ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ، ایک دن بعد جب ٹوکیو کے حصص نے 2011 کی سونامی کی آفت کے بعد بدترین نقصان اٹھایا ہے، کو اپنی اقتصادی حکمتِ عملی کا دفاع کیا، اگرچہ مرکزی بینک کے سربراہ نے…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
جاپان کا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات پر غور، اتحادی حیران
ٹوکیو: جاپان کی حکومت شمالی کوریا کے ساتھ دوبارہ سے باضابطہ مذاکرات شروع کرنے پر غور کر رہی ہے تاکہ عشروں قبل جاپانی شہریوں کے اغوا سے متعلق سوالات حل کیے جا سکیں، جس سے اتحادیوں میں خدشات پیدا ہو…
حکومتی پینل کا قرضے کا معاملہ حل نہ کرنے پر انتباہ
ٹوکیو: ایک جاپانی حکومتی پینل کے انتباہ کے مطابق اس بات کی “قطعاً کوئی ضمانت نہیں” کہ مقامی سرمایہ کار ملک کے جحیم حکومتی قرضے کے لیے فنڈز مہیا کرتے رہیں گے، اور اس نے بانڈز کے منافع میں یکلخت…
اشی ہارا کا ہاشیموتو کو ٹویٹ بند کرنے کا مشورہ
ٹوکیو: شینتارو اشی ہارا، جو اوساکا کے مئیر تورو ہاشمیوتو کے سیاسی اتحادی اور جاپان ریسٹوریشن پارٹی کے شریک رہنما ہیں، نے اطلاع کے مطابق اپنے کم عمر رفیقِ کار کو مشورہ دیا ہے کہ ٹویٹ کرنا بند کر دیں۔…
دائت نے بچوں کے اغوا بارے معاہدے کی منظوری دے دی
ٹوکیو: امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک کے دہائیوں پرانے دباؤ کے بعد دائت نے بدھ کو بچوں کے اغواء سے متعلق ایک بین الاقوامی معاہدے کی منظوری دے دی۔ جاپان جاپان بڑے صنعتی ممالک کے گروپ ایٹ کے رکن ممالک…
ایبے کے اصلاحات کے ‘تیسرے تیر’ میں اکھاڑ پچھاڑ کی کمی
ٹوکیو: ایسا کوئی بھی شخص جو جاپان کی معیشت میں وسیع تر اکھاڑ پچھاڑ کی توقع کر رہا ہے جس سے مسابقت میں حال رکاوٹیں دور ہو جائیں اس وقت اغلباً مایوسی کا شکار ہو گا جب وزیرِ اعظم شینزو…
چین اوکی ناوا پر اپنا دعوی مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے
بیجنگ: چین خاصے بڑے اوکی ناوا جزائر کی لڑی، جو ایک ملین سے زیادہ جاپانیوں کا گھر ہونے کے ساتھ ساتھ بڑی امریکی فوجی تنصیبات کا مرکز ہے، پر سوالات اٹھا کر جاپان کے زیرِ انتظام ننھے، غیر آباد جزائر…
یورپارٹی ہاشیموتو کے تبصروں پر جاپان ریسٹوریشن پارٹی سے الگ ہو جائے گی
ٹوکیو: اپوزیشن یور پارٹی کے رہنما نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ ایوانِ بالا کے انتخابات میں جاپان ریسٹوریشن پارٹی کے ساتھ تعاون کا معاہدہ ختم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خیال ہے کہ یہ فیصلہ اوساکا کے مئیر…
ایبے کا یاسوکونی مزار کے دورے کا دفاع
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو ایک انٹرویو میں جاپان کے دائیں بازوں کے رہنماؤں کی جانب سے جنگی ہلاک شدگان کی یادگار متنازع مزار پر جانے کا دفاع کیا لیکن ناقدین پر جوابی وار کیا جو ان…
وزیر کا وزیرِ اعظم کے معاون کے شمالی کوریا کے اچانک دورے کا دفاع
ٹوکیو: کابینہ کے ایک وزیر نے اتوار کو وزیرِ اعظم کے ایک معاون کی جانب سے شمالی کوریا کے اچانک دورے کا دفاع کیا جس کے بارے واشنگٹن اور سئیول نے کہا تھا کہ پیانگ یانگ کے خلاف متحدہ محاذ…
ایبے کی جانب سے بڑھوتری کی تازہ ترین حکمت عملی کا خاکہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو کہا، جاپان کی بڑھوتری کی حکمت عملی کے تازہ ترین جزو کا مقصد 2020 تک انفراسٹرکچر کی برآمدات کو تین گنا اور زراعت کی برآمدات کو دوگنا کرنا ہو گا، اور اس…
ریسٹوریشن پارٹی کا رکن کوریائی طوائفیت کے کلمات پر برخاست
