کیوتو: کامیوکا، صوبہ کیوتو میں پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک عورت کو عوامی پارک میں تیز دھار آلے کے وار سے ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق، ایکو یامادا نامی 32 سالہ عورت کو ہفتے کو 7:30…
Author: محمد شاکر عزیز
جاپان پر طاقتور ٹائیفون کی ضرب، 2 ہلاک، ہزاروں کا انخلاء
ٹوکیو: پیر کو ایک طاقتور طوفان نے جاپان پر ضرب لگائی، دو کو ہلاک کر دیا اور طوفانی بارشیں برسا کر ملک کے مقبول سیاحتی مقام کیوتو میں گھروں کو نقصان پہنچایا اور کچھ حصوں کو زیرِ آب لے آیا،…
فوکوشیما کنٹرول میں ہے کہ الفاظ وطن میں ایبے کے گلے پڑ گئے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے عالمی اولمپک کمیٹی کو یقین دہانی، کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر آلودہ پانی کا رساؤ “کنٹرول میں” ہے، وطن میں ان کے گلے پڑ گئی۔ 7 ستمبر کو ٹوکیو…
اسمارٹ فون کی وجہ سے بچوں کے متعلق فحش مواد کے کیسوں میں اضافہ، پولیس
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ رواں برس جنوری تا جون تک کے چھ ماہ کے دوران بچوں کے فحش مواد سے متعلق تفتیش کردہ کیسوں کی تعداد 763 تھی۔ سانکےئی شمبن کی خبر کے مطابق، این پی…
18 ماہ کی بچی گرم کمرے میں 18 گھنٹے تک بند رہنے پر جان سے چلی گئی
سائیتاما: سائیتاما میں پولیس نے ایک عورت کو حراست میں لیا ہے جس نے پچھلے ماہ اپنی 18 ماہ کی بچی کو ایک ائیر کنڈیشنر کے بغیر کمرے میں 18 گھنٹے تک اکیلا چھوڑ دیا، جس سے بچی گرمی لگنے…
انگریزی کے طلباء مووی مکالمات دوہرانے کا حصہ بنیں گے
ٹوکیو: جاپان میں انگریزی کے طلباء کو فلموں کے مکالمات دوہرانے کی مشق کا حصہ بننے اور تجربہ لینے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ اسکائپ ریڈ پر ایک پائلٹ پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس میں اسکائپ گروپ…
ماؤنٹ فوجی کا عالمی ورثے کا درجہ کچھ کے لیے باعثِ پریشانی
ماؤنٹ فُوجی: جاپان کی جانی پہچانی علامت ماؤنٹ فوجی پر چڑھنا ایک اجتماعی سرگرمی ہے: جسے اکیلے بہت کم سر انجام دیا جاتا ہے۔ حال ہی میں 3,776 میٹر (12388 فٹ) اونچی چوٹی کو یونیسکو عالمی ورثے کا درجہ ملنے…
جاپان فوکوشیما سے پرے سمندری فرش کے 600,000 مقامات پر تابکاری کا سروے کرے گا
ٹوکیو: ہفتے کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان کی ایٹمی اتھارٹی تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے پرے سمندری فرش پر 600,000 مقامات پر تابکاری سے آلودگی کے سروے کروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یومیوری اخبار نے کہا، ایٹمی…
آخری ری ایکٹر آفلائن ہونے سے جاپان ایٹمی بجلی کے بغیر رہ جائے گا
ٹوکیو: جاپان نے ملک کے آخری چلتے ہوئے ایٹمی ری ایکٹر کو بھی اتوار کو جانچ پڑتال کے لیے بند کرنے کا کام شروع کیا، جسے ایٹمی توانائی پر عوامی دشمنی کے دوران فوری طور پر دوبارہ چلانے کا کوئی…
جاپان میں صد سالہ افراد کی تعداد 54,397 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے جمعے کو اعلان کیا، جمعرات تک جاپان میں 100 سال یا زیادہ عمر کے لوگوں کی تعداد 54,397 کی ریکارڈ بلندی تک پہنچ گئی۔ ٹی بی ایس نے وزارت کے ترجمان کے حوالے…
جاپان کا 2020 تک انتہائی تیز وائرلیس ٹیکنالوجی تیار کرنے کا عزم
ٹوکیو: ایک اہلکار نے جمعے کو کہا، جاپان 2020 ٹوکیو کھیلوں سے پہلے ایک انتہائی تیز رفتار وائرلیس نظام تیار کرنے کا عزم کر رہا ہے، جو اسمارٹ فون صارفین کو تین ہائی ڈیفی نیشن فلمیں ایک سیکنڈ میں ڈاؤنلوڈ…
