ٹوکیو: وزارتِ خزانہ نے بدھ کو کہا، جاپان کی حکومتی وزارتوں نے اگلے اپریل سے شروع ہونے والے مالی سال کے لیے مجموعی طور پر 99.3 ٹریلین کی بجٹ درخواستیں تیار کیں، جو بجٹ اخراجات میں کٹوتی کے لیے حکومتی…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
اوباما، ایبے روس میں جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے
اسٹاک ہوم: وائٹ ہاؤس نے بدھ کو کہا کہ صدر باراک اوباما اس ہفتے روس میں جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما سینٹ پیٹرز برگ میں گروپ آف 20 کے سربراہ اجلاس کے موقع پر…
اوباما، ایبے میں شام سے نمٹنے پر تبادلہ خیال
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے منگل کو کہا، امریکی صدر باراک اوباما اور جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ حملے پر تبادلہ خیال کیا، اور اتفاق کیا کہ پابندی شدہ اسلحے کا استعمال برداشت نہیں…
جاپان جی 20 کو بتائے گا کہ وہ سیلز ٹیکس میں اضافے کے ساتھ آگے بڑھے گا: آسو
ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو کا کہنا ہے، جاپان اس ہفتے جی 20 اقوام کے سربراہ اجلاس کو بتائے گا کہ وہ سیلز ٹیکس میں دو مراحل میں طے شدہ اضافے کے ساتھ آگے بڑھے گا، اور معیشت پر تکلیف…
جاپان کی فوج دفاعی بجٹ میں اضافے کی خواہاں
ٹوکیو: جاپان کو چین کی طاقتور ہوتی مسلح افواج اور شمالی کوریا کے زیادہ حدِ ضرب والے میزائلوں کا تدارک کرنے کے لیے اپنے فوجی اخراجات میں اضافے کی ضرورت ہے؛ یہ بات اس کے وزیرِ دفاع نے منگل کو…
بی او جے جاپانی معیشت کی بحالی کا اعلان ملتوی کر سکتا ہے
ٹوکیو: بینک آف جاپان اس ہفتے ایک پالیسی اجلاس کے دوران دنیا کی تیسری بڑی معیشت کی بحالی کا اعلان موخر کر سکتا ہے جیسا کہ وہ ابھرتی ہوئی منڈیوں میں سست ہوتی شرح نمو اور سرمایہ باہر جانے کی…
ماہرین کے پینل نے مالیاتی محرک کے ہمراہ سیلز ٹیکس میں اضافے کی حمایت کر دی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے ہفتے کو 2014 تک قومی سیلز ٹیکس بڑھانے کے ایک متنازع فیصلے کے لیے حمایت حاصل کر لی جب ایک خصوصی صلاح کار پینل کے با اثر اراکین نے کہا کہ اگر اس اقدام کو دیگر…
جاپان کے قرضے کے اخراجات اگلے برس بڑھ کر 25.3 ٹریلین ین ہو جائیں گے
ٹوکیو: رائٹرز کی حاصل کردہ ایک دستاویز کے مطابق، جاپان اگلے مالی سال کے دوران قرضے سے متعلق اخراجات (سود وغیرہ کی ادائیگی) کی مد میں 25.3 ٹریلین ین خرچ کرنے کی توقع کر رہا ہے، جس سے حکومتی قرضوں…
ایبے یاسوکونی مزار پر احتراز کی پالیسی چھوڑیں، کونو کی ترغیب
ٹوکیو: ایبے کی جماعت کے ایک سابق اعتدال پسند رہنما نے بدھ کو کہا، وزیرِ اعظم شینزو ایبے اگر چین کے ساتھ تعلقات حقیقتاً بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ان کو واضح کرنا چاہیئے کہ وہ یاسوکونی مزار کا دورہ…
ٹوکیو میں اقوامِ متحدہ کے پینل کا شمالی کوریا پر انسانی حقوق پر بات چیت کے لیے زور
ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے جمعے کو شمالی کوریا پر زور دیا کہ وہ سئیول اور ٹوکیو میں سماعت کیے گئے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بیانات کا جواب دے۔ ریٹائرڈ آسٹریلوی جج مائیکل…
ٹی پی پی مذاکرات کاروں نے مذاکرات کا ‘مشکل’ مرحلہ مکمل کر لیا
باندار سری بیگاوان: بحر الکاہل کے 12 ممالک کے مذاکرات کاروں نے جمعہ کو برونائی میں آزاد تجارتی معاہدے پر ایک ہفتہ طویل مذاکرات کا اختتام کیا تاہم بات چیت میں کسی بریک تھرو کا اعلان نہیں کیا جنہیں ایک…
ایبے اصلاحات کے ‘تیسرے تیر’ کے لیے ڈاکٹروں کی لابی سے نبرد آزما
