Author: محمد شاکر عزیز

نودا کے ٹی پی پی میں شمولیت کے فیصلے پر ایل ڈی پی سربراہ کا مذمتی تحریک لانے پر غور

ٹوکیو: بڑی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ساداکازو تانیگاکی نے پیر کو وزیر اعطم یوشیکو نودا کو ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے بارے میں غیرموزوں اور خراب معلومات کو چھپانے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ…

ایشیا پیسفک کے رہنما سبز مصنوعات پر ٹیکس کم کریں گے

ہونولولو: ایشیا پیسفک کے رہنما، جو عالمی اقتصادیات کے نصف سے زائد کی نمائندگی کرتے ہیں، نے اتوار کو ماحول دوست اشیا پر ٹیکس پانچ فیصد سے زیادہ نہ کرنے اور توانائی کی شدت کم کرنے کا وعدہ کیا۔ ہوائی…

رضاکاروں کی طرف سے ایواتے شہر میں بچوں کے لیے بیس بال کے میدان کی تیاری

ایواتے: صوبہ ایواتے کے شہر اوفوناتو، جسے 11 مارچ کی آفت نے سخت نقصان پہنچایا، کے شہریوں نے عارضی گھروں میں قیام کرنے والے مقامی بچوں کے لیے ایک بیس بال کا میدان مکمل کر لیا ہے۔ سپورٹس نیپون کے…

ٹیپکو کا کہنا ہے کہ ایٹمی بجلی گھر کے کارکنوں کے لیے حالات میں بہتری آ رہی ہے

ناراہا: جاپان کے سونامی زدہ ایٹمی بجلی گھر کو چلانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ ہزاروں کارکنوں کے لیے حالات میں بہتری پیدا ہوئی ہے اگرچہ مرکز کو بند کرنے میں عشروں کا وقت لگ سکتا ہے۔ 11 مارچ،…

اولمپس 20 سالہ مالیاتی حساب کتاب درست کرے گا

ٹوکیو: میڈیا رپورٹس کے مطابق، نقصان چھپانے کے اسکینڈل میں پکڑا جانے والا جاپانی ادارہ اولمپس اپنے دو عشرے پرانے کھاتوں کو ٹھیک کرے گا جبکہ حکام سابقہ منتظمین سے تفتیش  کر رہے ہیں۔ مینی چی اخبار نے نامعلوم ذرائع…

جاپان کو قرضہ کم کرنے کو ترجیح دینا چاہیے: آئی ایم ایف چیف

ٹوکیو: آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈ نے ہفتے کو کہا کہ جاپان کو اپنے پہاڑ جیسے قرضے کو ترجیحی بنیادوں پر کم کرنا چاہیے، انہوں نے مزید کہا کہ جاپان کی حالیہ کرنسی مارکیٹوں میں یکطرفہ مداخلتیں جی…

جاپان کو اعتماد جیتنے کے لیے اولمپس کا مسئلہ حل کرنا ہو گا: نودا

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ اولمپس کے گرد بننے والے اسکینڈل کے ساتھ سختی سے نمٹا جانا چاہیے تاکہ جاپان مالیاتی منڈیوں کا اعتماد دوبارہ سے حاصل کر سکے۔ “یہ بہت افسوسناک ہے کہ اولمپس…

ٹوکیو کے رہائشی علاقے میں ریڈیم 226 کے نمونے کی دریافت

ٹوکیو: وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے جمعے کو تصدیق کی کہ ٹوکیو کے میگورو وارڈ کے رہائشی علاقے ہیگاشی یاما میں ریڈیم 226 کی تھوڑی سی مقدار ایک کنٹینر میں بند دریافت ہوئی ہے۔ وزارت کے ایک…

200 مقامی حکومتوں کے زیر استعمال فیوجستو کے سسٹم پر سائبر حملے

ٹوکیو: فیوجستو نے جمعرات کو بتایا کہ قریباً 200 جاپانی مقامی حکومت کے ہاں چلائے جانے والے اس کے ایک کمپیوٹر سسٹم پر کئی ایک سائبر حملے ہوئے ہیں اور وہ خطرے کی زد میں ہے۔ فیوجستو کے ترجمان نے…

حکومت کا اولمپس پر مزید دباؤ، ‘سخت تفتیش’ کا وعدہ

ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو کارپوریٹ نگرانی کے لیے “ہر ناگزیر قدم اٹھانے” کی قسم کھائی جبکہ رسوا شدہ کمپنی اولمپس کے شئیرز کی قدر ممکنہ ڈی لسٹنگ کے خطرے کے پیش نظر بری طرح گر گئی۔ یہ تبصرے حکومت…

