Author: محمد شاکر عزیز

پچینکو پارلر میں آتشزدگی سے قتل کے کیس میں آدمی کو سزائے موت

اوساکا: اوساکا کے ڈسٹرکٹ کورٹ نے پیر کو ایک آدمی کو پھانسی کی سزا سنائی جس نے 2009 میں ایک پچینکو پارلر میں پانچ آدمیوں کو آگ لگا کر ہلاک کر دیا تھا۔ چار گاہک اور ایک ملازم اس وقت…

شہزادی ایکو کو سردی کی علامات کے باعث ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا

ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے منگل کو کہا کہ شہزادی ایکو، ولی عہد شہزادہ ناروہیتو اور ولی عہد شہزادی ماساکو کی صاحبزادی، اور بادشاہ اور ملکہ کی پوتی کو منگل کو ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔ شاہی گھرانے…

جاپانی فٹ بال فیڈریشن شمالی کوریا میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائز میں مزید جاپانی شائقین کی خواہشمند

ٹوکیو: دی جاپان فٹ بال ایسوی ایشن نے شمالی کوریا پر زور دیا کہ وہ اگلے مہینے پیانگ یانگ میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے ملک میں مزید جاپانیوں کو آنے کی اجازت دے۔ کیودو نیو ایجنسی کی…

جاپان کی ین کی قدر گھٹانے کے لیے کرنسی مارکیٹ میں مداخلت

ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو اگست کے بعد پہلی بار ین کی قدر گھٹانے کے لیے کرنسی مارکیٹوں میں مداخلت کی، یہ اقدام جاپانی اکائی کی طرف سے ڈالر کے مقابلے میں تازہ ترین زیادہ قدر کے حصول کے بعد…

اولمپس اسکینڈل جاپان کے امیج کے لیے اچھا نہیں: نودا

ٹوکیو: جاپانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جاپانی کیمرہ ساز کمپنی اولمپس پر چھایا ہوا بڑی رقوم بطور مشیرانہ فیس ادا  کرنے کا اسکینڈل ایک کارپوریٹ جاپان کی امیج پر داغ لگا رہا ہے۔ فائنانشل ٹائمز کے ساتھ اپنے…

توہوکو کا پراسرار سخی ٹاؤن ہال کے ٹوائلٹ میں 40 ملین ین چھوڑ گیا

اوموری: ہاچی نوہے، صوبہ اوموری کے اہلکاروں نے ہفتے کو بتایا کہ شہر کے ٹاؤن ہال کے بیت الخلا میں 40 ملین ین سے بھرا ایک شاپنگ بیگ ملا ہے۔ این ٹی وی کے مطابق، ایک جاروب کش کو جمعرات…

جاپان کا حکومتی قرضہ 1024 ٹریلین ین کے ریکارڈ تک پہنچنے کے قریب

ٹوکیو: ہفتے کی رپورٹس کے مطابق، حکومت کی طرف سے مارچ کے سونامی و زلزلے کے بعد تعمیر نو کی کوششوں میں مالی مدد فراہم کرنے کی وجہ سے جاپان کا حکومتی قرضہ 1024 ٹریلین ین کی ریکارڈ مقدار تک…

حکومت کی طرف سے فوکوشیما کی تابکار مٹی ذخیرہ کرنے کے منصوبے کا اعلان

ٹوکیو: حکومت نے ہفتے کو فوکوشیما کی ذخیرہ گاہوں میں تابکار مٹی ذخیرہ کرنے کے منصوبے کی نقاب کشائی کی ہے۔ وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو، جو ایٹمی بحران کے وزیر بھی ہیں، اور فوکوشیما کے گورنر یوہےئی ساتو نے فوکوشیما…

ایجنسی برائے جنگلات فوکوشیما کے دیودار کے زردانوں(کافن شو) کو تابکاری کے لیے جانچے گی

ٹوکیو: جنگلاتی ایجنسی فوکوشیما کے دیوداروں سے پیدا ہونے والے زردانوں (کافن شو)میں تابکار سیزیم کی مقدار ناپنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ایجنسی کی ویب سائٹ کے مطابق، یہ تجویز شدہ تحقیق، جو اس سال نومبر اور جنوری…

سوکیا میں ڈکیتی پر دو 18 سالہ لڑکے زیرحراست

ہیوگو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ہیمجی، صوبہ ہیوگو میں دو نوجوانوں کو فاسٹ فوڈ ریستوران چین سُوکیا کے ایک رستوران سے ایک ملین ین چرانے پر گرفتار کیا ہے۔ ٹی وی آشی کی رپورٹ کے مطابق،…

