Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

جاپان نے جنوبی کوریا کے توسیع شدہ فضائی دفاعی علاقے کو اوکے کر دیا

ٹوکیو: جاپان نے پیر کو محتاط انداز میں جنوبی کوریا کے توسیع شدہ فضائی دفاعی علاقے کی توثیق کی، اور کہا کہ اس نے چین کی جانب سے ایسی ہی حرکت کو مسترد کر دیا تھا چونکہ وہ جاپانی علاقے…

جاپان کے رازداری بل پر نوبل انعام یافتہ دانشوروں کی مذمت

ٹوکیو: خبروں کے مطابق، جاپان کے نئے متنازع سرکاری رازداری کے بل پر ہفتے کو دانشوروں اور عالموں کے ایک گروپ، جن میں دو نوبل انعام یافتگان بھی شامل تھے، ان الفاظ میں تنقید کی “جنگِ عظیم کے بعد کے…

چینی پارلیمان: جاپان کو فضائی دفاعی حد بندی پر تنقید کا کوئی حق نہیں

بیجنگ: چین کی پارلیمان نے قرار دیا کہ جاپان کے پاس چین کی فضائی دفاعی حد بندی کے قیام پر تنقید کا کوئی حق نہیں جو اس کے مطابق عالمی قانون کے مطابق ہے؛ یہ بات سرکاری میڈیا نے اتوار…

دائت نے مظاہروں کے باوجود رازداری کا متنازع قانون پاس کر لیا

ٹوکیو: دائت نے جمعے کی رات عوامی ہاہا کار کے باوجود سرکاری رازوں کے تحفظ کے ایک قانون کو منظور کر لیا، جس کی میڈیا اور دانشوروں کی جانب سے شدید مخالفت کی جا رہی ہے جنہیں خدشہ ہے کہ…

امریکہ کا چین پر جاپان، جنوبی کوریا کے ساتھ ہاٹ لائن قائم کرنے پر زور

واشنگٹن: امریکہ نے جمعے کو چین پر زور دیا کہ وہ جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ ہنگامی ہاٹ لائن قائم کرے تاکہ نو اعلان شدہ فضائی حد بندی کے حوالے سے انتشار سے بچا جا سکے۔ واشنگٹن بیجنگ کی…

کابینہ نے ٹیکس اضافے کا اثر کم کرنے کے لیے 5.5 ٹریلین ین کے محرکاتی پیکج کی منظوری دے دی

ٹوکیو: حکومت نے جمعرات کو ایک 5.5 ٹریلین ین مالیت کے اخراجاتی پیکج کی منظوری دی جس کا مقصد ایک ٹیکس اضافے کے اثرات کم کرنا ہے جو اگلے برس سے نافذ ہو رہا ہے اور جو ناقدین کے مطابق…

آبے کا نیلسن منڈیلا کو خراجِ تحسین؛ شاید آخری رسومات میں شرکت کریں

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے سابق جنوبی افریقی صدر اور نسل پرستی کے خلاف جد و جہد کے ہیرو نیلسن منڈیلا کو جمعے کو خراجِ تحسین پیش کیا جو جمعرات کو 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔…

فضائی دفاعی حد بندی پر قرارداد کے خلاف چین کی جاپان پر نکتہ چینی

بیجنگ: چین کی وزارتِ خارجہ نے جمعے کو جاپان کے ایوانِ زیریں کی جانب سے ایک قرارداد، جس میں کہا گیا تھا کہ بیجنگ مشرقی بحرِ چین پر اپنی فضائی دفاعی حد بندی کو ختم کرے، پر نکتہ چینی کی…

شمالی کوریا کے نمبر 2 طاقتور آدمی کے انجام پر مختلف افواہوں کا زور

سئیول: جانگ سونگ تھائیک، جو شمالی کوریا کی درحقیقت دوسرے نمبر کی طاقتور ترین شخصیت ہیں اور جن کی آخری خبر سابق پیشہ ور پہلوان انتونیو اینوکی کی قیادت میں ایک جاپانی وفد سے ملاقات کرنے کے بارے میں تھی،…

جاپان میں غیر ملکی صحافیوں کا سرکاری رازداری بل پر خدشات کا اظہار

جاپان میں غیر ملکی صحافیوں کا کہنا ہے کہ سرکاری رازداری کے تحفظ کا بل جو آبے انتظامیہ 6 دسمبر کو ختم ہونے والے دائت کے موجودہ سیشن میں سے گزارنے کی کوشش کر رہی ہے، ان کے پہلے ہی…