ٹوکیو: ایک ابھرتی ہوئی قوم پرست سیاسی جماعت، جس کے شریک رہنما نے جاپان میں دورانِ جنگ اور زمانہ جدید میں جنسی خدمات پر خیالات کے ذریعے بہت سوں کو اشتعال دلایا ہے، جمعے کو مزید تنازع کی زد میں…
ایبے کے ایلچی پیانگ یانگ کے دورے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے
بیجنگ: وزیر اعظم شینزو اایبے کے ایک معاون نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے ملک کے اپنے متنازع دورے کے دوران شمالی کوریائی اہلکاروں سے “مخلصانہ” بات چیت کی۔ جی جی پریس کے مطابق، سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر…
شمالی کوریا، امریکہ، چین کا ایبے کے ایلچی کے دورہ شمالی کوریا پر ملا جلا ردعمل
سئیول: جنوبی کوریا نے جمعرات کو جاپانی وزیرِ اعظم کے ایک سینئر معاون کے دورہ شمالی کوریا کو “غیر کار آمد” قرار دے کر تنقید کا نشانہ بنایا، اور کہا اس نے پیانگ یانگ سے نمٹنے کے لیے متحدہ محاذ…
سرکش ہاشیموتو کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں نے قبضے کے دوران خواتین سے بدسلوکی کی
اوساکا: اوساکا کے کھردرے مئیر نے جمعہ کو جنگِ عظیم کے دوران جنسی غلامی پر اپنے خیالات پر امریکی تنقید پر جوابی وار کیا، اور دعوی کیا کہ امریکی فوجیوں نے اپنے سات سالہ قبضے کے دوران جاپانی خواتین سے…
آسو کی جانب سے جاپان کے لیے اور اقتصادی خوشخبری کا مژدہ
ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے جمعہ کو اقتصادی خوشخبری کا مژدہ سنایا جیسا کہ اعداد و شمار سے واضح ہوا کہ فرمیں سرمایہ کاری میں اضافہ کر رہی ہیں جو اس بات کی ممکنہ علامت ہے کہ حکومتی (اقتصادی)…
شمالی کوریائی رہنما سے مل سکتا ہوں، ایبے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم ایبے نے بدھ کو کہا کہ وہ شمالی کوریا رہنما کٕم جونگ اُن سے ملاقات کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ پیانگ یانگ کی جانب سے جاپانی شہریوں کے اغواء کے عرصہ دراز سے زیرِ التوا معاملے کو…
ہاشیموتو نے ‘تسکین بخش عورتوں’ سے مل کر معذرت کی پیش کش کر دی
اوساکا: اوساکا کے آزاد منش غیر روایتی مئیر نے جمعرات کو “تسکین بخش عورتوں” سے ملاقات کر کے پہنچنے والی تکلیف پر معذرت کی پیشکش کی جب انہوں نے یہ کہہ کر بین الاقوامی سطح پر طوفان کھڑا کر دیا…
جنوبی کوریائی میڈیا کی 731 نمبر جیٹ کے ہمراہ ایبے کی تصویر کی مذمت
سئیول: بیشتر جنوبی کوریائی اخبارات نے جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی ایک تصویر پہلے صفحے پر شائع کی جس میں وہ فوجی تربیتی جہاز میں بیٹھے ہیں، اور کہا کہ یہ جاپان کی نوآبادیاتی خباثتوں کی یاددہانی ہے۔ مذکورہ…
ایبے کا مداخلت کار آبدوزوں کے جواب میں ممکنہ فوجی ردعمل کا انتباہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو کہا کہ اگر غیر ملکی آبدوزیں زیرِ آب رہتے ہوئے علاقائی پانیوں میں داخل ہوتی ہیں تو ٹوکیو اس پر فوجی ردعمل ظاہر کر سکتا ہے، جیسا کہ جاپان اور چین کا …
ایبے کے مشیر کی شمالی کوریا آمد
پیانگ یانگ: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے کا ایک مشیر منگل کو شمالی کوریا پہنچا، ایک ایسے ملک کا نادر و نایاب اچانک دورہ جس کے ساتھ جاپان کے کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں، تاہم اس دورے کا مقصد فوری…
حکومت ہاشیموتو کے تسکین بخش عورتوں بارے کلمات سے پیچھے ہٹ گئی، اشی ہارا قائم
ٹوکیو: منگل کو جاپانی حکومت نے ایک نمایاں سیاست دان کے تبصروں سے لا تعلقی اختیار کی کہ دوسری جنگِ عظیم کی نام نہاد “تسکین بخش عورتیں” نے فوجیوں کو قابو میں رکھنے کے لیے ایک “ضروری” کردار ادا کیا۔…