ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو کہا جاپان تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر تابکار پانی کے وسیع تر ہوتے رساؤ پر قابو پانے کے لیے بیرونی مدد لینے پر تیار ہے، جہاں رساؤ اور ناگہانی واقعات…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
ایبے اپیک سربراہ ملاقات کے لیے بالی روانہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے اتوار کو بالی، انڈونیشیا کی جانب روانہ ہوئے جہاں وہ پیر اور منگل کو ایشیا پیسفک اقتصادی تعاون تنظیم (اپیک سربراہ ملاقات) میں شرکت کریں گے۔ سانکے ئی شمبن کے مطابق، حکومتی اہلکاروں نے کہا…
جاپان کا سیلز ٹیکس اضافہ ‘خیر مقدمی پہلا قدم’: لیگارڈ
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈ نے جاپان کے طے شدہ سیلز ٹیکس اضافے کو ملک کے مغلوب کُن قرضے کے بوجھ کو کم کرنے کی جانب ایک ابتدائی قدم قرار دیا اور مزید کوششوں کے لیے کہا۔…
امریکہ، جاپان اگلے برس میں نیا ریڈار، ڈرون تعینات کریں گے
ٹوکیو: امریکہ اور جاپان نے جمعرات کو اپنے دفاعی اتحاد کو جدید اور وسیع کرنے کی جانب حرکت کی تاکہ 21 ویں کے نئے چیلنجوں سے نبرد آزما ہوا جا سکے جن میں ایٹمی طور پر مسلح شمالی کوریا کا…
امریکی بندش کا نقصان مزید پھیلے گا، آسو کی پریشانی
ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے جمعہ کو امریکہ پر زور دیا کہ وہ واشنگٹن میں بجٹ بند کا حل نکالے جو حکومتی بندش کی وجہ بنا ہے، اور عالمی معیشت کے لیے سنگین “مضمرات” سے خبردار کیا۔ آسو نے…
ایبے سال کے اختتام سے قبل لاؤس، کمبوڈیا کا دورہ کریں گے
ٹوکیو: ایک سرکاری اہلکار نے بدھ کو کہا، وزیرِ اعظم شینزو ایبے سال کے اختتام سے قبل لاؤس اور کمبوڈیا کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جو آسیان کے تین میں سے دو رکن ممالک ہیں جہاں وہ ابھی…
کیری، ہیگل نے جاپان کے قومی قبرستان میں پھول چڑھائے
ٹوکیو: امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری اور وزیرِ دفاع چک ہیگل جمعرات کو ٹوکیو کے شاہی محل کے نزدیک چیدوریگافوچی قومی قبرستان میں خراجِ عقیدت پیش کرنے والے –1979 میں ارجنٹائنی صدر کے بعد — سینئر ترین غیر ملکی شخصیات…
جاپان اوکی ناوا سے امریکی میرینز کی منتقلی کے لیے 3.1 ارب ڈالر ادا کرے گا
ٹوکیو: امریکہ اور جاپان نے جمعرات کو کہا کہ ٹوکیو واشنگٹن کی جانب سے جاپان سے ہزاروں میرینز ہٹانے کی ایک تہائی لاگت ادا کرے گا جیسا کہ وہ اوکی ناوا میں بھاری فوجی موجودگی کو کم کر رہا ہے۔…
ایبے کی مخلوط پالیسی بی او جے کے لیے دو دھاری تلوار
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو جس مخلوط پالیسی کا اعلان کیا، جس میں ایک جانب معیشت سے لیا جائے گا اور دوسری جانب فراہمی کی جائے گی،اگلے برس مرکزی بینک کے لیے زندگی مشکل بنا دے گی۔…
جاپان کے پاس سیلز ٹیکس بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، ایبے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو عہد کیا کہ سیلز ٹیکس میں اضافے کے ساتھ آگے بڑھیں گے جسے پہاڑ نما قومی قرضے کو کم کرنے کے لیے ناگزیر سمجھا جاتا ہے، اگرچہ ناقدین کو شبہ ہے کہ…
امریکی سینٹ نے متفقہ طور پر کینیڈی کو جاپان میں سفیر کے عہدے کے لیے منظوری دے دی
واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے پیر کو متفقہ طور پر کیرولین کینیڈی، جو آنجہانی صدر جان ایف کینیڈی کی بیٹی ہیں، کو صدر باراک اوباما کی جاپان کے لیے اگلی سفیر کے طور پر منظور کر…
ایبے کا سیلز ٹیکس اضافے کا جوا