فضائی حد بندی پر کشیدگی ابلنے کے دوران بائیڈن چین پہنچ گئے

بیجنگ: امریکی نائب صدر جو بائیڈن بدھ کو چین کے نئے فضائی دفاعی علاقے پر علاقائی کشیدگی میں اضافے پر خدشات ظاہر کرنے کے لیے بیجنگ پہنچے، جو ٹوکیو اور سئیول کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے اور اتحاد کی اہمیت…

بائیڈن کا فضائی دفاعی حد بندی پر جاپان، چین پر کشیدگی کم کرنے پر زور

ٹوکیو: امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے منگل کو جاپان اور چین پر زور دیا کہ وہ کشیدگی کم کریں جو مشرقی بحرِ چین میں متنازع جزائر پر بیجنگ کی جانب سے ایک فضائی دفاعی حد بندی کے اعلان کے…

ٹی پی پی مذاکرات کو ہینڈل کرنے والے وزیر ہسپتال میں داخل

ٹوکیو: جاپانی وزیرِ معیشت جو بحرالکاہل کنارے ممالک کے تجارتی معاہدے پر امریکہ اور دیگر ممالک سے مذاکرات میں ملوث ہیں کو ٹیسٹوں کے لیے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے، بالکل اس وقت جبکہ رواں برس کے اختتام…

جنوبی کوریا نے تاریخ کی کتابوں میں تبدیلیوں کا حکم دے دیا

سئیول: جنوبی کوریا کی وزارتِ تعلیم نے ہائی اسکول کی کئی ایک تاریخ کی نصابی کتب میں ترامیم کا حکم دیا ہے، جو جدید کوریائی قومیت کے بیانیے پر عرصہ دراز سے جاری نظریاتی لڑائی کا حصہ ہے۔ ایک بیان…

وزارتِ خزانہ کا پینل مالیاتی اہداف پورے کرنے کے لیے خسارے میں مزید کمی کا خواہاں

ٹوکیو: وزیرِ خزانہ کے ایک کلیدی مشاورتی پینل نے جمعے کو کہا، جاپان کو آنے والے دو برسوں کے دوران ملک کا بنیادی بجٹ خسارہ کم کرنے کے اپنے ابتدائی ہدف، جو 4 ٹریلین ین فی سال کے قریب ہے،…

آبے کا وزیرِ اعظم کے لیے اولین خاتون معاون کا تقرر

ٹوکیو: شینزو آبے نے جمعے کو ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیرِ اعظم کے لیے خاتون معاون کو نامزد کیا۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے کہا، 53 سالہ ماکیکو یامادا، جو وزارتِ داخلہ کی تجربہ کار اہلکار…

چینی میڈیا کا جاپانی طیاروں کے خلاف اقدام کا مطالبہ، امریکی طیاروں کو کچھ نہیں

بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیا نے جمعے کو کہا کہ اگر جاپان ملک کے نو اعلان شدہ فضائی دفاعی علاقے کی خلاف ورزی کرے تو “تذبذب کے بغیر بروقت انسدادی اقدامات” کیے جائیں، جیسا کہ بیجنگ نے ٹوکیو کی جانب…

دائت نے قومی سلامتی کونسل تشکیل دینے کا قانون پاس کر دیا

ٹوکیو: دائت نے بدھ کو امریکی طرز کی قومی سلامتی کونسل تشکیل دینے کا قانون پاس کیا، اور وزیرِ اعظم کے دفتر کو مزید اختیار مہیا کر دیا جیسا کہ ٹوکیو مشرقی ایشیا میں طاقت کے بدلتے توازن سے ہاتھا…

چین کا شمالی کوریا کو انتباہ؛ جاپان پر کشیدگی کا الزام

بیجنگ: چین نے ہفتے کو شمالی کوریا کو انتباہ کیا کہ وہ اپنے دروازے پر انتشار کی اجازت نہیں دے گا، جبکہ ایشیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان کشیدگی پر جاپان کو الزام دیا۔ بیجنگ اور پیانگ…

چین نے متنازع جزائر پر مشتمل حصے کو دفاعی زون میں شامل کر لیا

بیجنگ: چینی وزارتِ دفاع نے ہفتے کو مشرقی بحرِ چین کے فضائی دفاعی شناختی زون کا ایک نقشہ جاری کیا جس میں متنازع جزائر بھی شامل ہیں جن پر جاپان بھی دعویٰ کرتا ہے۔ بیجنگ نے زون کے لیے قوانین…