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے ملک میں معیشت میں نئی روح پھونکنے کے منصوبے کے تحت ایڈوانس میڈیکل ٹیکنالوجی کی صنعت کو فروغ دینا چاہتے ہیں — تاہم ملک کے ڈاکٹروں کی لابی اس کی مخالفت کر رہی ہے جن…
جی 20 کے موقع پر چین اور جاپان کی بات چیت خارج از امکان
بیجنگ: چینی ریاستی میڈیا نے بدھ کو سینئر اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، چین اور جاپان، جو متنازع جزائر پر ایک تلخ جھڑے میں الجھے ہوئے ہیں، کے مابین جی 20 سربراہ ملاقات کے موقع پر بات چیت کا…
جاپان کا بان کے تبصروں پر اظہارِ برہمی
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے تبصروں پر برہمی کا اظہار کیا، جنہوں نے ٹوکیو پر زور دیا تھا کہ ماضی کا سامنا کرے اور پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنائے۔ چیف…
حکومت نے سیلز ٹیکس میں طے شدہ اضافے پر سماعتوں کا ہفتہ شروع کر دیا
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو ماہرینِ معاشیات، کاروباری رہنماؤں اور صارفین کے وکلاء کے ساتھ ایک ہفتہ طویل سماعتوں کا سلسلہ شروع کیا جو وزیرِ اعظم شینزو ایبے کو یہ فیصلہ کرنے میں مدد کر سکتا ہے کہ سیلز…
ایشیا میں تنازع پھوٹا تو جاپان ‘مرکزی کھلاڑی’ کا کردار ادا کر سکتا ہے: وزیر ِ دفاع
ٹوکیو: وزیرِ دفاع نے پیر کو کہا، اگر ایشیا میں تنازع پھوٹا تو جاپان کلیدی شریک ہو سکتا ہے، اور اس طرح چین کو خبردار کیا جو اتحادیوں کے مابین مشکلات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایتسونو…
ایبے کی بحرین میں امریکہ کے پانچویں بیڑے کے کمانڈر سے ملاقات
بحرین: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو مانامہ، بحرین میں بحرین میں واقع امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کے کمانڈر وائس ایڈمرل جان ملر اور دوسرے فوجی افسروں سے ملاقات کی اور انسدادِ قزاقی کی کوششوں پر تبادلہ خیال…
سیلز ٹیکس میں اضافے کی تیاری، جاپانی فرمیں اپنے خیالات میں تبدیلی سے انکاری
ٹوکیو: رائٹرز کے ایک سروے کے مطابق، اکثر جاپانی فرمیں 2014 تک بھرتیوں میں اضافہ نہیں کریں گی اور چھ میں سے ایک سے زیادہ فرم لاگت میں کمی کے اقدامات اٹھائے گی جیسا کہ اگلے برس پلان شدہ سیلز…
ایبے ایٹمی برآمدات کے فروغ کے لیے مشرقِ وسطی، افریقہ روانہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے ایٹمی ٹیکنالوجی کی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے اپنی تازہ ترین مہم کے تحت ہفتے کو مشرق وسطی اور افریقہ کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہوئے، اگرچہ تباہ حال فوکوشیما پلانٹ پر مسائل…
بادل نخواستہ پارٹنر جاپان، جنوبی کوریا کی امریکہ کے ساتھ ہوائی مشقوں میں شمولیت
واشنگٹن: جاپان اور جنوبی کوریا کی الاسکا پر فضائیہ کی مشقوں میں مشترکہ شرکت –جس کی پہلے مثال نہیں ملتی– ظاہر کرتی ہے کہ امریکہ کے دو جنوب مشرقی ایشیائی اتحادی اپنے سیاسی اختلافات کے باوجود سلامتی پر تعاون کرنے…
سیلز ٹیکس میں اضافہ معیشت کو نقصان نہیں پہنچائے گا: بی او جے گورنر
ٹوکیو: بینک آف جاپان کے گورنر ہاروہیکو کورودا نے کہا ہے کہ حکومت کا ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ معیشت کو نقصان نہیں پہنچائے گا، لیکن اگر اس نے ایسا کچھ کیا تو وہ زری نرمی کی پالیسی میں رد و…
اوکی ناوا سے ایبے کی مقبولیت کی کمزوری آشکار ہوتی ہے
ناہا: ماستوشی اوناگا کا کہنا ہے کہ جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے اوکی ناوا کے ساتھ رابطے میں نہیں ہیں، جو جاپان کا ایک غریب ترین صوبہ اور ملک میں نصف امریکی فوج کا بادل نخواستہ میزبان ہے۔ وہ ایبے…