشتہر کیے گئے پچھلے ہفتے کے چھ روزہ دورے کے بعد جاپانی ٹریول ایجنسیوں نے اس ہمالیائی ریاست کی سیاحت کے لیے معلومات حاصل…
دائیو پیپر کا سابقہ چئیرمین اربوں ین جوئے اور عیاشی میں اڑانے پرگرفتار
ٹوکیو: پراسیکیوٹرز نے منگل کو جاپانی کاغذ ساز کمپنی کے چئیرمین کو مبینہ طور پر کمپنی کے کیش کو مکاؤ اور لاس ویگاس میں جوئے اور عیاشی میں اڑانے پر گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری جاپانی کارپوریٹ گورنس پر اٹھنے…
ٹوکیو سب وے میں سیرین گیس حملے کے 16 سال بعد اوم کا مقدمہ ختم
ٹوکیو: جاپان کی عدالت نے پیر کو 1995 میں ٹوکیو کے سب وے میں ہونے والے اعصابی گیس کے حملوں میں سنائی جانے والی سزائے موت کے خلاف کی جانے والی اپیل کو مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد…
ہیروشیما صوبے کے شمال اور شیمانے کے کچھ حصوں کو 5.4 شدت کے زلزلے نے ہلا ڈالا
ٹوکیو:جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے خبر دی ہے کہ 5.4 شدت کے ایک زلزلے نے پیر کی رات صوبہ ہیروشیما کے شمالی علاقے اور صوبہ شیمانے کے کچھ علاقوں کو ہلا ڈالا۔ زلزلہ شام سات بج کر سولہ منٹ پر…
دائت نے سونامی زدہ علاقوں کی تعمیرنو کے لیے تیسرے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی
ٹوکیو: دائت نے پیر کو 12.1 ٹریلین ین کا تیسرا ضمنی بجٹ پاس کیا تاکہ سونامی زدہ علاقوں میں تعمیر نو کے اقدامات کے لیے پیسے مہیا کیے جا سکیں اور کمپنیوں کو ین کی بڑھتی قدر سے مقابلہ کرنے…