ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن کا کہنا ہے کہ وہ اسمارٹ فونز اور دوسرے ڈیجیٹل آلات میں استعمال ہونے والے نینڈ فلیش میموری چپس کی تیاری کے لیے نئے آلات پر 20 سے 30 ارب ین کی سرمایہ کاری پر غور کر…
Author: محمد شاکر عزیز
جاپان ہوائی کمپنیوں کو 787 کے ہنگامی بیکن ہٹانے کی اجازت دے گا
ٹوکیو: ہوا بازی کے دو ذرائع نے ہفتے کو کہا، ہوا بازی کے نگران بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیاروں کو جاپان میں مقام شناس بیکنز (نشاندہی کرنے والے آلات) کے بغیر کام کرنے کی اجازت دیں گے جنہیں برطانوی تفتیش…
ٹوکیو میٹرو کا ملازم دھوکے سے گمشدہ روپے پر دعویٰ کرنے پر پکڑا گیا
ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو کے ایک ملازم کو مبینہ طور پر 20,000 ین چرانے پر حراست میں لیا گیا ہے جو اس نے کمپنی کے گمشدہ چیزوں کے شعبے سے چرائے تھے۔ دارالحکومت کے سب سے بڑے سب وے آپریٹر ٹوکیو…
سرنگ میں ٹرین کی ٹکر سے 16 سالہ لڑکا ہلاک
اوساکا: اتوار کی صبح کاشیوارا شہر، صوبہ اوساکا میں ایک 16 سالہ لڑکا ہلاک اور دوسرے کی ٹانگ ٹوٹ گئی جب انہیں ایک سرنگ میں ٹرین نے ٹکر مار دی۔ این ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ…
ووٹر ٹرن آؤٹ کم؛ ایبے مضبوط گرفت کے خواہاں
ٹوکیو: جاپانی ووٹر اتوار کو چناؤ کے لیے گھروں سے نکلے ایک ایسا انتخاب جو متوقع طور پر وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی گرفت مضبوط کرے گا، ممکنہ طور پر انہیں طاقت عطاء کرے گا تاکہ انتہائی ضروری اقتصادی اصلاحات…
امریکی جج نے ٹیوٹا ایکسلریشن کے مقدمات میں معاہدے کو حتمی شکل دے دی
سانتا آنا، کیلی فورنیا: کیلی فورنیا کے ایک جج نے جمعے کو کہا کہ وہ 1 ارب ڈالر سے زائد کے تصفیے کو حتمی شکل دے رہا ہے جو ایسے مقدمات میں بطور زرِ تلافی ادا ہو گا جس میں…
جی 20 منڈیوں کو ہراساں کرنے سے محتاط، بہ احتیاط پالیسی تبدیلی کا وعدہ
ماسکو: جی 20 کی اقوام، جو منڈیوں کی طیران پذیری دوبارہ اٹھنے سے محتاط ہیں، نے جمعے کو بہ احتیاط پالیسی میں تبدیلی اور واضح انداز میں پیغام رسانی کا عہد کیا جیسا کہ وہ بحالی کے راستے پر چلنے…
بچوں کو کار میں چھوڑنے پر آدمی گرفتار، ان کی ماں کو قتل کرنے کا شبہ
اوئیتا: ناکاتسو، صوبہ اوئیتا میں پولیس نے جمعہ کو کہا کہ ایک شخص، جسے اپنے دو کم سن بچوں کو کار میں بے یار و مددگار چھوڑنے پر حراست میں لیا گیا، ممکنہ طور پر ان کی ماں کے قتل…
2000 فوکوشیما کارکنوں میں تھائی رائیڈ کے سرطان کا خدشہ: ٹیپکو
ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے آپریٹر نے جمعے کو کہا، جاپان کے اس پلانٹ پر کام کرنے والے قریباً 2000 لوگوں کو تھائی رائیڈ کے سرطان کے بڑھے ہوئے خطرے کا سامنا ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور (ٹیپکو) نے…
اتوار کے انتخابات سے قبل امیدواروں کے آخری اعلانات
ٹوکیو: امیدواروں نے اتوار کے ایوانِ بالا کے انتخابات سے قبل اپنی انتخابی مہم کا حتمی مرحلہ مکمل کیا، ایسے انتخابات جن میں وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے حکمران اتحاد کی آسان فتح کی توقع ہے جیسا کہ معیشت میں…
کانتو کے علاقے کو اگلے ہفتے سے پانی کی پابندی کا سامنا
ٹوکیو: کانتو کے علاقائی ترقیاتی ادارے نے پانی کی کمی کی وجہ سے اگلے ہفتے سے ٹوکیو اور اطرافی صوبوں کے پانی میں 10 فیصد کٹوتی کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ اعلان سائیتاما میں جمعہ کو منعقد ہونے والی ہنگامی…
