Author: محمد شاکر عزیز

ایبے اقوامِ متحدہ میں تقریر کے دوران جنسی تشدد کا نشانہ بننے والوں کی مدد کے لیے 1 ملین ڈالر کا وعدہ کریں گے

ٹوکیو: بدھ کی ایک خبر کے مطابق، وزیرِ اعظم شینزوا یبے نے اگلے ہفتے جب اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا تو وہ جنسی تشدد کا شکار افراد کی مدد کے لیے 1 ملین ڈالر کا وعدہ کریں…

روسی خاتون نے جہاز سے 4 سالہ بچہ جھیل میں پھینک دیا

یاماناشی: صوبہ یاماناشی میں پولیس نے ایک روسی عورت کو حراست میں لیا ہے جس نے جھیل یاماناکا میں ایک تفریحی دورے پر چلنے والی تفریحی کشتی سے اپنا چار سالہ بچہ پانی میں پھینک دیا۔ ٹی بی ایس نے…

چینی متبادل طالبعلم نے تیز بہتے دریا میں سے 9 سالہ لڑکے کی جان بچا لی

ٹوکیو: پیر کو وسطی جاپان پر پھرنے والے طاقتور طوفان مان یی نے اتنی بارش برسائی کہ کیوتو کے کچھ حصے بالکل پانی میں ڈوب گئے، جبکہ کانسائی میں بیشتر دریا اونچی سطح یا اپنے کناروں سے ابل پڑنے والی…

گیمرز پلے اسٹیشن 4، ایکس باکس کا جائزہ لینے کے لیے جمع

چیبا، جاپان (اے ایف پی): گیمرز جمعرات کو ٹوکیو گیم شو میں اکٹھے ہوئے، ایک سالانہ عظیم الشان شو جو اس برس کھلاڑیوں کو پلے اسٹیشن 4 اور ایکس باکس ون کا حقیقی ذائقہ چکھنے کا موقع دے گا۔ 33…

ایبے نے فوکوشیما کے دو ری ایکٹر سبکدوش کرنے کا حکم دے دیا؛ محفوظ اولمپکس کا وعدہ

فوکوشیما: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے 2011 کے سونامی سے بچنے والے فوکوشیما کے دو ایٹمی ری ایکٹروں کو سبکدوش کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں، ایک ایسا نقصان جو آپریٹر کی جانب سے قرض خواہوں کو مہیا کردہ بحالی…

توہوکو آفت کے قریباً اڑھائی برس بعد بھی 290,000 لوگ پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں

ٹوکیو: 2011 کے توہوکو زلزلے اور سونامی کی تباہ کاری جلد بھلائی نہیں جائے گی۔ اگرچہ بہت سے تباہ حال علاقوں میں جاپان کے تیز رفتار ردعمل کی تصاویر یقیناً متاثر کن ہیں، تاہم یہ یاد رکھنا اہم ہے کہ…

جاپان کا جنوبی کوریا سے سمندری غذائی مصنوعات پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ

ٹوکیو: وزیرِ زراعت یوشیماسا ہایاشی نے منگل کو جنوبی کوریا سے کہا کہ وہ آٹھ جاپانی صوبوں سے تمام ماہی گیری مصنوعات پر پابندی اٹھا لے۔ اس ماہ کے اوائل میں جنوبی کوریا نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر…

جاپان کو ریکارڈ طویل تجارتی خسارے کا سامنا، نکلنے کی علامات کم

ٹوکیو: جاپان تجارتی خساروں کے طویل ترین سفر کے راستے پر گامزن ہے، جو ملک کے عشروں پرانے برآمدات پر انحصار کو موثر انداز میں ختم کر رہا ہے جس میں الیکٹرونکس دیو سونی اور کار ساز ٹیوٹا جیسے ادارے…

ٹوکیو ٹاور کے زائرین کھڑکی ٹوٹنے کے معمے کے بعد لفٹ میں پھنس گئے

ٹوکیو: منگل کو ٹوکیو ٹاور میں بارہ لوگ ایک لفٹ میں پھنس گئے جب قبل ازیں اس کی ایک کھڑکی ٹوٹ گئی تھی۔ ٹاور آپریٹر کے مطابق، 11 زائرین اور ایک ملازم قریباً دو گھنٹوں تک ایک لفٹ میں پھنسے…

سائیتاما میں 3 سالہ بچی کا گلا گھونٹ کر مارنے والی عورت زیرِ حراست

سائیتاما: پولیس نے صوبہ سائیتاما میں ایک عورت کو حراست میں لیا ہے جس پر اپنی 3 سالہ بچی کے قتل کا شبہ ہے۔ پولیس کے مطابق، 34 سالہ نینا ناریتا کو منگل کی سہ پہر توکوروزاوا میں اس کے…

