Author: محمد شاکر عزیز

متعاقب لڑکی کو قتل کرنے سے قبل اس کے گھر الماری میں چھپا تھا

ٹوکیو: جمعرات کو ایک 18 سالہ اسکول طالبہ میتاکا کے قتل پر مزید تفصیلات سامنے آئیں، جسے منگل کی رات ٹوکیو میں اس کے سابق بوائے فرینڈ –جو اس کا پیچھا بھی کرتا تھا– نے مہلک انداز میں چاقو سے…

فوکوشیما کی تابکاری صفائی ناکافی ہے: گرین پیس

ٹوکیو: پریشر گروپ گرین پیس کا کہنا ہے کہ فوکوشیما کے اطراف میں علاقوں کو تابکاری سے پاک کرنے کی حکومتی کوششیں ناکافی رہی ہیں، جیسا کہ حکومت تباہ حال پلانٹ کے قریب کچھ علاقوں کے رہائشیوں کو واپسی کی…

فوکوؤکا کے ہسپتال میں آتش زنی سے 10 ہلاک؛ 5 زخمی

فوکوؤکا: جمعے کو فوکوؤکا کے ایک ہسپتال میں مریضوں کے سوتے وقت لگنے والی آگ میں 10 بوڑھے ہلاک ہو گئے جس سے پورے ملک میں حفاظتی جانچ پڑتال کے فوری حکومتی مطالبات سامنے آئے۔ پولیس نے کہا، اس آتش…

ٹیوٹا امریکی حادثے میں ماری جانے والی خاتون کی موت کی ذمہ دار نہیں، جیوری کا فیصلہ

لاس اینجلس: جمعرات کو ایک جیوری نے قرار دیا کہ ٹیوٹا موٹر کارپوریشن ایک خاتون کی موت کی ذمہ دار نہیں جو 2006 میں اس وقت ہلاک ہو گئی تھی جب اس کی کیمری روکنے کی کوششوں کے باوجود بظاہر…

ٹوٹا ہوا ٹوائلٹ فلش، جے اے ایل کا ڈریم لائنر ماسکو واپس جانے پر مجبور ہو گیا

ٹوکیو: ہوائی کمپنی جاپان ائیر لائنز (جے اے ایل) کے مطابق، جاپان کو روانہ ہونے والے ایک 787 ڈریم لائنر طیارے کو اس وقت واپس روس لوٹنا پڑا جب طیارے پر بیت الخلاؤں کے فلش کام کرنا بند کر گئے۔…

ایشیائی سربراہ ملاقات پر امریکی قرضوں کے دیوالیہ پن کے سائے

بندر سری بیگاوان: جمعرات کو ایک ایشیائی سربراہ اجلاس کے موقع پر “ناقابلِ تصور” امریکی قرضہ دیوالیہ پن کے بڑھتے ہوئے خدشات سامنے آئے جبکہ صدر اوباما کے اعلی ترین سفارتکار نے علاقائی اتحادیوں کو یقین دہانیاں کرانے کی کوشش…

اقوامِ متحدہ کی کانفرنس نے میناماتا پارہ معاہدہ اپنا لیا؛ آبے کا 2 ارب ڈالر امداد کا وعدہ

ٹوکیو: جمعرات کو جاپان کے بدترین صنعتی زہر آلودگی سے متاثرہ مقام کے قریب منعقدہ اقوامِ متحدہ کی ایک کانفرنس نے پارے کے کنٹرول پر معاہدہ اپنا لیا، جیسا کہ ٹوکیو نے غریب اقوام کو اس آلودگی سے نمٹنے میں…

امریکہ، جاپان کا جنوبی بحرِ چین کے تنازع پر چین پر دباؤ

بندر سری بیگاوان، برونائی: ایک سینئر امریکی اہلکار نے جمعرات کو کہا، امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری چین اور جنوب مشرقی ایشیائی اقوام پر دباؤ ڈالیں گے کہ وہ ایشیائی سربراہ ملاقات کے موقع پر جنوبی بحرِ چین کے تنازعے…

فوکوشیما ری ایکٹر کے نزدیک سمندری پانی میں تابکاری کے درجات 2 سال کی بلند ترین سطح پر

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی پلانٹ کے آپریٹر نے جمعرات کو کہا، متاثرہ فوکوشیما ری ایکٹروں کے باہر تھوڑی ہی دور سمندری پانی میں تابکاری کے درجات اس ہفتے دو برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بدھ…

آدمی نے ٹرک مکان میں دے مارا، 4 افراد زخمی کر دیئے

سائیتاما: جمعرات کی صبح کاواگوچی، صوبہ سائیتاما میں ایک شخص نے اپنے پڑوسیوں کے مکان کی پیشانی میں دے مارا، اور پھر چار رہائشیوں کو ایک آری سے زخمی کر ڈالا۔ ٹی بی ایس نے خبر دی کہ پولیس کے…

بجٹ تعطل نے امریکہ کو جاپان کے ساتھ فوجی مشقیں منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا

ٹوکیو: جاپان کی وزارتِ دفاع نے منگل کو کہا، امریکہ نے اپنے مالیاتی تعطل کی وجہ سے جاپان کے ساتھ فوجی مشق منسوخ کر دی ہے، جس سے امریکی کانگریس کے ڈیڈ لاک کا دائرہ اثر نمایاں ہوتا ہے۔ یہ…