جاپان ٹی پی پی مذاکرات میں شرکت کرے گا: نودا

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ جاپان امریکہ کے حمایت یافتہ ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کے لیے مذاکرات میں شرکت کرے گا جبکہ اس فیصلے کی کسانوں نے شدت سے مخالفت کی ہے جن…

علی بابا ور سافٹ بینک یاہو کی بولی لگانے کے لیے مذاکرات میں: رپورٹ

نیویارک: بلومزبرگ فائنانشل نیوز ایجنسی کے مطابق چین کا علی بابا گروپ اور جاپان کا سافٹ بینک نجی سرمایہ کار کمپنیوں کے ساتھ یاہو کو خریدنے کے لیے بےطلب بولی لگانے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ بلومزبرگ نے…

پولیس، فائر فائٹرز اور کوسٹ گارڈ فوکوشیما کے ساحل کے ساتھ نعشوں کی تلاش میں

ٹوکیو: حکام نے بدھ کو سونامی زدہ فوکوشیما کے ساحلی علاقے کے ایک حصے کے ساتھ ساتھ ایک وسیع سہ روزہ مشترکہ تلاش شروع کی جس کا مقصد 11 مارچ کی آفت میں لاپتہ ہونے والوں کی نعشیں تلاش کرنا…

امریکی سینیٹر کی جاپان میں کاروں کی تجارت پر پابندیوں پر تنقید

واشنگٹن: ایک نمایاں ڈیموکریٹ سینٹر نے صدر باراک اوباما پر زور دیا ہے کہ جاپان کی ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات میں شمولیت کی اس وقت تک مخالفت کی جائے جب تک وہ اپنی مقامی کاروں کی مارکیٹ…

پئے ہوئے ڈرائیور کے ساتھ کار میں سواری اور ٹکر مار کر بھاگنے کے کیس میں مسافر زیر حراست

ناگانو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے پی کر کار چلانے والے ایک ڈرائیور، جس کی کار نے 5 نومبر کو رات ساڑھے بارہ بجے ناگانو میں ٹکر مار کر بھاگ جانے کے ایک واقعے میں مبینہ طور…

جاپان میں ویلفئیر کی رقوم وصول کرنے والوں کی ریکارڈ تعداد

ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو بتایا کہ جولائی میں جاپان میں 2.05 ملین لوگ ویلفئیر سے حاصل کردہ فوائد پر رہ رہے تھے، جس نے 60 سال پہلے دوسری جنگ عظیم کے بعد ویلفئیر پر رہنے والوں کی تعداد کا…

نودا نے ٹی پی پی پر فیصلہ ایک دن کے لیے اور موخر کر دیا

ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو ٹرانس پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کے لیے جاری مذاکرات میں جاپان کی شمولیت کا فیصلہ ایک دن کے لیے مزید…

فوکوشیما کے 25 فیصد بے گھر مکین واپس گھر جانے کے خواہشمند نہیں: سروے

ٹوکیو: فوکوشیما یونیورسٹی کی طرف سے کرائے گئے ایک تازہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ کچھ سابقہ مکینوں میں حکومت پر فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے بحران کے سلسلے میں اعتماد بہت کم ہے اور چار میں سے…

سرمایہ کاروں میں ڈی لسٹنگ کا ڈر، اولمپس کے شئیر 20 فیصد گر گئے

ٹوکیو: بدھ کو ٹوکیو کے بازار حصص میں کیمرہ ساز جاپانی ادارے اولمپس کے شئیرز نے اس وقت نیچے کی طرف ایک اور دو عددی چھلانگ لگائی جب اس نے 1990 کے نقصانات کو چھپانے کا اعتراف کیا، جس کی…

امریکی قانون ساز جاپان کے ٹی پی پی میں شمولیت پر محتاط

واشنگٹن: اہم امریکی قانون سازوں نے جاپان کو مستقبل کے ٹرانس پیسفک تجارتی معاہدے میں شامل کرنے پر احتیاط سے کام لینے پر زور دیا ہے، اور سوالات اٹھائے ہیں کہ آیا یہ معاہدہ ملک کی تاریخی طور پر بند…

ٹوکیو نے شہر کی خوراک پر تابکاری کی مقدار جانچنا شروع کر دی

ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت نے منگل سے شہر کے اشیائے خوردنی کے اسٹورز میں خوراک میں تابکاری کی مقدار جانچنے کے لیے ایک بڑے پیمانے کی تفتیش کا آغاز کیا۔ ٹی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق، شہری انتظامیہ نے…