Author: محمد شاکر عزیز

امریکہ نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں سفری تنبیہہ میں نرمی کر دی

واشنگٹن: امریکہ نے شمالی جاپان میں مارچ کے زلزلے و سونامی سے متاثر ہونے والے ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری نصیحت میں نرمی کر دی ہے۔ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے جمعے کو امریکی…

ساپورو میں ریچھ دیکھے جانے کی اطلاعات

ساپورو: مختلف رہائشیوں اور عوام کی طرف سے ریچھ دیکھنے کی مسلسل اطلاعات کے بعد ساپورو الرٹ کی کیفیت میں ہے۔ پولیس نے جمعے کو کہا کہ صرف جمعرات کے دن انہوں نے دو وارڈوں میں واقع ہسپتال کے گراؤنڈز،…

اشی کاوا میں رہائشی علاقے کے قریب ایف 15 کا ایندھنی ٹینک گرنے کے بعد جاپان نے طیارے گراؤنڈ کر دئیے

ٹوکیو: اہلکاروں نے ہفتے کو بتایا کہ جاپان نے ایک تربیتی پرواز کے دوران ایندھنی ٹینک اور نقلی میزائل گرنے کے بعد تین ماہ میں دوسری بار ایف 15 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کر دئیے ہیں۔ جاپان ائیر سیلف ڈیفنس فورس…

معیشت کو سہارا دینے کے لیے بینک آف جاپان کی طرف سے شرح سود 0.1 اور صفر فیصد کے مابین برقرار

ٹوکیو: بینک آف جاپان نے جمعے کو کہا کہ اس نے اپنی شرح سود کو صفر سے 0.1 فیصد کے مابین رکھنے کے لیے متفقہ طو ر پر فیصلہ کیا ہے اور اس طرح اس نے نازک جاپانی معیشت کی…

3 نوجوان دوست لڑکی کی ماں کو پیٹنے پر گرفتار

سائیتاما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے کوشی گایا شہر، صوبہ سائیتاما میں قتل عمد کی کوشش کرنے والے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ 18 سال کی عمر کے تینوں نوجوانوں نے مبینہ طور پر بدھ کو…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا کارکن ہلاک

ٹوکیو: جاپان کے آفت زدہ ایٹمی بجلی گھر کا ایک کارکن جمعرات کو ہلاک ہو گیا، پلانٹ کے آپریٹر نے مزید کہا کہ ضروری نہیں اس کی ہلاکت کا تابکاری کے اخراج سے واسطہ ہو۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو)…

ٹوکیو ایپل اسٹور کے عملے کی اسٹیو جابز کے لیے خاموش دعا

ٹوکیو: کمپنی کے صاحب بصیرت بانی اسٹیو جابز کی کینسر سے لڑتے ہوئے زندگی ہار جانے کے بعد جمعرات کو صارفین کے لیے اسٹور کے دروازے کھولنے سے پہلے ٹوکیو میں ایپل اسٹور کے عملے نے خاموش دعا کی۔ ٹیکنالوجی…

14 سالہ لڑکا سائیتاما میں اپارٹمنٹ بلڈنگ کی چھٹی منزل سے گر کر جاں بحق

سائیتاما: بدھ کو ایک جونئیر ہائی اسکول کا طالب علم ایک اپارٹمنٹ بلدنگ کی چھٹی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گیا جہاں وہ نیزا، صوبہ سائیتاما میں رہائش پذیر تھا۔ فوجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلڈنگ…

کے ڈی ڈی آئی جاپان میں نیا آئی فون فروخت کرے گا، سافٹ بینک کی برتری کا خاتمہ

ٹوکیو: ایپل نے بدھ کو تصدیق کہ جاپان کا دوسرا بڑا موبائل کیرئیر کے ڈی ڈی آئی ملک میں اس کا تازہ ترین آئی فون فروخت کرے گا، جس کے بعد  اس مقبول عام فون پر سے حریف کمپنی سافٹ…

عورت نے سالوں تک اپنی بیٹی کو 72 سالہ بوڑھے کی رکھیل بنائے رکھا

ناگانو: پولیس نے منگل کو کہا کہ ایک 45 سالہ عورت کو اپنی نابالغ بیٹی کو ناگانوں میں 72 سالہ بوڑھے کی رکھیل بنائے رکھنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، عورت اپنی بیٹی کو ہوٹل لے…

تاکاشیمایا 18.9 ملین ین کے سونے کے ‘اوسی چیریوری’ باکس کی فروخت

ٹوکیو: ڈیپارٹمینٹل اسٹور آپریٹر تاکاشیمایا نے بدھ کو کہا کہ وہ اپنی اٹھارہویں سالگرہ کے موقع پر نئے سال کے “اوسی چیریوری” کھانے کو نفیس بنانے کے لیے سونے کے یادگار باکس فروخت کر رہا ہے۔ تین تہوں والے خصوصی…

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی فوکوشیما کو تابکاری سے پاک کرنے میں مدد کے لیے 12 ماہرین بھیجے گی