بحری تنازعات، تجارتی مذاکرات ایشیائی سربراہ ملاقات کا مرکزی موضوع

باندار سری بیگاوان، برونائی: ایشیائی رہنماؤں نے باعثِ تفریق سرحدی تنازعات اور آزاد تجارت کی کمزور پڑتی کوششوں کے پسِ منظر میں  بدھ کو ملاقات کی، جیسا کہ چین امریکی صدر باراک اوباما کی عدم موجودگی میں زیادہ سفارتی طاقت…

پولیس سے مدد مانگنے کے چند ہی گھنٹے بعد 18 سالہ لڑکی متعاقب کے ہاتھوں قتل

ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا، ایک 18 سالہ لڑکی، جسے میتاکا، ٹوکیو میں منگل کی رات مہلک انداز میں زخمی کر دیا گیا، نے اسی دن صبح مقامی پولیس سے ملاقات کی تھی اور ایک تعاقب کرنے والے کے…

دوسری جنگِ عظیم میں شکست صرف ایٹم بموں کی وجہ سے نہیں، چین

واشنگٹن: واشنگٹن میں چین کے سفیر نے منگل کو کہا، جاپان کو احساس کرنا چاہیے کہ 1945 میں اس کی شکست “صرف” ایٹم بموں کی وجہ سے نہیں تھی اور اسے دوسری جنگِ عظیم کے بعد آرڈر کو چیلنج نہیں…

اگر امریکی قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو عالمی نقصان کا خدشہ، بی او جے

ماتسوئے: بینک آف جاپان کے ڈپٹی گورنر ہیروشی ناکاسو نے بدھ کو کہا، اگر امریکی سیاستدان مہینے کے وسط تک اپنی قرضے کی حد بڑھانے کے لیے اتفاق نہیں کرتے تو عالمی حصص کی قیمتیں گر سکتی ہیں اور طویل…

ٹیپکو: 6 کارکن فوکوشیما پانی کے رساؤ سے آلودہ

ٹوکیو: پلانٹ آپریٹر نے بدھ کو کہا، جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر پر چھ کارکن حادثاتی طور پر انتہائی تابکار پانی کی پھوار تلے آ گئے، جس سے ناگہانیوں کی تعداد میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا…

میناماتا پارہ معاہدہ کانفرنس کوماموتو میں شروع ہو گئی

کوماموتو: اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام ایک تاریخی معاہدے کے لیے کانفرنس پیر کو میناماتا کے نزدیک کوماموتو میں شروع ہوئی، جس کا مقصد پارے کے استعمال اور اخراج کو لگام ڈالنا ہے اور جو جاپانی تاریخ کے بدترین صنعتی…

جاپان اقتصادی جمود کے ‘چوراہے’ سے واپس اُبھرا ہے: ایبے

نُوسا ڈُوآ، انڈونیشیا: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے پیر کو کہا، جاپان اقتصادی جمود کے ‘چوراہے’ سے واپس ابھرا ہے، جہاں گہری اصلاحات اور اخراجات کا ایک بھاری پیکج متوقع طور پر اسے واپس بڑھوتری کے راستے پر گامزن کرے…

کیوتو کی عدالت نے کوریائی مخالف نفرت انگیز کلام کو غیر قانونی قرار دے دیا

ٹوکیو: پیر کو ایک جاپانی عدالت نے ایک کوریائی مخالف گروپ کے کارکنوں کو حکم دیا کہ کیوتو میں کورین اسکول کے باہر “نفرت انگیز کلام” والی ریلیاں منعقد کر کے کلاسوں میں خلل ڈالنے اور بچوں کو خوفزدہ کرنے…

جاپان چین تنازعے نے اپیک کی تجارت پر توجہ پر سائے ڈال دئیے

بالی، انڈونیشیا: چین اور جاپان کے درمیان بدمزہ تعلقات ایک علاقائی سربراہ اجلاس کے پسِ منظر میں گویا سلگتے رہے جیسا کہ بیجنگ کو اگلے برس کے اجلاس کی جگہ کے طور پر نامزد کیا گیا، جس سے دونوں ایشیائی…

ڈالفن مارنے والا قصبہ بحری پارک کھولے گا

ٹوکیو: ایک اہلکار نے پیر کو بتایا، جاپانی قصبہ، جسے آسکر جیتنے والی دستاویزی فلم “دی کوو” نے بدنام کیا، ایک بحری ممالیہ پارک کھولے گا جہاں زائرین ڈالفنوں کے ہمراہ تیر سکیں گے، تاہم وہ اپنا سالانہ کشت و…

جاپان کا جنوبی کوریا کی ماہی گیری پر پابندی پر ڈبلیو ٹی او سے مداخلت کا مطالبہ

ٹوکیو: اہلکاروں نے منگل کو کہا، جاپان نے عالمی تجارتی تنظیم سے کہا ہے کہ وہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریبی پانیوں سے پکڑی گئی مچھلی پر سئیول کی پابندی پر جاری تنازعے میں مداخلت کرے۔ ماہی گیری ایجنسی…