والی بال کوچ یوٹیوب ویڈیو میں اسکول کے طالبعلم کو پیٹتا دیکھا گیا

ٹوکیو: بدھ کو سامنے آنے والی ایک ویڈیو دکھاتی ہے کہ ایک والی بال کوچ اسکول کے طالبعلم کو بار بار تھپڑ لگا رہا ہے جو کہ جاپانی کھیلوں داغدار کرنے کی تازہ ترین کوشش ہے — جبکہ چند ہی…

سیلز ٹیکس اضافہ گھریلو بوجھ میں 6 ٹریلین ین کا اضافہ کر دے گا: حکومتی پینل

ٹوکیو: ایک کلیدی حکومتی پینل کے نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے اراکین کہتے ہیں، اس برس جاپان کا سیلز ٹیکس اضافہ گھرانوں پر 6 ٹریلین ین کا اضافہ بوجھ لاد دے گا۔ اراکین نے کونسل برائے اقتصادیات اور مالیاتی…

ٹائیفون نے ٹیپکو کو آلودہ پانی سمندر میں خارج کرنے پر مجبور کر دیا

ٹوکیو: پیر کو وسطی جاپان سے ٹکرانے والے ٹائیفون نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی کے آپریٹر کو مجبور کیا کہ وہ کم درجے کی تابکاری رکھنے والا بارش کا پانی سمندر میں خارج کر دے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو…

عورت جس آدمی کے ہاتھوں قتل ہوئی، اس سے پولیس حفاظت کی طلبگار تھی

اشیکاوا: ناناؤ، صوبہ اشیکاوا میں پولیس نے ایک تعمیراتی کارکن کو گرفتار کیا ہے جس پر ایک عورت کو اس کے گھر میں قتل کرنے کا الزام ہے۔ اشیکاوا کی صوبائی پولیس کے مطابق، 67 سالہ میوکوموتوواکی کی لاش پیر…

ٹوکیو گورنر 2020 اولمپکس کے دوران یوکوتا ائیر بیس کو سویلین پروازوں کے لیے استعمال کرنے کے خواہاں

ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے ایک مرتبہ پھر عوامی طور پر خیالات کا اظہار کر کے امریکی فوجی پر دباؤ ڈالا ہے کہ یو ایس یوکوتا ائیر بیس کو سویلین تجارتی ہوائی کمپنیوں کی پروازوں کے لیے استعمال…

جاپان ایٹمی توانائی پر انحصار کم کرنے پر غور کرنا چاہتا ہے: موتیگی

جاپان کے وزیرِ تجارت نے منگل کو کہا کہ حکومت ایٹمی توانائی پر انحصار کم کرنے کے بارے میں غور کرنا پسند کرے گی جب اڑھائی برس قبل ایک شدید زلزلے اور سونامی نے جاپان کے شمال مشرق میں فوکوشیما…

سونامی میں 4 بچوں کی موت پر کنڈرگارٹن کو زرِ تلافی کی ادائیگی کا حکم

ٹوکیو: منگل کو ایک عدالت نے کنڈرگارٹن اسکول کو چار بچوں کی موت پر 170 ملین ین بطور زرِ تلافی ادائیگی کا حکم دیا جو ایک بس میں بٹھانے کے بعد جاں بحق ہو گئے تھے جو 11 مارچ، 2011…

امریکہ کو جزائر کے تنازع پر چین، جاپان کی جانب سے سفارتکاری آگے بڑھانے کی امید

بیجنگ: ایک سینئر امریکی سفارتکار نے ہفتے کو کہا، امریکہ کو امید ہے کہ چین اور جاپان مشرقی بحرِ چین میں جزائر کے ایک گروہ پر تنازع حل کرنے کے لیے سفارتکاری کو استعمال کریں گے چونکہ اس میں بدتری…

اونچی لاگت حکومت کو ایٹمی توانائی پر توجہ رکھنے پر مجبور کر رہی ہے

ٹوکیو: جاپان ایک مرتبہ پھر ایٹمی توانائی کے بغیر ہے جب اس کا آخری چلتا ہوا ایٹمی ری ایکٹر پیر کو ایندھن کی دوبارہ بھرائی اور مرمت کے لیے آفلائن چلا گیا، اور دیگر پلانٹ 2011 کے سونامی زدہ فوکوشیما…

ٹیپکو کی بڑی جسامت کی بناء پر اسے ناکام نہیں ہونے دیا جا سکتا، تجزیہ نگار

ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹیپکو الیکٹرک پاور کو، کے ربع صدی میں دنیا کے بدترین ایٹمی حادثے پر ردعمل کو ڈنگ ٹپاؤ کہا گیا ہے، زیادہ لوگ حفاظت کی بجائے لاگت پر خدشات رکھتے ہیں، لیکن 30…