سافٹ بینک نے امریکی فرم کے ساتھ سبز توانائی کی شراکت داری کر لی
ٹوکیو: ٹیلی کام دیو سافٹ بینک نے جمعرات کو کہا اس نے امریکی فرم بلوم انرجی کے ساتھ ایک مشترکہ منصوبہ شروع کیا ہے تاکہ جاپان میں کاروباروں کو سبز توانائی فراہم کی جا سکے۔ سافٹ بینک متعدد جاپانی فرموں…
ٹی پی پی معاہدے کا نتیجہ نکالنا آسان نہیں ہو گا، امریکی تجارتی سربراہ
واشنگٹن: اوباما انتظامیہ کے اعلی ترین تجارتی نمائندے نے جمعرات کو کہا سال کے آخر تک بحر الکاہل کے کنارے واقع ممالک کے مابین ایک بڑے تجارتی معاہدے کا نتیجہ نکالنا مشکل لیکن “قابل بجا آوری” ہے۔ امریکی تجارتی نمائندے…
پاؤل میکارتھی 11 برس بعد جاپان میں پہلا کنسرٹ کریں گے
ٹوکیو: پاپ گروپ بیٹل کے سابق رکن 71 سالہ پاؤل میکارتھی 11 برس میں پہلی مرتبہ اس خزاں میں جاپان کا دورہ کریں گے۔ میکارتھی 15 نومبر کو فوکوؤکا یوفوؤکا ڈوم اور 18 تا 21 نومبر ٹوکیو ڈوم میں مظاہرہ…
ہیروشیما میں پہاڑ پر 16 سالہ لڑکی کے قتل پر 6 مزید افراد گرفتار
ہیروشیما: کورے، صوبہ ہیروشیما میں ایک پہاڑ پر 16 سالہ لڑکی کے قتل کی تفتیش کرنے والی پولیس نے اس جرم سے تعلق پر چھ مزید مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ جمعرات کو پولیس نے ایک منی وین…
ٹوکیو آنے والا جے اے ایل کا ڈریم لائنر بوسٹن واپس
بوسٹن: جاپان ائیر لائنز کی ٹوکیو جانے والی پرواز جمعرات کو بوسٹن واپس لوٹ گئی چونکہ بوئنگ 787 طیارے میں ممکنہ طور پر فیول پمپ کا مسئلہ پیدا ہوا تھا۔ یہ نئے ڈریم لائنر طیارے کے لیے تازہ ترین مسئلہ…
بین اینڈ جیری کی لوگوں کو اتوار کو ووٹ ڈالنے پر مائل کرنے کے لیے مفت آئس کریم کی پیشکش
ٹوکیو: جاپان آئس کرم سے محبت کرتا ہے، چنانچہ جب بین اینڈ جیری نے 2012 میں یہاں شاخیں قائم کرنا شروع کیں، تو اسے کھلے بازوؤں سے خوش آمدید کہا گیا۔ تاہم ورمونٹ سے تعلق رکھنے والی کمپنی اپنے مزیدار…
فوکوشیما ری ایکٹر کی بھاپ اب بھی چکرا دینے والی ہے: ٹیپکو
ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے آپریٹر نے جمعے کو کہا کہ اسے اب بھی معلوم نہیں کہ ایک ری ایکٹر کی عمارت میں بھاپ کس وجہ سے پیدا ہوئی تھی، اور نہ ہی یہ کہ پھر وہ وہاں…
بڑا پھٹاؤ ماؤنٹ فوجی کی بطور ثقافتی ورثہ زندگی کو مختصر کر سکتا ہے
ٹوکیو: قومی ادارہ برائے اعلی صنعتی سائنس و ٹیکنالوجی (آئیسٹ) کے ایک تجزیے کے نتائج اور ہفتے کی دوسرے خبروں سے عندیہ ملتا ہے کہ بڑے پیمانے کے زلزلے سے پیدا شدہ قوت سے ماؤنٹ فوجی میں اندرونی دراڑیں پڑ…
جاپان، شمالی کوریا تعلقات کی بحالی کے لیے مصالحت آمیز طریقہ استعمال کر رہے ہیں
ٹوکیو: جاپان اور جنوبی کوریا نے جمعرات کو وزرائے خارجہ کے مابین خیر سگالی کے تبادلے کے ذریعے تعلقات کی بحالی کی جانب ایک صلح جویانہ قدم اٹھایا جو کئی مہینوں کی کم درجے کی تکرار سے تار تار ہوئے…
عورت کا یاکوزا باس پر مقدمہ، بھتے کی واپسی کی خواہاں
ٹوکیو: بدھ کی خبروں کے مطابق، ایک عورت جاپان کے سب سے بڑے منظم جرائم کے گروہ کے سربراہ پر مقدمہ کر رہی ہے، اور بھتے کی واپسی کی خواہاں ہے جو اس نے اپنے بار کو آگ لگانے کی…
فوکوشیما نمبر 3 ری ایکٹر کی عمارت کے نزدیک بھاپ کا مشاہدہ
ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے جمعرات کو کہا، تباہ حال پلانٹ کے ایک ری ایکٹر کی عمارت میں بھاپ کا مشاہد کیا گیا ہے، اور زور دیا کہ تابکاری میں اضافے کی کوئی علامت نظر نہیں آئی۔…