سیلز ٹیکس کا اثر کم کرنے کے لیے کارپوریٹ ٹیکس کٹوتی پر وزراء میں اختلاف
ٹوکیو: جاپان کے دو اعلی ترین مالیاتی وزراء نے جمعہ کو کھلے عام اختلاف کیا کہ آیا سیلز ٹیکس میں اضافے سے کسی تکلیف کو کم کرنے کے لیے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی ضرورت ہے یا نہیں، جیسا کہ…
جیل اپنی شبیہ میں بہتری کے لیے پیارا سا ماسکوٹ استعمال کر رہی ہے
ٹوکیو: سزا یافتہ مجرموں کی ایک وسیع تعداد کا گھر ایک جاپانی جیل نے ایک قدِ آدم ماسکوٹ متعارف کروایا ہے جس سے جیل کے بڑوں کو امید ہے کہ اس کی درشت شبیہ بدلنے میں مدد ملے گی۔ اہلکار…
اکیلی خاتون کو غیر بار آور شدہ بیضہ منجمد اور ذخیرہ کرنے کی اجازت ملے گی
ٹوکیو: جاپان سوسائٹی برائے تولیدی ادویات (جے ایس آر ایم) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صحتمند، غیر شادی شدہ خواتین کے لیے اپنی سفارشات میں تازہ کاری کی ہے تاکہ وہ زندگی میں بعد ازاں مصنوعی بار آوری…
لیپ ٹاپ سے کنٹرول ہونے والے لانچ کے ذریعے جاپان کا نیا راکٹ روانہ
ٹوکیو: ہفتے کو دور دراز کے سیاروں کے مشاہدے کے لیے ایک دوربین لے جانے والا جاپان کا نیا ٹھونس ایندھنی راکٹ کامیابی سے روانہ ہو گیا جسے ایک لیپ ٹاپ پر مشتمل کمانڈ سنٹر سے کنٹرول کیا جا رہا…
آئی فون کے اجراء سے ایک ہفتہ قبل جاپان میں مداحوں نے قطار میں لگنا شروع کر دیا
ٹوکیو: آئی فون کے جوش کی ایک اور لہر نے جاپان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جہاں ایپل کے مداحوں نے بدھ کو نئے ہینڈ سیٹ کے لیے قطار میں لگنا شروع کر دیا، جس کے شیلفوں پر…
ایبے کا جاپان کی دفاعی صلاحیت بڑھانے کا عہد
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو عہد کیا کہ چین کے ساتھ شدید تنازع کے دوران ملک کی دفاعی صلاحیت بڑھائیں گے، اور کہا وہ کسی بھی قسم کی “اشتعال انگیزیوں” سے سختی سے نپٹیں گے۔ ایبے، جو…
عورت 4 سالہ بچی کے اقدامِ قتل پر گرفتار
ہیروشیما: ہیروشیما میں پولیس نے جمعے کو کہا ایک 39 سالہ عورت کو اقدامِ قتل پر گرفتار کیا گیا ہے جس نے پچھلے ماہ اپنی 4 ماہ کی بچی کو مبینہ طور پر ایذا دہی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے…
ہیوگو میں سڑک پر 41 ابابیل مردہ پائے گئے
ہیوگو: صوبہ ہیوگو میں پولیس نے جمعے کو کہا کہ کامیگوری میں ایک سڑک کے ساتھ ابابیلوں کی ایک بڑی تعداد مردہ پائی گئی۔ پولیس کے مطابق، یہ پرندے جمعرات کو صبح 11:30 کے قریب دریافت ہوئے۔ ٹی بی ایس…
ہوکائیدو میں اونسن نے ماؤری خاتون کو چہرے کے ٹیٹوز کی وجہ سے داخلے سے روک دیا
ہوکائیدو: ایک ماؤری خاتون کو جاپان میں عوامی غسل میں داخلے سے روک دیا گیا چونکہ اس کے چہرے پر بنے روایتی ٹیٹوز بدمعاشوں کو باہر رکھنے کے لیے بنائے گئے قوانین کی زد میں آتے تھے؛ یہ بات مذکورہ…
فوکوشیما ری ایکٹر سے بھاپ نکلنے کا مشاہدہ: ٹیپکو
ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعے کو کہا، سائٹ پر ایک ری ایکٹر سے دوبارہ بخارات اٹھ رہے ہیں، جب اڑھائی برس سے زیادہ عرصہ قبل اس کا مرکزہ پگھل گیا تھا۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)…
جوڈو چیمپئن اونو تینری یونیورسٹی کے بدسلوکی اسکینڈل پر معطل
اوساکا: عالمی جوڈو چیمپئن شوہئے اونو کو تینری یونیورسٹی کے جوڈو کلب میں طلباء کو جسمانی بدسلوکی کا نشانہ بنانے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی، یونیورسٹی کے اہلکاروں نے بدھ کو ایک نیوز…