Author: محمد شاکر عزیز

11 مارچ کی آفت کے بعد تمباکو کی اسمگلنگ میں اضافہ

ٹوکیو: وزارت خزانہ نے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق تمباکو کی غیرقانونی اسمگلنگ 11 مارچ کی آفت کے بعد بڑھی ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ جنوری اور مارچ کے درمیان غیرقانونی طور پر اسمگل کیے جانے والے…

فیصلے کی گھڑی آن پہنچنے پر ٹوکیو میں بڑی ٹی پی پی مخالف ریلی

ٹوکیو: جاپان کے ٹرانس پیسفک پارٹنرشب آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کے لیے مذاکرات کے مخالفین نے ہفتے کو ٹوکیو میں بڑی ریلی نکالی۔ یہ ریلی وزیراعظم یوشیکو نودا کے فرانسیسی شہر کانز میں ہونے والے جی 20 کے اجلاس،…

قانون سازوں کے گروپ نے شمالی کوریا کا دورہ منسوخ کر دیا

ٹوکیو: حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کے اندر سے ہونے والے اعتراضات کے بعد دو جماعتی نظام کے حامی جاپانی قانون سازوں کے ایک گروپ نے شمالی کوریا کا مقررہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ گروپ ٹوکیو کے پیانگ یانگ…

جی 20 ایکشن پلان کے تحت، جاپان خرچ پر ٹیکس دوگنا کر کے 10 فیصد کر دے گا

کانز: جاپانی حکومت اگلے مارچ تک دائت میں ایک قانون پیش کرے گی جس کے ذریعے اگلے کچھ سالوں میں خرچ پر ٹیکس دوگنا کر کے 10 فیصد کر دیا جائے گا، جو کہ جی 20 میں جمعے کو پیش…

‘کے کمپیوٹر’ نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

ٹوکیو: ڈویلپرز کے مطابق جاپان کے ایک سپر کمپیوٹر نے دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر ہونے کا اپنا ہی ریکارڈ 10 کوارڈیلین حسابات فی سیکنڈ کے حساب سے سر انجام دے کر توڑ ڈالا۔ “کے کمپیوٹر”، جو عام کمپیوٹر کے…

حکومت نے ٹیپکو کے لیے 900 بلین ین کی امداد کی منظوری دے دی

ٹوکیو: جمعے کو حکومت نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کو 900 بلین ین دینے کی حامی بھری ہے تاکہ آفت زدگان کو زرتلافی کی ادائیگی میں مدد مل سکے۔ ایک اہلکار کے مطابق، معیشت، تجارت اور…

سیندائی کے مکان میں ڈھانچوں کا ‘خاندان’ دریافت

ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ سیندائی، صوبہ میاگی کے ایک مکان میں تین لوگوں کے ڈھانچوں کی باقیات ملی ہیں، جس کے بارے میں رپورٹس ہیں کہ اس پورے خاندان کی خودکشی پورا سال کسی کی نظروں میں…

امریکی اور جاپانی کمپنیوں نے ہوائی میں اسمارٹ گرڈ پراجیکٹ شروع کر دیا

ٹوکیو: ہٹاچی لمیٹڈ، سائبر ڈیفنس انسٹیٹیوٹ انکارپ اور میزوہو کارپوریٹ بینک کو ماؤئی آئی لینڈ ہوائی میں دنیا کے سب پہلے اسمارٹ گرڈ پراجیکٹ کے مظاہرے کے لیے ٹھیکدار چنا گیا ہے، جس کا ہراول دستہ نیو انرجی اور انڈسٹریل …

نودا کی طرف سے یوروزون بحران کے مزید پھیلاؤ کی تنبیہہ

کانز: وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو دنیا کے اہم ترین رہنماؤں کے سمٹ کے موقع پر خبردار کیا کہ یوروزون کا قرضوں کا بحران پوری دنیا میں زنجیری تعامل کا سبب بن کر مزید بتاہی پھیلا سکتا ہے۔ “یورپ…

جاپان اگلے ہفتے ٹی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ کرے گا

ٹوکیو: جاپانی حکومت ٹرانس پیسفک تعاون کے آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کا فیصلہ اگلے ہفتے کرے گی۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا اور وزیر تجارت یوکیو ایدانو، دونوں نے الگ الگ نیوز کانفرنسوں میں کہا کہ جاپان یہ فیصلہ…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر کوئی بےقابو عمل انشقاق نہیں: ٹیپکو

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی آپریٹر ٹیپکو نے جمعرات کو ایٹمی انشقاق کے واضح ثبوت ملنے کے باوجود بےقابو عمل انشقاق کو خدشات کو مسترد کردیا۔ اس کی بجائے ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے…

بل ادا نہ کرنے کے بعد ٹیپکو ملازمین کو حراساں کرنے والا شخص گرفتار

کاواساکی: پویس نے جمعرات کو کہا کہ ایک شخص جو اپنا بجلی کا بل ادا نہیں کر سکا اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے ہاتھوں اپنی بجلی کٹوا بیٹھا تھا، کو کمپنی کے عملے پر ناراض ہونے اور انہیں…

جاپانیوں کو سردی آنے پر گرم کپڑوں کی ترغیب

ٹوکیو: مہینوں یہ بتانے کہ بعد کہ گرمیوں میں ٹھنڈا رہنے کے لیے کپڑے کم پہنے جائیں، جاپانی کارکنوں کو منگل کو ترغیب دی گئی کہ “وارم بِز” مہم کے تحت سردیوں کے لیے گرم کپڑے پہنیں تاکہ توانائی بچائی…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر میں نئے عمل انشقاق کا شبہ

ٹوکیو: جاپان کے سونامی زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے بدھ کو کہا کہ اسے خطرہ ہے کہ ایک ری ایکٹر میں عمل انشقاق پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے کہا کہ…

معاہدوں کے قانونی یا غیرقانونی ہونے کی جانچ کے لیے اسکینڈل زدہ اولمپس نے پینل قائم کر دیا

ٹوکیو: اسکینڈل زدہ جاپانی کیمرہ ساز کمپنی اولمپس نے منگل کو ایک پینل کے شرکا کے ناموں اعلان کیا جس کا کام کمپنی کے گلے کی ہڈی بنے خریداری کے معاہدوں پر کی جانے والی بڑی بڑی ادائیگیوں کے غیرقانونی…

قانون ساز نے فوکوشیما پلانٹ کا صاف کیا ہوا پانی پی لیا

ٹوکیو: ایک جاپانی قانون ساز نے پیر کو تباہ حال فوکوشیما پلانٹ کی ری ایکٹر بلڈنگ میں واقع ایک تابکار گڑھے میں سے لے کر صاف کیے گئے پانی کا گلاس پیا تاکہ یہ ظاہر کیا جاسکے کہ تابکاری سے…

نودا کی طرف سے غیرملکیوں سے فنڈ وصول کرنے پر معذرت

وزیراعظم یوشیکو نودا نے پیر کو غیر ملکیوں سے چندہ وصول کرنے پر معذرت کی، یہ بیان ایک سابقہ وزیر کے چندہ وصول کرنے کے اسکینڈل کے بعد سامنے آیا ہے۔ نودا نے اعتراف کیا کہ انہوں نے “لاعلمی” میں…