ویانا: اقوام متحدہ کی ایٹمی توانائی کی ایجنسی آئی اے ای اے نے منگل کو کہا کہ وہ 12 عالمی ماہرین کو 7 سے 15 اکتوبر کے درمیان جاپان بھیج رہی ہے تاکہ فوکوشیما میں مارچ کے ایٹمی حادثے کے…

ہوسونو کی توہوکو سے ملبہ اٹھانے کے لیے 43 صوبوں سے اپیل

ٹوکیو: وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو، جو ایٹمی بحران کے انچارج وزیر بھی ہیں، نے منگل کو 43 صوبوں کی 74 بلدیاؤں کے نمائندوں سے کہا کہ وہ ایواتی اور میاگی صوبوں سے تلفی کے لیے ملبہ قبول کریں۔ سونامی زدہ…

نودا کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لیے سائیتاما رہائشی سہولت کو منجمد کرنے کا حکم

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو حکم دیا کہ اساکا، صوبہ سائیتاما میں سرکاری ملازمین کے لیے رہائشی کمپلیکس کی تعمیر کم از کم پانچ سال کے لیے روک دی جائے چونکہ حکومت تعمیرنو کی کوششوں کے لیے…

ہنگامی اسٹاپ کے بعد سب وے کا مسافر باورچی خانے کی چھری سے زخمی

ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو نے منگل کو کہا کہ پیر کو  ٹوکیو کی ایک سب وے ٹرین کو ہنگامی طور پر روکے جانے کا نتیجہ ایک آدمی کی ٹانگ میں باورچی خانے کی چھری لگنے کی صورت میں نکلا۔ توزائی لائن…

تابکار راکھ نے کاشیوا کی فضلہ سوز بھٹیوں کو بند ہونے پر مجبور کر دیا

چیبا: کاشیوا شہر، صوبہ چیبا، کے حکام نے منگل کو کہا کہ کوڑا کرکٹ ذخیرہ کرنے والے مراکز سے ملنے والی راکھ میں موجود تابکار سیزیم کی مقدار کو مزید رکھا اور ذخیرہ نہیں کیا جا سکتا، جس کی وجہ…

جاپان کا یوروزون کو جلد از جلد یونان کا امدادی منصوبہ نافذ کرنے پر زور

ٹوکیو: وزیر کزانہ جون ازومی نے منگل کو یونان کے امدادی پیکج کے فوری نفاذ کی اہمیت پر زور دیا، تاکہ منڈیوں میں اعتماد کی بحالی ہو سکے اور یورو کے مقابلے میں ین کی قدر میں حالیہ اضافے کو…

جاپان کے بڑے صنعتی اداروں میں اعتماد کی بحالی: بینک آف جاپان

ٹوکیو:جاپان کے مرکزی بینک نے پیر کو اپنے تانکن سروے میں کہا کہ جاپان کے بڑے صنعتی اداروں میں اعتماد ستمبر میں اس وقت مثبت ہو گیا جب فرمیں ملک میں مارچ میں آنے والی آفات کے اثر سے بحال…

بینک آف فرانس کے گورنر کا ٹوکیو سے کہنا ہے کہ وہ یورپی بیل آؤٹ فنڈ میں بہتری پر تجاویز کے لیے تیار ہیں

ٹوکیو: بینک آف فرانس کے گورنر کرسچن نوئر نے پیر کو کہا کہ وہ یورپ کے امدادی فنڈ کو لچکدار بنانے کے لیے “تیار” ہیں، نیز انہوں نے اس بات پر پریشانی کا اظہار کیا کہ فرانسیسی بینکوں پر بحران…

اوزاوا کا کہنا ہے کہ معاونین کی سزایابی جمہوریت میں “ناقابل یقین” ہے

ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابق صدر اچیرو اوزاوا نے آخر کار اپنے سابق معاونین کو قصور وار قرار دئیے جانے کے فیصلوں پر خاموشی توڑ دی اور فیصلے کو جمہوریت میں “ناقابل یقین” کہا۔ ٹوکیو ڈسٹرک کورٹ نے…

شارپ زیادہ طاقت والے ایل ای ڈی روشنی کے آلات متعارف کروائے گی

اوساکا: شارپ کارپوریشن نے زیادہ طاقت والی ایل ای ڈی لائٹننگ ڈیوائس تیار کی ہے اور متعارف کروانے جا رہی ہے جس میں انڈسٹری کی 50 واٹ ان پٹ کی کلاس میں روشنی دینے کی سب سے زیادہ کارکردگی 93.3…

اگلے سونامی کو جاپان کا جواب: ایک ننھی کشتی نوح

ٹوکیو: ایک چھوٹی جاپانی کمپنی نے جاپان میں ایک اور بڑے زلزلے اور سونامی کے تناظر میں کشتی نوح کا ایک ننھا اور جدید ورژن تیار کیا ہے: جو کہ ایک تیرنے والاکیپسول ہے اور بڑے سے ٹینس گیند کی…