Author: محمد شاکر عزیز

مادریت کو فروغ دینے والی غیر سرکاری تنظیم کا سربراہ بیوی پر تشدد پر گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے کہا کہ انہوں نے ایک شخص کو اپنی بیوی کو ٹھوکریں مارنے اور پیٹنے کے شبہے میں حراست میں لیا ہے۔ یہ آدمی جاپان میں مادریت یا ماں بننے کے فروغ کے لیے ایک غیر منافع بخش…

کینیڈی کو آ کر ڈالفن شکار کا نظارہ کرنا چاہیئے، تائجی اہلکار

ٹوکیو: امریکی سفیر برائے جاپان کو تائجی کا دورہ کر کے ڈالفن کے شکار میں استعمال ہونے والے “رحمدلانہ” طریقوں کا نظارہ کرنا چاہیئے۔ یہ بات تائجی کے ایک مقامی فشریز اہلکار نے منگل کو کہی۔ یاد رہے کہ چند…

نائی ٹینڈو نے نیٹ نقصان کی پیشن گوئی کر دی، وی یو کے فروخت کے ہدف میں کٹوتی

ٹوکیو: نائی ٹینڈو نے جمعے کو خبردار کیا کہ وہ اس مالی سال کے دوران دوبارہ خسارے میں چلی جائے گی۔ اس جاپانی گیمنگ دیو نے اپنے وی یو کنسول کی فروخت کے ہدف میں کٹوتی کر دی ہے۔ کمپنی…

سائنسدان خلائی کباڑ صاف کرنے کے لیے جال کی آزمائش کر رہے ہیں

ٹوکیو: جاپانی خلائی سائنسدان ایک جال کی آزمائش کرنے والے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ اس جال کو استعمال کر کے زمینی مدار سے کاٹھ کباڑ نکال سکیں گے۔ اور اس طرح ٹنوں کے حساب سے گردش پذیر سیاروی کوڑے…

ناگو کے انتخابی نتیجے کے باوجود امریکی اڈے کی منتقلی کا منصوبہ آگے بڑھائیں گے، حکومت

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو کہا کہ وہ اوکی ناوا میں متنازعہ امریکی میرین ائیر بیس کی منتقلی کے منصوبے پر قائم رہے گی۔ یاد رہے کہ ایک ایسے مقامی سیاستدان نے انتخاب جیت لیا ہے جو اس منتقلی…

کوریائی قاتل کے لیے چین میں یادگار قائم، جاپان کے ساتھ نیا جھگڑا کھڑا ہو گیا

بیجنگ: پیر کو ایک اور ایشیائی سفارتی تنازعہ شروع ہو گیا جب چین نے ایک کوریائی قومی ہیرو کے لیے یادگار کا افتتاح کیا۔ مذکورہ شخص نے ایک صدی قبل ایک جاپانی عہدیدار کو موت کے گھاٹ اتارا تھا اور…

آبے کا چین، جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے ساتھ کھری بات چیت کا مطالبہ

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے اتوار کو چین اور جنوبی کوریا کے ساتھ “کھری کھری” سربراہ بات چیت کا مطالبہ کیا تاکہ تاریخی اور سرحدی تنازعات حل کرنے میں مدد مل سکے۔ ان تنازعات نے دونوں پڑوسیوں کے ساتھ…

جاپانی ماہی گیروں نے قتلِ عام سے قبل ڈالفن مچھلیاں پکڑ لیں

ٹوکیو: ماحول پسند کارکنوں کے مطابق، جاپان کے ایک متنازعہ ماہی گیر قصبے میں ماہی گیروں اور غوطہ خوروں نے کم از کم 25 ڈالفن مچھلیاں پکڑ لی ہیں۔ ماحول پسندوں کے مطابق یہ عمل اجتماعی ذبح سے قبل قیدی…

ناگو کے مئیر کے انتخابات میں امریکی ائیر بیس کا مسئلہ بنیادی ایشو

ٹوکیو: اتوار کو اوکی ناوا میں ایک چھوٹے سے قصبے کے مئیر کے انتخابات کو واشنگٹن سے ٹوکیو تک انتہائی غور سے ملاحظہ کیا جا رہا ہے۔ یہ انتخابات 62,000 لوگوں کی اس آبادی میں امریکی ائیر بیس کی منتقلی…

جاپان کے تیل خریدار ایرانی درآمدات کے لیے پھر سے نجی انشورنس کمپنیوں سے رجوع کرنے لگے

ٹوکیو: صنعتی اور حکومتی ذرائع کے مطابق، جاپان کے تیل خریدار ایرانی تیل کی منتقلی پر انشورنس کے لیے پھر سے نجی کمپنیوں سے رجوع کرنے لگیں گے۔ یاد رہے کہ یورپی یونین کی جانب سے ایران پر پابندیاں ایک…

آبے بائیکاٹ کے مطالبات کے باوجود سوچی اولمپکس میں شرکت کریں گے

ٹوکیو: جمعے کی خبروں کے مطابق، وزیرِ اعظم شینزو آبے سوچی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا ارادہ کر رہے ہیں۔ تاہم روس کے اینٹی گَے قوانین کی وجہ سے مطالبات کیے جا رہے ہیں کہ وہ اس…

این ایچ کے کے ‘کوہاکو اُوتا گاسّین’ کی جعلی ٹکٹیں بیچنے پر آدمی زیرِ حراست

ٹوکیو: ایک 29 سالہ شخص کو جعلسازی کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ مذکورہ شخص نے 2011 میں سالِ نو کی شام منعقدہ ‘این ایچ کے’ کے شو “کوہاکو اُوتا گاسّین” (رینڈ اینڈ وائٹ سانگ کانٹیسٹ) کی جعلی…

1974 تک فلپائنی جنگلوں میں چھپا رہنے والا دوسری جنگِ عظیم کا جاپانی فوجی فوت ہو گیا

ٹوکیو: تین عشروں تک فلپائن کے جنگلات میں چھپا رہنے والا جاپانی فوجی 91 سال کی عمر میں ٹوکیو میں چل بسا۔ اس نے دوسری جنگِ عظیم کا خاتمہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ بالآخر اس کے سابق…

ہاماماتسو کے اسکولوں میں زہر خورانی کا سبب بریڈ نکلی

شیزوؤکا: ہاماماتسو، صوبہ شیزوؤکا میں طبی اہلکاروں نے پتا لگایا ہے کہ اسکولوں کے دوپہر کے کھانے میں زہر خورانی کی وجہ بریڈ تھی۔ وبائی شکل اختیار کرنے والی اس بیماری سے بدھ اور جمعرات کے دن 17 اسکولوں میں…

چین جاپان کی جانب سے تاریخی کتب پر نظرِ ثانی پر فکرمند

ٹوکیو: چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے جمعے کو کہا کہ چین ان اطلاعات پر “شدید فکرمند” ہے کہ جاپان اپنی تاریخ کی نصابی کتب میں ترامیم کر رہا ہے۔ چین کے خیال میں یہ ایک حساس…

2013 کے دوران خودکشیوں کی تعداد مسلسل دوسرے سال 30,000 سے کم رہی

ٹوکیو: 2013 کے دوران جاپان میں خودکشیوں کی تعداد 27,195 رہی۔ یہ دوسرا مسلسل سال ہے کہ مذکورہ تعداد 30,000 سے کم رہی ہے۔ یہ 2012 کے مقابلے میں 2.4 فیصد کمی تھی جب 27,766 افراد نے اپنی زندگیاں ختم…