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے منگل کو عرصہ دراز سے انتظار کیا جانے والا سیلز ٹیکس اضافے کا فیصلہ ایک بڑا سیاسی جوا ہے جو تجزیہ نگاروں کے مطابق ان کے پیش روؤں کے لیے کیرئیر کے…
ایبے چین کے ساتھ مذاکرات پر تیار لیکن سینکاکو پر کوئی سمجھوتہ نہیں
نیویارک: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعے کو چین کے ساتھ علاقائی تنازع میں علاقائی سالمیت پر کسی قسم کے سمجھوتے کو خارج از امکان قرار دیا تاہم بیجنگ سے استدعا کی کہ وہ بذریعہ بات چیت اختلافات ختم کرے۔…
اقوامِ متحدہ میں خطاب کے دوران ایبے کا حقوقِ نسواں پر عالمی توجہ کا وعدہ
اقوامِ متحدہ: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو وعدہ کیا کہ وہ وطن اور بیرونِ وطن خواتین کی حالتِ زار میں بہتری کے لیے کام کریں گے، جو قدامت پسند رہنما کی جانب سے لہجے میں تبدیلی کا غماز…
ایبے کا جاپان کے زیادہ سرگرم سلامتی کردار کا وعدہ
نیویارک: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے وعدہ کیا کہ وہ جاپان کا سلامتی کردار بڑھانا جاری رکھیں گے، اور کہا کہ سرکاری طور پر عدم تشدد کی حامی قوم کو دنیا میں “کمزور کڑی” نہیں ہونا چاہیئے۔ اقوامِ متحدہ کی…
سُوگا کا ایبے کی وال اسٹریٹ پر ‘گورڈن گیکو تقریر’ کا دفاع
ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین حکومتی ترجمان نے جمعرات کو وزیرِ اعظم کی ایک تقریر کا دفاع کیا جس میں انہوں نے وال اسٹریٹ کے افسانوی کردار گورڈن گیکو، ایک عالمی دماغ شخص جو مجرم بن گیا، کو جاپان کی…
ایبے، ہارپر کی جاپان کو کینیڈین توانائی کی برآمدات پر بات چیت
اوٹاوا: کینیڈا کو جاپان کے لیے توانائی کی برآمدات میں اضافہ کرنا چاہیئے جیسا کہ کم وسائل یافتہ ایشیائی ملک اپنے ایندھنی ذرائع میں تنوع پیدا کرنے کا خواہشمند ہے؛ یہ بات دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے جمعرات کو…
جاپان کا ایران کو ایٹمی تنازعے پر لچکدار رویہ اپنانے پر زور
اقوامِ متحدہ: جاپانی وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا نے پیر کو ایران پر زور دیا کہ وہ تہران کی اختلافی ایٹمی مہم کے معاملے پر ٹھوس پیش رفت کے لیے “لچکدار” رویہ اپنائے۔ ایک جاپانی اہلکار کے مطابق، کیشیدا نے نیویارک…
شمالی کوریا خاتونِ اول کے ماضی بارے جاپانی رپورٹ پر غضبناک
سئیول: شمالی کوریا نے ہفتے کو غصیلے انداز میں ان خبروں کی تردید کی کہ اس نے خاتونِ اول کے ماضی پر پردہ ڈالنے کے لیے کئی ریاستی فنکاروں کو موت کے گھاٹ اتروا دیا ہے، اور اس نے میڈیا…
اگر جاپان تسلیم کر لے کہ جزائر متنازع ہیں تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، چین
واشنگٹن: چین کا کہنا ہے کہ وہ بدتر ہوتے ہوئے بحری جھگڑے پر جاپان سے بات چیت کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ٹوکیو جزائر کو متنازع قرار دے دے۔ وزیرِ خارجہ وانگ یی نے واشنگٹن کے ایک دورے کے دوران…
بی او جے کے رکن کیوچی کا جاپانی معیشت کے بحالی پر بڑھتے ہوئے غیر ملکی خطرات سے انتباہ
کوشیرو: بینک آف جاپان کے بورڈ ممبر تاکاہیدے کیوچی نے کہا، جاپان کی اقتصادی بحالی پر خطرات بڑھ رہے ہیں چونکہ امریکہ اور دیگر بڑی معیشتیں شاید ابھرتی ہوئی منڈیوں میں ہونے والی سست رفتاری کا ازالہ کرنے کے لیے…
کیرولین کینیڈی کا والد کے ترکے پر منکسر المزاجی کا اظہار
واشنگٹن: سابق دخترِ اول کیرولین کینیڈی نے جمعرات کو جاپان میں اگلی امریکی سفیر کے طور پر تقرری کے لیے سینٹ کی توثیقی سماعت میں شرکت کی، جس میں انہوں نے منکسر المزاجی سے والد کے ترکے کو آگے بڑھانے…