ٹیپکو کی طرف سے فوکوشیما کے لیے 1 ٹریلین ین کی امداد کی درخواست

ٹوکیو:اطلاعات کے مطابق،  ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے جمع کو حکومت سے درخواست کی کہ 1 ٹریلین ین کی امداد کی جائے تاکہ فوکوشیما ایٹمی بحران کے متاثرین کو زرتلافی کی ادائیگی کی جا سکے۔ “آج، ہم یعنی ٹوکیو…

سفارت خانے کے کمپیوٹروں کو نشانہ بنانے والا وائرس چین میں سرورز کو ڈیٹا بھیجنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا

ٹوکیو: جاپان کے غیر ملکی سفارت خانوں کے کمپیوٹرز کو نشانہ بنانے والا ایک وائرس چین میں سرورز کو ڈیٹا بھیجنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا یموری شمبن کے مطابق، بیک ڈور ایجنٹ ایم او ایف نامی اس وائرس…

ایواتے کے ساحل کے قریب مچھیرے کے جال سے 11 ملین ین سے بھرا بیگ برآمد

ٹوکیو: ایک اہلکار نے ہفتے کو بتایا کہ جاپان میں ایک مچھلی پکڑنے والی کشتی نے سونامی زدہ شمال مشرقی ساحلی علاقے کے قریب سے 11 ملین ین سے بھرا ہوا ایک بیگ جال سے برآمد کیا ہے۔ یہ کیش…

غیرملکی بزنس گروپس کا حکومت پر کارپوریٹ گورنس قوانین مضبوط کرنے کے لیے زور

ٹوکیو: جمعرات کو جاپان میں غیرملکی بزنس گروپس نے حکومت پر زور دیا کہ وہ کمزور کارپوریٹ گورنس قوانین کو بہتر کرے تاکہ اولمپس کارپوریشن جیسے اونچی سطح کے مزید اسکینڈلز سے بچا جا سکے۔ اولمپس شوئچی تاکایاما، جنہیں پچھلے…

ستمبر میں جاپان کی بےروزگاری کی شرح 4.1 فیصد تک گر گئی

ٹوکیو: حکومت نے مارچ کے زلزلے و سونامی سے متاثرہ شمال مشرقی علاقوں کو سروے میں شامل کرنے کے بعد جمعے کو کہا کہ جاپان کی بےروزگاری کی شرح ستمبر میں 4.1 فیصد رہی۔ یہ شرح اگست کی 4.3 فیصد…

ممکنہ طور پر دوسری جنگ عظیم کی جاپانی آبدوز پاپوا نیو گنی کے قریب سے دریافت

کینبرا: جمعے کو ایک تاریخ دان نے بتایا کہ پاپوا نیو گنی کی ایک بندرگاہ میں زیر آب پایا جانے والا ڈھانچہ شاید دوسری جنگ عظیم کی بونی جاپانی آبدوز کا ہے۔ جمعرات کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے جنگی…

بینک آف جاپان کی طرف سے شرح نمو کے تخمینے میں کمی؛ مالیاتی پالیسی میں نرمی

ٹوکیو: بینک آف جاپان نے جمعرات کو مالی سال 2011 اور 2012 میں معاشی نمو کے تخمینوں کو کم کردیا اور نیم سالانہ رپورٹ میں کہا کہ معیشت کم از کم اگلے دو سال تک تفریط زر کا شکار رہے…

ٹیپکو سیاحتی صنعت کو زرتلافی کی تجویز پر نظر ثانی کرے گا

ٹوکیو: ابتدائی منصوبے پر حکومت اور سیاحت و میزبانی کی صنعت سے وابستہ کاروباروں کی طرف سے تنقید کے بعد ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے جمعرات کو کہا کہ وہ سیاحتی صنعت کے لیے زرتلافی کے منصوبے کی شرائط…

جاپان کا کہنا ہے کہ وہ یورپ کو مستحکم کرنے کے لیے تیار ہے

ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو کہا کہ وہ اپنی معیشت کے فائدے کے لیے یورپ کو استحکام بخشنے کے لیے “ضروری اقدامات” اٹھانے کو تیار ہے۔ یورپی لیڈروں کی طرف سے قرضوں کے بحران کو ختم کرنے کے لیے یونان…

پولیس کا فٹ پاتھیے سائیکل سواروں پر سختی کا فیصلہ

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی فٹ پاتھوں پر سائیکل چلانے والوں کے لیے قوانین سخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے تا کہ سائیکل سوار اور پیدل چلنے والوں کے مابین ٹکراؤ کے واقعات کم کیے جا سکیں۔ پولیس کے…